گیلانی صاحب بہت زبردست معلومات آپ کے پاس ہوتے ہیں اور انداز بیان بھی لاجواب جس پر آپ داد تحسین کے مستحق ہیں مزید برآں 1989 میں چند دوستوں کے ہمراہ دریائے چناب کے کنارے مرغابی کے شکار کے لئے گیا تھا تو اس جگہ کو دیکھنے کا اتفاق ہوا اس زمانے میں بہت خستہ حال تھا کچھ مقامی لوگوں نے اس کو شیرشاہ سوری دور کا بتایا اور جو کتبہ قبر پہ ہے اس کو شیر شاہ کا قاضی یا سپہ سالار بتایا اور اسی سپہ سالار نے ہندو راجہ ہیل کو شکست دی تھی اور کچھ بزرگ تو خود کو اس سپہ سالار کی اولاد بھی گردانتے تھے جو جسامت میں اور رنگت میں واقعی پٹھانوں سے مشابہت رکھتے تھے واللہ اعلم
سرکار، وہاں صرف اور صرف روایات اور کہانیاں ہیں جن کی بابت میں نے وی لاگ میں ہی بتا دیا ہے۔ کتبے پر لکھی تاریخ سے صاحب قبر کے زمانے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہی سن دیکھ کر میں نے عہد اکبری کی بات کی ہے۔ باقی وہ کون تھے اور کہاں سے آئے تھے، تاریخ میں اس کا کوئی سراغ نہیں ملتا۔ میں اپنی طرف سے بہت سی کہانیاں سنا سکتا تھا لیکن یہ میری عادت نہیں۔ جب تاریخ ہی نہیں تو میں اپنی طرف سے کچھ بھی بتانے کا مجاز نہیں۔ اگر ان کی کوئی اولاد ہے بھی تو میرے علم میں نہیں۔ آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
یقین کریں شاہ صاحب بہت زبردست معلومات ملتی ہیں اپ کی ویڈیو سے اور بہت انجوائے کرکے ہم ویڈیو دیکھتے ہیں میں ویڈیو زیادہ تر ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھتی ہوں ارام سکون کے ساتھ میرا بیٹا بہت تنگ کرتا ہے ورنہ لائیو نہیں دیکھ سکتی لائک کر لیتی ہوں سب سے پہلے
اپ یقین کریں میں عبدالحمید والا ڈرامہ دیکھتی ہوں وہ بھی ڈاؤن لوڈ کر کے رکھتی ہوں رات کو جب یہ سو جاتے ہیں میرے صاحبزادے تب میں جا کر سکون سے دیکھتی ہوں اسی طرح اپ کی ویڈیو بھی ڈاؤن لوڈ کر دیتی ہوں🤣 لائٹ کے ساتھ رات کو بہت توجہ اور سکون کے ساتھ دیکھتی ہوں انجوائے کر کے بس دعا کریں یہ بچہ بڑا ہو کر تنگ نہ کرے ابھی تو اس نے میرے ناک میں دم کیا ہے یقین کریں
اسلام علیکم شاہ جی۔ بہت معلوماتی وڈیو ھے۔ لگتا ھے کہ طاہر شاہ صاحب اور آپ آگے پیجھے ہی وڈیو بناتے ہیں۔ ہفتہ دس دن پہلے طاہر شاہ یہاں کی وڈیو بن گئے ہیں۔ انکے مطابق اس مقبےے کے نیچے ایک تیخانہ ھے جہاں اصلی قبر ھے۔
وعلیکم السلام میں وی لاگز کے معاملے میں کسی کی پیروی نہیں کرتا۔ یہ ایک اتفاق ہو سکتا ہے اس کے سوا کچھ نہیں۔ میں نے تہ خانے میں قبر کے بارے میں پڑھا نہ سنا اور نہ ہی میں نے وہ تہ خانہ دیکھا اس لیے کیسے کہہ دوں کہ قبر تہ خانے میں ہے۔ کسی تہ خانے کے آثار بھی نظر نہیں آئے۔ ممکن ہے طاہر شاہ صاحب کو خواب میں کوئی بشارت ہوئی ہو لیکن مجھ گناہ گار کے ساتھ ایسا بھی کچھ نہیں ہوتا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani شاہ صاحب میں تو 93 لائٹس لگاتی لیکن میں نے سوچا بل بہت زیادہ اجائے گا پھر اپ تو نظر ہی نہیں اؤ گے نہ ان سارے لائٹس میں اسی لئے تھوڑی سی کم لگا دی ہیں😂😂😂😂😂
Wa Alekum us Salam Khush amdeed sarkar. Mujhay afsos hai k meri waja se aap ki aankhon men aansu aaye. Allah aap ki walida par apni khas meharbani karay. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
Shahjee vlog bohat acha bataya ha aap na magar akhir ma tanqeed kar kar ka pura documentary par mitti Daal di ha. Itni tanqeed na kia kara ku ka aap ka vlog doosra 1’countries ka loog bhi dekhta ha aur Pakistan ki badnami hoti ha.
