اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد💕 اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد💕
بہت خوب یہ بزرگ کہ رہے ہیں کہ میں نے کسی امیر کے ساتھ ظلم نہی کیا میں نے ظالم سے مقابلہ کیا جو غریب لوگوں سے مال چھین لیتا تھا اس سے مال لے کر غریب بندوں کو واپس کرتا تھا ۔
نبی اکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) یہ دعا مانگا کرتے تھے۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى. اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں ۔ سنن ابن ماجہ
Bilkul true hy ye or es ny Hamary District Mansehra mein Har wo Ameer banda jis ny ghalt tareeqy se peisaya kamaya us se paisa le k Ghareeb logoun ko deta thaa or es k Qissay Bachpan mein log sunaya karty thy this is very Nice person
"Big News" سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں حال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی اور یہاں کے لوگوں کی عجیب و غریب زندگی کو دنیا تک پہنچانے میں آپ تمام پاکستانی بھائی بہن میری مدد کریں آللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲 Long Live PAK ARMY❤️..
Yarrrrrrr es sy to humin bachpan mn sub buhat darya krtay thy qasam sy 🥺or ami roz khti the so jao jangera dako a jaey ga😂😂barey ho kr socha ko ni tha esy hi khty thay lekin ye to such mn tha 🥺😱🥺😳😳😳 my city Manshera ❤️❤️love from 🇬🇧🇬🇧
مال داروں کو لوٹا اور غریبوں مین بانٹا اس پر فخر کی کیا بات ہے یہ تو خود ایک بڑے گناہ مین مبتلا تھے یہ تو حقوق العباد ہے یہ توبہ سے معاف نہیں ہو گا جب تک جن سے مال لوٹا ہے ان کو واپس کرے یا وہ لوگ خود معاف نہ کر دے اور نہ اس کو ثواب ملے گا غریبوں پر تقسيم کرنے کا اللہ پاک سب کو عقل سلیم دے
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یا اللّٰہُُ عزوجل مجھ سمیت تمام امت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خطائیں معاف فرما دے. آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔ قیامت کی ایک نشانی ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول کم ہو جائے گا ایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے ان شاءاللّٰہ روزانہ ہم کتنی فضول پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو آج اپنا فرض سمجھ کر شئیر کیجئے (شکریہ)
Ghareeboon ki help Karne Wala zulalmoon ko lootne Wala rehm dil insan hota hai mojooda waqat mein aise logoon ki zaroorat hai Jo zalmoon ko sabak sikha kar ghareeb ki madad Karen
میرا تعلق بھی مانسہرہ سے ہے میرے دادا بتاتے پاکستان بنانے سے پہلے یہاں سکھ آباد تھے جو کہ دودھ سے مکھن نکالنے کے بعد لسی کو گرا دیتے تھے وہ اتنی زیادہ ہو جاتی تھی کہ نالہ کی شکل اختیار کر لیتی تھی
اگر اس آدمی کی عمر 105 سال ھے تو قیام پاکستان کے وقت یہ ٹھیک جوان تھا How it is possible that he didn't remember event of Pakistan? He didn t remember his age .
غوث پاک سفر پر جا رہے تھے ان کی والدہ نے پیسے دیئے انہیں سنبھال کر رکھنا گھمانا نہیں آپ کو راستے میں ڈاکو مل گئے انہوں نے کہا تمہارے پاس پیسے ہیں آپ نے وہ پیسے دے دیے انہوں نے کہا تم جھوٹ بھی بول سکتے تھے آپ نے فرمایا میری والدہ نے کہا ہے تم زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولو گے سچ بولو گے اور یہی سچ تمہیں دنیا میں کسی مقام پر لے کر جائے گا وہ آپ سے اتنا متاثر ہوئے انہوں نے اپنے برے کاموں سے توبہ کرلی اور اسی وقت آپ کی صحبت اختیار کر لی
Baba District Mansehra ka hy or waha jo Ameer log rehty thy un k khilaf koi sir nai uthata thaa or wo Ameer 2number Tariqy se bany zulam jabber chorri Qabza Groups or samagling k ziriye or kya eyso logo k samny dat kar khary hona zulam gunah hy ap k nazdeeq or ye baba jo bol raha hy Sach bol raha Keon k baba ny zulam k khilaf Mazloomo ka sath diya thaa or 105 Sal mein b Aj Govrt ny usy bharri kar diya hy phr us mein kuch thaa tb he tou Govrt ny usy chora naa
جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرمانا۔۔
آمین
Aameen Ya Rubb ul aalameen.
