Imam Azam Seminar [DIkhan] Molana Ilyas Ghuman DB | امام اعظم ابو حنیفہ سیمینار ڈیرہ اسماعیل خان

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • Like | Share | Comment | Subscribe
    Imam Azam Seminar [DIkhan] Molana Ilyas Ghuman DB | امام اعظم ابو حنیفہ سیمینار ڈیرہ اسماعیل خان

ความคิดเห็น • 641

  • @saudmalik5207
    @saudmalik5207 ปีที่แล้ว +42

    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
    غیرت مند جرأت مند دیوبند دیوبند
    علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد

  • @Abu_Ubaida
    @Abu_Ubaida 4 หลายเดือนก่อน +6

    کیا چہرے ہیں استاد اور شاگرد کے ماشااللہ ❤

  • @UmarFarooq-kg2ru
    @UmarFarooq-kg2ru 2 ปีที่แล้ว +25

    ماشاءاللہ زبردست متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب حفظک اللّٰہ تعالٰی ورعاک

  • @muftisameedazharrahmanioff7789
    @muftisameedazharrahmanioff7789 2 ปีที่แล้ว +29

    عظیم شخصیت کانام مولانا الیاس گھمن صاحب ہیں

  • @rabiulislamofficial8449
    @rabiulislamofficial8449 2 ปีที่แล้ว +85

    اللہ، تعالیٰ ہر ضلع میں اپ جیسے عالم دین بنا دیں

    • @nesanesa7810
      @nesanesa7810 2 ปีที่แล้ว +3

      آمین

    • @sihpswan5682
      @sihpswan5682 ปีที่แล้ว +3

      السلام علیکم جناب والا کا مکمل تعارف کیا ہے

    • @aamirsohel6297
      @aamirsohel6297 ปีที่แล้ว +1

      Aamin ya rabbal aalamin

    • @AnusBalochxyz-kt2yz
      @AnusBalochxyz-kt2yz 6 หลายเดือนก่อน +1

      آمین ثم آمین

    • @MdFurqan-fy3df
      @MdFurqan-fy3df 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@rabiulislamofficial8449 har har Ghar me aameen

  • @sirajahmad9425
    @sirajahmad9425 2 ปีที่แล้ว +45

    علماء حق اہلسنت والجماعت احناف دیوبند زندہ آباد ماشاءاللہ بہت خوب

  • @suffamediadbg7271
    @suffamediadbg7271 11 หลายเดือนก่อน +20

    دین حق کے دونوں شیر کو دیکھکر بڑی خوشی ہوئی۔
    اللہ تعالٰی اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
    آمین

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 7 หลายเดือนก่อน

      مسلمانوں کی ھدایت کے لۓ ، قرآن و احا دیث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احناف کی ھدایت کے لۓ ، ھدایہ ۔
      حنفیوں کو ہدایت دینے والی کتاب ۔ ھدایہ
      فقہ حنفی کی سب سے مشہور کتاب ہدایہ جس کو علی بن ابو بکر (متوفی ۵۹۳ ھجری) نے تصنیف کی اس کی تعریف میں مقدمہ ہدایہ جلد ۳ فاروقی ص ۳ میں ہے۔
      کتاب الھدایۃ یھدی الھدے الی حافظیہ ویجلوا لعمی...........فلازمہ واحفظہ یاذا الجحی فمن نالہ نال اقصی المنی
      یعنی ہدایہ اپنے جاننے والوں کو ہدایت کی راہ دکھاتی ہے اور آنکھوں کو بینا بنادیتی ہے۔ اے عقلمند اسے چمٹ جا اور حفظ کرلے، اس کو پالیا تو تمام مرادیں پوری ہوگئیں گو اس میں بھی مبالغہ کی چاشنی بہت تیز دی گئی ہے مگر اس سے بھی بڑھ کر سنئے۔
      ان الھدایۃ کالقران قدنسخت ماصنفوا قبلھا فی الشرع من کتب
      یعنی حقیقتاً ہدایہ مثل قرآن کے ہے۔ جس نے اس سے پہلے کی شریعت کی کل مصنفہ کتابوں کو منسوخ کردیا۔ اے میرے دیندار بھائیو غیرت ایمانی کیا ہوئی؟ توقیر قرآنی کہاں گئی؟ قرآن پاک کی مثلیت پیش کرنے سے تمام کفارتو عاجز آگئے۔ چودہ برس میں وہ قرآن کے مثل پیش کرنے سے قاصر رہے۔ مگر آہ افسوس تم نے مسلمان ہوکر قرآن کریم کو خدا کا کلام مان کر اس کے مثل بھی بنالیا اور صاف کہہ دیا کہ ان الھدایۃ کالقران۔ یعنی ہدایہ قرآن کے مثل ہے۔ حنفی دوستو غور کرو۔ اپنی جانوں پر رحم کرو۔اللہ کے بندوں کے کلام کو خدا کے کلام کے برابر نہ مانو۔ مقدمہ ہدایہ جلد سوم فاروقی کے ص ۲ میں ہی شعر موجود ہے۔
      تبصرہ ۔۔ اس سے ناظرین سمجھ گئے ہوں گے کہ ہدایہ کا مرتبہ حنفیوں کے نزدیک کیسا کچھ ہے۔ گویا ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ حنفیوں کا قرآن ہدایہ ہے۔

