Exclusive Interview With Ishaq Dar - Jirga - Saleem Safi - Geo News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • #JIRGA | #SaleemSafi | 5th November 2023
    Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.
    Timings
    Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
    Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
    Watch More Videos Subscribe - / geonews
    #ishaqdar
    #pmln
    #pti

ความคิดเห็น • 82

  • @tayyubayub6306
    @tayyubayub6306 10 หลายเดือนก่อน +2

    Zabdast answers by DAR Sahib

  • @mazharali843
    @mazharali843 10 หลายเดือนก่อน +5

    سلیم صافی صاحب آپ کا پروگرام بلاناغہ 5 سال تک چلنا چاٸیے
    تا کہ کوٸی ایسا سوال آپکے ذھن میں رہ نہ جاٸے
    جو پی ٹی آٸی اور عمران خان کے خلاف نہ ھو
    ورنہ خدانخواستہ قبر میں بھی آپکو چین نہیں آٸیگا😂😂😂

  • @imtiazahmad5915
    @imtiazahmad5915 10 หลายเดือนก่อน +2

    صافی صاحب چند لوگوں کی وجہ سے پاکستان آج مشکلات میں ہے کیا ان لوگوں کو کوئی ہے پوچھنے والا ( آدارے پوچھیں نہ پوچھیں خدا تو پوچھے گا)

  • @khankhankhan9357
    @khankhankhan9357 10 หลายเดือนก่อน +2

    چودھری نثار بننے کے ( نہایت ہی شوقین) شاھد خاقان عباسی صاحب تومیرے ناقص معلومات کے مطابق وزارت عظمیٰ سے بھی بڑھکر کوئ بڑا عہدہ حاصل کرنے کے ہی خواہشمند ہیں/( تلاش میں ہے)!..... ماشاءاللہ ماشاءاللہ!....... صافی صاحب!....

    • @iq2823
      @iq2823 10 หลายเดือนก่อน

      ایک زھنی اور نفسیاتی مریضہ مریم نواز کیسے شاھد خاقان یا سعد رفیق یا چوھدری نثآر یا اور بہت سے زیرک اور تجربہ کار سیاستدانوں سے علم، عقل، شعور، زھانت، تجربے میں ان سے بڑھ کر ہے؟؟؟؟ کوئی ایک مثال دیں کہ یہ ثابت ہو کہ جو مریم کا نظریہ ہے وہ ان میں سے کسی کا نہیں؟؟؟؟ سچ یہ ہے کہ مریم کو لفظ نظریے کے معنی بھی معلوم نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور جن لوگوں نے اپنی بونڈیں سیاست میں گِھسا دیں اور اپنی زندگیوں کے 40-40 سال سیاست میں جھونک دئیے ان کا مقابلہ ایک ایسی زھنی اور نفسیاتی مریضہ جس کی زھنی قابلیت ایک میٹرک کے طالبلعلم سے بھی زیادہ نہیں ۔۔۔ سے کیسے کیا جاسکتا ہے۔۔۔؟؟؟؟

  • @TheMark492
    @TheMark492 10 หลายเดือนก่อน +2

    saleeem lifaaffiiiii

  • @nighatzaman664
    @nighatzaman664 10 หลายเดือนก่อน +1

    Pakistan ka diwalia karnay main tow ishaq day kay sath lifafay anchor ka bhi hath hay

  • @mohammadiqbal3575
    @mohammadiqbal3575 10 หลายเดือนก่อน

    Nawaz sharif’s zinda bad

  • @nazirhussain4104
    @nazirhussain4104 10 หลายเดือนก่อน +1

    اپنے باپ سے سوال تو کرو

  • @Kh-zq3ef
    @Kh-zq3ef 10 หลายเดือนก่อน +4

    نواز شریف💓کی قیادت میں💗 معیشت کو💗دوبارہ سے ٹھیک💓کریں گے عام آدمی💓کو ریلیف مل💓سکتا ہے دوبارہ ملک💗کے حالات💗ٹھیک کریں گے💓

    • @MiloB-k5q
      @MiloB-k5q 10 หลายเดือนก่อน

      پاکستان بد قسمت نہیں سپر بد قسمت ملک اور سپر🍌 بنانا🍌 ریپبلک ہے ۔جہاں ہر شخص ہر صحافی کو معلوم ہے مسلم لیگ نون الیکشن نہیں جیت سکتا پھر بھی 💩نواز شریف 💩وزیر اعظم ہوگا ۔دنیا میں یہ پتہ لگ جاتا ہے کی اگلے مہینے موسم کیسا ہوگا ہمیں فخر ہے ہم دنیا کے واحد ملک ہیں ہم کو اپنے وزیراعظم کا پہلے سے پتا چل جاتا ہے میں روؤں کے ہنسوں کروں میں کیا کروں 😥😀😥😀😥😀😥😀

    • @iq2823
      @iq2823 10 หลายเดือนก่อน

      اس کے دس باپ بھی قبروں سے اُٹھ آئیں تو یہ ایسا نہیں کرسکتا۔۔۔۔ اس میں اتنی قابلیت، اھلیت، صلاحیت اور استعداد ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس نے پہلے جو پاکستان کا بیڑہ غرق کیا آئندہ بھی یہی کریگا۔۔۔۔

  • @mudasirmudasirmasood6585
    @mudasirmudasirmasood6585 10 หลายเดือนก่อน

    WASALAM GUNAB HAME KHOD 1970 See AB TAKE PPP KEE SATH HEE PAR 2018 KEE ANTEKHABATE BAGWAH Nee Kharab KEE AB ASEMUNER TOO ASEEE NAFRATEEN BAR RAHEE HEEN SEEF PMLN KEE MOHABATE MEEN PTI NEE 09 MAY KEA BAKEON NEE KEA GURME KEA

  • @ashiqpatel8162
    @ashiqpatel8162 10 หลายเดือนก่อน

    IMF or Israel aek hay. GULAMO ki khamoshe may hi kom ki Baka , salamati or khayr hay. GULAMO ki zaban nahi hoti. GADARO ka ahtasab nahi hoga ?

  • @joemaloney8839
    @joemaloney8839 10 หลายเดือนก่อน

    This man should be kept away from Finance ministry

  • @mazharali843
    @mazharali843 10 หลายเดือนก่อน +1

    ن لیگ کی حکومت ھمیشہ کی مردوں کے ووٹ سے آٸیگی
    زندہ لوگوں کا ووٹ صرف عمران خان کا ھے

  • @Munawar-g6i
    @Munawar-g6i 10 หลายเดือนก่อน +2

    You all are gangster not a political people

  • @falak4398
    @falak4398 10 หลายเดือนก่อน

    Lufafay toru

  • @Munawar-g6i
    @Munawar-g6i 10 หลายเดือนก่อน +1

    You all make this happen imran Khan is not one who can do this

  • @FMzz_Mallek
    @FMzz_Mallek 10 หลายเดือนก่อน

    Fake fake fake fake fake

  • @HamzaKhan-yz5zv
    @HamzaKhan-yz5zv 10 หลายเดือนก่อน +1

    1999 میں ایٹمی دھماکے کرنے کےبعد ملک پر عالمی پابندیاں لگ گئی اسوقت میاں صاحب اور اسحاق ڈار صاحب نے ملک کو دیوالیہ ہونےسےبچایا اور مہنگائی پرقابو رکھا

    • @iq2823
      @iq2823 10 หลายเดือนก่อน

      اور غلط اور دونمبر دھوکے بازی، فراڈ کرکے آئی۔آیم ۔ایف کو غلط اعداد وشمار پیش کیے جس کا جرمانہ مشرف کے دور میں ادا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ نے کبھی اس دونمبر فراڈیے دھوکے باز اسحاق ڈار سے پوچھا کہ کیسے پاکستان کی معشیت صرف 9 ارب ڈالر ذخائر، 24 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ اور 40 ارب تجارتی خسارے کیساتھ 24 ویں نمبر پہ تھی یا ہوسکتی ہے۔۔۔ ہمارے ساتھ ملک سنگاپور ہے جس کی ایکپسورٹ 423 ارب ڈالر 2022-23 میں تھی اور 1.2 ٹریلین کے زرمبادلہ کے ذخائر ہیں وہ بھی دُنیا کی 24 ویں بڑی معشیت نہیں ہے۔۔۔۔ ہماری معشیت جو صرف 3.5 ارب تک جاپہنچی تھی وہ کیسے 24 ویں بڑی معشیت ہوسکتی تھی۔۔۔۔۔
      اور آپ جیسے لوگ ان کی جھوٹ اور بکواس باتوں پہ آنکھیں بند کرکے یقین کرلیتے ہیں؟؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 10 หลายเดือนก่อน +1

      کیا ڈالر کی قیمت کو دونمبر طریقے سے روکنا اور مہنگائی کو سبسڈی دیکر دونمبر طریقے سے کنٹرول کرنا ہی معشیت ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟

  • @proteksecurity7522
    @proteksecurity7522 10 หลายเดือนก่อน

    JAB INSAN BEGHARAT AUR DHEET HONE KE SATH CHOR BHI HO ....

    • @SamSam-bv3vn
      @SamSam-bv3vn 10 หลายเดือนก่อน

      Ye dono beghairat hai 😅
      Lifafa Safi and Daaku Dollar
      Only Allah and People of Pakistan Revolution can change the future of Pakistan. Imran Khan is just a zariya.

  • @Abdul.waheed6271
    @Abdul.waheed6271 10 หลายเดือนก่อน

    Both lafafas

  • @tahiralam9086
    @tahiralam9086 10 หลายเดือนก่อน +1

    سلیم صافی آپ بعض عمران میں کہاں کہاں تک گرو گے

  • @ZafarIqbal-vj6sl
    @ZafarIqbal-vj6sl 10 หลายเดือนก่อน +1

    سلیم صافی سمیت کچھ اینکرز ن لیگ کو انٹرویو کر کے پولے پولے سوال کر کے کلیرنس دینے کا موقع فراہم کرنے کی ڈیوٹی پر معمور ہیں

  • @muzammalhussain3539
    @muzammalhussain3539 10 หลายเดือนก่อน +1

    💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HamzaKhan-yz5zv
    @HamzaKhan-yz5zv 10 หลายเดือนก่อน +1

    صافی صاحب 2018 میں میاں صاحب شریف خاندان اور ن لیگ کو پاکستان کیلئے قربانی کابکرابناکر عمران نیازی کو مغربی ممالک کےایماپر وزیراعظم بنایا اور ساتھ ہی ایجنسیوں کو نیازی اور مغربی ممالک کےگٹھ جوڑ کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنےکی ہدایت جاری کی تھی جسکا رزلٹ پہلے سال میں نیازی مغربی ممالک کا ایجنٹ ڈکلئیر ہوگیا اسکے بعد اہستہ اہستہ نیازی کےخلاف گھیراتنگ کرتےکرتے 9مئی کے واقعات کی شکل میں پاکستان اور پاکستانی اداروں کے دشمنی کی شکل میں سامنے ایا

    • @iq2823
      @iq2823 10 หลายเดือนก่อน

      نوازشریف نے جو پاکستان کا حال کردیا تھا ۔۔۔۔ وہ آپ جیسے چُڈو، شڑولوں اور بیوقوفوں کو کب نظر آئے گا۔۔۔ آپ لوگ نالیوں ،گلیوں، سٹرکوں پلوں کے عوض ووٹ بیچنے والے لوگ ہو۔۔۔۔۔۔ آپ کو کیا معلوم کہ لفظ جمہوریت کس چڑیا کا نام ہے۔۔۔۔؟؟؟
      مثلاً زرداری ڈاکو کا دور جو پاکستان کا سیاہ ترین دور تھا ، میں بھی پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر تھے اور جب نوازشریف نے 2018 میں حکومت چھوڑی تب یہ صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے تھے۔۔۔۔ زرداری کے دور میں ایکسپورٹ 28 ارب ڈالر تھی اورنوازشریف کے دورمیں یہ کم ہوکر 22 ارب ڈالر رہ گئی تھی۔ زردارای کے دور میں تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تھا جبکہ نوازشریف کے دور میں یہ بڑھ کر 39 ارب ڈالر تک پہنچ گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
      اور اس نوازشریف نے پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین قرضہ لیا تھا۔ زرداری کے دور میں یہ قرصہ صرف 24 ارب ڈالر تھا جبکہ نوازشریف کے دور حکومت میں یہ بڑھ کر 95 ارب ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔۔۔۔۔ اس قرضے میں سے چند ارب کا قرضہ اُس دونمبر فراڈ اور دھوکے باز نے اشیائے ضرورت پہ سبسڈی دیکر وقتی ریلیف دیا اور آپ لوگ صرف اس بات پہ کہ مہنگائی کم ہے مہنگائی کم ہے کا نعرہ مارتے رھے لیکن پاکستان کو یہ شخص واڑ کر چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 10 หลายเดือนก่อน

    پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کو صوبہ بنوائیں پاکستان زندہ باد... سلیم صافی بھائ زندہ باد... آفتاب عالم خان کراچی والا.. بینکاک

  • @SahidAfridi-t7s
    @SahidAfridi-t7s 10 หลายเดือนก่อน +1

    Lefafa

  • @noorhassan2608
    @noorhassan2608 10 หลายเดือนก่อน

    سلیم صاحب یہ کیا کہہ رہا ہے ایک طرف کہتا ہے کہ عمران خان کی دورے حکومت میں ملک ڈیفالٹ ہورہی تھی اس لیے ہم نے عمران خان کو ہٹایا اور دوسری طرف کہہ رہا ہے کہ شہباز شریف حکومت چھوڑ رہا تھا لیکن جب عمران خان نے دھمکیاں دیں تو پھر ہم نے حکومت نہ چھوڑنے کا ارادہ کیا کب تک یہ لوگوں کو بیواقوف کرتے رہینگے

  • @khan262
    @khan262 10 หลายเดือนก่อน

    پلا ث صحافی ۔

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 10 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالٰی عافیت نصیب فرمائے۔

  • @mohammadyar6238
    @mohammadyar6238 10 หลายเดือนก่อน +1

    Very Very good to see you after a very long break.

