دوحہ قطر میں علماء و حفاظ کے لیے نوکری کے مواقع( part 2 )۔مولانا محمد فاروق فخرالدین صاحب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 196

  • @MuhammadHussain-gm7nb
    @MuhammadHussain-gm7nb 9 หลายเดือนก่อน +1

    Qari sb Allah pak apko kush rakhe ameen sum ameen

  • @IboHamdan
    @IboHamdan 3 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah

  • @ALShaafi3536
    @ALShaafi3536 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah ❤️

  • @Shafiq_mohammadi
    @Shafiq_mohammadi ปีที่แล้ว +2

    Molana Aap jo kihdmat anjam de rahe hai bohot behtreen mashallah Allah Aap se razi ho Allah khub nawaze 😊

  • @JakirHusain-wi5xh
    @JakirHusain-wi5xh 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ
    حضرت آپ نے سارے سوال حل کر دیے ہیں

  • @AnasKhan-lb3bo
    @AnasKhan-lb3bo ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ

  • @QJDDreamOfficial
    @QJDDreamOfficial 11 หลายเดือนก่อน +1

    Mash Allah 🌺💐🌷

  • @MounerKhan-ls8uv
    @MounerKhan-ls8uv 7 หลายเดือนก่อน +1

    شکریہ آپ کاملگیا

  • @fareedjan4374
    @fareedjan4374 ปีที่แล้ว

    جزاك اللهُ‎

  • @MohammadSarfraz-nr8et
    @MohammadSarfraz-nr8et ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah Khairan kasira

  • @mdtayyabmdtayyab4278
    @mdtayyabmdtayyab4278 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بھت خوب

  • @imranvlog669
    @imranvlog669 ปีที่แล้ว +1

    Waleikum assalam

  • @apiyakhan9154
    @apiyakhan9154 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله

  • @MohammadKhalid-u5n
    @MohammadKhalid-u5n 5 หลายเดือนก่อน +1

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ

  • @abrarqasmi3893
    @abrarqasmi3893 ปีที่แล้ว +1

    بہت بہتر مشورہ دیا آپ نے اللہ تعالیٰ ہمیں بھی قبول فرمائے آمین

  • @AlamShamshad-y8h
    @AlamShamshad-y8h 10 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے

  • @Hannan.official786
    @Hannan.official786 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah molana sahab

  • @mohdfirojrasheedi2293
    @mohdfirojrasheedi2293 2 ปีที่แล้ว +2

    Aameen Allah humma Aameen

  • @کاتبجانکاتبجان
    @کاتبجانکاتبجان 2 ปีที่แล้ว +3

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بارک اللہ!
    آپ نے خوب وضاحت فرما ئی

  • @AbdulRahman-cj1qp
    @AbdulRahman-cj1qp 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء الله تبارك الله الله يسلمك

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 2 ปีที่แล้ว +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جَزَاکُمُ اللّٰهُ خَـیـرَاً وَ اَحسَـنَ الجَـزَاء

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      وإياكم

  • @mohammadaqib243
    @mohammadaqib243 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @parwazemohammadi
    @parwazemohammadi 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @asadurrehman3318
    @asadurrehman3318 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرا کا تہ اللہ تعالٰی آپ کو مزید ترقیا ت سے نوازے آمین

  • @hafizmuhammadzubairazeez1930
    @hafizmuhammadzubairazeez1930 2 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیرا

  • @hafezjonayed733
    @hafezjonayed733 2 ปีที่แล้ว +2

    Zazakhallha Shiak

  • @gulzaralam9837
    @gulzaralam9837 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ۔۔۔ بارک اللہ۔۔۔ بہترین۔۔۔❤️

  • @qariafraz1237
    @qariafraz1237 ปีที่แล้ว

    جزاکم اللّٰہ خیر

  • @MeerUsamaofficial
    @MeerUsamaofficial 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    محبتیں سلامت رہیں

  • @mrmarediya9797
    @mrmarediya9797 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah bahot khub 👌👌👌