  • @BilalBilal-hf4zc
    @BilalBilal-hf4zc ปีที่แล้ว +17

    فقہ حنفی زندہ آباد ۔۔۔

  • @zahidiqbal7367
    @zahidiqbal7367 ปีที่แล้ว +30

    اللہ ہمارے علمائے کرام کی حفاظت فرمائے 🇮🇳❣️

  • @ahtisansari
    @ahtisansari 7 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء دیوبند کی حفاظت فرمائے ❤

  • @inayatullahtalib.1241
    @inayatullahtalib.1241 2 ปีที่แล้ว +29

    اللہ تعالی ہمارے تمام علماء حق کی حفاظت فرمائے خصوصا فرقہ باطلہ کی سرکاہتھوڑا حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب

  • @AbdullahAnsari-bv9id
    @AbdullahAnsari-bv9id ปีที่แล้ว +23

    ماشاءاللہ۔
    اس امت کے دو عظیم علماء کو بیک وقت ایک ہی اسٹیج پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 2 ปีที่แล้ว +17

    زندہ آباد زندہ آباد مولاناالیاس صاحب زندہ آباد..

  • @abdulhmeedkhan7257
    @abdulhmeedkhan7257 5 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کاسایہ تادیر قائم رکھے

  • @محمدتبریزعالم
    @محمدتبریزعالم 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشااللہ مفتی عبد الواہد قریشی صاحب زنداباد علماۓ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زنداباد سر وکف سر بولند دیوبند دیوبند

  • @shazilali518
    @shazilali518 2 ปีที่แล้ว +13

    اللہ حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب اور مفتی عبدالوحد قریشی کی عمر دراز کرے آمین ثم آمین

  • @RabeeKhan-sr3pv
    @RabeeKhan-sr3pv 10 หลายเดือนก่อน +10

    Allah talah dono ulama kram aur ulama e deoband per rehem aur izzat o afiyat naseeb farmaye
    Allah ulamae deoband ki hifazat farmaye aur deoband aur muqallid aur gair biddati madrason ki hifazat farmaye aur sari duniya me galib farmaye
    Ameen🤲

  • @kingmalek6914
    @kingmalek6914 3 ปีที่แล้ว +28

    متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب اِس وقت کے امامِ اعظم امام ابو حنیفہ ہیں
    الحمد للہ حمدا کثیرا

  • @hamidgul8403
    @hamidgul8403 ปีที่แล้ว +6

    سچا دین کا محافظ اہل علم مولانا گھمن

  • @abdulshakoor127
    @abdulshakoor127 2 ปีที่แล้ว +6

    علماء حق علماء دیوبند زندہ باد.
    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کو سلامت رکھے.

