سن سن میرے داتا دا کمال در آتے آیاں دا ہر پورا کرے سوال جینا آکے رات در داتا دے گزاری اے قدماں چ بہہ جینا کیتی آہ زارئ اے اہنو کر چھڈیا مالامال در آتے آیاں دا ہر پورا کرنے سوال غوث قطب شاہ ولی سبھی ایتھے اے نیں سماں اے دسدا اے نبی ایتھے آۓ نیں میرے داتا دا ویکھن جمال سارا جگ آج ویکھ کے حیران ہو گیا ساڈا داتا ساڈے آتے مہربان ہو گیا ساڈا کینا ساڈے داتا نوں خیال در آتے آیاں دا ہر پورا کرے سوال سن سن میرے داتا دا کمال
ہماری حسرتوں کا محور داتا کا دربار ہے عقیدت سے جو آیا در پر اس کا بیڑا پار ہے ان کی عقیدت کے کر دل میں جو بھی نکلا ہے گھر سے مرادوں کی بھر کے جھولی لوٹا وہ آج کے در سے خدا کی رحمتوں سے کتنا آج وہ سرشار ہے داتا کو دلبر جان جاناں جان کے آۓ ہیں نا قصاراں پیر کامل مان کے آۓ ہیں اتنا ہی ملتا ہے در سے جتنا کوئی حقدار ہے کوئی پوچھے کیا دیتے ہیں اکڑے ہوئے کو کہا دیتے ہیں عقیدت کا وہ صلہ دیتے ہیں گندے کو خدا سے ملا دیتے ہیں حقیقت میں جو جھکے آٹھا کر ولی کی مہر لگا دیتے ہیں ولی ہوئے ہیں جو اس در سے انکا یہ اظہار ہے دنیا پے جو ہوئے فرفتہ دنیا کے جو دیوانے عقیدت سے محبت کی حقیقت کو وہ کیا جانے ان کے در پے جھکنے والا دنیا کا سردار ہے عقیدت سے جو آیا در پر اس کا بیڑا پار ہے ا
میرے پیارے بھائی جان۔۔! ہم ان بزرگ کی دل سے عزات کرتے ہیں لیکن برائے مہربانی جو یہ سب شرک اور بدعات ہو رہی ہے اسکو پرموٹ نہ کریں۔۔ اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور میری دعا ہے اللّٰہ آپکو ایک دن مسجدِ نبویﷺ اور خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین
Pyarey sodain mere Data Ji ❤❤
Subhanallah Mashallah 🤲🤲🤲🤲❤❤
Tu hai ibn Ali Panjtan di kali..
Tere lakhaan wali nay ghulam..
Ali hajveri tenu lakhaan nay Salam
Mashallah
MashAllah ❤❤❤❤❤
JazzakALLAH 💚
MashAllah...
JazakAllah dear ❤️💞💖💖
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
داتا تیری چاہت میں مستانے آے ہیں
در پے تیری دید کو دیوانے آے ہیں
Mashallha ❤❤
السلام عليك يا سيدنا أبو الحسن علي بن عثمان بن علي الغزنوي الجلابي الهجويري رحمة الله عليه ❤❤😊😊
Mashallah subhanallah ❤❤❤
Bast of luck ❤
MashaAllah Mashaallah
Masha Allah zaber dast❤❤
Masha Allah
Assalamu Alaikum DATA SAHIB p Bhai.
ماشاءاللہ
بھائی اب جب جاؤ گے تو میرا سلام کہنا اور دعا کرنا۔میں ملائیشیا میں ہو۔ پہلے میں ہر عرس پر آتا تھا ۔شکریا❤
Ok
Bhai main b Kal ja rha Hon 😂
Bhai Allah apky shahragh sy bhi ziada qareeb hy us sy ap 5 waqat ki namaz me khud mangeen ... Jis NY apko bhi or in darbar waly bazurg KO peda kiya
Masha Allah..peechly saal mein bhi gy thi.laikin ab pakistan nahi aa saky😢
This Year Boht Rush Hai
بھائی مسجد شریف میں جو خوبصورت کلام پڑھا جا رہا تھا اس کے اشعار مکمل اپلوڈ کرنے چاہیے تھے۔ ائندہ دھیان رکھیے گا۔
Okay
Ghusal to 9 moharram ko diya jata hai.
