Allah kare hamare kisan khud kash karen.. Chinese ko zameen dene ko kia zarorat ha... Allah barkat de Allah pakistan me khob khrak paida farmaye.. Amin
ڈریگن فروٹ کے پودوں کو گرمیوں میں پانی بہت کم مقدار میں دیا جاتا ہے،جیسے جیسے گرمی بڑھتی ہے ویسے ویسے پانی کی مقدار کم کر دینی چاہیے گرمیوں میں زیادہ پانی سے فنگس کے مسائل پیدا ہوتے ہیں،
Yes ❤ہم ڈریگن فروٹ خریدتے ہیں (تازہ ڈریگن فروٹ ڈیمانڈ) لال ڈریگن پھل گریڈ A، ایک پھل کا وزن 450 گرام اوپر، قیمت خرید 2,000/Kg ہے۔ گریڈ بی، ایک پھل کا وزن 300-400 گرام، قیمت خرید 1,500/کلوگرام گریڈ C، ایک پھل کا وزن 250-300 گرام، قیمت خرید 1,200/کلوگرام گریڈ ڈی، ایک پھل کا وزن 180-250 گرام، قیمت خرید 800/کلوگرام سفید ڈریگن پھل گریڈ A، ایک پھل کا وزن 450 گرام سے اوپر، قیمت خرید 1,000/Kg گریڈ بی، ایک پھل کا وزن 300-450 گرام، قیمت خرید 800/کلوگرام گریڈ C، واحد پھل کا وزن 250-300 گرام، قیمت خرید 600/کلوگرام گریڈ ڈی، ایک پھل کا وزن 180-250 گرام، قیمت خرید 400/کلوگرام پیلا ڈریگن پھل گریڈ A، ایک پھل کا وزن 450 گرام اوپر، قیمت خرید 3,000/Kg گریڈ بی، ایک پھل کا وزن 300-450 گرام، قیمت خرید 2500/کلو گرام گریڈ C، واحد پھل کا وزن 250-300 گرام، قیمت خرید 2,000/کلو گرام گریڈ ڈی، ایک پھل کا وزن 180-250 گرام، قیمت خرید 1,200/کلوگرام تقاضے: 1. پھل مکمل شکل میں ہونا چاہئے، تازہ، پھل کی سطح ہموار اور بغیر نقصان کے ہو۔ 2. کارٹن پیکیجنگ 3. ترسیل کا پتہ: کراچی، لاہور۔ مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔ رابطہ: 03486669999 03147986612
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب،یہ میرا زمین میں بہت آسانی سے بڑھتا ہے اور سب سے بہتر میرا اور ریتلی زمین میں دیتا ہے،گوبر کا استعمال گرمیو میں بالکل نہیں کرنا چاہیے،دسمبر جنوری میں آپ گوبر ڈال سکتے ہیں،این پی کے 19 19 انیس اسکے لیے بیسٹ ہے،ہر طرح کی زمین میں یہ کامیاب،اچھے نتائج سینڈی زمین میں دیتا ہے،بیماری اس کو صرف فنگس وغیرہ آتی ہے،
آپ سے سوال کیا ھے ۔ کہ پودا لگانے کے بعد کتنے سال میں فروٹ آٹا ھے آپ نے جواب دیا ۔ 3 سے4 سال 4سال لگ جاتے ہیں ۔ جناب آپ کیوں غلط بیانی کر رھے ھیں یہ ڈیڑھ 2سال لگتے ہیں
Allah kare hamare kisan khud kash karen.. Chinese ko zameen dene ko kia zarorat ha...
Allah barkat de
Allah pakistan me khob khrak paida farmaye.. Amin
Good work 👍👍👍
ڈریگن فروٹ کے پودوں کو گرمیوں میں پانی بہت کم مقدار میں دیا جاتا ہے،جیسے جیسے گرمی بڑھتی ہے ویسے ویسے پانی کی مقدار کم کر دینی چاہیے گرمیوں میں زیادہ پانی سے فنگس کے مسائل پیدا ہوتے ہیں،
👍
Zaberdast farmer is sedah sada admi
ZABARDAST DASAT
Fruit of future...
goodwork
Mashallah
Nice work sir
🥰
Good❤
بھای صاحب یہ قطرہ دوکانوں پر بھی ے تین دانے بیش رال کے ے 20 رال کے ے
😊😊😊nice
😊😊😊
Aj kal kia rate hy poday ka
سراجی انڈیں میں بھی یہ ایڈو کت لگتے ے
Thanks for
👍🥰
1000 me b poda nai de rahy.