  • @mdnaseemmazahiri6351
    @mdnaseemmazahiri6351 2 ปีที่แล้ว +2

    حضرت مولانا آپ دین کے سچے اور پکے خادم ہیں ہم آپ کے بیان کو روزانہ سنتے ہیں میں نسیم مظاہری انڈیا سے السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @aslamali6858
    @aslamali6858 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالٰی متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر

  • @abdulrehmanafzal468
    @abdulrehmanafzal468 9 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤❤❤

  • @ibrahimpatel6090
    @ibrahimpatel6090 2 ปีที่แล้ว +14

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی حفاظت فرمائے اور ہمیں مولانا کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ziauddin7178
    @ziauddin7178 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالٰی حضرت الیاس گھمن صاحب اور اس کی اور علماء دیوبند اہلسنت ولجماعت کے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @nasirjannasirjan890
    @nasirjannasirjan890 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھیں حضرت مولاناعلامہ محمدالیاس گھمن صاحب کو آمین آمین آمین

  • @taushifathaniya3351
    @taushifathaniya3351 3 ปีที่แล้ว +75

    ماشاء اللہ اللہ تعالٰی ہمارے قائد اعظم کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @ansarianas6516
    @ansarianas6516 ปีที่แล้ว +6

    Ulema E Deoband❤️❤️ Hmare yha kasbe m pehle 90% barelvi the or bidaat k kaam kiya krte the, lekin jb se Darool Uloom Deoband se Hmare Ek mufti padhkr aye h to Allhamdulillah unki barkat se puri ki puri basti Deobandi h or Allah k fazl se Deen ka kaam bht hota h

  • @کریمبخش-ق1ذ
    @کریمبخش-ق1ذ 2 ปีที่แล้ว +39

    یااللہ ہمارے تمام علماء کرام کی عمر برکت عطا فرما آمین ثم آمین

  • @insafbhai5618
    @insafbhai5618 2 ปีที่แล้ว +17

    ماشاء اللہ!!!
    ذلک فضل اللہ یو تیہ من یشاء

  • @zaheerchohannaatofficial9264
    @zaheerchohannaatofficial9264 2 ปีที่แล้ว +17

    ماشاء اللہ سبحان اللہ ❤️
    وکیل احناف متکلم اسلام فاتح فرقہ باطلہ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    عالمی شہرت یافتہ ❤️ اللہ رب العزت نے حضرت مولانا کو وہ شان عطا فرمائی ہے کہ باطل دیکھ کر ہوس باختہ ہو جاتے ہے
    اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ اُمتِ مسلمہ کے سروں پر تا دیر قائم و دائم رکھے 🥰🥰🥰🥰🥰
    آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @abdulkarim-ys9df
    @abdulkarim-ys9df 11 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ اللہ تعالی ہمارے علماء کی حفاظت فرما

  • @hamidgul8403
    @hamidgul8403 ปีที่แล้ว +1

    اسلام کا علمبردار ڈیر اعلیٰ خق بات کا محافظ

  • @MuhammadIkram-sg6ed
    @MuhammadIkram-sg6ed 2 ปีที่แล้ว +6

    جزاکم اللّٰه خیراً کثیراً واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ آمین یا رب العالمین

  • @amjadnadwi4242
    @amjadnadwi4242 2 ปีที่แล้ว +31

    اللہ تبارک وتعالی حضرت آپ کی حفاظت فرمائے آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائیں آمین ثم آمین

  • @hidayakhatoon2187
    @hidayakhatoon2187 5 หลายเดือนก่อน

    میرے شیخ کا دل بہت بڑا ہے۔ ماشاءاللہ ادام اللہ ظلک یا شیخ

  • @مبارکانصاریضلعلکھیمپوریمبارکان

    اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی حفاظت فرمائے اور ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @inayatullahtalib.1241
    @inayatullahtalib.1241 ปีที่แล้ว +2

    دلائل کا بادشاہ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظه الله تعالى

  • @khankaka3143
    @khankaka3143 7 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah Mashallah subhanullah subhanullah jazak ullah jazak ullah ❤❤❤

  • @BilalBilal-hf4zc
    @BilalBilal-hf4zc ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ مولانا الیاس گھمن صاحب اور علمائے دیوبند کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔آمین ۔۔۔۔

  • @tilawatqurankareem2638
    @tilawatqurankareem2638 2 ปีที่แล้ว +15

    ہمارے پیارے مولانا الیاس گھمن صاحب کو اللہ تعالیٰ لمبی عمر دے اور تا دیر ہمارے سروں پر انکا سایہ قائم رکھے