Ameen
Ameen Suma Ameen
اللہ کے احکام کے مطابق زندگی بسر کرنیوالے ہی دونوں جہان کی نعمتوں کے حق دار ہیں
نیو سبسکراءبر 👍
Ameen...
Best hope - Allah
Best leader - Mohammad
Best guide - Quraan
Best lyrics - Azaan
Best request - Dua
Best tour - hajj
Aapke leader ne 9sal ki ladki se shadi ki thi.try to justify.
@@tinkalparmar1841 nhi ki thi
@@tinkalparmar1841 and whole world say best leader is muhammad
ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں 📚
لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے 😭🙏
Mard hoke aurat ki tasweer lagake deen ki dawat de rahe
ok
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؐ کا نام 🍓🕋💞,*
ان پہ لاکھوں کروڑوں درودوسلام ❤🕋🍓
Yay chor jotth bol ra hay
Beshak MashAllah
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى
اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌمَّجِيْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ
مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌمَّجِيْدٌ
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على
ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد💕
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على
ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد💕
ماشاء الله ہم سب کو الله پاک دو جہاں کی کامیابی اور رسولﷺ کے نقش قدم پر چلنے کی طافیق عطا فرماے🌹🕋🌹
جنت کی دو بڑی نعمتیں ایک اللہ عزوجل کا دیدار دوسرا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سفارش یااللہ عزوجل ھمیں دونوں نصیب فرما
بہت خوب یہ بزرگ کہ رہے ہیں کہ میں نے کسی امیر کے ساتھ ظلم نہی کیا میں نے ظالم سے مقابلہ کیا جو غریب لوگوں سے مال چھین لیتا تھا اس سے مال لے کر غریب بندوں کو واپس کرتا تھا ۔
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
نبی اکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى.
اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں ۔
سنن ابن ماجہ
Bilkul true hy ye or es ny Hamary District Mansehra mein Har wo Ameer banda jis ny ghalt tareeqy se peisaya kamaya us se paisa le k Ghareeb logoun ko deta thaa or es k Qissay Bachpan mein log sunaya karty thy this is very Nice person
چلو دير آئے درست آئے صبح کا بھولہ شام کو گھر آجائے اسے بھولہ نہيں کہتے اَللّہ پاک مجھ سميت سب کو سہی ہدايت نصيب فرمايئں
. ❤
Alhamdulillah
Got Engaged
💍
With
See how serious you are!?😝
🙊😆🙉
نہیں ہن بندہ دل نوں دلاسہ بھی نہ دے 😒😁
اس شخص نے بہت لوگوں کو قتل کیا آج اسے جنت کا سرٹیفیکیٹ دیا جا رہا ہے
اے اللہ ہمیں ہر گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔
. ❤
Alhamdulillah
Got Engaged
💍
With
See how serious you are!?😝
🙊😆🙉
نہیں ہن بندہ دل نوں دلاسہ بھی نہ دے 😒😁
"Big News"
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام
ہمارے گاؤں میں حال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے
سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی اور یہاں کے لوگوں کی عجیب و غریب زندگی
کو دنیا تک پہنچانے میں آپ تمام پاکستانی بھائی بہن میری مدد کریں
آللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲
Long Live PAK ARMY❤️..
People who are watching this comment I wish there parents still alive more than 💯 years God bless you and your family
Same to you dear ❤️
. ❤
Alhamdulillah
Got Engaged
💍
With
See how serious you are!?😝
🙊😆🙉
نہیں ہن بندہ دل نوں دلاسہ بھی نہ دے 😒😁
th-cam.com/video/T5BcEa9R9gc/w-d-xo.html
احترام 🌻 کے ساتھ 💫🥀 میں سب 🌼 کو قرآن سننے 🧏🏻♂️🧏🏻 کی 💐 دعوت 🍁 دیتا ہوں
Mere nana jan bhi 120 saal se uper ke hn abhi tk namaz parhny masjid tk chal ke jaty hn
From Mansehra
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ پاک ہدایت دیتا ہے توبہ کی توفیق دیتا ہے
ماشاءاللہ بابا جی
اللّٰہ پاک اپکو خوش رکھے آمین
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ۔ نیو سبسکراءبر 👍
Ye Gujjar qom ka proud hein❤
بہت عظیم انسان ہے❤
Proud to be Hazarawal
Ma Sha Allah very good work this man ❤️😍
MashAllah very good English this woman 😂
@@tuqeercheema3015 Kia msl Hai msli
@@MuhammadAli-ri7yuNothing I just want to say that my English is not good
@@MuhammadAli-ri7yu main tumhara lehaaz kr raha houn and try to be in your limits
@@MuhammadAli-ri7yu MashAllah urdu bhi bohat Achi hai just like your English very good work this man
Geo baba g.khush ker dia.🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
کون کون سمجھتا ہے کہ یہ اچھا کام کرتے تھے اور اللہ تعالیٰ ان سے خوش ہو گا
th-cam.com/video/T5BcEa9R9gc/w-d-xo.html
💕 🌃 WE ALL MUSLIM
Yarrrrrrr es sy to humin bachpan mn sub buhat darya krtay thy qasam sy 🥺or ami roz khti the so jao jangera dako a jaey ga😂😂barey ho kr socha ko ni tha esy hi khty thay lekin ye to such mn tha 🥺😱🥺😳😳😳 my city Manshera ❤️❤️love from 🇬🇧🇬🇧
Lol.....
