Marjiyyat kay khilaf? | Sheikh Murtaza Ansari Ka waqia? |Allama Ali Murtaza Zaidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • Majlis 05 part 02
    Agha Ali Murtaza Zaidi
    Marjiyyat par zuban chalany waly
    Sheikh Murtaza Ansari Ka waqia

ความคิดเห็น • 45

  • @syedsajadrizvi5928
    @syedsajadrizvi5928 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم الاحقر دو ہزار میں پہلے حج بیتاللاہ کو گیا اور اس کے فوار بعد زیارت چہاردہ معصومین سے مشرف ہوا زیارت نجف اشرف میں خوش مستی سے مرجع تقلید آیت اللاہ سید علی الحسینی سیستانی مدظلہ سے ملاقات کا شرف ہوا بندہ ناچیز نے آیت الاہ عظمےا سے دریافت کیا کہ قمہ زنی کے بارے میں جناب عالی کا کیا خیال ہے جناب سیستانی نے فرمایا ہر چہ آقای سید علی الحسینی خامنہای در بارہ قمہزنی فرمودہاند بر سر ما است قمہ زنی جاءز نیست التماس دعا الاحقر سید سجاد حسین رضوی وہ سب زاءرین اس ححکم کے شاھد ہیں وناظر ہیں دعا گو ہوں دونوں مرجع تقلید کو الاہ تعالا تا اقلاب مھدی ع س سلامت رکہیں آمین

  • @ErHajiHussain
    @ErHajiHussain ปีที่แล้ว +5

    One of the most learned humble pious and God fearing khateeb of Pakkistan.May he live long !
    Love and respect from India .

  • @saqlainrizvi7065
    @saqlainrizvi7065 7 หลายเดือนก่อน +2

    Mola salamat rakhe apko

  • @zafarabedi5867
    @zafarabedi5867 ปีที่แล้ว +1

    واضح نہ ھوا کہ کون مراجع کیے لیے، کیا کھلی زبان استعمال کررہا ہے۔؟
    اگر بات دلیل، احادیث اور قرآن سے کی جانے تو مراجع بھی مستثنی نہی۔ آیت تطہیر کسی محترم مرجع کے لیے نیی اتری۔
    جہاں تک سوال رہا کون کسکے دماغ میں کیا ڈال رہا ہے، تو یہ بات تو خود آپ کے، اور تمام ممبر پہ جانے والے حضرات کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔

  • @sayyedruhienaqvi9906
    @sayyedruhienaqvi9906 ปีที่แล้ว +3

    Allah ap ko salmat rhikey hazzaro sal jey mulana imam ka karm ho ap pr

  • @ghalibsultan7782
    @ghalibsultan7782 ปีที่แล้ว +2

    Masha-Allah

  • @arifhussain342
    @arifhussain342 ปีที่แล้ว +2

    میرے بھائی فرعی مسائل میں مراجعین میں اختلاف ھو سکتا ھے ھر مقلد اپنے مراجع کے بیان پر عمل کرے

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  ปีที่แล้ว

      اس مجلس میں مسائل کے بارے میں آغا بتا رہے ہیں؟ یا کوئ اور بات کر رہے ہیں۔۔۔

  • @Dr.Athar.Mutahheri962
    @Dr.Athar.Mutahheri962 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ۔سلامت رہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mahealamsayed1898
    @mahealamsayed1898 ปีที่แล้ว

    Huzoor aap Hasan Allahyari k sath munazera kar k sabit kar den sare Shia taqleed karne lagenge