  • @abdulmujeeb5456
    @abdulmujeeb5456 ปีที่แล้ว

    جزاکم اللہ خیرا

  • @mdasgarali4490
    @mdasgarali4490 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ تعالٰیٰ آپ کو دونوں جہاں میں سرخرو عطاء فرمائے آمین

  • @mrmarediya9797
    @mrmarediya9797 ปีที่แล้ว

    Allah aap ko hamsha khush rakhe

  • @sohail3678
    @sohail3678 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین

  • @farooqkhttab7677
    @farooqkhttab7677 2 ปีที่แล้ว +3

    رب يسر ولا تعسر

    • @shakirullah9571
      @shakirullah9571 2 ปีที่แล้ว

      اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب کیا قطر میں خاری جی لوگ مواذنی میں لگ سکتے ھیں اور مواذن کیلئے کیا شروط ھیں یعنی کتنے پارے حفظ اور فقہ وغیرہ اور تنخواہ کیا ھے مواذن کا ۔۔جزاک اللہ خیر

    • @farooqkhttab7677
      @farooqkhttab7677 2 ปีที่แล้ว

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      th-cam.com/video/HV2Rgvis4iU/w-d-xo.html
      اس ویڈیو کو سماعت فرمائیں تمام تفصیلات موجود ہے 👆👆👆👆👆

  • @khawarwasique8863
    @khawarwasique8863 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @mohdahmad6056
    @mohdahmad6056 2 ปีที่แล้ว +3

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.
    كل عام وانتم بالف خير🤲🤲
    وأنعم الله عليكم بالصحة والعافية ورزقكم الأمن والأمان والراحة والإطمئنان يارب ياكريم.💐💐💐🌹🌹🌹
    وصلى الله وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين.🌹🌹🌹🌹

  • @kausarshaikh4727
    @kausarshaikh4727 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ

  • @Ilmwdanish
    @Ilmwdanish 2 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllh buhat khubsoorat Maloomat

  • @ashrafkhan5789
    @ashrafkhan5789 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Abdulrazzaqmughal-o3k
    @Abdulrazzaqmughal-o3k 3 หลายเดือนก่อน +1

    میں حافظ ھوں

  • @AFCWWE
    @AFCWWE ปีที่แล้ว

    Molana shab Aslam walikum in kitaab ke imtihaan ke bger bhi hu skta hai salik shan

  • @ZindagiGulzarhai150
    @ZindagiGulzarhai150 2 ปีที่แล้ว +2

    Hajrat me bhi ek hafiz e quran hu bides jana chahta hu
    Apki Rahnumai ki Jrorat hai
    Inshallah rahnomai Farmayege

  • @bakhtjamal4608
    @bakhtjamal4608 2 ปีที่แล้ว +3

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @aliabbasaliabbas5932
    @aliabbasaliabbas5932 11 หลายเดือนก่อน +1

    وہاں کورس کرنا عالم اس کا طریقہ بتا دیں

  • @mohammadazhad5174
    @mohammadazhad5174 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت بہتر مشور دیا ہے آپ نےحضرت اللہ اپکو جزائے خیر عطافرمائے
    ایک سوال ہے حضرت یہ امتحان سال کتنی بار ہوتا ہے?

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 2 ปีที่แล้ว +2

    منتخب شدہ حضرات کی تعطیلات کی کیا ترتیب ہے؟

  • @hafizmohammadsaad
    @hafizmohammadsaad ปีที่แล้ว +1

    Assalamualikum
    Molana Imam ko salary kitni di jati hai.

  • @mdarshadaliofficialmedia8085
    @mdarshadaliofficialmedia8085 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ شیخ

  • @rizwanshaikh432
    @rizwanshaikh432 ปีที่แล้ว

    حضرت لنک پر درخواست کیسے اپلائی کریں آپشن میں قطری عربی عجمی آتا ہے تو کس کو چنے

  • @bilalahmed5624
    @bilalahmed5624 ปีที่แล้ว +2

    Salery kitni Pakistan k hisab se

  • @MuftiZiafatalvi1991
    @MuftiZiafatalvi1991 ปีที่แล้ว +1

    محترم ،مسجد نبوی شریف اور بیت اللہ شریف کا بھی یہی نصاب ہے کیا؟

  • @sahranahmed5435
    @sahranahmed5435 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم بھائی آپ اپنا نمبر بھیج دیجئے مھر بانی ھوگی