😂✌🏻🙏🏻👌
😂😂😂han
uk kesy gai
@@infozone4843 jesy sub jaty Han ✈️ sy 😝
بہت اچھا کام کیا ... انکل نے
حقوق العبادتوبہ سےبھی معاف نہیں ہوتا لیکن توبہ سےمزیداضافہ نہیں ہوتا
Chalo g good hu gya bht name sunna tha inka aj dhk b liya
Jahangira Daku 💝 ki Jai ho 👍💋👌
مال داروں کو لوٹا اور غریبوں مین بانٹا
اس پر فخر کی کیا بات ہے یہ تو خود ایک بڑے گناہ مین مبتلا تھے یہ تو حقوق العباد ہے یہ توبہ سے معاف نہیں ہو گا جب تک جن سے مال لوٹا ہے ان کو واپس کرے یا وہ لوگ خود معاف نہ کر دے اور نہ اس کو ثواب ملے گا غریبوں پر تقسيم کرنے کا اللہ پاک سب کو عقل سلیم دے
لا الہ الا سبحانک انی کنت من الظالمین اللھم احفظنا و انت خیر الحافظین یا اللہ یا رحمان یا رحیم
پاکستان میں رہنے والے سارے قوم اور خصوصی طور پر پٹھان قوم
پٹھان بہت ہی محبت کرنے والی قوم ہے مگر کیا کرے ان لوگوں کو یقین کون دلائیں 🤔
Kala Daka is known as darussalam at mansehra ❤
Every pushtoon wants to pushtoonise every non pushtoon. We have tired from that.
Your one click can change my whole life
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یا اللّٰہُُ عزوجل مجھ سمیت تمام امت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خطائیں معاف فرما دے.
آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔
قیامت کی ایک نشانی ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول کم ہو جائے گا
ایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے
ان شاءاللّٰہ
روزانہ ہم کتنی فضول پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو آج اپنا فرض سمجھ کر شئیر کیجئے (شکریہ)
Ghareeboon ki help Karne Wala zulalmoon ko lootne Wala rehm dil insan hota hai mojooda waqat mein aise logoon ki zaroorat hai Jo zalmoon ko sabak sikha kar ghareeb ki madad Karen
Bahut acha banda hai...allah salmat rakhye..
Love 😘💕 this daku
*He is the real Robin Hood.*
Waooh ! Amazing thinking and values 👍
Mashaa Allah buhat acha baba ge. Baba ge Zinda baad
Pathan Respectful people ♥️
Hazarywaal hain pathan ni
@@killingmachine8401 pathano na es jagah die tie rahna ka leya jab dako ta
Robin hood from Pakistan😍😍😍😍
چلو جی جہانگیر ڈاکو صاحب کو بھی آج دیکھ لیا لیکن کسی کے ساتھ ظلم زیادتی نہیں کی تو یہ 300 کنال زمین کہاں سے خرید لی
Hahaha
Good point
,, ماشاءاللہ باقی سب تو آچھا ہے لیکن 3سو کنال زمین کیسے خرید لی
Keya bat ha g baba g ke garebun ka sath dany waly baba g
That's very appreciative Baba Gee.