  • @alihasanain5196
    @alihasanain5196 ปีที่แล้ว +2

    بچپن سے سنتا آرہا ہوں کہ مولا صاحب زمان علیہ السلام کا جب ظہور ہو گا تو سب سے پہلے وہ ملاہ چلاہ اور عالم کو مارے گا شاید یہی ہوگا کہ عالم اپنے نفس پہ کنٹرول نہیں رکھتا سنا ہوں یہی عالموں نے مولا حسین علیہ کو شہید کیا اور اب وہی عالم چالاکی و مکاری سے ہزاروں روپیے کچھ لاکھوں روپیے لے کر روضہ مولا حسین علیہ السلام پڑھتے ہیں بچپن سے نہیں سنا نہیں دیکھا کہ کسی ذاکر نے مفت میں روضہ پڑھا ہو دور نہیں اپ خود جس منبر پہ بیٹھ کر روضہ پڑھتے ہو کیا اپ مفت میں روضہ پڑھتے ہو اج کل کے ملاہ چلاہ یا عالم کیا یہ سب مولا علی علیہ السلام سے زیادہ علم رکھتے ہیں مولا علی علیہ السلام بعد رسول اللہ ص علم میں یکتا ہے اور یکتا رہے گا تا قیامت...... کیا مولا علی علیہ السلام مزدوری نہیں کرتے بے شک مولا علی علیہ السلام اپنے اہل و عیال کے لیے مزدوری کرتا تھا مزدوری کر کے اپنے اہل و عیال کو پالتے تھے کیا اج کل کے ملاہ چلاہ مزدوری کرتا ہے ابن ارشد اپنے دور کے حکمران کو ایک بات بتائی کہ جو بھی مدرسہ میں داخلہ لے گا اس کو کوئی ہنر آتا ہو جو وہ اپنے اس ہنر سے اپنی رزق کمائے نہیں تو یہ دین بیچ کے رزق کمائے گا

  • @Dr.Athar.Mutahheri962
    @Dr.Athar.Mutahheri962 ปีที่แล้ว +1

    Moulana sahib ka ashra karachi kis imambargah Mai hai koi bata skta hai apki Meherbani hoge ????

  • @trendsdiary1752
    @trendsdiary1752 ปีที่แล้ว

    Aam maulana ki baat chhod dein ki wo arrogance hain Aaimma as banu umaiyya aur banu abbas ke khulfa ko hi nahi balki basa awaqat Ibn e Abbas , suleman surd e khuzai ,abu moosa asha'ari, Abdullah ibne Umar wa ibn e zubair wagairah ko bh nauzobillahi arrogance hatdharm lagte the . Ye saare khud ko Imam e waqt ke muqable aalim o fazil aur sahab e rai samjhte the . Kisi ki deen e khuda aur sunnat e Rasulullah sawa aur sunnat e Aaimma as se hat ke ki gai baat ya iqdam ki sakhti se mukhalifat karna irrogance hai to yahi to sunnat e Rasulullah sawa ka follower hai naaki sunnat e tanzeem o sunnat e maulana ka follower . Ata'at karo Allah ki usske Rasool ki aur oliyul amar ki aur agar tumhare darmiyan koi ikhtelaf ho jaye to baat ko Allah o Rasulullah sawa ki truf mod do wahan se rah e hal dhoundho naaki trufdariyan karte phiro haq ka saath do chahe maa baap ke khilaf hi kyon na ho .

  • @zaheraabbas135
    @zaheraabbas135 ปีที่แล้ว

    Mashallah mashallah
    Ab Shia s channels ko ye clips dalna chahiye
    Jo agha mujtahdeen ke dushmano ko jawab diya h

  • @KamranSayyed-t5q
    @KamranSayyed-t5q ปีที่แล้ว

    Aaga Jan log ahelebait as k khilaf bol rahe the jaise wastad aap khamosh rahekiu kui kui .kia jawab doge aap khuda ko aaj marjiyat k difa me khade Ho Gaye

  • @trendsdiary1752
    @trendsdiary1752 ปีที่แล้ว

    Maaf kijiye Agha aapne 200 saal pehle nizam e marjaiyat ke ek Marja ka zikr kar rahe hain jinhone apni zaat ki tarbiyat ki aur apne shagirdon ki tarbiyat ki ye uss zamane ki zaroorat thi .jabki hum hukumat e islami ke zamane me nizam e imamat me naib e imam ke zamane me hain .abb iss zamane ki zaroorat ye haiki Imam khumaini ki tarah self ki tarbiyat ke saath saath ummat sazi ki zaroorat hai taaki Allah ka wada poora ho ki zamin pe sirf Allah ka de3n ghalib hoke rahega .iss wade ko poora karne ke liye logon kp nizam e imamat ki truf ummat ko lana hai .aur maraja e karam koi ismat ke darje pe faiz log nahi hain ki unnke fatwe se ikhtelaf nahi kiya ja sakta unka fatwa unki aql fahm aur zamane ke mutabiq hota tha aaj ki zaroorat hukamat e imam e zamana ajfs ki tause'a ka zamana hai salaf ki pairavi karne ka nahi aaj ke Naib e imam wali e faqeeh ke haqeeqi khat pe chalne ka zamana hai.jinke arrogance ka aap ishara kar rahe hain wo ummat ko lollipop deke inferadi tarbiyat nahi kar rahe ijtemai tarbiyat karke nizam e imamat se ashna kar rahe hain .