    • @shayaristatuszakariyyakhan1969
      @shayaristatuszakariyyakhan1969 2 ปีที่แล้ว +1

      Aamin

    • @الاسلامنور-ث7ت
      @الاسلامنور-ث7ت 2 ปีที่แล้ว +1

      السلام عليكم ورحمة الله.انابنغلاديشي ،،
      بھاءی گھمن مدظلہ عالیہ کے لکھے ہوئے تمام کتب کےلیسٹ (نام) دینے سے بہت زیادہ فائدہ مند ہو تا ،،اللہ تعالیٰ مجھے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے متعلمین کے اندر قبول فرمائیں آمین ثم آمین ثم آمین ۔

  • @MdshayequSaiq-gh3fe
    @MdshayequSaiq-gh3fe ปีที่แล้ว +3

    یا اللہ حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے

  • @hamidgul8403
    @hamidgul8403 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ جزاک اللہ یہ ہیں ۔قال اللہ وقال الرسول ھے ۔❤

  • @inayatullahtalib.1241
    @inayatullahtalib.1241 ปีที่แล้ว +2

    مولانا محمد الیاس گھمن صاحب اور مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد

  • @Affankhan-n8m
    @Affankhan-n8m 6 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ ضیا ءالحق امیرالمؤمنین رح کو جنت الفردوس عطا فرمائے امین

  • @MmmMmm-ui8hw
    @MmmMmm-ui8hw 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ
    اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو عافیت کے ساتھ رکھے

  • @mohammedashfaq1743
    @mohammedashfaq1743 3 ปีที่แล้ว +56

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ کریم آپ دونوں کو سلامت رکھے

  • @Katpeese313
    @Katpeese313 3 ปีที่แล้ว +51

    اللہ تعالی حضرت متکلم اسلام کا سایہ تادیر قائم ودائم فرمائے

  • @Mdimran-uz9bq
    @Mdimran-uz9bq 3 ปีที่แล้ว +26

    اللہ پاک حضرت کے عمر میں برکت عطاء فرماےء آمین

  • @muftiabdulwakeel786
    @muftiabdulwakeel786 ปีที่แล้ว +3

    اللھم صل علی محمد وعلی آلہ محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آلہ ابراہیم انک حمید مجید

  • @jaab1534
    @jaab1534 3 ปีที่แล้ว +43

    اللہ تعالی متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کی عمر دراز فرماے آمین ثم

    • @skz2993
      @skz2993 2 ปีที่แล้ว +2

      Aameen summa aameen

  • @taufeeqnadvi6806
    @taufeeqnadvi6806 3 ปีที่แล้ว +32

    ماشاءاللہ
    زبردست معلوماتی ودفاعی بیان
    اللہ تعالیٰ حضرت مولانامحمد الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی عمر دراز فرمائے آمین

  • @G.szubairofficial
    @G.szubairofficial 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha allah aaj deen ke do sher ek jgah he ulamaye deoband zindabad 👍👍👍👍👍

  • @SarfarazKhan-nf6wd
    @SarfarazKhan-nf6wd 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین معیار اعلیٰ ترین طبقہ

  • @ifikharahmadahmad2065
    @ifikharahmadahmad2065 2 ปีที่แล้ว +12

    سبحان اللّٰہ بہت اچھا اللّٰہ تعالٰی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماے

  • @gufranshaikh6707
    @gufranshaikh6707 8 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ لاجواب دلا۶ل کے بادشاہ

  • @zahidahmed4874
    @zahidahmed4874 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک سلامت رکھے

  • @aroomashah159
    @aroomashah159 3 ปีที่แล้ว +21

    Nice to see mufti wahid qureshi sahab and mufti mohammad ilyas guman sahab together

  • @smartclassesshorts7091
    @smartclassesshorts7091 2 ปีที่แล้ว +7

    Allah hazrat ko lambi umar ata farma
    Or
    Sehat men tandurusti ata farma

  • @ahmadali861
    @ahmadali861 3 ปีที่แล้ว +11

    Jo ilyas ghumman sahb se pehly 2 mint batein ki hain wo zabrdust thein

  • @naseemakhtar4525
    @naseemakhtar4525 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah Pak Molana alyas ghumn sb or mofti Abdul wahid sb ki hafazt frmaen or mazeed azit atta kry or dosray ulama deobanb ki hafazt frmaen ameen