Haq Sach Data sab😊😊
Jnab line be nai khatam ho ge or langr be Bach Jay ga... IN SHA ALLAH... Ya data ka Langar ha kabi khtam nai ho ga...
Aoa.. Bhai ap mleshya kbse hen plss btaen
Mashallah mashallah
Bahi darbar ko gusal tu 9 muharam ko nahi dia jatta
سن سن میرے داتا دا کمال
در آتے آیاں دا ہر پورا کرے سوال
جینا آکے رات در داتا دے گزاری اے
قدماں چ بہہ جینا کیتی آہ زارئ اے
اہنو کر چھڈیا مالامال در آتے آیاں دا ہر پورا کرنے سوال
غوث قطب شاہ ولی سبھی ایتھے اے نیں
سماں اے دسدا اے نبی ایتھے آۓ نیں
میرے داتا دا ویکھن جمال
سارا جگ آج ویکھ کے حیران ہو گیا
ساڈا داتا ساڈے آتے مہربان ہو گیا
ساڈا کینا ساڈے داتا نوں خیال
در آتے آیاں دا ہر پورا کرے سوال
سن سن میرے داتا دا کمال
Kitny din urs rhy ga
24 25 26 Monday Ki Raat Tak
Abhi mei Is Time Data Darbar Mei Hun Vlog Cover Kar Raha Hun
Bhai next vlog may Jin Bhai ne ye lighting kee hai unka bhee interview Karo
Agr unse mulakat ho jay to zrur
اللہ پاک شرک اور بدعت سے معاف فرمائے
Shirk Kesy keht hain
Bhia Main Mehdfil kis din ho gi. Please bata den
@@uniqueedge1 ho rahi h jnab 3 days daily
@@MrPhirtu Bari mehdfil Jo Aik din Hoti he wo kab he
@@uniqueedge1 Sunday
@@MrPhirtu thanks
Babyyyyyyy ta sha e 😂
Allah ho akbar pata nae loug Allah ko chor kar in baboun say kia maangtay hain jo k wo khud apni zindagi mai Allah ka mohtaj tha.
Abhe jaake apna kaam karna
Wahabi
7:32 Spotted myself
शिर्क 😢
ہماری حسرتوں کا محور داتا کا دربار ہے
عقیدت سے جو آیا در پر اس کا بیڑا پار ہے
ان کی عقیدت کے کر دل میں جو بھی نکلا ہے گھر سے
مرادوں کی بھر کے جھولی لوٹا وہ آج کے در سے
خدا کی رحمتوں سے کتنا آج وہ سرشار ہے
داتا کو دلبر جان جاناں جان کے آۓ ہیں
نا قصاراں پیر کامل مان کے آۓ ہیں
اتنا ہی ملتا ہے در سے جتنا کوئی حقدار ہے
کوئی پوچھے کیا دیتے ہیں اکڑے ہوئے کو کہا دیتے ہیں
عقیدت کا وہ صلہ دیتے ہیں گندے کو خدا سے ملا دیتے ہیں
حقیقت میں جو جھکے آٹھا کر ولی کی مہر لگا دیتے ہیں
ولی ہوئے ہیں جو اس در سے انکا یہ اظہار ہے
دنیا پے جو ہوئے فرفتہ دنیا کے جو دیوانے
عقیدت سے محبت کی حقیقت کو وہ کیا جانے ان کے در پے جھکنے والا دنیا کا سردار ہے
عقیدت سے جو آیا در پر اس کا بیڑا پار ہے
ا
میرے پیارے بھائی جان۔۔! ہم ان بزرگ کی دل سے عزات کرتے ہیں لیکن برائے مہربانی جو یہ سب شرک اور بدعات ہو رہی ہے اسکو پرموٹ نہ کریں۔۔ اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور میری دعا ہے اللّٰہ آپکو ایک دن مسجدِ نبویﷺ اور خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین
Whabi door rahy inki boodi me nhi bethni ye baat