ماشاء اللہ... آپ جن اولیہ الللہ کے بارے میں بات کر رہے ہو اُنہوں نے اپنے آپ کو اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تابیاہ کیا ہیں . اسسی لئے اللہ تعالیٰ نے اُن پر اپنی رحمت فرمائی اور وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہو گئے. علامہ اقبال رح نے کیا خوب لکھا ہے :- جو علم الللہ سے دور کرے وہ علم بھی فتنہ.. مال جاگیر اولاد بھی فتنہ.. ناحق کے لئے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ.. شمشیر ہی کیا نعرے تکبیر بھی فتنہ.
Nice vedio ha
Tadad k ha ayaat ka aur tadad k ha husbanallah ka
Great message
Our sufis our pride .weldone khurshid sahib
ماشاء اللہ...
آپ جن اولیہ الللہ کے بارے میں بات کر رہے ہو اُنہوں نے اپنے آپ کو اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تابیاہ کیا ہیں . اسسی لئے اللہ تعالیٰ نے اُن پر اپنی رحمت فرمائی اور وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہو گئے.
علامہ اقبال رح نے کیا خوب لکھا ہے :-
جو علم الللہ سے دور کرے وہ علم بھی فتنہ.. مال جاگیر اولاد بھی فتنہ.. ناحق کے لئے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ.. شمشیر ہی کیا نعرے تکبیر بھی فتنہ.
رہ گیا رسم ازاں روح بلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی