ہم سے اردو کے دلدادہ طالب علم تو اپنی ذاتی دلچسپی کی بنا پر یہ سننے کے شوقین ہوئے۔ افسوس نسل نو پر ہے جو اس اردو سے محروم رہ گئی ۔ ضیاء محی الدین کی آواز نے اردو ادب کو دوآتشہ کردیا ۔
Wah Ustad!! Aaj shaam se hi aapki aawaz sunn raha hoon... aur yaad kar raha hoon us dupahar ko jab India International Centre, Delhi mein aapse taveel mulaqaat aur guftgu huyee thee. Magar ye awaaz to rahegi hamaare paas .... yahi sukoon hai.
السلام علیکم! استاد اعظم استاذ الاساتذہ دام ذلکم العالیٰ موصوف و معظم جناب ضیاء محی الدین، امید ہے کہ آپ بفضل کرم اللّٰہ وجہہ و فیضان مدنی حشاش بشاش ہوں گے! درخواست گزار کی بعد تسلیم بصد آداب و تعظیم کے عرض ہے کہ بعد از خطوطِ غالب اگر آپ کلامِ اقبال اردو و فارسی تمام کلیات کی نشریاتی تلاوت اس بندۂ نا چیز و شیدائی شاعری کو اک انداز اہل ذوق میں سنا دیں تو آپکا مشکور ہوں گا۔ آپکی باقی نشریاتی تلاوت سماعت فرما چکا ہوں مگر کلامِ اقبال مکمل کہیں سے نہ پایا۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری اس خواہش کو آپ جلد شکل تکمیل کو پہنچا دیں گے۔ نوازش! واسلام! از حقداد خان(طرم خان)
ہم سے اردو کے دلدادہ طالب علم تو اپنی ذاتی دلچسپی کی بنا پر یہ سننے کے شوقین ہوئے۔
افسوس نسل نو پر ہے جو اس اردو سے محروم رہ گئی ۔
ضیاء محی الدین کی آواز نے اردو ادب کو دوآتشہ کردیا ۔
بہترین لہجہ غالب
Wah Ustad!! Aaj shaam se hi aapki aawaz sunn raha hoon... aur yaad kar raha hoon us dupahar ko jab India International Centre, Delhi mein aapse taveel mulaqaat aur guftgu huyee thee. Magar ye awaaz to rahegi hamaare paas .... yahi sukoon hai.
شاعری معنی آفرینی ہے کافیہ پیمائی نہیں ہے ❤
Thank you so much for gathering these pearls in one place in the best voice perhaps.
जी बहुत ख़ूब जि़या साहब
ضیا صاحب ایک زندہ دبستان ہیں۔۔۔۔
😭😭😭
@@الیاساحمدخان😢💔💔💔❤️🩹
23:45 ❤
واااااااہ !! اپلوڈ کرنے کے لیے تہ دل ❤️ سےشکریہ
Unmatchable ❤ Unforgeable
My dada held the same tall stature with Luknawi Urdu as he did with British English.
Zia mahiudin sab i am big fan of you
Bahut khub
Sir bht hi maza aata hai ap ki awaz sun k
Kia baat hy
ZIA SAHAB
kamal
Legend 🌍
Bhut khoob!
عمدہ۔۔
Amazing
♥️
السلام علیکم!
استاد اعظم استاذ الاساتذہ دام ذلکم العالیٰ موصوف و معظم جناب ضیاء محی الدین، امید ہے کہ آپ بفضل کرم اللّٰہ وجہہ و فیضان مدنی حشاش بشاش ہوں گے!
درخواست گزار کی بعد تسلیم بصد آداب و تعظیم کے عرض ہے کہ بعد از خطوطِ غالب اگر آپ کلامِ اقبال اردو و فارسی تمام کلیات کی نشریاتی تلاوت اس بندۂ نا چیز و شیدائی شاعری کو اک انداز اہل ذوق میں سنا دیں تو آپکا مشکور ہوں گا۔ آپکی باقی نشریاتی تلاوت سماعت فرما چکا ہوں مگر کلامِ اقبال مکمل کہیں سے نہ پایا۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری اس خواہش کو آپ جلد شکل تکمیل کو پہنچا دیں گے۔ نوازش!
واسلام!
از حقداد خان(طرم خان)
27:18 🤍
35:57 🤍
Ye kateel Kon hai ghalib inse bht nafrat karte thy 🙄
30 mint rusme
❤