Aap k comment ka bohat shukriya. Mera point of view aap se different hai. Ham Pakistanion ko is se koi gharz nahi k hamari badnami hoti hai ya nahi kyun k ham har kam karnama samjh kar kartay hen. Aap ne maqbaray ki deewaron par nam likhay to dekhay hon gay. Kaya kisi aur mulk men bhi aesa hota hai? Agar main monh se kuch bhi na kahon tab bhi yeh azeem kam sab ko nazar aayen gay. Meri documentary par mitti dalnay ka shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Gilani sahb Asslam o alikum Sir aap ka kam our history pay aap ki observation inthai shandar hay main aap k sarry vedio dekhtta hun Jis say kafi knowledge millta hay. Main nay phelly bhindi request ki thi KAHROR PACCA .ourr es k girdonwah main bhoit sarry historical building hain jis kafi maloumat mill sakti hain Our main es sicelly main aap k says her thrrah ka coprait kar sakti hun
Wa Alekum us Salam Videos pasand karnay ka bohat shukriya janab. Mujh se contact karen, koi program bana letay hen. Yeh mera WhatsApp number hai. 0321 875 5750
Gilani sahab assalamu alekum makbra ki halat me sudhar kiye mehekme ne acha laga kafi kuch kiya ja sakta aur bhi aksar makbro me upar nazar ane wali kabr nakli hoti hai asli niche hoti hai hona ho ye surang si dikhne wala kabr tak jane ka rasta ho kabr hoi niche to khatm ya khurd burd ho chuki hogi
Wa Alekum us Salam Jee aap ki bat durust hai k maqbary ki maintenance aek acha amal hai aur is men mazeed behtari bhi ki ja sakti hai. Tunnel kam az kam meri samjh men nahi aai kyun k yeh pooray maqbaray k neechay hai. Yeh bhi mumkin hai k qabar neechay ho aur ooper sirf taweez ho. Lekin yes sirf andazay hen kyun k history is baray men khamosh hai. Main ne isi liye woh tamam riwayaten bata deen jo dastyab theen. Aap k comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Gilani Sab, I have watched nearly all of your travel logs and truly enjoy them. Like many of your viewers, I have a deep love for history and historical places. However, I’d like to request that you avoid repeatedly criticizing the destruction of historical sites and directing complaints toward the Department of History and Archaeology. It can be disheartening to hear. Instead, I believe it would be more impactful to promote public awareness about preserving these sites and emphasize the collective responsibility we all share as a nation.
Your advice is very good. Visitors leave their mark everywhere I go. I am not only asking the archeology or tourism department, but in various vlogs I have also been asking our people to do their duty to protect these buildings. I will try to improve more in the future in sha Allah. Thanks for your kind comment. Stay blessed.
