انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے عزیز طلبہ و طالبات السلام علیکم ! میں امید کرتا ہوں کہ آپ خوش و خرم ہوں گے اور اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دے رہے ہوں گے۔ میں عرصہ بائیس سال سے کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو اور مطالعہ پاکستان کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ و طالبات مجھے براہ راست یا تعلیمی یو ٹیوب چینل ( CMMLECTURE ) کے حوالے سے یقینا جانتے ہوں گے۔ الحمدللہ میرے چینل پر سال اول اور دوم کی اردو اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتب کے مطابق تمام سلیبس کے لیکچرز اپلوڈ کئے جا چکے ہیں جن سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ استفادہ کر چکے ہیں مگر طلبہ اب بھی مجھ سے مذید لیکچرز اپلوڈ کرنے اور مختلف سوالات کے جوابات کے لئے لائیو لیکچرز کا مسلسل تقاضہ کر رہے ہیں۔ میں نہایت مسرت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب سال اول اور سال دوم کے اردو کے طلبہ و طالبات کے لئے میں بین الاقوامی معیار کی آن لائن اکیڈمی "نون اکیڈمی" کے پلیٹ فارم سے روزانہ 3:00 بجے سے 3:45 سہہ پہر تک اردو سال دوم اور 3:45 سے 4:30 سہہ پہر تک سال اول کے اردو کے لیکچر دیا کروں گا۔ اس بہترین آن لائن اکیڈمی میں آپ کو نہ صرف گھر بیٹھے بٹھائے بلا معاوضہ بہترین معیار کی تعلیم دی جائے گی بلکہ روزانہ کی لائیو کلاس میں آپ کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دئیے گے اور آپ کو بہترین نوٹس مہیا کرنے کے ساتھ بہترین کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔ الحمدللہ باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز 7 دسمبر 2020 سے کیا جا چکا ہے اور ان شاءاللہ 30 اپریل 2021 تک بورڈ پیٹرن کے مطابق تمام سلیبس مکمل کرایا جائے گا۔ لہذا سال اول اور سال دوم کے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گیے لنک کے ذریعے اس آن لائن اکیڈمی میں فوری رجسٹریشن کروا لیں تاکہ باقائدہ کلاسز میں انرول ہو کر کلاس میں شامل ہو سکیں۔ لنک برائے شمولیت سال اول www.noonacademy.com/pk-en/groups/67058 لنک برائے شمولیت سال دوم www.noonacademy.com/pk-en/groups/67059 مزید معلومات کے لئے اپ مجھ سے وٹس ایپ پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ پروفیسر مشرف محمود (رابطہ نمبر : 03009689126) (آپ سب سے یہ بھی خصوصی گذارش ہے کہ فروغ علم کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ استفادہ کر سکیں۔)
Salam. Sir. Mujhey is. Shair. Ka. Matlab. Puchna hi. Woh tujh ko bhoolay hai. Mir. To tujh pe lazim hai mir. Tu bhi unko bhool ja. Khaak dal naam na. Le. Yaad na kar
Bahut khoob
لیکچر پر بہت محنت کرنے والی ہے
apka lahja bht acha hai, talufz b bht acha hai,
khush rahain hmesha
شکریہ
Well done sir 👍
Thank you sir
Ty. This is very helpful
شکریہ
Zabardast
انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے عزیز طلبہ و طالبات
السلام علیکم !
میں امید کرتا ہوں کہ آپ خوش و خرم ہوں گے اور اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دے رہے ہوں گے۔
میں عرصہ بائیس سال سے کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو اور مطالعہ پاکستان کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ و طالبات مجھے براہ راست یا تعلیمی یو ٹیوب چینل ( CMMLECTURE ) کے حوالے سے یقینا جانتے ہوں گے۔
الحمدللہ میرے چینل پر سال اول اور دوم کی اردو اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتب کے مطابق تمام سلیبس کے لیکچرز اپلوڈ کئے جا چکے ہیں جن سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ استفادہ کر چکے ہیں مگر طلبہ اب بھی مجھ سے مذید لیکچرز اپلوڈ کرنے اور مختلف سوالات کے جوابات کے لئے لائیو لیکچرز کا مسلسل تقاضہ کر رہے ہیں۔
میں نہایت مسرت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب سال اول اور سال دوم کے اردو کے طلبہ و طالبات کے لئے میں بین الاقوامی معیار کی آن لائن اکیڈمی "نون اکیڈمی" کے پلیٹ فارم سے روزانہ 3:00 بجے سے 3:45 سہہ پہر تک اردو سال دوم اور 3:45 سے 4:30 سہہ پہر تک سال اول کے اردو کے لیکچر دیا کروں گا۔
اس بہترین آن لائن اکیڈمی میں آپ کو نہ صرف گھر بیٹھے بٹھائے بلا معاوضہ بہترین معیار کی تعلیم دی جائے گی بلکہ روزانہ کی لائیو کلاس میں آپ کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دئیے گے اور آپ کو بہترین نوٹس مہیا کرنے کے ساتھ بہترین کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔
الحمدللہ باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز 7 دسمبر 2020 سے کیا جا چکا ہے اور ان شاءاللہ 30 اپریل 2021 تک بورڈ پیٹرن کے مطابق تمام سلیبس مکمل کرایا جائے گا۔
لہذا سال اول اور سال دوم کے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گیے لنک کے ذریعے اس آن لائن اکیڈمی میں فوری رجسٹریشن کروا لیں تاکہ باقائدہ کلاسز میں انرول ہو کر کلاس میں شامل ہو سکیں۔
لنک برائے شمولیت سال اول
www.noonacademy.com/pk-en/groups/67058
لنک برائے شمولیت سال دوم
www.noonacademy.com/pk-en/groups/67059
مزید معلومات کے لئے اپ مجھ سے وٹس ایپ پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
پروفیسر مشرف محمود
(رابطہ نمبر : 03009689126)
(آپ سب سے یہ بھی خصوصی گذارش ہے کہ فروغ علم کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ استفادہ کر سکیں۔)
Good Explanations Sir..
Keep It Up..
شکریہ
Well said sir g👌
Wah❤️
Aoa!
Sir g! Share pr tabsra kese likhte hn
Sar share pr tabsra kese likhte hen
madni leghari apka bhot mashkoor hy sir
Good work sir, keep it up.
+Bashir Ahmed
پسندیدگی کے لئے شکریہ ... اگر آپ کو لیکچرز مفید لگے ہیں تو دوستوں سے بھی شیر کریں تاکہ علم کا سلسلہ آگے سے آگے بڑھتا رہے.
Urdu federal textbook 1yr ki gazal b tashreeh kr di jiye plzzz
R mje apki nxt gazals ki videos nh mil rh plz hlp kr dyn
Answered
Great sir
شکریہ
great sir ......i"m big faaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaannnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn offffff uuuuuuuuuuuuuuuuuuu
شکریہ
Good job sir g......
Ganda
سر بہت عمدہ مگر تعارف میں استاذ الاساتذہ شاید درست نا کہ استازالاساتذہ
Salam. Sir. Mujhey is. Shair. Ka. Matlab. Puchna hi. Woh tujh ko bhoolay hai. Mir. To tujh pe lazim hai mir. Tu bhi unko bhool ja. Khaak dal naam na. Le. Yaad na kar
Sir total gazal ktni han
Answered
Gggg
2
+Shahid G Liaqat Shahid G Liaqat ؟؟؟؟