  • @raoabubakar4404
    @raoabubakar4404 2 ปีที่แล้ว +3

    Ulama e deoband zindabad...
    Tableeghi jamat, sipah e sahaba, jesh e Muhammad, khatam e nabuvvat international, Afghan Taliban, JUI, sb k sb deoband k gul dasty k phool hen

  • @khursheedakhtar189
    @khursheedakhtar189 3 ปีที่แล้ว +36

    Beshak ulamaye devband Allah ke sher hain

  • @ammarishaq2039
    @ammarishaq2039 3 ปีที่แล้ว +40

    MashaAllah dil khush hota hai apny ulama ko dekh ke. Allah inka saya hm pe hamesha qaim rakhy ameen suma ameen.

    • @abdmlk
      @abdmlk ปีที่แล้ว +2

      Aameen

  • @BilalBilal-hf4zc
    @BilalBilal-hf4zc ปีที่แล้ว +1

    علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد ۔۔۔

  • @waqashamid157
    @waqashamid157 2 ปีที่แล้ว +8

    Aj apki baat sun kar mere Dil SE Dua hai ilyas ghumman sahab ALLAH APKO WAZIRE AZAM BANA DE

  • @muftijavedkarhiqasmi7171
    @muftijavedkarhiqasmi7171 3 ปีที่แล้ว +7

    اللہ بیحد قبول فرمائے امین جاوید احمد بن مجتبی حسین بن رحم علی بستوی قاسمی

  • @Adiloffical652
    @Adiloffical652 3 ปีที่แล้ว +53

    أپ کے ببان سے دل باغ باغ ہوگیا

  • @tamraizkhan2946
    @tamraizkhan2946 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالٰی اوستاد اور شاگرد دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین مولانا الیاس اور مولانا قرشی آپ ہمارے دیوبند کی فحرھو میں سعودیہ عرب سے آپ کے پورے مجم کو سلام پیش کرتا ہوں 💞💞💞💞💞💞

  • @SameerShaikh-mz4uy
    @SameerShaikh-mz4uy 6 หลายเดือนก่อน +1

    ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین

  • @khurshidahmad2925
    @khurshidahmad2925 9 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ وکیل احناف حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب اطال اللہ عمرک کو عمر نوح عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @inayatullahtalib.1241
    @inayatullahtalib.1241 ปีที่แล้ว +1

    علماء دیوبند کی علم فہم کو سلام

  • @AliKhan-yj1ws
    @AliKhan-yj1ws 3 ปีที่แล้ว +17

    ماشاءاللہ میرا تعلق اہل تشیع سے ہے لیکن ان قبلہ صاحب کی یہ پنکھے والی بات بہت پسند آئی ۔طول عمرك و عيال الله خليك في جنة.

    • @Talibjaan87
      @Talibjaan87 3 ปีที่แล้ว

      حضرت آپکا تعلق اہل تشیع میں کونسی جماعت سے ہے ۔۔۔۔؟

    • @AliKhan-yj1ws
      @AliKhan-yj1ws 3 ปีที่แล้ว +1

      @@Talibjaan87 ہمارا تعلق اس شاخ سے ہے جو نہ نسری ہیں اور نہ غالی ہیں۔جزاك الله خير يا اخي

    • @Talibjaan87
      @Talibjaan87 3 ปีที่แล้ว

      @@AliKhan-yj1ws
      ماشاءاللّٰه ۔۔۔۔ بارك اللّٰه فيك ....!