جو محکمہ آثار قدیمہ نے کیا وہ آپ کو دکھا بھی دیا اور بتا بھی دیا۔ تختی لگانے کی شاید توفیق نہیں ہوئی انہیں۔ لگا دیتے تو اچھا تھا۔ آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
کتنا دکھ اور افسوس ہوتا ہے جگہ دیکھ کر اتنی پیاری جگہ کا یہ حال کیا ہوتا ہے ظاہر ہے شاہ صاحب لاوارث چھوڑ دیا جائے چیزوں کو تو ہر کوئی اکر اپنا کارنامہ دکھاتا ہے اب دیکھیں دیواروں پر کیا کیا بے ہودہ الفاظ لکھے ہوئے ہیں لکھنے والوں کو تو شرم بھی نہیں ائی ہم کس جگہ پر کیا لکھ رہے ہیں لکھنا ہی تھا تو اللہ اور رسول کا نام لکھتے کلمہ لکھتے بسم اللہ لکھتے😢 لیکن افسوس ہم نہ جانے کس سمت جا رہے ہیں
میں ایسی جگہ دیکھتی ہوں تو میرا دل کرتا ہے اللہ پاک مجھے اتنی توفیق دے طاقت دے میں خود اکر یہاں کی صفائی کروں یہاں کی مرمت کروں ٹورسٹ کے لیے جگہ کو بنا دوں اور اس کے جو پیسے جمع ہوں اسی کی مینٹیننس پر خرچ کروں ہمارے یہاں تو سب لوٹ کر کھانے والے ہیں بس اپنے بینک بیلنس بڑھتے رہتے ہیں کسی کو بھی ملک اور ملک کی ان قیمتی جگہ کا ذرہ برابر احساس نہیں
اب مجھے یاد آیا مقامی لوگ کہتے ہیں کہ سکندر کی محبوبہ ہیلانہ کے نام پر ہیلاں آباد کیا گیا اور اس وقت دریائے چناب کے کنارے ہیلاں نام کا قصبہ آباد کیا گیا واللہ اعلم کسی تاریخ کی کتاب میں اس کا ذکر موجود نہیں ہیلاں کے شمال میں ایک ٹبہ/ ٹیلہ ( جو راسرا کے نام سے مشہور تھا )چند سال پہلے موجود تھا جس پر سکندر اعظم کا خیمہ نصب کیا گیا تھا اب وہ جگہ مقامی کاشتکاروں نے ہموار کر دی ھے
یہ بھی سب کہانیاں ہیں سرکار۔ الیگزینڈر کی زندگی میں قانونی طور پر جو عورتیں آئیں تاریخ ان کے ناموں پر بھی متفق نہیں۔ ممکن ہے کہ ہیلانہ نام کی کوئی محبوبہ ہو اس کی لیکن افسوس کہ میں نے یہ نام نہیں پڑھا۔ میرے پاس اردو میں الیگزینڈر پر سب سے بڑی تحقیق کا اعزاز ہے اور میں نے اس پر تین کتابیں بھی لکھی ہیں لیکن ہیلانہ یا ہیلن کا نام مجھے کہیں نہیں ملا۔ ویسے یہ بھی طے ہے کہ الیگزینڈر اس طرف آیا ہی نہیں ۔ اس نے کوہستان نمک نندنا قلعہ کے ساتھ واقع نندنا درے سے عبور کیا اور وہاں پہنچا جہاں آج کل پند دادن خان، جلالپور شریف اور اور دیگر علاقے آباد ہیں۔ باقی اللہ جانے یا خود الیگزینڈر۔
Sad to say that therecsre no proper historical facts given here, its all a ragbag of fallacies and tales. First of all, most blatantly, there was no historical Greek princess called 'Helen' or 'Halen' in classical antiquity. I think maybe the chap who made this video is mistaking the mythological Helen of Troy/Illium (from Homer's epic Illiad) for a real person . She was only a mythological character, a creation of the literary imagination. 😂 I also doubt any big battle here between Arabs and Hindus or any such thing, there is no reliable recorded historical account to support this dubious claim and there are no miles of graves or cemeteries from any such preposterous , supposed war. Possibly, some few old graves might be existing from the time of the Mughal empire or even slightly earlier , dating to the Delhi Sultanate, but certainly nothing older than the 13th century. I would honestly request that anybody wishing to make programs of authentic historical worth, must avoid falling into the trap of fake local tales, and should do proper in-depth research from accepted scholarly abd historical sources. Thanks
I told at the beginning of the vlog that there are only legends here, not history. Therefore, your objection does not seem appropriate. If I had presented a story as history I would have been guilty of course but I didn't. What you said is correct but in the closing remarks of the vlog I told you that these are all just stories. . Anyway, thank you very much for your kind comment. Stay blessed.
