Respect for Mr. Sadaqat Abbasi. Good to see him talking confidently once again and being so very sensible. You are a fair man. Your heart is still in love with the truth. Stay blessed always.
جو مشکل نون لیگ کے لئے حالات تھے وہ تحریک انصاف کےلئے نہیں جی آپ بہت اچھے اینکر پرسن ہیں دکھ اس بات کا ہے آپ سچ کا ساتھ کب دیں گے اللہ پاک آپ کو ہدایت دے أمین ثم آمین جی
Any sane person can easily understand that the PTI March was hijacked by PDM. PDM benefited from 9 May whereas PTI became the only sufferer. Wallahu sareeul hisaab
You are not solving the murder mystery? When you put your foot on cobra your brothers get all the inheritance because you are dead. The lesson is you should look where you are putting your foot. Niazi’s incompetence and stupidity benefited PDM. He drove his cult and Hareem to treason dingle handedlyt
Why did PTI did the 9 May violence against the State.. did they nit know PDM was going to benefit from it. To mwe t was the foolish stupid act led by the insane Imran Khan. The so called favourite man planted by the Establishment... and it proved to be their biggest mistake.
بھائ سلیم صافی، جس قسم کا دباو ان لوگوں پر فوج نے ڈالا، اس کے بعد کسی کے پاس کیا چوائس باقی رہ گئ تھی؟ بندہ کہہ رہا ہے کہ پارٹی نہیں چھوڑی بلکہ سیاست چھوڑ دی ہے ( دباو ڈال کر چھڑوادی گئ ہے)
Once again Abbasi is giving an INCORRECT REPLY to the question about the minds of the youth being corrupted by the past previous political leaders ALSO! In fact to the contrary, when Z.A. Bhutto was wrongfully hanged and even when Benazeer was assassinated, none of the PPP followers attack any government establishmens and Zardari even gave the slogan, "PAKISTAN KHAPPAY"!
PTI sey humara apnay ikhtilafaat 2020 mein e start ho chukkay thay, lekin faujiyo ko hum apni gardan pey baitha nahi daikh saktay... ab vote anti army ho ga
صداقت عباسی صاحب کربلا کا واقعہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے سلیم صافی صاحب تو پیسے اور فوج کو سب کچھ سمجھتے ہیں قیامت کو بھول بھیٹے ہیں انشاءاللہ خان صاحب سرخ روح ہوں گے
😂 saleem saafi many times asked 9th May k peechay IK tha? Abbasi everytimr confidently says ni yaar hum past k PmlN n Ppp se inspired huay q k aisay naaray lagtay rehtay thay n log support krtay thay 😮
بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ،سچا ایماندار اور دلیر انسان ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
بہرحال جی یہ تو اپ کی سوچ ہے صفی صاحب کے سچویشن ویسے ہی ہے جیسی کبھی نون لیگ کے لیے تھی ایسا ہرگز نہیں ہے بہرحال یہ اپ کے لیے تو بہت خوشی کی بات اور باعث اطمینان ہے جو بھی اس وقت کے حالات ہیں
ہمارے خان نے واضح کہا کہ فوج بھی ہماری ہے اور پاکستان بھی ہمارا ہے اورخان نے کہا کہ فوج میری جان سے زیادہ عزیز ہے مگر فوج اور صحافت کچھ یزید لوگ ہیں جو دونوں طرف کھیل رہے ہیں
@@amjadabbasi3229 تم پکے یوتھیے ہو، عمران نیازی کی طرح اوپر والا چیمبر خالی تبھی تو پتا نہیں کہ کوئی ایسا سکہ ہوتا ہی نہیں جس کا ایک رخ ہو ہر سکہ کی دو سائیڈ ہوتیں ہیں یوتھیوں کے ملک میں ایک ہی ہوتا ہے، اور ان کا کوا بھی سفید ہوتا ہے
Amazing how establishment breaks a person.s resilience and principles. When he cried rearding the mention of his mother, any stone hearted person would melt.
