Imam Abu Hanifa (R.A) Cnf, Molana Ilyas Ghuman, Chakri (RWP), 07-10-2012

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 912

  • @محمدعثمانپٹھان
    @محمدعثمانپٹھان 3 ปีที่แล้ว +19

    واوا کیا انداز ہے بولنے کا حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کی اللہ اپ کو کوچ لمہے کیلئے زندہ اور اباد رکے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @AslamMuhammad-rl7hu
    @AslamMuhammad-rl7hu 5 ปีที่แล้ว +21

    علماٸے حق علماٸے دیوبند زندہ باد
    اللہ سونا علمإ حق کو اپنی حفظ و امان میں رکھ

  • @shameemkhan6909
    @shameemkhan6909 4 ปีที่แล้ว +29

    اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ہم میں اتنے محقق عالم موجود ہیں

  • @mdhashim5517
    @mdhashim5517 3 ปีที่แล้ว +10

    Allah ka bht bda ahsan h allah ne hme molana ilyas ghumman sahab jse molvi dye india m reh kr bhi m inke byan sunta hoon

  • @munavvarm4999
    @munavvarm4999 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین

  • @MUHAMMADISHAQ-jd2bt
    @MUHAMMADISHAQ-jd2bt 5 ปีที่แล้ว +34

    ماشااللہ اللہ تعالی مولانا الیاس گھمن صاحب کو اپنے دین کے خدمت کیلئے لمبی عمر عطا فرمائے ہمارے

  • @maulanaaasimkhan8927
    @maulanaaasimkhan8927 2 ปีที่แล้ว +21

    آپ کو سُن کے اللہ کا شکر ادا کرتا ھوں کہ اللہ نے مجھ جیسے گُنہگار کو بھی علماء دیوبند سے جوڑ دیا سچ میں آپ مسلک علماء دیوبند کی ترجمانی اتنے پیارے انداز میں کرتے ہیں کہ اگر تعصّب کی چادر اُتار کر کوئی بھی آپ کا بیان سنے گا تو یہ کہنے پر مجبور ھو جائے گا کہ مسلک علماء دیوبند میں جو حقانیت اور صداقت ھے وہ کہیں اور نظر نہیں آتی

    • @firasatshakir6756
      @firasatshakir6756 6 หลายเดือนก่อน +2

      بے شک آپ نے بالکل درست فرمایا

  • @MRKHAN-sw3hj
    @MRKHAN-sw3hj 5 ปีที่แล้ว +9

    بہت خوب ماشاءاللہ الیاس گھمن زندہ باد واقعی میں ترجمان دیوبند ہیں مولانا.

  • @youniskhangurmanikhan5726
    @youniskhangurmanikhan5726 4 ปีที่แล้ว +13

    ماشاالللہ
    الللہ تعالی مولانا الیاس گھمن صاحب کی عمر میں برکت عطافرماءے امین

  • @MuzammilAkhtar
    @MuzammilAkhtar 5 ปีที่แล้ว +115

    حضرت جس لحاظ سے آپ عقیدہ سمجھاتے ہو سچ میں اتنا قلبی سکون اور اطمینان ملتا ہے بیان سے قاصر ہوں سچ میں آپ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں میں سے عظیم نعمت ہو اللہ آپ کو دن دگنی رات چار گنی ترقی عطا فرمائے آمین

  • @fazlurrehman1274
    @fazlurrehman1274 ปีที่แล้ว +16

    فرقہ باطل کے لٸے شمشیر بے نیام مولانا الیاس گھمن صاحب اللہ عمر میں برکت دے

  • @muhammadyaqoob5150
    @muhammadyaqoob5150 4 ปีที่แล้ว +11

    یا اللہ علماء حق کی حفاظت اور مدد فرما... اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @mtrehmansiddiqui
    @mtrehmansiddiqui 4 ปีที่แล้ว +7

    اللہ مولانےالیاس گھمن صاحب کو لمبی عمر دراز عطا فرمائے آمین

  • @MdIbrahim-ci5le
    @MdIbrahim-ci5le 3 ปีที่แล้ว +4

    انکے علم سے ساری امت کو استفادہ کی توفیق عطا فرمائے

  • @نعیمانصری
    @نعیمانصری 6 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالیٰ مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو لمبی عمر دےامین