آپ کی تحقیقات ہمیں ایک حیران کن دنیا کی طرف رواں کر دیتی ہیں ۔ ایک خاموش مگر تجرباتی حقیقت کی سمت ۔
میں تہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ سلامت رہیں۔
Shah Jee. Salute to those who effort to save this historical Place. Well done. Continue Please.
Thank you so much dear. Stay blessed.
ماشاءاللہ سید زلفقار جیلانی صحاب❤
جزاک اللہ سرکار
ماشاءاللہ گیلانی صاحب ہمیشہ کی طرح آج کا وی لاگ بھی نہایت عمدہ ۔ جزاک اللّہ علیہ
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
Good 👍 Vlog Gillani Sb ❤️🌻🌻❤️
Thank you very much
ماشاءاللہ سر جی ۔
بہت خوب انتخاب اور ویڈیو گرافی خصوصی طور پر معلومات فراہم کی گئی ھیں ۔
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب بہت زبردست معلومات آپ کے پاس ہوتے ہیں اور انداز بیان بھی لاجواب جس پر آپ داد تحسین کے مستحق ہیں مزید برآں 1989 میں چند دوستوں کے ہمراہ دریائے چناب کے کنارے مرغابی کے شکار کے لئے گیا تھا تو اس جگہ کو دیکھنے کا اتفاق ہوا اس زمانے میں بہت خستہ حال تھا کچھ مقامی لوگوں نے اس کو شیرشاہ سوری دور کا بتایا اور جو کتبہ قبر پہ ہے اس کو شیر شاہ کا قاضی یا سپہ سالار بتایا اور اسی سپہ سالار نے ہندو راجہ ہیل کو شکست دی تھی اور کچھ بزرگ تو خود کو اس سپہ سالار کی اولاد بھی گردانتے تھے جو جسامت میں اور رنگت میں واقعی پٹھانوں سے مشابہت رکھتے تھے واللہ اعلم
سرکار، وہاں صرف اور صرف روایات اور کہانیاں ہیں جن کی بابت میں نے وی لاگ میں ہی بتا دیا ہے۔ کتبے پر لکھی تاریخ سے صاحب قبر کے زمانے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہی سن دیکھ کر میں نے عہد اکبری کی بات کی ہے۔ باقی وہ کون تھے اور کہاں سے آئے تھے، تاریخ میں اس کا کوئی سراغ نہیں ملتا۔ میں اپنی طرف سے بہت سی کہانیاں سنا سکتا تھا لیکن یہ میری عادت نہیں۔ جب تاریخ ہی نہیں تو میں اپنی طرف سے کچھ بھی بتانے کا مجاز نہیں۔ اگر ان کی کوئی اولاد ہے بھی تو میرے علم میں نہیں۔ آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
I am first today gilani sahib
Yes, you are. Thanks a lot.
Nice Program 💯 Percent informative great effort
Thank you so much
Thanks. Sir. For. A. Very. Interesting. And. A. Very. Beautiful. Program. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤. 👍👍👍👍👍👍👍👍👍. 💙💙💙💙💙💙💙💕💕💕🌹
You are most welcome
I am second viewer😊😊😊
Welcome dear
App jes tarhan old heritage ko video ki surat main save kar reh hen it remarkable, appreciate from 🇨🇦
Thank you so much
Aap ka vlog dekh kr aisa mehsoos hota k bandah mazi m kho sa jata h
Or aap narration k sath pas perdah music jaadui sa kaam kr ta h
Bohah khoob 😊
Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
یقین کریں شاہ صاحب بہت زبردست معلومات ملتی ہیں اپ کی ویڈیو سے اور بہت انجوائے کرکے ہم ویڈیو دیکھتے ہیں میں ویڈیو زیادہ تر ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھتی ہوں ارام سکون کے ساتھ میرا بیٹا بہت تنگ کرتا ہے ورنہ لائیو نہیں دیکھ سکتی لائک کر لیتی ہوں سب سے پہلے
بہت شکریہ۔ چھوٹے سید صاحب سے سفارش کریں گے کہ آپ کو تنگ نہ کیا کریں۔
اپ یقین کریں میں عبدالحمید والا ڈرامہ دیکھتی ہوں وہ بھی ڈاؤن لوڈ کر کے رکھتی ہوں رات کو جب یہ سو جاتے ہیں میرے صاحبزادے تب میں جا کر سکون سے دیکھتی ہوں اسی طرح اپ کی ویڈیو بھی ڈاؤن لوڈ کر دیتی ہوں🤣 لائٹ کے ساتھ رات کو بہت توجہ اور سکون کے ساتھ دیکھتی ہوں انجوائے کر کے بس دعا کریں یہ بچہ بڑا ہو کر تنگ نہ کرے ابھی تو اس نے میرے ناک میں دم کیا ہے یقین کریں
😂
اللہ خیر کرے گا۔
Excellent work 👍
Thank you so much dear
Its my hometown
JazakAllah for sharing important information
It's my pleasure. Stay blessed.