    • @Talibjaan87
      @Talibjaan87 3 ปีที่แล้ว

      @@AliKhan-yj1ws
      نصیریوں نے تو شام و عراق میں ۔۔۔۔ مسلمانوں پہ ظلم کے وہ داستانے رقم کی ہیں ۔۔۔۔ جس سے پوری انسانیت شرمندہ ہے۔

    • @nasirjannasirjan890
      @nasirjannasirjan890 3 ปีที่แล้ว +1

      اس بزرگ کےکسی بات میں کو ئ شک کی گنجائش نھیں اللہ پاک سلامت رکھےھروقت ھمارےان بزرگوں کو آمین آمین آمیں

  • @mdhusanahmed
    @mdhusanahmed 27 วันที่ผ่านมา +2

    ما شاء اللہ بہت کچھ سیکھا

  • @TheLion-e9j
    @TheLion-e9j 4 วันที่ผ่านมา +1

    ASAay ulama dhundhnay sy b nhi miltay sahib .... Byshak ulamay Haq ulamay dioband ka shumar Dunia KY bhtareen ulama ma hoota ha ... ALLAH PAK AHLAY HAQ ko SADA salamatt rakhay ...❤❤❤

  • @AnusBalochxyz-kt2yz
    @AnusBalochxyz-kt2yz 6 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ صحت والی ایمان والی زندگی نصیب فرمائے آمین ثم آمین 💖💯

  • @aasifkhankhanyoutubechanne3663
    @aasifkhankhanyoutubechanne3663 3 ปีที่แล้ว +27

    ماشاء اللہ
    اللہ آپ کی قربانی قبول فرمائے

  • @syedalihussainhanfi7444
    @syedalihussainhanfi7444 3 ปีที่แล้ว +22

    امام اعظم ابو حنيفه رضي الله تعالي عنه

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/0t7lRIgMnDU/w-d-xo.html ۔۔۔ ابو حنیفہ کا ذکر توریت مین

    • @khubaibbinasif1354
      @khubaibbinasif1354 2 ปีที่แล้ว +1

      Bro razi allah nai rahma tullah likha krain baqi good hai

    • @syedalihussainhanfi7444
      @syedalihussainhanfi7444 2 ปีที่แล้ว

      @@khubaibbinasif1354
      my dear brother we can use رضي الله عنه with tabaeen
      here are some evidences for supporting my claim.
      ➡️Allah used رضي الله عنهم ورضو عنه for the(1) Emigrants, (2) the helpers and (3) those who follow them والذين اتبعوهم (tawbah 100)
      so Allah said this to tabaeen also
      ➡️now who are tabeen?
      tabaeen are those (1) who followed Sahabah (2) and also got period of sahabah
      ➡️so these two things are necessary for becoming tabaee
      ➡️for more details about this who can be tabaee read "Rah e Sunnat by imam e ahl e sunnah sheikh Sarfaraz Safdar from page 48 to 52
      ▶️its another thing that "ZAILI" said " its better to use رضي الله عنه for sahabah and رحمة الله عليه for tabeen etc(rad ul muhtar ala dur e mukhtar vol 10)
      ▶️but it doesnt mean that we can even use that
      1. zahid al kauthri
      2.abdul fatah abu ghudda
      3.shiekh awwamah al halbi
      and many other our elders used رضي الله عنه for imam e azam in their books

    • @syedalihussainhanfi7444
      @syedalihussainhanfi7444 2 ปีที่แล้ว

      @@khubaibbinasif1354 thank u❤

  • @Aaqilali4683
    @Aaqilali4683 3 ปีที่แล้ว +10

    Allah paak molana ilyas ghumman sab ko salaamat rakkhe..

  • @MDJAHIDURRAHMANGAZI
    @MDJAHIDURRAHMANGAZI 11 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ حضرت کی عمر میں دراز عطا فرمائیں

  • @bashirahmed5745
    @bashirahmed5745 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ سدا سلامت رکھے۔ھمارے اسلاف ایسے ھیں۔اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرماۓ۔

  • @imranyasin6223
    @imranyasin6223 หลายเดือนก่อน +2

    Imam Azam Abu hanifa zinda baadd❤❤❤❤

  • @ahtashammazahiri4115
    @ahtashammazahiri4115 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ ہمارے شیخ کو سلامت رکھے

  • @muhmadsleemkhan2797
    @muhmadsleemkhan2797 8 หลายเดือนก่อน +1

    علماء دیوبند کے 2 ستارے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

  • @ziyaurrahmankhan4845
    @ziyaurrahmankhan4845 3 ปีที่แล้ว +13

    ماشا اللہ بہت خوب مولانا صاحب
    اللہ تعالیٰ آپ کو اور ترقی دے اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
    اور آپ کی حفاظت کر ے آمین ثم آمین

