"پتی کو اس چمن کی" (محبوب کی طرف اشارہ) . "نہیں دیکھتے ہیں گرم" (یعنی"عاشق اپنے محبوب کو کبھی" برھم نہیں یونے دیتے) . "جو محرم روش ہیں کچھ اس بد گماں کے" (یعنی جو محبوب کی جلد بد گمان ہونے کی فطرت سے واقف ہیں). "لوگ" (یعنی عاشق) . مفہوم: چاہنے والے کبھی بھی محبوب کو برھم ہونے کا موقع نہیں دیتے ہیں کیوں کہ وہ اس کے جلد بدگماں ہو جانے کی فطرت سے آشنا ہوتے ہیں .
@@mobeenanjum5255 روزانہ چار پانچ صفحات للھنے کی عادت بنائیں. مرقع زریں خوش خطی کی بہتریں کتاب ہے. اس سے استفادہ کریں. خوش خطی پر اس چینل میں لیکچرز موجود ہیں. ان سے استفادہ کریں.
Wah wah kya bat hy. In lectures ki bht zroorat thi
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
Good work 👍
Perfect sir
W salm
Good
❤❤❤❤
sir thanku....for knowladge full lecture
شکریہ
Great sir g thank u sooo much
شکریہ
.۔بہت خوب
سر میر تقی میر کے اس شعر کی وضاحت فرما دیں۔ میں منتظر رہوں گا۔ شکریہ
پتے کو اس چمن کے نہیں دیکھتے ہیں گرم
محرم روش ہیں کچھ اس بد گمان کے لوگ
"پتی کو اس چمن کی"
(محبوب کی طرف اشارہ)
.
"نہیں دیکھتے ہیں گرم"
(یعنی"عاشق اپنے محبوب کو کبھی" برھم نہیں یونے دیتے)
.
"جو محرم روش ہیں کچھ اس بد گماں کے"
(یعنی جو محبوب کی جلد بد گمان ہونے کی فطرت سے واقف ہیں).
"لوگ" (یعنی عاشق)
.
مفہوم:
چاہنے والے کبھی بھی محبوب کو برھم ہونے کا موقع نہیں دیتے ہیں کیوں کہ وہ اس کے جلد بدگماں ہو جانے کی فطرت سے آشنا ہوتے ہیں
.
sir ye to aur hi sheer hai ...... i mean book se different hai
Sir meaning b btaya krein plzz
Sir I want to ask you something
جی فرمائیں ؟؟
@@Ilmoadub mujhy AP say yeh poochna tha k urdu ki handwriting ko kesay improve Kiya jay
@@mobeenanjum5255
روزانہ چار پانچ صفحات للھنے کی عادت بنائیں.
مرقع زریں خوش خطی کی بہتریں کتاب ہے. اس سے استفادہ کریں.
خوش خطی پر اس چینل میں لیکچرز موجود ہیں. ان سے استفادہ کریں.
Batanay ka bhot shukariya