Nyc Shairing Sir ❤
My pleasure
Wishing u all the best
Thank you so much dear
Thanks for sharing
You are welcome
بہت شکریہ
جزاک اللہ
Masha Allah shah sb AP meray city phalia ay wel come Helan the. Phalia district mandi Baha ud din
Thanks and welcome dear. Khush rahen, salamat rahen.
Shah sb
Stay Blessed❤
Thank you. May Allah bless you too.
Sandar
Thanks a lot
Nice
Thank you so much
Sha g the great 👍
Thanks a lot
Aap ko shaabaash ha
Salute ha
Matchless informative v log
Thank you so much dear
اسلام علیکم شاہ جی۔ بہت معلوماتی وڈیو ھے۔ لگتا ھے کہ طاہر شاہ صاحب اور آپ آگے پیجھے ہی وڈیو بناتے ہیں۔ ہفتہ دس دن پہلے طاہر شاہ یہاں کی وڈیو بن گئے ہیں۔ انکے مطابق اس مقبےے کے نیچے ایک تیخانہ ھے جہاں اصلی قبر ھے۔
وعلیکم السلام
میں وی لاگز کے معاملے میں کسی کی پیروی نہیں کرتا۔ یہ ایک اتفاق ہو سکتا ہے اس کے سوا کچھ نہیں۔ میں نے تہ خانے میں قبر کے بارے میں پڑھا نہ سنا اور نہ ہی میں نے وہ تہ خانہ دیکھا اس لیے کیسے کہہ دوں کہ قبر تہ خانے میں ہے۔ کسی تہ خانے کے آثار بھی نظر نہیں آئے۔ ممکن ہے طاہر شاہ صاحب کو خواب میں کوئی بشارت ہوئی ہو لیکن مجھ گناہ گار کے ساتھ ایسا بھی کچھ نہیں ہوتا۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔آپکی وڈیو اور معلومات دونوں ھی بھت بہترین ھوتی ھے
وعلیکم السلام
بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Very informative Only Gilani sb can do it.
My pleasure sir
Bata daty tou mulaqat ho jati AP ka log ka fane hon🎉🎉🎉
Aap ka number meray pas hota to zrur batata. Mazrat. In sha Allah pher sahi.
83 like ke saath walikomusllam shah sahib ,💡💡💡💡💡💡💡💡💡
Likes kuch kam lag rahay hen 😂
@@zulfiqargilani شاہ صاحب میں تو 93 لائٹس لگاتی لیکن میں نے سوچا بل بہت زیادہ اجائے گا پھر اپ تو نظر ہی نہیں اؤ گے نہ ان سارے لائٹس میں اسی لئے تھوڑی سی کم لگا دی ہیں😂😂😂😂😂
❤
❤❤❤❤😊
Bohat shukriya
Assalamualaikum me bharat se aap ko dekhta sunta hu aap ki amee. Ki kabar dekh kar mujhhe bhi apni amee ki yad aa gai aap ne ham ko bhi rula deya ❤❤❤
Wa Alekum us Salam
Khush amdeed sarkar. Mujhay afsos hai k meri waja se aap ki aankhon men aansu aaye. Allah aap ki walida par apni khas meharbani karay. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
Shahjee vlog bohat acha bataya ha aap na magar akhir ma tanqeed kar kar ka pura documentary par mitti Daal di ha. Itni tanqeed na kia kara ku ka aap ka vlog doosra 1’countries ka loog bhi dekhta ha aur Pakistan ki badnami hoti ha.