  • @msiddiquequreshi2031
    @msiddiquequreshi2031 10 หลายเดือนก่อน

    سلیم صافی صاحب چیف جسٹس و آرمی چیف اور ان سب کو آرٹیکل 62 و 63 کا یاد دلائیں ۔ اگر اس آرٹیکل کے مطابق الیکشن ھوئے تو پاکستان کے آدھے مسائل حل ھو جائیں گے

    • @iq2823
      @iq2823 10 หลายเดือนก่อน

      تب بھی یہ مسائل حل نہیں ہونگے۔۔۔۔ جس منہ کو کرپشن کو خون لگ چُکا ہو پھر وہ پانی پینے کے قابل نہیں رھتا۔۔۔۔۔

  • @muhammadkaleemqureshi6285
    @muhammadkaleemqureshi6285 10 หลายเดือนก่อน

    Saleem Safi Yr app kam se kam Such bolnay ke himat karo . Sub log jantay tum srif ek paid worker .

  • @NB-kt3od
    @NB-kt3od 10 หลายเดือนก่อน

    Saleem lafafa

  • @zafarqamar1351
    @zafarqamar1351 10 หลายเดือนก่อน +1

    Shame on both of you

  • @mazharali843
    @mazharali843 10 หลายเดือนก่อน

    صدر کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دیں
    اور آپ لوگ ھمشہ ھمارا لہو نچوڑ کر
    مال بناتے رھیں
    کیونکہ آپکا اخلاقیات سے کوٸی تعلق نہیں ؟

  • @SahidAfridi-t7s
    @SahidAfridi-t7s 10 หลายเดือนก่อน

    Chor

  • @mazharali843
    @mazharali843 10 หลายเดือนก่อน +1

    اگر عمران خان کو لانے والوں کے خلاف کمیشن بنانا ھے
    اور رپورٹ پبلک کرنی ھے
    تو پھر ن لیگ کو لانچ کرنے والوں
    نواز شریف کو 3 مرتبہ وزیراعظم بنانے والوں کے خلاف بھی آزاد کمیشن بنانا چاٸیے
    اور رپورٹ پبلک کرنی چاھٸیے

  • @galvichhoray6272
    @galvichhoray6272 10 หลายเดือนก่อน

    Aj Islamabad mei tlp ny Israeel k against Million March kia Geo ny or saleem sab ny coverage na dy kr Israeel ka sath dia

  • @K.Tabreek
    @K.Tabreek 10 หลายเดือนก่อน

    The interview was soo good ❤

  • @jooray3308
    @jooray3308 10 หลายเดือนก่อน

    Dar sb bhi zardaree wala khappay khappy kar rahay hain, awam apnee baytion ki shadee k masael par saree rat so nahi sak rahay aur yah muhib e watan bhook bant rahay hain, ghareeb ka jeena marna dono mushkil inhi ummaya group nay ki hay,yah sab same pajeye hain 😢😢😢😢😢

    • @jooray3308
      @jooray3308 10 หลายเดือนก่อน

      Jo banda apnay leader aur quaid ki tazleel karnay waloon ka nam laynay ki jurrat na rakhta ho, wo 22 crore shoodaroon k mufad ko q daykhay ga, yah sab ghulam hain sheeda talee to muft main hi badnam hay, PTI, N LEAGUE, PDM, PPP SAB SHEEDAY TALLEE HAIN

  • @waqarjanchd
    @waqarjanchd 10 หลายเดือนก่อน

    Imran Khan zindabad

  • @mazharali843
    @mazharali843 10 หลายเดือนก่อน

    آپ لوگوں کی حکومت جاٸے تو جمہوریت پر شب خون 😮
    اور آپ جب عوام کے ووٹ سے بننے والی حکومت سازشوں کے تحت گراٸیں تو
    نظریہ ضرورت ملکی مفاد 😊

  • @NB-kt3od
    @NB-kt3od 10 หลายเดือนก่อน

    Dar shb or mian shb ko marathon main hissa lena chahye , yeh dono bhagnay main bohat achay hain.

  • @sanjaysaksena619
    @sanjaysaksena619 10 หลายเดือนก่อน

    Justice requires that the wrong doers do not go unpunished. PTI must be punished for the enormous harm it has caused the society and the economy.

    • @masoodtirmizey
      @masoodtirmizey 10 หลายเดือนก่อน

      Gutter guest is hosted by a gutter host in a gutter show of a gutter channel of gutter owners.

  • @kasimbutt9953
    @kasimbutt9953 10 หลายเดือนก่อน

    MNS ❤❤❤