Mansehra oghi beautiful place
میں اس کو اچھی طریقے سے جانتا ہوں یہ مانسہرہ کے علاقے خاکی کا ہے اور تیس پینتیس سال یہ کالا ڈھاکہ پشتو میں تورغر بولتے ہیں وہاں رہتا تھا
Mujhy bara shok tha in ko dikhnay k bohat suna tha in k bary may
زندہ باد
Real hero❤
تمام بیٹیاں بیٹے سپورٹ کریں میرا بیٹا اٹھارا سال سے گم ہے دوسرے بڑا بیٹے کو کینسر ہو گیا ہے شوہر معزور ہو گئے ہیں ۔۔۔۔
Nice video jnab ❤
ایسا ڈاکو ہر شہر میں ہونا چاہیے جو سیاست ڈانوں کو لوٹ کر غریبوں کو دیں تو پاکستان میں غربت ختم ہو جائے گی۔
😃😃😃
ماشاءاللہ بابا جی
ان کا گھر ہمارے گھر کے سامنے رہتے تھے جب یہ مفرور تھے اب بھی وہ گھر موجود ہے
Bhoot acha Kam kiya
Great man
Zahir bhai u beauti ⚘⚘❤❤
بارک اللہ فیکم ۔
Good Job
اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہو جائے جس نے مجھے سبکراب کیا۔ آمین ثم آمین۔...,,
❤❤❤❤right 👍👍👍
💔🩹محبت چاہے کتنی سچی اورگہری کیوں نہ ہو اگربزدل شخص سے ہوتوادھوری ہی رہتی ہے 💘💔💔💔🩹🩹🩹💔💔❤🩹🩹🩹🩹🩹
بزدل محبت نہی کرسکتا
Zabardast Kia bat hy
Good,Very nice
Ooo G ooo chaaha Sony dais Hazary deya
If only we had more dakus like this.
Nawaz sharif hy na.. loot b leta hy lgata b hy
Hazara ma aksar khans agar is line par aye b to ghareeb ko kabi kuch ne kaha
Hahaha baba 1 taraf kehta hay k daka kbhi nhy mara phir sath hi kehta hay k ameeru ko loot kr ghareebu may taqseem krta tha .
اس نے تو ڈاکے نہیں مارے مگر اس کے نام پر اور لوگوں نے بہت بہت سے لوگوں کو لوٹا
Wah sie
Im also Duko🤗☝
میرا تعلق بھی مانسہرہ سے ہے میرے دادا بتاتے پاکستان بنانے سے پہلے یہاں سکھ آباد تھے جو کہ دودھ سے مکھن نکالنے کے بعد لسی کو گرا دیتے تھے وہ اتنی زیادہ ہو جاتی تھی کہ نالہ کی شکل اختیار کر لیتی تھی
ALLAH hum Jese chote TH-camrs ko bhi kamyabi dy Ameen your one click can change my life
Urdu Point walon ki video ki statement galat hay, buzarg farma rae hain ma na badmashon ko lota hay.
Galat information phelany sa guraiz karen.
Nice video
Hahaha ye hamary gaon ka ha
اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہو جائے جس نے مجھے سبکراب کیا۔ آمین ثم آمین۔...,,
your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏................
Our childhood villain
Allah Paq hum sbko hidayat dhay
Wah
اگر اس آدمی کی عمر 105 سال ھے تو قیام پاکستان کے وقت یہ ٹھیک جوان تھا
How it is possible that he didn't remember event of Pakistan?
He didn t remember his age .
Best Baba jee
Allah pak in per rehm farmay aameen
Ye kon sa sahe tareqa hn ameero ko lotna, mujrim hn ye shakhs, toba tb qabol hoti hn jb lota howa maal wapas kia jai,
Masha Allah
Great
I'm from manserah
Supper g
Nice
Good
غوث پاک سفر پر جا رہے تھے ان کی والدہ نے پیسے دیئے انہیں سنبھال کر رکھنا گھمانا نہیں آپ کو راستے میں ڈاکو مل گئے انہوں نے کہا تمہارے پاس پیسے ہیں آپ نے وہ پیسے دے دیے انہوں نے کہا تم جھوٹ بھی بول سکتے تھے آپ نے فرمایا میری والدہ نے کہا ہے تم زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولو گے سچ بولو گے اور یہی سچ تمہیں دنیا میں کسی مقام پر لے کر جائے گا وہ آپ سے اتنا متاثر ہوئے انہوں نے اپنے برے کاموں سے توبہ کرلی اور اسی وقت آپ کی صحبت اختیار کر لی
Well done uncle gi
Susal Gali Ke Moar, ❤️
Zindabad
انصاف کرنے والی اللہ تعالیٰ کی ذاتِ ہم کسی امیر کا مال کیسے لوٹ سکتے ہیں؟
Baba District Mansehra ka hy or waha jo Ameer log rehty thy un k khilaf koi sir nai uthata thaa or wo Ameer 2number Tariqy se bany zulam jabber chorri Qabza Groups or samagling k ziriye or kya eyso logo k samny dat kar khary hona zulam gunah hy ap k nazdeeq or ye baba jo bol raha hy Sach bol raha Keon k baba ny zulam k khilaf Mazloomo ka sath diya thaa or 105 Sal mein b Aj Govrt ny usy bharri kar diya hy phr us mein kuch thaa tb he tou Govrt ny usy chora naa
@@atifahmad5511 is ne 2number crupt zalim ko lota he
ﷲﷲﷲ
🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