Aap k comment ka bohat shukriya. Mera point of view aap se different hai. Ham Pakistanion ko is se koi gharz nahi k hamari badnami hoti hai ya nahi kyun k ham har kam karnama samjh kar kartay hen. Aap ne maqbaray ki deewaron par nam likhay to dekhay hon gay. Kaya kisi aur mulk men bhi aesa hota hai?
Agar main monh se kuch bhi na kahon tab bhi yeh azeem kam sab ko nazar aayen gay.
Meri documentary par mitti dalnay ka shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Gilani sahb
Asslam o alikum
Sir aap ka kam our history pay aap ki observation inthai shandar hay main aap k sarry vedio dekhtta hun
Jis say kafi knowledge millta hay.
Main nay phelly bhindi request ki thi
KAHROR PACCA .ourr es k girdonwah main bhoit sarry historical building hain jis kafi maloumat mill sakti hain
Our main es sicelly main aap k says her thrrah ka coprait kar sakti hun
Wa Alekum us Salam
Videos pasand karnay ka bohat shukriya janab. Mujh se contact karen, koi program bana letay hen. Yeh mera WhatsApp number hai.
0321 875 5750
@@zulfiqargilani
OK sir thank you so much
Soon I will contact you
Shah G, Aap ki Duaon ke zrort ha
Allah aap ko hamesha apni panah men rakhay.
👍
Thanks dear
بہت پیارا انداز بیان
بہت شکریہ آپ کا
Kesy hen ap naila mirza raiwind road Lahore
Allah ka shukar hai. Aap bataiye aap aur aap ki shahzadi kesi hen?
ماشاءاللہ شاہ صاحب منجانب محمود چوہدری
جزاک اللہ سرکار
❤
Thanks
Gilani sahab assalamu alekum makbra ki halat me sudhar kiye mehekme ne acha laga kafi kuch kiya ja sakta aur bhi aksar makbro me upar nazar ane wali kabr nakli hoti hai asli niche hoti hai hona ho ye surang si dikhne wala kabr tak jane ka rasta ho kabr hoi niche to khatm ya khurd burd ho chuki hogi
Wa Alekum us Salam
Jee aap ki bat durust hai k maqbary ki maintenance aek acha amal hai aur is men mazeed behtari bhi ki ja sakti hai. Tunnel kam az kam meri samjh men nahi aai kyun k yeh pooray maqbaray k neechay hai. Yeh bhi mumkin hai k qabar neechay ho aur ooper sirf taweez ho.
Lekin yes sirf andazay hen kyun k history is baray men khamosh hai.
Main ne isi liye woh tamam riwayaten bata deen jo dastyab theen. Aap k comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
Zulfiquar, please teach us about Spice Trade, that went on, before Portuguese discovered sea route to the continent.
I will try
🌸🌸🌸for youماشااللّہ 💖
💕💕…..…,•’``’•,•’``’•,...
💕 …..…’•,`’ 🌸ایان ’` ,•’🌿
💞...……...`’•, ,•’🌿💕
جزاک اللہ سرکار
Ealaikum Assalam. Gilani sb. Aap ne 3 tawareekh to ikathi katdeen magar result Nahin diya.
Wa Alekum us Salam
Main ne khul kar bata diya tha k in men se history koi bhi nahi sirf legends hen aur legends ka kaya result.