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته 0097477106468

  • @AyazKhan-hu4mu
    @AyazKhan-hu4mu 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم مین نے ناظرہ پڑہ ہین کیا مؤذن کیلے ھو سکتا ھون قطر مین ہون

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      موذن کے لیے بھی حافظ ہونا لازم شرط ہے ۔ فجزاکم اللہ خیرا

  • @imranabdurrasheedurdu8437
    @imranabdurrasheedurdu8437 2 ปีที่แล้ว +1

    Main Hafiz hun mere bare mein kuchh bataiyeyah meri video to meri awaaz padi hai aap bataiye kaisi awaaz hai aur talaqsh kaise hain

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      اپنی تلاوت واٹس اپ پر ارسال فرمائیں ۔ فجزاکم اللہ خیرا

  • @ikramuddinqureshi3416
    @ikramuddinqureshi3416 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    بندہ بھی الحمدللہ عالم حافظ ہے اور تجوید کا کورس کئے ہوئے ہے۔۔
    آپکی رہنمائی اور حوصلہ چاہئے کہ بندہ بھی امامت کی خدمت انجام دے سکے ۔
    آپکے ویڈیوز ماشاءاللہ ہے جس کے ذریعہ سے کافی معلومات اور رہنمائی ملتی ہے اللہ تعالی آپکو بہترین بدلہ عطا فرمائے۔
    بندہ بھی انشاءاللہ منارالسبیل اور اعلام السنہ المنشورہ کتابوں کو یاد کرےگا تاکہ وہاں خدمت انجام دے سکے۔

  • @abdulwahabqadri3078
    @abdulwahabqadri3078 2 ปีที่แล้ว +1

    Kya masjid ki safayi ke liye kaam milsakta hai

  • @mominmazhar7893
    @mominmazhar7893 2 ปีที่แล้ว +1

    Imam sahab ki zimmedariya kya kya hoti he?? Sirf imamat ya kuch aur bhi .......

  • @مبشرحیاتحیات
    @مبشرحیاتحیات 2 ปีที่แล้ว

    sheikh sahib agr hifz ka siraf emtihan dena ho to siraf wo de sakty hy ggg hifz parhany ki jaga bi ban sakti hy ggg ?

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว

      نہیں ۔ دونوں امتحان لازمی ہیں پہلے کتابوں کے پھر قرآن پاک کا

  • @Naeem_mungska
    @Naeem_mungska ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت سے ہو حضرت قطر میں تنخوا کتنی ہے

  • @QariAbid-n3n
    @QariAbid-n3n ปีที่แล้ว +1

    آپ کا وٹسپ نمبر کیا ہے حضرت صاحب

  • @faizalmomin648
    @faizalmomin648 2 ปีที่แล้ว +2

    2کتابیں مکمل یاد کرنی ھے یا پھر ابواب متعین ھے؟؟

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      عقیدے کی مکمل باقی فقہ کی کتاب الطہارة اور کتاب الصلوۃ یاد کرنی ہے

  • @shahguru7246
    @shahguru7246 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum

  • @MuhammadKhan-fh2nq
    @MuhammadKhan-fh2nq ปีที่แล้ว +1

    Molvi sahib in duno ki kitab parna zarori hy

  • @mdofficial3806
    @mdofficial3806 2 ปีที่แล้ว +1

    مولانا میں انا چاہتا۔ ہو مولانا

  • @rktadavi4617
    @rktadavi4617 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم
    آپ کا نمبر مطلوب ہے

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      0097477106468

  • @ibnasif36
    @ibnasif36 2 ปีที่แล้ว +3

    بارك الله فيك
    فجزاك الله خيرا…أخي المكرم ہمیں یہ بتائیں کہ سوال و جواب جو ہوتے ہیں کون سی زبان عربی میں ہی فقط یا پھر دیگر زبانوں کا بھی آپشن ہوتاہے؟؟؟