جب بھی کوئی انسان غلط کام کرتا ھے تو اسے اصولوں پر سمجھوتہ کرنا ھی پڑتا ھے۔اس کو چھوڑیں۔عمران خود اپنے خود ساختہ اور دھکیا نوسی اصولوں کو چھوڑ کر آج ان سب چوروں اور مافیاز سے بات کرنے کے لئے بار بار کہہ رھا ھے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔ کیونکہ پہلے وہ سمجھتا تھا۔کہ میں ریاست سے بھی اوپر ھوں۔اب اسے شاید عقل آئی ھے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی سیاستدان یا لیڈر ریاست سے اوپر نہی ھو سکتا
ہی ہی ہی حالات اس طرف جا رہے ہیں تو چلو سیاست چھٔوڑ دیتے ہیں، حالات ٹھیک ہوئے تو پارٹی نہین چھوڑی واپس آجائیں گئے، سافٹ وئیر اپڈیٹ ہے، لال ہے بھائی لال ہے
صداقت عباسی صاحب جو کچھ بھی آپ کے ساتھ ہوا سختی زیادتی یہ قابل مذمت ہے لیکن آپکو اس سے سیکھنا چاہیئے آپ کے دور میں بے شمار لوگ آپکی خکومت کے ظلم کے اور آپکی زبان سے بھی تشدد کا شکار ہوئے آج آپ اپنے درد کو سامنے رکھتے ہوئے ان سب سے بھی معافی مانگیں۔
Hasn’t Imraan Khan destroyed Pakistan & it’s youth enough that people still want him back in Pakistan’s politics. He is the biggest narcissist, fascist, corrupt & incompetent individual to appear on Pakistan’s political scene. Pakistan deserves better. Don’t impose such curse on Pakistan.
آپ کی بات درست ہے پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑ پکڑ کینٹ ایریا میں لے کر گئے تھے پی ٹی آئی کے لوگوں کی شکلوں ماسک پہن کر کارروائی کی انکے موبائل بھی چرالئے تاکہ ان کی لوکیشن آجائے ان سب چیزوں کی تحقیقات ہونی چاہئیں
ایک عام سے شہری کو اسٹیبلشمنٹ نے کتنا مجبور کردیا اس کی بے بسی اس کے چہرے سے صاف نظر ارہی ہے جو دیکھ کے بہت دکھ ہو رہا ہے کہ ہم اس ملک میں رہ رہے ہیں اور شروع میں صافی صاحب جو ہنس ہنس کے تنزیہ سوال کر رہے ہیں وہ دیکھ کے بھی بہت دکھ لگ رہا ہے
It's cyclical in Pakistan: These things can never be attributed to any divine mechanism, it is intrinsic part of Pakistan polity. Otherwise Bhutto's murder, Bibi's murder and Nawaz's long jails and exiles were Mukafat e Amal of which of their acts?
صافی صاحب چوہدری پرویز الٰہی کو صدر اسی وقت کے لیئے بنایا گیا تھا ¹پہلے تو اس کو صدر کسی نے نہ مانا اب قلت کی وجہ سے شاید باقی ماندہ پی ٹی آئی والے چوہدری صاحب کو ہی صدر مآن لیں
Almighty ALLAH is the greatest and everyone will face the music In shaa ALLAH. Salim Sb your interesting questions are appreciated. May ALLAH save all from your innocent questions. Very togh questions in soft way. Masha ALLAH.
Sadaqat abbasi sb Allah apki hifazat kre. Zalim ka injam IA bura hoga. Zulm krny waly kb tk zinda rahein gy. 1947 sy ab tk is mulk ma chand taqatwar logoun ny tamasha lgaya hua. Allah unko barbad kry. Aameen
ہی ہی ہی حالات اس طرف جا رہے ہیں تو چلو سیاست چھٔوڑ دیتے ہیں، حالات ٹھیک ہوئے تو پارٹی نہین چھوڑی واپس آجائیں گئے، سافٹ وئیر اپڈیٹ ہے، لال ہے بھائی لال ہے
Saleem Safi, you should know that General Asif Ghafoor and General (Retired) Faiz Hameed are very angry on you. Both are planning to send you to Northern Areas for updating your software.
I could understand from this discussion that the PTI was feeling extreme unhappiness from the way the establishment interference into the political wrangling and toppling of their government. How to respond to this unhappiness and disgust was the issue. As in every human nature some people are more assertive and want to stand up against tyranny while others may be more conciliatory. Even if the people stood up and fought, it did not prove that those people are anti state or terrorist (Allah consider this Jihad if those people in their honest heart felt that they are standing against the tyranny). Unfortunately, tyranny won hence PTI now under sword. Pakistan awam see the truth and stand with the party which stood against tyranny. But also let not forget the possibility of conspiracy hatched by this tyrant establishment which is yet to be investigated and proven. If establishment want to dispel that sentiment of their tyranny than they should be happy to find a judicial commission to thoroughly investigate.