  • @munirahmad7615
    @munirahmad7615 4 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت مولانا صاحب کی جان و مال کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ayubmatadar1136
    @ayubmatadar1136 4 ปีที่แล้ว +21

    ما شاء الله
    الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
    آمین ثم آمین یارب العالمیـن

  • @tahirahmed3637
    @tahirahmed3637 2 ปีที่แล้ว +8

    Allah pak hazrat molana ilyas ghuman Sahab ki Zindagi me barkat atta farmay

  • @mohdishaqmohdishaq8826
    @mohdishaqmohdishaq8826 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت اچھا اللہ تعالیٰ مولناکو سلامت رکھے

  • @MoZaid-zg3wf
    @MoZaid-zg3wf 2 ปีที่แล้ว +3

    مشفق لکھوں محسن لکھوں یا مہرباں لکھوں دل کہ رہا ہے حضرت کو کیا القاب لکھوں
    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    جزاک اللہ فی الدارین آمین یا رب العالمین

  • @shaikh_sadafafreen_1832
    @shaikh_sadafafreen_1832 3 ปีที่แล้ว +21

    اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @aslammehar6504
    @aslammehar6504 2 ปีที่แล้ว +7

    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
    الیاس گھمن زندہ باد

  • @abulkalamazadmadani9892
    @abulkalamazadmadani9892 4 ปีที่แล้ว +4

    ما شاء الله انك ملأت قلبي سرورا. جعلك الله في الدارين مسرورا.

  • @akbarjawad7239
    @akbarjawad7239 3 ปีที่แล้ว +1

    Iliyas ghuman apka jawab nehin🧡
    Love from Bangladesh 😇

  • @ندیماحمدفیضی
    @ندیماحمدفیضی 4 ปีที่แล้ว +4

    الله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎

  • @mohdaaqilofficial2184
    @mohdaaqilofficial2184 6 ปีที่แล้ว +26

    اللہ تعالی حضرت والا کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھیں

  • @MdIbrahim-ci5le
    @MdIbrahim-ci5le 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ حضرت کے فیض سے ہم سب کو استفادہ کی توفیق عطا فرمائے

  • @samirAhmed379
    @samirAhmed379 2 ปีที่แล้ว +3

    الٰلہ پاک حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کی عمر میں برکت اتا فرمائے -
    الٰلہ پاک حضرت کی تندرستی رکھے -
    آمین

  • @AbdulQadir-kp5rx
    @AbdulQadir-kp5rx ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالی حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آنے والی ہر ہر پریشانی سے اللہ تعالیٰ انکی حفاظت فرمائے

  • @hariskashmiri6565
    @hariskashmiri6565 4 ปีที่แล้ว +1

    اے اللہ مجھے حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب جیسی زبان ، علم ، عمل اور فھم نصب فرما ... سب کہو آمین

  • @A.k.Qasmi73
    @A.k.Qasmi73 6 ปีที่แล้ว +146

    اللہ رب العزت کا بہت بڑا احسان ہے کہ ہم میں مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ جیسا محقق ومدقق پیدا فرمایا

    • @aimimrajasthan4791
      @aimimrajasthan4791 5 ปีที่แล้ว

      Aameen summa aameen

    • @iestyakansari5003
      @iestyakansari5003 3 ปีที่แล้ว +1

      @@aimimrajasthan4791 محمد اشتیاق اللہ آپ کى عمر ۔برکت عطا فرمائے انڈیا سے

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 2 ปีที่แล้ว

      اللہ کے بندےدین حق میں نبی کی حدیث چلتی ھے خواب، قصے، کہانیاں اور عقلی دلیلیں نہیں چلتی،

    • @ubaidullah4790
      @ubaidullah4790 2 ปีที่แล้ว

      Mashallah

    • @Spark12429
      @Spark12429 2 ปีที่แล้ว

      May Allah( swbt) guide that shaitan ilyas guhman...