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +4

      میرے واٹس اپ نمبر پر رابطہ فرمائیں ان شاءاللہ سوالیہ پرچے بھیج دونگا

    • @ibnasif36
      @ibnasif36 2 ปีที่แล้ว +1

      @@maulanamuhammadfarooq35
      ان شاءالله…

    • @princezahid581
      @princezahid581 ปีที่แล้ว

      Whatsapp number please

    • @AbdulBasit-jt1ht
      @AbdulBasit-jt1ht ปีที่แล้ว


      کیا نمبر ہے

  • @ZaidKhan-gw2xi
    @ZaidKhan-gw2xi 7 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم شیخ اگر قرآن پختہ نا ہو تب بھی کچھ چانس ہے یا نہیں؟

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  7 หลายเดือนก่อน

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته جی نہیں

  • @aaminkhorajia7291
    @aaminkhorajia7291 2 ปีที่แล้ว +1

    Hazrat kaya kitab ke imtehan Dene ke baad ham wapas India aake feer 5/6 mahine baad quran ka imtehan desakte hai ya feer 1 hafta baad Dena lazmi hai
    Or agar kitab ke imtehan Dene ke baad quran ka bhi dena ho imtehan eek he safar mai
    To Kitne din baad desakte hai quran ka imtehan

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
      مکمل تفصیل بتادی جائے گی
      فجزاکم اللہ خیرا

  • @muftihassansahiblahoreoffi4435
    @muftihassansahiblahoreoffi4435 2 ปีที่แล้ว +3

    حضرت جی میں پاکستان سے ہوں
    میں نے عالم کا کورس مکمل کیا ہوا ہے لیکن میں حافظ نہیں ہوں
    مجھے مسجد میں خادم کے طور پر قطر کا ویزہ مل رہا ہے ۔۔اس بارے میں کچھ رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔بارک اللہ

  • @abdullakhalil4206
    @abdullakhalil4206 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم۔۔۔۔۔
    بہت شکریہ رہنمائی کرنے کا۔
    آپکا وٹسائپ نمبر مل جائے تو عین نوزاش ھوگی۔

  • @Mahtabalamsiddiqui9603
    @Mahtabalamsiddiqui9603 2 ปีที่แล้ว +1

    اب کب آئے گا امتحان کا موقع

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว

      تقریبا ہر مہینے دو مہینے میں ہورہے ہیں ۔ فجزاکم اللہ خیرا

  • @abdussalamwali2420
    @abdussalamwali2420 2 ปีที่แล้ว +3

    صرف حافظ قرآن کتابوں کوحل کرپائیگا؟

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว

      جی بالکل ۔۔ کافی حفاظ کرام کامیاب ہوچکے ہیں

  • @JakirHusain-wi5xh
    @JakirHusain-wi5xh 7 หลายเดือนก่อน

    حضرت کون کونسی کتابوں کا امتحان ہوتا ہے

  • @islahiprogram760
    @islahiprogram760 2 ปีที่แล้ว +2

    مولانا کا نمبر کیا ہے ؟

  • @MuhammadNadeem-xf7kk
    @MuhammadNadeem-xf7kk ปีที่แล้ว

    اس کیلئے ویزٹ ویزہ پر آسکتا ہو کیا؟
    یعنی اگر کوئی بندہ تین مہینے کا ویزہ لگائے تاکہ اس دوران امتحان دے سکے تو کیا ان تین مہینے ویزے میں یہ کام مکمل کرنا ممکن ہے

  • @fazalhakim8240
    @fazalhakim8240 ปีที่แล้ว +1

    حضرت شیخ صاحب میں تو صرف عالم ہو حافظ نہیں ہوں اب میں کیا کروں

  • @umairahmad7786
    @umairahmad7786 ปีที่แล้ว

    حضرت ہم لوگ تو حنفی کے طریقے سے نماز پڑھتے ہیں کیا وہاں پر حنفی طریقے پے ہی نماز پڑھنا ہے

  • @f.dchanneltv1193
    @f.dchanneltv1193 2 ปีที่แล้ว +1

    Muazzin ke lie bhi hafiz hona zaruri he??