محترم سلیم صافی صاحب کو بھی علاوہ غیر کی سیر کروائی جائے تو وہ بھی پریس کانفرنس میں اپنی پیدائش سے قزلباش برزخ کی سٹوری بیان کرنے کو تیار ہو جائیں گے ۔
جس ملک میں عمران جیسے ملک دشمن فراڈی کرپٹ بدتمیز لوگ حکومت میں اجاہیں تو وع ں لوگوں کا جینا مشکل ہںوجاتا ہے الله ایسے ملک دشمن فراڈی لوگوں سے پاکیستان کو محفوظ رکھے. . لگتا ہے صداقت عباسی جس طرح سوالوں کے جواب دے رع ہے اس میں عمرانی کیڑا ابھی زندا ہے مرا نیں ہے
سلیم صافی صاحب بوہت اچھا پروگرام اور انٹرویو ۔ عباسی صاحب کو سچ بولنا چاہیے تھا اور عمران خان کا نام لینا چاہیے تھا ۔ صداقت عباسی صاحب آپ عمران خان کے گناہ دوسرے سیاست دانوں پر نہ ڈالیں ۔ کیونکے کوئی بھی سیاست دان اور شہری کسی بھی ادارے اور کسی بھی شخص کے ساتھ اختلافے رائے رکھ سکتا ہے لیکن کسی بھی شخص کو یہ اتھارٹی نہیں کے وہ کسی بھی قومی ادارے یہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرے ۔
صداقت عباسی جو بھی وجہ ھے ۔ قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے ۔ پھر بھی ھیرو آپ ھی ھیں
پی ٹی ائی کے ہر ایک لیڈر نے پرامن احتجاج کا بولا
ومکرو و مکر اللہ واللہ خیرالماکرین
Pak Fouj zinda bad
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ
عمران خان صاحب ہمارا لیڈر ہے اور رہے گا ان شاءالله
Respect for Mr. Sadaqat Abbasi. Good to see him talking confidently once again and being so very sensible. You are a fair man. Your heart is still in love with the truth. Stay blessed always.
جو مشکل نون لیگ کے لئے حالات تھے وہ تحریک انصاف کےلئے نہیں جی آپ بہت اچھے اینکر پرسن ہیں دکھ اس بات کا ہے آپ سچ کا ساتھ کب دیں گے اللہ پاک آپ کو ہدایت دے أمین ثم آمین جی
عباسی صاحب آپ کو سلام
9 مئی ایک سازش تھی عمران خان کو عدالت کے احاطے سے پکڑنا اس سازش کا پہلا حصہ تھا جو x y z نے رچایا
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين
حسبی الله و نعم الوکیل
عباسی صاحب وقت کی خوبی ہے کہ گزر جاتا ہے الله پاک کرم کرے گا۔
Jota banda ha
@@maqboolch4548😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
صداقت صاحب نے سارے ادارے اور سیاست دان ننگے کر دیے
صداقت عباسی صاحب کوئی بات نہیں آللہ پاک کرم کرے گا وقت ایک سا نہیں رہتا فرمان باری تعالٰی ہے کہ بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
Imran Khan lives in our hearts ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Any sane person can easily understand that the PTI March was hijacked by PDM. PDM benefited from 9 May whereas PTI became the only sufferer. Wallahu sareeul hisaab
Pottiyans ko ALLAH hidatat dy aur in ki ankhein kholey. Aameen
You are not solving the murder mystery? When you put your foot on cobra your brothers get all the inheritance because you are dead. The lesson is you should look where you are putting your foot.
Niazi’s incompetence and stupidity benefited PDM.
He drove his cult and Hareem to treason dingle handedlyt
Why did PTI did the 9 May violence against the State.. did they nit know PDM was going to benefit from it.
To mwe t was the foolish stupid act led by the insane Imran Khan. The so called favourite man planted by the Establishment... and it proved to be their biggest mistake.