  • @anjum8508
    @anjum8508 ปีที่แล้ว

    Jazak Allah jazak Allah. Mola aap sab ko salamat rakheyn. 🌷🌷🌹🌹🌼🌼🌼🙏🙏🙏🤲🤲🤲

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤سلامت رہیں

  • @ssarim
    @ssarim ปีที่แล้ว

    Where is he doing, Ashra? I missed all his Majalis.

  • @sadaf3861
    @sadaf3861 ปีที่แล้ว

    Is he talking about ustad Jawad Naqvi. Or someone else.

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  ปีที่แล้ว

      for all .....!

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  ปีที่แล้ว

      جو لوگ بھی مرجعیت کی عزت نہیں کرتے ان سب کیلۓ ہے۔۔۔۔۔مرجعیت کے دائرے میں جو بھی ہے۔۔۔آجکل کچھ لوگ ہیں کھلم کھلا یوٹیوب پر اسطرح کی فضول باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔مرجعیت کے خلاف۔۔۔پیسوں کی خاطر۔۔

    • @sadaf3861
      @sadaf3861 ปีที่แล้ว

      @@AliRazaHiraj I understand but I want to know does that include ustad Jawad. If yes could u please add the necessary video

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  ปีที่แล้ว

      Agha Did not mention specific name!

    • @sadaf3861
      @sadaf3861 ปีที่แล้ว

      @@AliRazaHiraj hmm. Thank u

  • @AliAhmed-jz4mj
    @AliAhmed-jz4mj ปีที่แล้ว +4

    لیکن آغا صاحب معزرت کے ساتھ آغا رہبر معظم کا خونی ماتم پر فتویٰ اور اس پر آغا بشیر نجفی صاحب کا رد عمل ہمارے سامنے ہے۔

    • @syedsajadrizvi5928
      @syedsajadrizvi5928 ปีที่แล้ว +1

      ,,,سلام علیکم مشکلیں خویش را بردم دوش بہ پیرمغان کو بہ تاءید نظر حل معمعہ کرد رھبر معظم آغا سید علی الحسینی کو سلامت رکھیں دشمںان اسلام را نیست ناپود کن انقلاپ اسلامی ایران سلامت پاشی آآمءن

    • @sherj3822
      @sherj3822 ปีที่แล้ว

      Do you have any reference from any Imam did these sort of matam ?? There’s only one for Zainab s.a, and it’s very very weak.

    • @ErHajiHussain
      @ErHajiHussain ปีที่แล้ว +2

      Ayatullah Bashirs reaction in this regard was not fair.Kindly listen to the vedio recording of Ayatullah Bashir .
      However he is a great personality and I respect him but v should remember that no oneis perfect other than the infallibles.

    • @jannatnichavio8787
      @jannatnichavio8787 ปีที่แล้ว

      Jo jis ki taklid kare uoos ki baat mane. Dusre ka fatva dusro pr n thopo

    • @inshalabbas3775
      @inshalabbas3775 ปีที่แล้ว +4

      اسلام علیکم! بھائی وہ رہبر کا فتویٰ رہبرِ مسلمین جہان کے طور پر ہے اور وہ فتویٰ سے بڑھ کر ایک حکم مطلق ہے جس پر عمل کرنا تمام مؤمنین بشمول مراجع عظام واجب ہے.
      والسلام

  • @arifhussain342
    @arifhussain342 ปีที่แล้ว +2

    ھم کافی دنوں سے اس موضوع پر آپ کے بیان کے منتظر تھے معمولی لوگ رھبر معظم پر اعتراض کرنے لگے ھیں ھمارے تمام علماء اکرام کا فریضہ بنتا ھے کی مرجعیت اسلام انقلاب کے مقابل ھمارے اندر سے وار کرنے والوں کو بے نقاب کرکے استکباری کی نی سازشکو ناکام بنایں