  • @SabirAlam-zd9qe
    @SabirAlam-zd9qe ปีที่แล้ว +2

    آپ کا نمبر بھیج دو

  • @mutwawahid3017
    @mutwawahid3017 2 ปีที่แล้ว +1

    شیخ آپ کہ ویٹ سب نمبر کیا ہے

  • @mdaalmeen1313
    @mdaalmeen1313 2 ปีที่แล้ว +1

    بندہ دارالعلوم دیوبند سے ہے آپکا نمبر مطلوب ہے

  • @izhar-ul-haq5532
    @izhar-ul-haq5532 2 ปีที่แล้ว +2

    نوکری کیلئے مسلک تبدیل کرنا پڑیگا یا پھر اپنے مسلک حنفی کی اجازت ہوگی

  • @AtifKhan-oe7rk
    @AtifKhan-oe7rk 2 ปีที่แล้ว +1

    قاری صاحب میں بھی حافظ قرآن ہو اور اذان بھی کر سکتا ہوں

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      دونوں کتابوں کے امتحان اور قرآن پاک کا امتحان شرط ہے

  • @rafeshaikh7097
    @rafeshaikh7097 2 ปีที่แล้ว +2

    مولانا کیا اوقاف کا امتحان شروع ہے فی الحال

  • @mdkhaleel8520
    @mdkhaleel8520 2 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم حضرت موءذن کے لیے کیا تیاری کرنی ہوگی اور تنخواہ کتنی ملتی ہے