Prove it that pdm was involved
Do your math youthiyas
ALLAH Al Haq hai
0 puppy 877 IP is poo 77p
ALLAH.... THE ULTIMATE
TRUTH for EVER
Ilove sadaqat abbasi
Ilove pti❤
POTTIYAN'S
عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اور لیڈر رہیں گے اور پاکستانی عوام کے دلوں میں رہیں گے اس صداقت عباسی صاحب بھی
اگر برداشت کرنے کی ہمت نہیں تھی تو سیاست میں کیوں آئے یہاں تخت اور تختہ ہوتا ہے بچوں کا کھیل نہیں ہے
اور ایسا صرف PTI میں ہی کیوں۔
بھائی جس پر گزرے وہی جانتا ۔کوئ طرم خان نہی ہوتا
بھائ سلیم صافی، جس قسم کا دباو ان لوگوں پر فوج نے ڈالا، اس کے بعد کسی کے پاس کیا چوائس باقی رہ گئ تھی؟
بندہ کہہ رہا ہے کہ پارٹی نہیں چھوڑی بلکہ سیاست چھوڑ دی ہے ( دباو ڈال کر چھڑوادی گئ ہے)
عمران خان زندہ باد
Aaaj bhi bhtreeen andaaz main pti ko defend kia ❤❤❤.. Welldone sadaqat ali abbasi❤
Aur jutay marnay chahyen. Tehreek e shayateen ko
سلیم صافی دلہ
Once again Abbasi is giving an INCORRECT REPLY to the question about the minds of the youth being corrupted by the past previous political leaders ALSO!
In fact to the contrary, when Z.A. Bhutto was wrongfully hanged and even when Benazeer was assassinated, none of the PPP followers attack any government establishmens and Zardari even gave the slogan, "PAKISTAN KHAPPAY"!
l
s
ماشاءالله پاکستان ھے تو ہم ہیں
Slam ha Nawaz k sathiyon ko Jo 200 din tk qaid ma rahy lakin uff tk ni kiii
I love pti Khan zindabad
I love isi zindabad pak fauj paindabad ❤❤❤❤❤❤❤😊❤🎉
PTI sey humara apnay ikhtilafaat 2020 mein e start ho chukkay thay, lekin faujiyo ko hum apni gardan pey baitha nahi daikh saktay... ab vote anti army ho ga
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
صداقت عباسی تیری عظمت کو سلام
یہ وقت بھی گزر جاۓ کا
🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️🇵🇰
Well done sadaqat shb you are very intelligent and sober person ❤
جناب صداقت عباسی صاحب مبارک ہو اللہ نے اپ کو ھدایت دی۔ اور اپ سیدھے راستے پر آ گئے ۔ اللہ اپ کو سلامت رکھے آمین
Allah pti ko imran khan aur unki team ki hifazat aur himat dy
9 مئی 9 مئی 9 مئی منیرے مستری کا کام ہے صافی دلے
صداقت عباسی صاحب کربلا کا واقعہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے سلیم صافی صاحب تو پیسے اور فوج کو سب کچھ سمجھتے ہیں قیامت کو بھول بھیٹے ہیں انشاءاللہ خان صاحب سرخ روح ہوں گے
❤❤❤❤❤
😂 saleem saafi many times asked 9th May k peechay IK tha?
Abbasi everytimr confidently says ni yaar hum past k PmlN n Ppp se inspired huay q k aisay naaray lagtay rehtay thay n log support krtay thay 😮
Good to see you sir
عمران خان زندہ باد عمران تیرے جانثار بےشمار کچھ بھی کر لو عمران لوگوں کے دلوں میں بستا ھے
صداقت صاحب کی باتوں میں صداقت کم ہی لگتی ہے دوسرا یہ بھی محسوس ہو رہا ہے کہ ان میں ابھی تک یوتھیا کیڑا نہیں مرا مستقبل میں یہ ضرور جاگے گا ۔
بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ،سچا ایماندار اور دلیر انسان ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
InshaAllah
بہرحال جی یہ تو اپ کی سوچ ہے صفی صاحب کے سچویشن ویسے ہی ہے جیسی کبھی نون لیگ کے لیے تھی ایسا ہرگز نہیں ہے بہرحال یہ اپ کے لیے تو بہت خوشی کی بات اور باعث اطمینان ہے جو بھی اس وقت کے حالات ہیں
تبدیلی کے جھوٹے خواب دیکھنے والوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے پاکستانی عوام کا جینا مرنا حرام کیا ہے
Lanit Teri soch te
بالکل صحیح ہے عباسی صاحب کمپنی کی مہمان نوازی کے بعد فیصلے کرنے پڑتے ہیں.....
