شاہدرہ میں زیادہ تر ملازمت پیشہ لوگ رہتے ہیں ۔ شاہدرہ میں ATM کی بہت کمی ہے ۔۔ لینک بھی ڈون رہتا ہے ۔۔ اور پیسے بھی نہیں ہوتے ۔۔ اب ونڈالہ روڈ بہت بڑا بازار ہے ۔۔ مگر صرف ایک بینک ہے ۔۔
میرے بھائی شاہدرہ کس طرح سے گاؤں ہیں۔ آپ کبھی یہاں آے بھی ہو؟ اور یہاں ہر بینک کی برانچ ہیں۔ کچھ جی ٹی روڈ پر ہیں اور کچھ شیخوپورہ روڈ پر۔ ونڈالہ روڈ کے ساتھ ایم سی بی بینک، بینک الحبیب، میزان بینک، بینک الفلاح اور اسلامی بینک کی برانچ ہیں۔ پہلی تاریخوں میں اے ٹی ایم پر رش زائدہ ہوتا ہیں
@@imranrazabhatti2952 شاہدرہ کیا ہے اخبار اور خبریں سن کر پتا چل جاتا ہے شاہدرہ کی اکثریت آبادی ناخواندہ ہے شاہدرہ کرائم کے حوالے سے لاہور کے بدترین علاقوں میں سرفہرست ہے جہاں قتل غارت گری چوری ڈاکہ زنی عام ہے جہاں کے رہائشی اکثریتی ناخواندہ ہوں انہیں شہری نہیں کہا جاسکتا اور نا ہی وہ شہری علاقہ کہلائے گا
شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
شکریہ دختر پنجاب محترمہ مریم نواز
میاں محمد نواز شریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان پائندہ باد
جی بلکل زندہ باد
مسلم لیگ ن زندہ باد پاکستان پائندہ باد
سلامت رہیں آمین
Good news
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
زبردست
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
Very nice 🎉🎉🎉🎉🎉
شکریہ پیارے بھائی سلامت رہیں آمین
Khalid Bhai pull Bhi bn gae road Bhi bn gae mager JB tk chingchi riksha Ka masala hl Nahi Hoga traffic jam hi rahy gi
محترم بلکل درست فرمایا آپ نے اب ضرورت ھے چنگ چی کو کنٹرول کرنے کی
محترم بلکل درست فرمایا آپ نے اب ضرورت ھے چنگ چی کو کنٹرول کرنے کی
شاہدرہ میں زیادہ تر ملازمت پیشہ لوگ رہتے ہیں ۔ شاہدرہ میں ATM کی بہت کمی ہے ۔۔ لینک بھی ڈون رہتا ہے ۔۔ اور پیسے بھی نہیں ہوتے ۔۔ اب ونڈالہ روڈ بہت بڑا بازار ہے ۔۔ مگر صرف ایک بینک ہے ۔۔
بھائی شاہدرہ گاؤں اور بیک ورڈ ایریا ہے اسی وجہ سے بینک اے ٹی ایم کم ہیں
میرے بھائی شاہدرہ کس طرح سے گاؤں ہیں۔ آپ کبھی یہاں آے بھی ہو؟ اور یہاں ہر بینک کی برانچ ہیں۔ کچھ جی ٹی روڈ پر ہیں اور کچھ شیخوپورہ روڈ پر۔ ونڈالہ روڈ کے ساتھ ایم سی بی بینک، بینک الحبیب، میزان بینک، بینک الفلاح اور اسلامی بینک کی برانچ ہیں۔ پہلی تاریخوں میں اے ٹی ایم پر رش زائدہ ہوتا ہیں
@@imranrazabhatti2952
شاہدرہ کیا ہے اخبار اور خبریں سن کر پتا چل جاتا ہے شاہدرہ کی اکثریت آبادی ناخواندہ ہے شاہدرہ کرائم کے حوالے سے لاہور کے بدترین علاقوں میں سرفہرست ہے جہاں قتل غارت گری چوری ڈاکہ زنی عام ہے جہاں کے رہائشی اکثریتی ناخواندہ ہوں انہیں شہری نہیں کہا جاسکتا اور نا ہی وہ شہری علاقہ کہلائے گا
جی بلکل درست فرمایا آپ نے آج میرے ساتھ بھی ایسا ہوا
Metro bus ka kaam kab shoro ho ga
محترم دوست سے تفصیل مانگی ھے جونہی کچھ پیش رفت ہو گی ویڈیو بناؤں گا شکریہ
Bota park k banye mujhe 1 2 martba Waha Jana para ha Toba kr li next ni ana
بوٹا پارک بھول کر بھی بارش میں مت جائیں
Please educate people in your videos that they behave like responsible citizens.
جی ضرور محترم کوشش کرونگا
سلامت رہیں آمین