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +4

      "قطر وزارةالأوقاف میں روزگار کے مواقع"
      وزارة الأوقاف والشؤون الإسلامية دوحہ قطر کی جانب سے سیٹوں کی گنجائش نکلنے پر نائب امام (موذن) کے لیے درخواست کی وصولی کا سلسلہ وقتا فوقتا جاری رہتا ہے۔
      آج کل یہ درخواست اون لائن ہی وصول کی جاتی ہے
      جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اوقاف کی ویب سائٹ
      ( وزارة الأوقاف والشؤون الإسلامية قطر تسجيل الأئمة والخطباء)
      پر جا کر وہاں دیئے گئے فارم کو فل کر لیں۔
      لنک درج ذیل ہے
      www.islam.gov.qa/ImamExamination
      فارم فل کرتے ہی یا کچھ دنوں تک امتحان کی تاریخ دے دی جاتی ہے
      لہذا ضروری ہے کہ تیاری مکمل ہونے کے بعد ہی فارم فل کیجئے۔
      اور امتحانات قطر میں ہوتے ہیں اون لائن نہیں ہوتے۔
      ویزہ کے لیے اون لائن معلومات لی جاسکتی ہیں یا اپنے قریبی ٹریول ایجنسی سے معلومات لے لیں
      ان دنوں درج ذیل شرائط کے حامل افراد کو وزٹ ویزہ قطر کے ائیر پورٹ پر مل جاتا ہے
      1-کرونا ویکسین لگی ہوں
      2-دو دن قرنطین کے لئے ہوٹل کی بکنگ ہو
      3-پانچ ہزار کیش یا اس کے مساوی ڈالر پاس ہوں
      4-ریٹررن ٹکٹ ہو
      5- پاسپورٹ ختم ہونے کی میعاد کم از کم چھ ماہ ہو۔
      دلچسپی رکھنے والے علماء کرام کے لئے کچھ معلومات تحریر کی جارہی ہیں.
      1- امتحان کی تاریخ کے بعد مقررہ تاریخ میں تحریری امتحان ہوتا ہے.
      مندرجہ ذیل شرائط پر پورا اترنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں
      1-امیدوار کی عمر بیس سال سے کم اور 48 سال سے زائد نہ ہو۔
      2-امیدوار قرآن مجید کا مکمل اور پختہ حافظ ہو اور باتجوید عربی لہجہ میں قرآن مجید پڑھتا ہو
      امیدوار اگر قطر میں مقیم ہو تو ان سے پاسپورٹ اور آئی ڈی کی کاپی وصول کی جاتی ہے۔
      امیدوار وزٹ پر ہوں تو پاسپورٹ اور ویزے کی کاپی وصول کی جاتی ہے۔
      درخواست جمع کرواتے وقت تعلیمی اسناد بھی وصول کی جاتی ہیں
      درخواست جمع کرتے وقت تین منٹ کی ریکارڈ تلاوت بھی وصول کی جاتی ہے
      عام طور پر محرم سے شعبان تک کے درمیانی مہینوں میں امتحانات ہوتے ہیں
      2- امتحان دو مرحلوں میں ہوتا ہے
      پہلا مرحلہ :
      پہلے مرحلے میں فقہ حنبلی کی کتاب "منار السبیل" (منتخب ابواب یعنی کتاب الطھارۃ اور کتاب الصلاۃ) کا امتحان
      اور عقیدہ کی کتاب "إعلام السنة المنشورة" (مکمل)کا امتحان ہوتا ہے
      ان دونوں کتابوں کا لنک گوگل سے مل جائے گا۔
      امتحان تحریری طور پر لیا جاتا ہے
      اور جوابات تفصیلی مطلوب نہیں ہوتے بلکہ ہر سوال کے ساتھ چار امکانی جوابات درج ہوتے ہیں ان میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا ہوتا ہے۔
      اور کچھ سوال "خالی جگہوں کے پر کرنے" والے بھی ہوتے ہیں
      عموماً فقہ کی کتاب سے تیس سوال اور عقیدہ کی کتاب سے دس سوال کئے جاتے ہیں
      تحریری طور پر تفصیلی جواب نہیں لکھنا ہوتا
      کامیاب ہونے کے لئے چالیس سوالوں میں سے 32 سوال لازمی طور پر درست ہونے چاہیں
      اس امتحان کے نتائج کا اعلان دو دن سے ایک ہفتہ میں
      کر دیا جاتا ہے۔
      اور ایک ہفتہ یا دو ہفتہ بعد قرآن مجید کے امتحان کی تاریخ دے دی جاتی ہے
      امتحان کا دوسرا مرحلہ:
      اس مرحلہ میں قرآن مجید کا امتحان لیا جاتا ہے جو کہ اوقاف کے مشائخ اور قراء پانچ چھ افراد پر مشتمل امتحانی کمیٹی امتحان لیتی ہے۔
      شرائط:
      امتحان کے پہلے مرحلے میں کامیابی
      امیدوار قرآن مجید کا مکمل حافظ ہو
      قرآن مجید پختہ یاد ہو
      تجوید کے قواعد و ضوابط کی مکمل رعایت رکھتے ہوئے پڑھتا ہو
      عربی لہجہ میں پڑھتا ہو۔
      اس کے لئے شیخ خلیل الحصری کو سننا مفید رہے گا
      سب سے پہلے سورة الفاتحة سنتے ہیں
      بعد ازاں پورے قرآن مجید سے پانچ سوال کئے جاتے ہیں ایک سوال سے ایک صفحہ سنتے ہیں
      غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی یعنی ایک بھی غلطی آنے والا فیل شمار ہوتا ہے
      اور تین ، چار اٹکنیں آنے پر بھی فیل شمار ہوگا
      تجوید میں کمی اور لہجہ درست نہ ہونے پر بھی فیل شمار ہو گا.
      اور قرآن مجید کے دوران امتحانی کمیٹی فقہ اور عقیدہ کے کچھ سوالات بھی پوچھ لیتی ہے۔
      نوٹ :پہلے اور دوسرے مرحلے کے امتحان میں ایک ہفتہ سے دو ماہ تک وقفہ بھی ہو سکتا ہے.
      ایک مرتبہ فیل ہونے کی صورت میں چھ ماہ بعد دوبارہ موقع دیا جاتا ہے، اور یہ آخری موقع ہوتا ہے.
      اس دوسرے مرحلہ میں کامیابی کے بعد ضروری کاغذی کاروائی کر کے امیدوار کا باقاعدہ تقرر ہوجاتا ہے. اس میں ایک سے دو ماہ کا وقت لگ جاتا ہے۔
      وزارة الأوقاف والشؤون الإسلامية قطر کے دونوں امتحانات میں کامیابی کے بعد ایک مسجد میں تقرر ہوجاتا ہے البتہ یہ ابتدائی مسجد عارضی ہوتی ہے پرانے ائمہ کرام جب چھٹی پر جاتے ہیں تو نائب کے طور پر ان کی جگہ ذمہ داری سنبھالنی ہوتی ہے
      یہ سلسلہ ایک سے دوسال تک جاری رہتا ہے
      بعد ازاں ایک مسجد میں تقرر ہوجاتا ہے جو کہ مستقل مسجد ہوتی ہے.
      پھر کچھ عرصے (تقریبا تین سال) بعد فیملی کے لئے بھی اوقاف کی طرف سے ویزا جاری کر دیا جاتا ہے.
      نائب امام کی بنیادی ذمہ داری اذان دینا ہے اور امام کی عدم موجودگی میں نماز پڑھانا بھی ان کی ذمہ داری میں شامل ہے
      جب کہ مسجد کی صفائی کے لیے کمپنی کی طرف سے ایک آدمی مقرر ہوتا ہے.
      نائب امام کے لئے مسجد سے متصل گھر ہوتے ہیں اور نہ ہونے کی صورت میں کرایہ کا گھر دیا جاتا ہے جس کا کرایہ اوقاف ادا کرتی ہے
      میاں بیوی اور دو بچوں کے اقامہ کی فیس بھی اوقاف کی طرف سے ہوتی ہے
      ائمہ کرام کے بچوں کے لیے سرکاری اسکولوں میں تعلیم فری ہوتی ہے.
      شام کے اوقات میں تحفیظ کے مراکز میں تدریس کے مواقع بھی مل جاتے ہیں اور اس کا الگ مشاہرہ دیا جاتا ہے
      خطبہ کے امتحان میں کامیابی کے بعد خبطہ کے لیے بھی تقرر ہوجاتا ہے اور اس کا بھی الگ سے مشاہرہ دیا جاتا ہے
      سالانہ چالیس چھٹیاں تنخواہ کے ساتھ دی جاتی ہیں
      جبکہ اپنے ملک جانے کے لیے ان دنوں(2022) ٹکٹ اپنا لینا ہوتا ہے۔