جان بچانا بھی فرض ہے😢😢
I Love ❤️ PMLN 🦁✌️
ہمارے خان نے واضح کہا کہ فوج بھی ہماری ہے اور پاکستان بھی ہمارا ہے اورخان نے کہا کہ فوج میری جان سے زیادہ عزیز ہے مگر فوج اور صحافت کچھ یزید لوگ ہیں جو دونوں طرف کھیل رہے ہیں
تمارے قول و فعل میں تضاد نمایاں ھے
انشاء الللہ پاک افغان دشمنی کا خاتمہ ہوگا سر -
The Summary of this interview. I hat heard somethings , but the others also said thing. I heard things in the party , but I was not there 😂😂😂
🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉
ان میں سے زیادہ تر کے باپ یا بھائی پی پی پی میں تھے اب پی ٹی آئی میں ہیں، پی پی پی اور پی ٹی آئی ایک سکہ کے دو رخ، وٹروں کا بھی یہی حال ہے۔
Yes
اور پی پی پی ،نون لیک ایک سکہ کے ایک ہی رخ ہیں 😅
@@amjadabbasi3229
تم پکے یوتھیے ہو، عمران نیازی کی طرح اوپر والا چیمبر خالی
تبھی تو پتا نہیں کہ کوئی ایسا سکہ
ہوتا ہی نہیں جس کا ایک رخ ہو
ہر سکہ کی دو سائیڈ ہوتیں ہیں
یوتھیوں کے ملک میں ایک ہی ہوتا ہے، اور ان کا کوا بھی سفید ہوتا ہے
پی ٹی آئی نے غلطی یہ بھی کی کہ عا عوام کو بھی سیاست سمجھا اور لوٹ مار کرنے والوں کی نشان دہی کرا دیاور ایسے سب کردار ننگے کر دیتے
يارب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خير الخلق كلهم
گریٹ لیڈر عمران خان
Amazing how establishment breaks a person.s resilience and principles. When he cried rearding the mention of his mother, any stone hearted person would melt.
جب بھی کوئی انسان غلط کام کرتا ھے تو اسے اصولوں پر سمجھوتہ کرنا ھی پڑتا ھے۔اس کو چھوڑیں۔عمران خود اپنے خود ساختہ اور دھکیا نوسی اصولوں کو چھوڑ کر آج ان سب چوروں اور مافیاز سے بات کرنے کے لئے بار بار کہہ رھا ھے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔
کیونکہ پہلے وہ سمجھتا تھا۔کہ میں ریاست سے بھی اوپر ھوں۔اب اسے شاید عقل آئی ھے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی سیاستدان یا لیڈر ریاست سے اوپر نہی ھو سکتا
سیاست سے تو نکل گئے ہیں لیکن پاکستانی تو ہیں ۔۔۔
ہی ہی ہی حالات اس طرف جا رہے ہیں تو چلو سیاست چھٔوڑ دیتے ہیں، حالات ٹھیک ہوئے تو پارٹی نہین چھوڑی واپس آجائیں گئے،
سافٹ وئیر اپڈیٹ ہے،
لال ہے بھائی لال ہے
صداقت علی عباسی کے انٹرویو کا نچوڑ ۔جو کچھ ہوا میں جانتا سب کچھ ہوں مگر مجھے کچھ نہیں پتا۔۔😅😂
صداقت عباسی صاحب جو کچھ بھی آپ کے ساتھ ہوا سختی زیادتی یہ قابل مذمت ہے لیکن آپکو اس سے سیکھنا چاہیئے آپ کے دور میں بے شمار لوگ آپکی خکومت کے ظلم کے اور آپکی زبان سے بھی تشدد کا شکار ہوئے آج آپ اپنے درد کو سامنے رکھتے ہوئے ان سب سے بھی معافی مانگیں۔
Hasn’t Imraan Khan destroyed Pakistan & it’s youth enough that people still want him back in Pakistan’s politics. He is the biggest narcissist, fascist, corrupt & incompetent individual to appear on Pakistan’s political scene. Pakistan deserves better. Don’t impose such curse on Pakistan.