  • @MosamKhan-us4tj
    @MosamKhan-us4tj 6 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اللہ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم اور دائم فرمائے

  • @jamaliofficial862
    @jamaliofficial862 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاالله اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے

  • @israrjan1420
    @israrjan1420 3 ปีที่แล้ว +4

    مولانہ الیاس گھمن کو میرا سلام

  • @aboyousaf8437
    @aboyousaf8437 4 ปีที่แล้ว +8

    ماشااللہ علماء حق علماء دیوبند ♥️♥️💚♥️♥️شیر دیوبند ♥️♥️الیاس گمن صاحب ♥️♥️♥️👈👈👈👈👈👈👈👈👈

  • @heaven.123
    @heaven.123 ปีที่แล้ว +6

    Nabi qabar mein zinda hai beshak ahlesunnat Wal jammat zindabad ❤️

  • @Hafiz20243
    @Hafiz20243 6 ปีที่แล้ว +66

    میری خواہش ہے کہ میں آپ کی مجلس میں بیٹھوں
    Miss u حضرت..
    اللہ آپ کی تمام آفات و بلیات سے حفاظت فرمائے
    اور آپ کے عمر میں برکت فرمائے آمین ثم آمین

    • @mdsanaullah1645
      @mdsanaullah1645 ปีที่แล้ว +2

      Allahumma Aameen Summa Aameen Summa Aameen summa aameen ya Rabbalaalameen

  • @saifurrahman6833
    @saifurrahman6833 2 ปีที่แล้ว +1

    کمال کر دیا جناب نے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Poetry15888
    @Poetry15888 2 ปีที่แล้ว +3

    یا اللہ مولانا کی عُمر میں برکت ڈال دے۔۔اللہ سلامت رکھے۔

  • @rizwanulla22
    @rizwanulla22 4 ปีที่แล้ว +1

    Such mei sunke maza aa gaya Maulana

  • @rihanqureshi2736
    @rihanqureshi2736 3 ปีที่แล้ว +9

    Masha Allah Ulamae Dauband Zindabad zindabad Molana Qasim Nanotvi Zindabad Molana Ashraf Ali Thanvi Zindabad 👌

  • @MUHAMMADISHAQ-jd2bt
    @MUHAMMADISHAQ-jd2bt 6 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ اللہ تعالی ھمیشہ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالیہ اور مجھے اپنے دین کے خدمات کیلے لمبی عمر عطا فرمائے

  • @arahiaslam1742
    @arahiaslam1742 3 ปีที่แล้ว +6

    ما شاء اللہ۔۔حضرت کو صحت و تندرستی کے ساتھ رکھے اللہ تعالیٰ اور تا دمِ حیات انکا سایہ سر پر رکھے آمین یارب العالمین

  • @ImranKhan-gf7zm
    @ImranKhan-gf7zm 2 หลายเดือนก่อน

    بہترین انداز اور احسن طریقے سے عقائد کو بیان کرنا مولانا محمد الیاس گھمن کے اصول ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tanveershaikh6720
    @tanveershaikh6720 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعلی حضرت کی عمر میں خوب برکت دئے آمین
    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @hafeezullahkhan9070
    @hafeezullahkhan9070 5 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah... Mashallah...munazer.e.islam,wakil.e.ahnaf,Shaheen.e.khatm.e.nubuwwat....maulana ilyas ghumman saheb...aaj hum oon ki qadar nahi kartay..mgr 100,200 saal baad hum oosay yaad krrangay...jese k Maulana Husain Ahmed madni (ra), Maulana ashraf Ali thanvi (ra) waghera ko yaad kartay hain,hummay chahiye k oon ki khas qadar krray wo haqeeqi mano main muhib.e.islam wo watan hain...

  • @MosamKhan-us4tj
    @MosamKhan-us4tj 6 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما

  • @zaidshaikh4935
    @zaidshaikh4935 4 ปีที่แล้ว +6

    Me bohot confuse hua tha maulana sahab lekin alhamdulillah aapka ilm dekhkar mera har ek confusion dur hogaya....Allah aapke jaan me maal me izzat me barkat ata farmaya amen

  • @abdulbadeeg5862
    @abdulbadeeg5862 5 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎سبحان اللهالحَمْدُ ِللهان شاء اللہالله أكبر

  • @gulammustafa6130
    @gulammustafa6130 4 ปีที่แล้ว +2

    یا اللہ کیا خوب انداز ہے۔ماشااللہ

  • @bakthullakhan7179
    @bakthullakhan7179 5 ปีที่แล้ว +6

    شیر ھو شیر الیاس

  • @ArshadKhan-wq6rv
    @ArshadKhan-wq6rv 6 ปีที่แล้ว +3

    یا اللہ تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما اور بالخصوص علمائے کرام علمائے دین اور علمائے دیوبند کی مدد اور نصرت عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @RizwanAnsari-ir2il
    @RizwanAnsari-ir2il 5 ปีที่แล้ว +31