    • @AbdulBasit-td5
      @AbdulBasit-td5 2 ปีที่แล้ว

      @@maulanamuhammadfarooq35 as

    • @محمدصفوانآفیشل
      @محمدصفوانآفیشل 2 ปีที่แล้ว +1

      @@maulanamuhammadfarooq35 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +2

      @@محمدصفوانآفیشل وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

    • @onlinequranteaching2409
      @onlinequranteaching2409 ปีที่แล้ว

      جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @shabbiralam2739
    @shabbiralam2739 2 ปีที่แล้ว +1

    اپنا نمبر دیجئے حضرت

  • @ishaqmadni8037
    @ishaqmadni8037 2 ปีที่แล้ว +1

    امامت ھمارے مسلک کے مطابق ھوگی یا پھر انکے مسلک کے مطابق نماز پڑھانی ھوگی اگر امامت لگ جاتی ھے تو

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +3

      جو جس مسلک ہے امامت اسی مسلک کے مطابق کرسکتا ہے
      فجزاکم اللہ خیرا

  • @jawedmd492
    @jawedmd492 2 ปีที่แล้ว

    حضرت یہ کہاں ھے

  • @AarifHSNNPL1
    @AarifHSNNPL1 2 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میں ابھی فی الحال قطر کے اندر مقیم ہوں 3ماہ ہوچکا ہے اور میں حافظ قرآن ہوں اللّٰہ کا شکر ہے لیکن میں مؤذن میں جانا چاہتا ہوں تو کیا جگہ مل سکتی ہے تو آپ تھوڑا ہم کو بتائیے 😘