  • @kafiluddin4665
    @kafiluddin4665 3 ปีที่แล้ว +10

    I love Allama Ilyas gumman hafijahullah and Mufti A W quraisi❤️
    I am from India Assam

    • @DANISHMAHMOOD355
      @DANISHMAHMOOD355 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/_7rP4ROb0mQ/w-d-xo.html

  • @nasimahmad4655
    @nasimahmad4655 3 ปีที่แล้ว +13

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ حضرت آپ سفید داڑھی کےساتھ بہت حسین لگ رہےہیں ماشاءاللہ
    اللہ رب العالمین آپ کےعمرمیں عافیت کےساتھ برکت عطافرماۓ آپ امت مسلمہ کےلیےبہت بڑےسرمایہ ہیں

  • @nasirjannasirjan890
    @nasirjannasirjan890 3 ปีที่แล้ว +4

    علمائےدیوبندزندہ باد

  • @usamasohail3294
    @usamasohail3294 11 หลายเดือนก่อน +2

    Ustad ghuman saab aur shagird adbul Wahid.. 🔥🔥🔥🔥🔥🔥

  • @bilalnoori3717
    @bilalnoori3717 2 ปีที่แล้ว

    الله رب العزت دي زمونږ دسر تاج
    راته وساتې حفظه الله

  • @Yahyamalik1511
    @Yahyamalik1511 2 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ حضرت کی خدمت کو قبول فرمائے آمین اور ہم سب کو حضرت اور تمام علماء کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بہت بہت شکریہ حضرت کا سننے کے ساتھ اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @hafiz3118
      @hafiz3118 ปีที่แล้ว

      How I'm no matter okk.. ik

    • @hafizusman9214
      @hafizusman9214 11 หลายเดือนก่อน

      Good

  • @shaikhtanveer6517
    @shaikhtanveer6517 3 ปีที่แล้ว +49

    ماشاءاللہ
    اللہ آپ کے علم وعمر میں خوب برکت عطاء فرمائیں
    اور آپ کا سایہ ہم تمام پر تادیر قائم دائم فرمائیں

    • @liaqataliaulakh5981
      @liaqataliaulakh5981 3 ปีที่แล้ว +4

      جزاك الله خيرا
      ماشاءالله بہت خوب طریقہ سے مولانا صاحب نے سمجھایا ہے

  • @tawabkhan3053
    @tawabkhan3053 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎💖💞💖💞💖

  • @islamicmessages668
    @islamicmessages668 3 ปีที่แล้ว +99

    ماشااللہ بہت بہتر بہت بہت بہتر بہت اللہ تعالی حضرت متکلّم اسلام دامت برکاتھم کا سایہ تادیر قائم اور تمام لوگوں کو قدر کرنے والا بنادے

  • @abuhammadkhan
    @abuhammadkhan ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ
    اللہ شیخ کی عمر میں برکت عطا فرمائے 🇮🇳

  • @engineermirza262
    @engineermirza262 3 ปีที่แล้ว +5

    Imaam aazam darjae aazam
    Lakhooo rahmat lakhoo barkate

  • @arshadhafiz509
    @arshadhafiz509 3 ปีที่แล้ว +4

    Assalamu alaikum hazarat moulana ilyas ghuman saheb dua ki darakast ulama deuband zindabad

  • @tamraizkhan2946
    @tamraizkhan2946 2 ปีที่แล้ว +1

    نعرے تکبیر اللہ اکبر اللہ پاک سلامت رکھے اللہ پاک سلامت رکھے اللہ زندگی دے اللہ تیری زندگی میں برکت دے

  • @madinawalimakkah4942
    @madinawalimakkah4942 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ اللہ آپ کے سایہ ہم سب پر تا دیر داٸم و قاٸم رکھے

  • @ZainKhan-fc3bj
    @ZainKhan-fc3bj 11 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے عُلمائےکِرام کو لمبی زِندگی عطا فرمائے اور ہمارے عُلمائےحق کا سایہ قیامت تک ہمارے سروں پر قائم رکھے، آمین
    سربکف سربلند دیوبند دیوبند
    اللہ رب العزت مولانا الیاس گھمن صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے، آمین