    اللہ تبارک وتعالی ہم سب کو اہل وسنت والجماعت حنفی دیوبندی ھونے پر ثابت قدم رکھے اور ھمارے اکابرین کا سایہ ھمارے سرو پر تا دیر قإم اور دا ٕم فرماۓ۔

    • @iqbalahmad9896
      @iqbalahmad9896 3 ปีที่แล้ว

      Mujhe kah rahe hain chillao mat saboot pesh karo aur

    • @iqbalahmad9896
      @iqbalahmad9896 3 ปีที่แล้ว

      Jis aadami ko itna nahin maloom kya mujhe kya

  • @mohdaltafaltaf1881
    @mohdaltafaltaf1881 6 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے عمر میں برکت دے

  • @A.k.Qasmi73
    @A.k.Qasmi73 7 ปีที่แล้ว +52

    اللہ مسلک اہلسنّت والجماعت کو سمجھ نے اور سمجھا نے کی توفیق نصیب فرمائے

  • @falkizehramalik2347
    @falkizehramalik2347 5 ปีที่แล้ว +10

    الله حضرت کے علم عمر اور عمل میں بے انتہا برکتیں نازل فرمائے آمین

  • @FF-MAX......_................8
    @FF-MAX......_................8 7 ปีที่แล้ว +8

    Allah maulana Ilyas Ghuman ki Umar me Barkat farmaya ,Aameen

  • @muhammadzakriya3961
    @muhammadzakriya3961 4 ปีที่แล้ว +7

    نازک مسائل سمجھانے کا انتہائی منفرد انداز

  • @sadiq8768
    @sadiq8768 5 ปีที่แล้ว +7

    علماء دیوبند زندہ باد

  • @quranitopiks533
    @quranitopiks533 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے جناب ۔۔

  • @huzefasiddiqui7387
    @huzefasiddiqui7387 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ حضرت زبردست بہت خوب 🌹

  • @نعیمانصری
    @نعیمانصری 5 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوت

  • @inamkhan-ll1oh
    @inamkhan-ll1oh 6 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ اللّٰہ سلامت رکھے مولانا صاحب کو

  • @mojibulhaque8506
    @mojibulhaque8506 3 ปีที่แล้ว

    الحمدللہ ۔۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت

  • @siddsuff4197
    @siddsuff4197 6 ปีที่แล้ว +13

    Allah apki umar me barakt ata farmaye molana sahab apki wajha se bhut si bate meri clear hui maa shaa allah apke dalayal allahu akber

  • @hafizjavid9944
    @hafizjavid9944 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت زبردست

  • @abdulvaheedmaniyar9033
    @abdulvaheedmaniyar9033 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @mohammadqasim703
    @mohammadqasim703 5 ปีที่แล้ว +2

    علما۶ دیوبند ہی حق پر ہیں الحمد للہ

  • @sayedmuneerahmed2470
    @sayedmuneerahmed2470 4 ปีที่แล้ว +3

    Kya baat h MashaAllah Moulana Sahab Allah aapko bohot himmat aur tandurusti ataa farmaye Aameen Aameen Aameen

  • @deshmukhss4472
    @deshmukhss4472 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah moulana sahb ki umr me barkat ata ker unke darjat ko buland ker Puri ummat ke liye unhe hidayat ka zariya bnade..

  • @MuftiSaqibFatehpuri
    @MuftiSaqibFatehpuri 5 ปีที่แล้ว +3

    میری جان علمائے دیوبند۔۔۔۔۔

  • @afkentertainment9376
    @afkentertainment9376 4 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah
    Allah hmare sheikh ki umr m brkat de ameen

  • @hajimohdaqilhajimohdaqil7188
    @hajimohdaqilhajimohdaqil7188 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah .molana Ilyaas gunman sahab ko sehat ata kare

  • @jamiislamicvideo6952
    @jamiislamicvideo6952 3 ปีที่แล้ว

    بہت مزا آیا ہے ماشاءاللہ

  • @saiyyara.1042
    @saiyyara.1042 5 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تعالی حضرت تا دیر رکھے زندگی اورعلم عمل میں اضافہ فرمائے
    آمین ۔

  • @heaven.123
    @heaven.123 ปีที่แล้ว +2

    hazart Imam Azam sultan kufa Imam Abu hanifa Raziallahughanha par lakhon karoron Salam.