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +2

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      آپ کے سوال کا جواب مکمل تفصلیلات کے ساتھ سماعت فرمائیں ۔ 👇👇👇👇👇
      دوحہ قطر میں علماء و حفاظ کےلیے نوکری کے مواقع
      مکمل تفصیلات ملاحظہ فرمائیں
      پارٹ 1
      th-cam.com/video/HV2Rgvis4iU/w-d-xo.html
      پارٹ 2
      th-cam.com/video/tDPEnZnOZi8/w-d-xo.html
      پارٹ 3
      th-cam.com/video/lY38xHYJilE/w-d-xo.html
      پارٹ 4
      th-cam.com/video/QatiCJAZsSw/w-d-xo.html

  • @farhatnadeem3336
    @farhatnadeem3336 2 ปีที่แล้ว +1

    بھائی امامت کے لیے داڑھی ضروری ہے قطر میں

  • @hadiyanasim223
    @hadiyanasim223 2 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم جناب
    تنخواہ کیا ہوتی ہے?

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      جی محترم 3800 ریال

    • @hadiyanasim223
      @hadiyanasim223 2 ปีที่แล้ว +1

      @@maulanamuhammadfarooq35
      جزاک اللہ خیر ا
      میں الحمدللہ حافظ قرآن, اور ندوی عالم ہوں, شوال میں امتحان کا امکان ھے?

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      اچھا ماشااللہ ۔۔
      29 مارچ کو امتحان ہے اس کے بعد پھر اگست میں ہے

    • @hadiyanasim223
      @hadiyanasim223 2 ปีที่แล้ว +2

      @@maulanamuhammadfarooq35 janab
      Kiya online bhi exam de sakte hain 29 March wala because main India me hon,
      Teliphonic interview hota hai,
      Plz guide us

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +1

      @@hadiyanasim223
      جی نہیں اون لائن نہیں دے سکتے ۔
      29 مارچ کو صرف وہی امتحان دے سکتے ہیں جن کو اجازت ہے ۔

  • @mohdbelal88
    @mohdbelal88 2 ปีที่แล้ว +1

    Maolana aap apna no bhejen

  • @مبشرحیاتحیات
    @مبشرحیاتحیات 2 ปีที่แล้ว

    kitabo k elawa Sirf qurany pak ka sirf dy sakta hy ggg

  • @jawedmd492
    @jawedmd492 2 ปีที่แล้ว

    اس میں؟آنے ؟جانے میں؟کتنا خرچ لگ جاتا ہے

  • @ismailaziz1046
    @ismailaziz1046 ปีที่แล้ว

    مولانا محمد فاروق فخر الدین صاحب آپ سے گزارش ھے مجھے قطر کے اؤن ائیراول ویزہ کے متعلق معلومات بتائیں ھوٹل تو بہت مہنگا ھوگا سستی رہائش کا طریقہ بتائیں

  • @fareedjan4374
    @fareedjan4374 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ
    حضرت آن آراٸیول ویزہ پر آج بھی یعنی 2 ستمبر 2023 کو قطر کیلۓ امامت کی انٹر ویو کیلیۓ آیا جاسکتا ھے؟
    پلیز رہنماٸی کیجۓ۔
    آن اراٸیول ویزہ کتنے کا ھے؟
    فرید اللہ کراچی پاکستان

  • @huzifakhan412
    @huzifakhan412 2 ปีที่แล้ว +2

    بھائی میں قاری ھو مجھے امامت ملے گا. غریب ھو

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  2 ปีที่แล้ว +2

      جی بالکل ان شاءاللہ بس آپ نے بتائے گئے دونوں امتحان پاس کرنے ہے

    • @huzifakhan412
      @huzifakhan412 2 ปีที่แล้ว +1

      @@maulanamuhammadfarooq35 الله یحفظك

  • @maulananadeemashraffatihab843
    @maulananadeemashraffatihab843 2 ปีที่แล้ว +3

    اپنے ہی دیش میں رہو لالچ میں مت پرو برادر

  • @sip5273
    @sip5273 2 ปีที่แล้ว +1

    Taravih to 20 rakat hoti nahi phir quraan hifz q chaheye aur quraan to waise bhi pukhta hona hi chahiye magar aap logo ki taraf se ye shart palle nahi padti