Qibla Awwal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 39

  • @Muhammad-pg9jr
    @Muhammad-pg9jr 5 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

    • @Muhammad-pg9jr
      @Muhammad-pg9jr 5 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انصاری صاحب اپ کی ویڈیو دیر دیر سے ا رہی ہے پتہ نہیں کیا بات ہے

    • @as.ansari
      @as.ansari  5 หลายเดือนก่อน

      و علیکم السلام
      آج چھوٹی چھوٹی 3 ویڈیوز آئی ہیں
      کل اسی کی تفصیلی ویڈیو آئے گی ان شاءاللہ

    • @Muhammad-pg9jr
      @Muhammad-pg9jr 4 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو سلامت رکھے

  • @Allah_ka_Banda934
    @Allah_ka_Banda934 4 หลายเดือนก่อน

    ( سورہ الشعراء)
    221-- ہَلۡ اُنَبِّئُکُمۡ عَلٰی مَنۡ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیۡنُ
    222--نَتَنَزَّلُ عَلٰی کُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیۡمٍاَ
    223--یُّلۡقُوۡنَ السَّمۡعَ وَ اَکۡثَرُہُمۡ کٰذِبُوۡنَ
    224--وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُہُمُ الۡغَاوٗنَ
    225--اَلَمۡ تَرَ اَنَّہُمۡ فِیۡ کُلِّ وَادٍ یَّہِیۡمُوۡنَ
    226--وَ اَنَّہُمۡ یَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا یَفۡعَلُوۡنَ
    227--اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَکَرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّ انۡتَصَرُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُوۡا ؕ وَ سَیَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُ
    Bhai jan is par samjaye ❤❤❤

  • @aminaayaz-xx3rd
    @aminaayaz-xx3rd 2 หลายเดือนก่อน

    Qibla ehle kitab ke liye hai to ehle kitab hum musalman bhi to hain plz wazahat den

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      محمد علیہ السلام امّی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے
      یعنی جن کا کتاب سے تعلق نہیں تھا
      اور یہودی اس وقت کتاب والے کہلاتے تھے توریت پاس ہونے کہ جہت سے ،
      لوگ جس کو جس نام سے جانتے تھے
      اللہ نے بھی اسکو اسی نام سے پکارا تاکہ صاف طور پر معلوم ہو سکے کہ کس کے متعلق بات ہو رہی ہے
      ہمیں اللہ نے کبھی اہل کتاب کہہ کر مخاطب نہیں کیا ،

  • @AlIslam724
    @AlIslam724 หลายเดือนก่อน +1

    Wrong Translation, Arabic me ye kahi nhi likha ke pehla ghar mecca me hai , balke Arabic me likha hai , woh becca ke sath hai ,

    • @as.ansari
      @as.ansari  หลายเดือนก่อน

      پہلا سوال یہ آتا ہے کہ جو شخص کوئی بات کر رہا ہے جو سب سے نرالی ہے ۔۔
      تو وہ اپنے اس نرالے پن کی دلیل دے ۔۔
      سب نے یہاں اس آیت 3/96 میں ببکہ سے مطلب "بکہ میں" لیا ہے ۔
      اب وہ بتاۓ کہ وہ
      "بکہ کے ساتھ"
      کیوں لے رھا یے ؟
      عربی میں یہ ( ب ) 11 معنی میں آتی ہے تم نے ان 11 معنی میں سے سب سے منفرد معنی کیوں منتخب کرلۓ ؟
      ببکة ... کا مطلب ۔۔ بکہ کے ساتھ ۔۔۔۔۔ اس لۓ نہیں لے سکتے کہ یہ تمام اصولوں کے خلاف چلا جائیگا ۔۔۔
      یہاں یہ ( للذی ببکة 3/97 ) میں
      [ ب ] ظرفیت کے لۓ آیا ہے ۔۔ جیسے { سارا باللیل } وہ رات میں چلا گیا [ میں ۔۔۔ کے معنی میں ] ظرفیت اسلۓ لینگے کہ قرآن کی آیات اور لغات کے حساب سے مکہ اور بکہ ایک ھی شہر کے دو نام ہیں۔۔
      قرآن میں مکہ اس شھر کے لۓ آیاہے جس میں مسجد حرام ہے 48/24 ۔۔۔اور اسی کو بکہ بھی کہا گیا یے 3/96 ۔ دونوں نام مستعمل تھے تو قرآن نے دونوں نام لے لیۓ تاکہ کسی کو کوئی ابہام نہ رہے ۔۔
      جیسے کوئی ممبئی جانتا ہے تو بھی سمجھ جاۓ
      کوئی بمبئی جانتا ہے تو بھی سمجھ جاے ۔۔۔
      اور تاج العروس میں ہے کہ عربی میں ( م ۔۔ اور ۔۔۔ ب ۔۔ ) ایک دوسرے کے متبادل استعمال ہوتے رھتے ہیں ۔
      اے ایس انصاری

  • @aa88i
    @aa88i 4 หลายเดือนก่อน

    Please tell us how many times the word makka is used in the Quran and also the difference between the makka & the word bakka in the Quran. Thanks