Imrandou judges namanzoor ...
9 may ka drama Noon league or kuch Ghtiya logon ny mil k plan kiya
آپ کی بات درست ہے پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑ پکڑ کینٹ ایریا میں لے کر گئے تھے پی ٹی آئی کے لوگوں کی شکلوں ماسک پہن کر کارروائی کی انکے موبائل بھی چرالئے تاکہ ان کی لوکیشن آجائے ان سب چیزوں کی تحقیقات ہونی چاہئیں
@@mumtazahmed2665g poti I ke log shune kakky hen sally khali taon taon😂😂😂😂😂
IMRAN KHAN ZINDA ABAD
ایک عام سے شہری کو اسٹیبلشمنٹ نے کتنا مجبور کردیا اس کی بے بسی اس کے چہرے سے صاف نظر ارہی ہے جو دیکھ کے بہت دکھ ہو رہا ہے کہ ہم اس ملک میں رہ رہے ہیں اور شروع میں صافی صاحب جو ہنس ہنس کے تنزیہ سوال کر رہے ہیں وہ دیکھ کے بھی بہت دکھ لگ رہا ہے
Pakistan ki Shan Hain Aap Imran Khan Zindabad
imran niazi ke sath makafaat e ammal howa hei tit for tat
It's cyclical in Pakistan: These things can never be attributed to any divine mechanism, it is intrinsic part of Pakistan polity.
Otherwise Bhutto's murder, Bibi's murder and Nawaz's long jails and exiles were Mukafat e Amal of which of their acts?
Saleem safi sb zindabad
صافی صاحب چوہدری پرویز الٰہی کو صدر اسی وقت کے لیئے بنایا گیا تھا ¹پہلے تو اس کو صدر کسی نے نہ مانا اب قلت کی وجہ سے شاید باقی ماندہ پی ٹی آئی والے چوہدری صاحب کو ہی صدر مآن لیں
پرویز الہی کو کوہی دوسری پارٹی نظر نہیں آرہی مجبوری سے کھڑا ہے
Ofcourse usy is ki establishment sy apni laesie hai koi pti hamderd nahi
Almighty ALLAH is the greatest and everyone will face the music In shaa ALLAH. Salim Sb your interesting questions are appreciated. May ALLAH save all from your innocent questions. Very togh questions in soft way. Masha ALLAH.
اس انٹرویو کا منصور بھائی نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ رکارڈ کروا لیا گیا ہے 🎉😂
Sadaqat abbasi sb Allah apki hifazat kre. Zalim ka injam IA bura hoga. Zulm krny waly kb tk zinda rahein gy. 1947 sy ab tk is mulk ma chand taqatwar logoun ny tamasha lgaya hua. Allah unko barbad kry. Aameen
ALLAH bless him n his family n specially his mother
O1 111111
9می ن لیگ کےلوگ بھی شامل ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کو نظر نہیں آتا
Software Update Ho Raha Hai - Hafiz Ka Danda Chal Raha Hai
ہی ہی ہی حالات اس طرف جا رہے ہیں تو چلو سیاست چھٔوڑ دیتے ہیں، حالات ٹھیک ہوئے تو پارٹی نہین چھوڑی واپس آجائیں گئے،
سافٹ وئیر اپڈیٹ ہے،
لال ہے بھائی لال ہے
Great Leader Imran Khan
Biggest Shaitan
اس دعا کے ساتھ کے اللّه سلیم صافی کو اپنے پاس بلا لے۔
Tum logon shayed narcotics khan Kay sath Shaitan ko report karna hai
آمین
اور یہ اسکے ساتھ ھمدردی ھے
Great Imran Khan
پورا ملک عمران خان کے ساتھ ھے صرف ڈنڈے کا خوف ھے
Oye ullu sirf 4.5 caror voot para tha pora Pakistan
Sadaqat absi tum KO salam pti smjti hy Apki sochveeshan
Abbasi was blamed on nawaz shareef all the time but now he is neutral SHAM
ابھی تک یوتھیا اندر سے ذندہ ھے
نہ سلیم صاحب جیسے الٹے سیدھے سوالات کرے جس کو سب پتا ہےکہ عباسی صاحب کو کس نے اور کیوں اٹھا یا تھا ۔ سلیم صاحب
Saleem Safi, you should know that General Asif Ghafoor and General (Retired) Faiz Hameed are very angry on you. Both are planning to send you to Northern Areas for updating your software.