  • @irfankhan-gh4ub
    @irfankhan-gh4ub 5 ปีที่แล้ว +3

    ya allah. molana ki umer me barkat ata farma aameen

  • @farhadahmaddar4673
    @farhadahmaddar4673 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ الله پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @tahawinooranichenalirshad3180
    @tahawinooranichenalirshad3180 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah Allah hazrat ki umra bhar kata

  • @Sirat-e-Mustaqeem78686
    @Sirat-e-Mustaqeem78686 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ مولانا گھمن❤

  • @wajidaliawanali1841
    @wajidaliawanali1841 7 ปีที่แล้ว +80

    اہلسنت والجمات زنداں آباد ماشاءاللہ سبحان اللہ

  • @taijulislammonowar5780
    @taijulislammonowar5780 4 ปีที่แล้ว +1

    * الحمد للہ آپ کی نیک حیات دے*

  • @Adil_qu
    @Adil_qu 6 ปีที่แล้ว +8

    ALLAH SWT hum sabke gunah maaf farmae AAMEEN ❤❤❤

  • @numanumar9443
    @numanumar9443 5 ปีที่แล้ว +2

    زندہ باد اللہُ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @mdabirmkabir3573
    @mdabirmkabir3573 5 ปีที่แล้ว +3

    حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب آپکو اللہ ھر وقت میں پورے زندگی میں دنیا اور آخرت میں اللہ آپکو خیرھی خیر دے آپ سے درخواست ہے کہ میرے لیے بھی دعا کریں

  • @hilalmir5173
    @hilalmir5173 3 ปีที่แล้ว

    Kafi hadd tak is molvi sahab ne mujhe Gair muqallid kar diya. JazakAllah

  • @matinahmad4084
    @matinahmad4084 5 ปีที่แล้ว +3

    عقائد پر جو کام علماء دیوبند نے کیا وہ کام کسی نے نھیں کیا ۔۔۔۔۔ اسلئے سب سے ممتاز ھیں اکابرین علماء دیوبند ۔۔ سربکف سربلند ۔۔۔۔

    • @masiullah9060
      @masiullah9060 5 หลายเดือนก่อน

      ہر ہر موضوع پر کام کیا ہے

  • @MdAshiq-x3o
    @MdAshiq-x3o ปีที่แล้ว +1

    Name mohammad se dilon ko surur milta hai

  • @ISLAHIQALB
    @ISLAHIQALB 4 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah
    Masha Allah
    Masha Allah
    Masha Allah
    Allah ho akbar
    Allah ho akbar
    Allah ho Akbar

  • @zuhaibkhan7362
    @zuhaibkhan7362 5 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Bhut hi axa bayan..

  • @SaifKhanBabar
    @SaifKhanBabar 6 ปีที่แล้ว +7

    کمال۔۔۔۔۔۔۔ ما شا اللہ تعالیٰ

  • @mohdgufran5396
    @mohdgufran5396 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @tariqtariq4329
    @tariqtariq4329 7 ปีที่แล้ว +134

    گھمن صاحب اللہ آپ کواجرے عظیم عطاء فرمائے

  • @muftisuhailiqbalansari8022
    @muftisuhailiqbalansari8022 4 หลายเดือนก่อน

    لا جواب ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲

  • @muhammadnaeemqamar396
    @muhammadnaeemqamar396 6 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ زبردست

  • @ShahAbdullah
    @ShahAbdullah 3 ปีที่แล้ว

    حضرت جس لحاظ سے آپ عقیدہ سمجھاتے ہو سچ میں اتنا قلبی سکون اور اطمینان ملتا ہے بیان سے قاصر ہوں سچ میں آپ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں میں سے عظیم نعمت ہو اللہ آپ کو دن دگنی رات چار گنی ترقی عطا فرمائے آمین

  • @NaseemKhan-ic8uh
    @NaseemKhan-ic8uh 8 ปีที่แล้ว +85

    گھمن صاحب زندہ باد

  • @MAarif-zi3dc
    @MAarif-zi3dc 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤️🌹🌹

  • @mohammadqasim703
    @mohammadqasim703 5 ปีที่แล้ว +4

    اللہ آپکو صحت دے💚💚💚
    شیر دیوبند زندآباد ❤❤❤

  • @Swati509
    @Swati509 4 ปีที่แล้ว

    آللہ آ پ کو لمبھی عمر دے