Mashallah Saheb aapane Pakistan ki ek ek tarikh ki imarat Bata De Mashallah Allah aapko ko Salamat Rakhe
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
It looks like Hiran Minar (sheikhupura)
In a sense
Mughal tarz ka maqbra hai. Wallah o aalam
Jee maqbara Mughal tarz ka hi hai
مجاہدین لفظ پسند آیا
😂
ہم یہ کام واقعی مجاہدین کی طرح کرتے ہیں۔
اس سرنگ میں نیچے قبریں تھیں، مقبرے کا اصل رنگ تبدیل کر دیا گیا ہےاور علیحدہ چار دیواری پہلے مسجد تھی
جی بہت شکریہ
Gilani Sab, I have watched nearly all of your travel logs and truly enjoy them. Like many of your viewers, I have a deep love for history and historical places. However, I’d like to request that you avoid repeatedly criticizing the destruction of historical sites and directing complaints toward the Department of History and Archaeology. It can be disheartening to hear. Instead, I believe it would be more impactful to promote public awareness about preserving these sites and emphasize the collective responsibility we all share as a nation.
Your advice is very good. Visitors leave their mark everywhere I go. I am not only asking the archeology or tourism department, but in various vlogs I have also been asking our people to do their duty to protect these buildings.
I will try to improve more in the future in sha Allah.
Thanks for your kind comment. Stay blessed.
DHA ban gaya hu ga wahan
Abhi nahi bana
ایک روایت یہ کہ ھیلن سکندر اعظم کی گھوڑی تھی اور اس مقام پر وہ مر گئی اس وجہ سے اس جگہ کا نام ھیلن پڑا جو غلطل عام ہو کر ھلاں ھو گیا
الیگزینڈر کے پاس گھوڑا تھا، گھوڑی نہیں اور اس کا نام بیوسی فالس تھا۔
گیلانی صاحب!! آثا ر قدیمہ والے اس عمارت کے بارے کیا کہتے ہیں۔ بہتر ہوتا کہ وہ ایک تختی لگا کر اُس پر اس عمارت کا تاریخی پس منظر لکھ دیتے ۔
جو محکمہ آثار قدیمہ نے کیا وہ آپ کو دکھا بھی دیا اور بتا بھی دیا۔ تختی لگانے کی شاید توفیق نہیں ہوئی انہیں۔ لگا دیتے تو اچھا تھا۔ آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Only 20 minutes video why ?
😂
Sorry. The next one may be longer.
SHAH ji TARZE TAMEER tu moughal daour kee hey.DEAROUN DUAIN from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI CHICAGO USA
Jee yeh maqbara Mughal style ka hi hai. Itni door se comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
کتنا دکھ اور افسوس ہوتا ہے جگہ دیکھ کر اتنی پیاری جگہ کا یہ حال کیا ہوتا ہے ظاہر ہے شاہ صاحب لاوارث چھوڑ دیا جائے چیزوں کو تو ہر کوئی اکر اپنا کارنامہ دکھاتا ہے اب دیکھیں دیواروں پر کیا کیا بے ہودہ الفاظ لکھے ہوئے ہیں لکھنے والوں کو تو شرم بھی نہیں ائی ہم کس جگہ پر کیا لکھ رہے ہیں لکھنا ہی تھا تو اللہ اور رسول کا نام لکھتے کلمہ لکھتے بسم اللہ لکھتے😢 لیکن افسوس ہم نہ جانے کس سمت جا رہے ہیں
کاش ہمیں تھوڑی سی شرم ہوتی۔ آپ کا درد سمجھ سکتا ہوں لیکن افسوس کہ میرے پاس اس کا کوئی مداوا نہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani اللہ پاک اپ کو بھی صحت سلامتی ایمان کی سلامتی والی زندگی لمبی زندگی دے تاکہ اپ ایسی پیاری ویڈیوز ہمارے لئے بناتے رہیں امین ثم امین
میں ایسی جگہ دیکھتی ہوں تو میرا دل کرتا ہے اللہ پاک مجھے اتنی توفیق دے طاقت دے میں خود اکر یہاں کی صفائی کروں یہاں کی مرمت کروں ٹورسٹ کے لیے جگہ کو بنا دوں اور اس کے جو پیسے جمع ہوں اسی کی مینٹیننس پر خرچ کروں ہمارے یہاں تو سب لوٹ کر کھانے والے ہیں بس اپنے بینک بیلنس بڑھتے رہتے ہیں کسی کو بھی ملک اور ملک کی ان قیمتی جگہ کا ذرہ برابر احساس نہیں