    • @alihasanain5196
      @alihasanain5196 ปีที่แล้ว

      افسوس ہے بھائی اپنی بصارت کو استعمال نہیں کرتے جو اللہ تعالی نے تمھیں عطا کی ہے جیسا ہم سمجھتے ہیں کہ یہودی سعودی کو استعمال کرتے ہیں اور سعودی وہابی کو اسلام کے خلاف استعمال کرتے بے بلکل یہی سین یہودی کا ایران کے ساتھ بھی ہے
      کیا کوفہ کے لوگوں کو یہی عالموں و مجتھدوں و مفتی نے دھوکہ نہیں دیا ان کو قتل امام حسین علیہ السلام پر امادہ کیا تاریخ کا مطالعہ کرو
      کیا اج کل یہی عالموں نے دین کا اپنا ذریعہ معاش نہیں بنایا ہوا ہے
      کیا اج کل کے مجٹہد و مفتی مولا علی علیہ السلام سے زیادہ علم رکھتے ہیں
      کیا مولا علی علیہ السلام مزدوری کر کے اپنے اہل عیال کو نہیں پالتے
      کوئی بھی اپنے کو مجتہد یا کوئی اور اس کو مجتہد کہتا ہے سب سے پہلے ہم اس کی ذریعہ معاش کو چیک کرے کیا وہ دین بیچتا تو نہیں
      ابن رشد اپنے دور کے حکمران کو مشورہ دیا کہ جو بھی طالب علم مدرسہ میں داخلہ لیں اس کو کوئی ہنر آتا ہو نہیں تو یہ کل دین بیچتا رہے گا
      اللہ پاک نے قران میں فرمایا ایک انسان کی قتل ساری دنیا انسانوں کی قتل ہے ایک انسان کو بچانا ساری دنیا کے انسانوں کو بچا لیا
      فلسطین کشمیر بوسنیا چیچنیا سوڈان بحرین یمن افغانستان سوریہ عراق اور لبنان و لیبیا میں انسانوں کو قتل عام ہوا افغانستان پاکستان اور انڈیا کے مسلمانوں کو سوریہ عراق لا کر چالاکی و مکاری سے قتل نہیں کیا بھائی صاحب کچھ سمجھداری سے بھی کام لینا چاہیے اتنی اسانی سے بھی ان کے مقاصد کے لیے قربان نہیں ہونا چاہیے کیا ہوا فاطمیون و زینبیون کا کیا ہوا داعش و دوسرے تیسرے کا .....یہود و نصاری جو کرنا چاہتا تھا وہ اپنے انہی ایجنٹوں سے کر لیا 1993 میں اسرائیل کا ایک بیان اخبار میں پڑھاتا اس نے کہا تھا کہ ہم 2020 تک اسلام کی طاقت کو افغانستان پاکستان انڈیا سے نکال کر مشرق وسطی کی طرف لا کر ختم کریں گے سعودی نے یمن کا حال کیا اور ایران نے سوریہ و عراق کیا حال کیا اللہ پاک پناہ دیں ان کے شر سے..
      بھائی لکھنے کو بہت کچھ لکھ سکتا ہوں شاید اپ کو برا لگے

    • @ErHajiHussain
      @ErHajiHussain ปีที่แล้ว

      ہمارے نام نہاد انقلابی بھی رہبر معظم کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں وہ ایسے کہ دن رات رہبر کانام الاپتے رہتے ہیں جبکہ ہمارے لئے تمام مراجع عظام محترم ہونے چا ہئے کیونکہ ہر ایک اپنی جگہ پرخدمت کر رہے ہیں خصوصاً آیت اللہ سیستانی جن کے علم تقوای اور بصیعت کا ہر طرف چرچا ہے
      ویسے میں خود رہبر معظم کا مقلد ہوں

  • @imranakanwal8581
    @imranakanwal8581 ปีที่แล้ว +1

    مولا علی علیہ السلام اور بارہ امام کا فرمایا حرف آخر ہے باقی سب پر تنقید کی آسکتی ہے وہ کوئی مرجع یا خمینی یاخامنئ ہو

    • @AliRazaHiraj
      @AliRazaHiraj  ปีที่แล้ว +1

      خدا ھدایت دے۔۔۔۔!