سیہون میں سید عبداللہ شاہ اسپتال میں چند گھنٹوں کا آکسیجن اسٹاک ہی باقی رہ گیا ہے۔
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
- سیہون شریف (قربان علی بھٹی، سماء نیوز بریکنگ اپڈیٹس)
سیہون: حیدرآباد میں وکلاء کا احتجاج، قومی شاہراھ پر ٹریفک بلاک، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی، مسافر رل گئے، بدترین ٹریفک میں کراچی سے سیہون جانے والا لیکوئیڈ آکسیجن کا ٹینکر بھی پھنس گیا، سیہون میں سید عبداللہ شاہ اسپتال میں چند گھنٹوں کا آکسیجن اسٹاک ہی باقی رہ گیا ہے، اسپتال ڈائریکٹر نے وکلاء سے مطالبہ کیا ہے کہ آکسیجن ٹینکر اور ایمبولینسز کو راستہ دیا جائے ورنہ صورتحال خراب ہوجائے گی۔
مزید تفصیلات سماء کے نمائندے قربان علی بھٹی کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