Jisay Rabb rakhhay....,long live Safi sb.
Inshallah, would be very grateful to them
Vote for only imran Khan inshallah
Party hou gee Jabb naa 😂
saleem safi is the biggest criminal in the history of journalism.
PTI nay PDM+PMLn ki 30 sal ki Siyasat ka janaza Nikal dia ha ab Sirf Tadfeen baqi ha....
اللّہ تعالیٰ رحم کرے وطن عزیز میں کیا ہو رہا ہے سچ وحق کی بات کیوں مشکل ہو گئی ہے؟
😂
Abbasi saab dil aur zuban aik bar phir sath nahi deta.
Hum samjhte he k aap aik azeem insan he.
Hamare diloo me aap k lye hamesha izzat rahe ga.
9 may per jo khuch howa hum bhut sharminda kal bhi humaray 14 jawan shaheed howe 😢😢😢 pak army zindabad
Imran khan zindabad
I could understand from this discussion that the PTI was feeling extreme unhappiness from the way the establishment interference into the political wrangling and toppling of their government. How to respond to this unhappiness and disgust was the issue. As in every human nature some people are more assertive and want to stand up against tyranny while others may be more conciliatory. Even if the people stood up and fought, it did not prove that those people are anti state or terrorist (Allah consider this Jihad if those people in their honest heart felt that they are standing against the tyranny). Unfortunately, tyranny won hence PTI now under sword. Pakistan awam see the truth and stand with the party which stood against tyranny. But also let not forget the possibility of conspiracy hatched by this tyrant establishment which is yet to be investigated and proven. If establishment want to dispel that sentiment of their tyranny than they should be happy to find a judicial commission to thoroughly investigate.
جب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہے تھے اس وقت سوچنا چاہیے تھا ہمارے ساتھ بھی یہی ہوسکتا ہے
@@mumtazahmed2665very write
چوتئے مطلب یوتھئے اب در بدر ہوگئے ہیں۔انکا باپ جیل میں سڑ رہا ہے اور سڑتا ہی رہے گا۔۔جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔😂😂
جو کوئ جہاں چاھیے چلا جاے خان تو کھڑا ھے خان کو کسی کی ضرورت نہیں خان اکیلا ھی کافی ھے
خان کو تنگ کرکے کسی کو سکون نہیں ملے گا انشااللہ وقت اے گا
👍 Pmln 🇵🇰 zindabad 👍🇵🇰 🇵🇰
اسلام وعلیکم
اتنی تعلیم کے باوجود نا سبق سیکھا اور نا سچ بولنا.
ان جیسے پڑھے لکھے لوگوں سے اللہ بچائے جو سچی بات کرنے کے بجائے ساری دنیا کے سامنے جھوٹ بول رہا ہے صافی صاحب 100چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
Sabak to seekh Liya ho ga is nay , ap kya sabak seekhana chahtay hain
Love isi
Lgta hn last interview ki performance pasand nhn ai company ko 😅😢
محترم سلیم صافی صاحب کو بھی علاوہ غیر کی سیر کروائی جائے تو وہ بھی پریس کانفرنس میں اپنی پیدائش سے قزلباش برزخ کی سٹوری بیان کرنے کو تیار ہو جائیں گے ۔
Abbasi sb nay acha interview dia hai
جس ملک میں سلیم لفافی جیسے مال بناؤ صحافی بن جائیں اس ملک اور قوم کا سکھ کا سانس لینا کسی معجزے سے کم نہیں
جس ملک میں عمران جیسے ملک دشمن فراڈی کرپٹ بدتمیز لوگ حکومت میں اجاہیں تو
وع ں لوگوں کا جینا مشکل ہںوجاتا ہے الله ایسے ملک دشمن فراڈی لوگوں سے پاکیستان کو محفوظ رکھے. . لگتا ہے صداقت عباسی جس طرح سوالوں کے جواب دے رع ہے اس میں عمرانی کیڑا ابھی زندا ہے مرا نیں ہے
Es Mulk mey Imran jesa ghatiya PM bana diya jata hai.aap aik sahaafi ki baat kar rahy ho
Very funny 😅
❤❤❤❤❤
سوچ زیادہ گھٹیا ہے
Very good lesson for Pak army and establishment