Unfortunately it sad how people treat their heritage, Sheam on them
I'm agreed with you
ایک تاریخی روایت یہ بھی ھے کہ سکندر اعظم نے اپنی والدہ ہیلانہ کے نام پر اس گاؤں کو آباد کیا ؟
الیگزینڈر کی ماں کا نام اولمپیاس تھا
اب مجھے یاد آیا مقامی لوگ کہتے ہیں کہ سکندر کی محبوبہ ہیلانہ کے نام پر ہیلاں آباد کیا گیا اور اس وقت دریائے چناب کے کنارے ہیلاں نام کا قصبہ آباد کیا گیا
واللہ اعلم
کسی تاریخ کی کتاب میں اس کا ذکر موجود نہیں
ہیلاں کے شمال میں ایک ٹبہ/ ٹیلہ ( جو راسرا کے نام سے مشہور تھا )چند سال پہلے موجود تھا جس پر سکندر اعظم کا خیمہ نصب کیا گیا تھا اب وہ جگہ مقامی کاشتکاروں نے ہموار کر دی ھے
یہ بھی سب کہانیاں ہیں سرکار۔ الیگزینڈر کی زندگی میں قانونی طور پر جو عورتیں آئیں تاریخ ان کے ناموں پر بھی متفق نہیں۔ ممکن ہے کہ ہیلانہ نام کی کوئی محبوبہ ہو اس کی لیکن افسوس کہ میں نے یہ نام نہیں پڑھا۔ میرے پاس اردو میں الیگزینڈر پر سب سے بڑی تحقیق کا اعزاز ہے اور میں نے اس پر تین کتابیں بھی لکھی ہیں لیکن ہیلانہ یا ہیلن کا نام مجھے کہیں نہیں ملا۔
ویسے یہ بھی طے ہے کہ الیگزینڈر اس طرف آیا ہی نہیں ۔ اس نے کوہستان نمک نندنا قلعہ کے ساتھ واقع نندنا درے سے عبور کیا اور وہاں پہنچا جہاں آج کل پند دادن خان، جلالپور شریف اور اور دیگر علاقے آباد ہیں۔
باقی اللہ جانے یا خود الیگزینڈر۔
@@zulfiqargilani جی بہت شکریہ
آپ کی بہت سی ویڈیوز دیکھ چکا ھوں اور جس مثبت انداز میں آپ ویڈیوز بناتے ہیں اس پر آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
A new DHA housing scheme has been opened by the military in this place. 😢😢😢😢
😂
Sad to say that therecsre no proper historical facts given here, its all a ragbag of fallacies and tales. First of all, most blatantly, there was no historical Greek princess called 'Helen' or 'Halen' in classical antiquity. I think maybe the chap who made this video is mistaking the mythological Helen of Troy/Illium (from Homer's epic Illiad) for a real person . She was only a mythological character, a creation of the literary imagination. 😂 I also doubt any big battle here between Arabs and Hindus or any such thing, there is no reliable recorded historical account to support this dubious claim and there are no miles of graves or cemeteries from any such preposterous , supposed war. Possibly, some few old graves might be existing from the time of the Mughal empire or even slightly earlier , dating to the Delhi Sultanate, but certainly nothing older than the 13th century. I would honestly request that anybody wishing to make programs of authentic historical worth, must avoid falling into the trap of fake local tales, and should do proper in-depth research from accepted scholarly abd historical sources. Thanks
I told at the beginning of the vlog that there are only legends here, not history. Therefore, your objection does not seem appropriate. If I had presented a story as history I would have been guilty of course but I didn't. What you said is correct but in the closing remarks of the vlog I told you that these are all just stories. .
Anyway, thank you very much for your kind comment. Stay blessed.
Sha je jb ap shor kot ahen to rbta krna
Apna number bhej den please
Murshid... pichly 1 sal se apke videos ka nasha sa h
Aap ki mohabbat k liye dil se shukarguzar hon. Salamat rahen.
Gulami aap mere pakistani bhai ho
Hum Sindhi hai
India se muhabbat rakha kariye
Acha jee