پراپرٹی پر پیسے لگانے کی بجائے زراعت پر پیسہ لگانا چاہئیے
Yes ❤ہم ڈریگن فروٹ خریدتے ہیں (تازہ ڈریگن فروٹ ڈیمانڈ)
لال ڈریگن پھل
گریڈ A، ایک پھل کا وزن 450 گرام اوپر، قیمت خرید 2,000/Kg ہے۔
گریڈ بی، ایک پھل کا وزن 300-400 گرام، قیمت خرید 1,500/کلوگرام
گریڈ C، ایک پھل کا وزن 250-300 گرام، قیمت خرید 1,200/کلوگرام
گریڈ ڈی، ایک پھل کا وزن 180-250 گرام، قیمت خرید 800/کلوگرام
سفید ڈریگن پھل
گریڈ A، ایک پھل کا وزن 450 گرام سے اوپر، قیمت خرید 1,000/Kg
گریڈ بی، ایک پھل کا وزن 300-450 گرام، قیمت خرید 800/کلوگرام
گریڈ C، واحد پھل کا وزن 250-300 گرام، قیمت خرید 600/کلوگرام
گریڈ ڈی، ایک پھل کا وزن 180-250 گرام، قیمت خرید 400/کلوگرام
پیلا ڈریگن پھل
گریڈ A، ایک پھل کا وزن 450 گرام اوپر، قیمت خرید 3,000/Kg
گریڈ بی، ایک پھل کا وزن 300-450 گرام، قیمت خرید 2500/کلو گرام
گریڈ C، واحد پھل کا وزن 250-300 گرام، قیمت خرید 2,000/کلو گرام
گریڈ ڈی، ایک پھل کا وزن 180-250 گرام، قیمت خرید 1,200/کلوگرام
تقاضے:
1. پھل مکمل شکل میں ہونا چاہئے، تازہ، پھل کی سطح ہموار اور بغیر نقصان کے ہو۔
2. کارٹن پیکیجنگ
3. ترسیل کا پتہ: کراچی، لاہور۔
مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔
رابطہ: 03486669999 03147986612
Bhi mugy chiye ye farott
Can you provide the details of the person to get plants . I mean his number
👍
Can we grow this in Sindh?
Good
پودا۔کہاح۔سے۔ملاتا۔ہے۔اورکتنے۔کا۔ایڈرلس۔دو
م
Pody to aap dety nai hn
Size of this fruit looks bigger then in the world.
👍
Inka number milsakta hay..
Price of plant 850 to 1000 9:05
Qalam kitni lambi hy
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب،یہ میرا زمین میں بہت آسانی سے بڑھتا ہے اور سب سے بہتر میرا اور ریتلی زمین میں دیتا ہے،گوبر کا استعمال گرمیو میں بالکل نہیں کرنا چاہیے،دسمبر جنوری میں آپ گوبر ڈال سکتے ہیں،این پی کے 19 19 انیس اسکے لیے بیسٹ ہے،ہر طرح کی زمین میں یہ کامیاب،اچھے نتائج سینڈی زمین میں دیتا ہے،بیماری اس کو صرف فنگس وغیرہ آتی ہے،
جزاک اللہ
@@advancedfarmingtechniques22 ♥️🌹🌹♥️
*FAISAL BHAI MUJHAY DRAGON FRUIT PLANT CHAHIAY KAHAAN SAY MILAY GA MADAD FARMAAIN JAZAAK ALLAH*
good
آپ سے سوال کیا ھے ۔ کہ پودا لگانے کے بعد کتنے سال میں فروٹ آٹا ھے آپ نے جواب دیا ۔ 3 سے4 سال 4سال لگ جاتے ہیں ۔ جناب آپ کیوں غلط بیانی کر رھے ھیں یہ ڈیڑھ 2سال لگتے ہیں
جب آپ کو پتہ ہے تو پھر سوال کرنا بنتا ہی تھا
غلط بیانی آپ کر رہے ہیں
ویڈیو میں بتایا گیا ہے مختلف ورائٹی مختلف وقت میں پھل اٹھاتی ہے 9ماہ سے لیکر 18ماہ میں
Number to share kar day janab
☺😊😊
Good work 👍👍👍🥰🥰
😊😊😊