  • @Ash-ir4dp
    @Ash-ir4dp 4 หลายเดือนก่อน

    مسجد قبلتین کی تاریخ بتا یۓ گا پلیز۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +1

      2 نمبر کام ہے سارا
      جس طرح 1200 پہلے اسلام کے خلاف سازش کر کے اس میں روایات کو شامل کیا گیا
      اسی طرح یہ کام بھی کئے گئے۔
      اسلام میں مسجد کے لئے کسی سمت کی کوئی شرط نہیں ہے ۔

  • @Deeper2368
    @Deeper2368 5 หลายเดือนก่อน

    SALAMUNALIKUM....ZARTUSHT / ZARTUSHI MAHZAB KE FIRE 🔥 TEMPLES BHI KABAY KI TARAH HOTE THY... LAKIN KABAH KO FARISTY JIBRAIEL BANAYA FIR AADAM AS NE BHI BANWAYA...ISS TARAH KI TARIQ HAI... AUR QURAN KI SALAT KA QIBLA BHI ALAG SAMZAH JAYEGA...YEAH KABAH KI CHAAR DIWAARE KAISE HOGA.. YEAH TOH NAMAZ KA QIBLA HAI... PLZ WAJAHT KARE..

    • @as.ansari
      @as.ansari  5 หลายเดือนก่อน

      صلوٰۃ کا کوئی قبلہ نہیں ہوتا
      قبلہ تو انسانوں کا ہوتا ہے
      جب قبلہ کے متولی مومنین بن جائیں گے تو پھر یہ قبلہ اپنا اصل کام شروع کر دے گا
      اور مومنین دنیا میں کہیں بھی ہوں وہ اپنے اسی مرکز کی طرف متوجہ رہتے ہیں
      صلوٰۃ میں قبلہ کی طرف فیزیکلی منہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی

    • @Deeper2368
      @Deeper2368 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@as.ansari..2/145 ..ME QIBLA SE MURAD KYA HAI ? PAIRVI QIBLAY KI KAISE HOTI HAI ? NABI AS SE KAHA JA RAHA HAI UNKI QIBLA KI PAIRVI MAT KARO ? LAKIN AAYAT ME MAKKAH KI QIBLA KI PAIRVI KARO YEAH BHI CLEAR NAHI AAYA HA ? AUR NA YEAH QIBLA EBRAHIM AS KA THAH YEAH BHI MENTION AAYAT NAHI HAI ? AK BHI AAYAT KA NAAM QIBLA BHI NAHI RAKHA GAYA.. ? YEAH KUCH SAWAL DIMAAG ME AATE HAI...WAJAHT KARE...TAKI MAI APNA SAHI QIBLAY KI PAHCHAN KARU..SAHI QIBLAY KI PAIRVI KARU.......SIR JI...ITNI BAAT TOH SAMAZ AATI HAI..HAMARE QIBLA TOUHEED WALA HAI.. ISLIYE ISS KABAH KE 7 CHAKKER NAHI KATTNE HAI.....WA.. SALAM...

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      ہمارا قبلہ پہلے دن سے وہ ہی ہے جسکی تعمیر ابرہیم علیہ السلام نے کی تھی
      اور وہ مکہ میں واقع ہے
      لیکن اسکا چارج ابھی مومنین کے کنٹرول میں نہیں ہے

  • @aminaayaz-xx3rd
    @aminaayaz-xx3rd 2 หลายเดือนก่อน

    Surah najam ki ayat 13,14,15 ki wazahat de den samjh nahin arhi sidradunmuntaha ke pass kis ne kis ko dekha

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      محمد علیہ السلام کے پاس فرشتہ وحی لے کر آیا
      باغ میں بیری کے درخت کے پاس ،

    • @aminaayaz-xx3rd
      @aminaayaz-xx3rd 2 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari sidratunmuntaha ke pass dekha hazrat mohamad ne

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      محمد علیہ السلام مکہ میں رہا کرتے تھے
      وہاں کسی باغ میں بیری کے درخت لگے کوئے تھے
      ان میں سب سے آخری والے بیری کے درخت کے پاس دیکھا ،

    • @aminaayaz-xx3rd
      @aminaayaz-xx3rd 2 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari to wo janat ka bagh nahin tha

    • @aminaayaz-xx3rd
      @aminaayaz-xx3rd 2 หลายเดือนก่อน

      Humen to bachpan ye sidratun muntaha janat ko kehtay suna hai

  • @UALIS123
    @UALIS123 4 หลายเดือนก่อน

    3:96 may tou Makkah ka naam nahi liya gaya bi Bakkata kaha gaya hay. Qibla ka matlab bayt Allah nahi hay. Bayt Allah tou Quran may lafz bhi nahi hay.

  • @sanawarkhan8968
    @sanawarkhan8968 2 หลายเดือนก่อน

    Ansari saheb
    Rab ka koi ghar nhi hota
    La makaa wale ka makaa kaise

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      اللّٰہ سے منسوب ہونے کی وجہ سے اللّٰہ کا ،
      اللہ کے رہنے کے لئے نہیں ،

    • @sanawarkhan8968
      @sanawarkhan8968 2 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari sirf ek hi jagah Arab bus rab to har jagah k liye mansoob h...uska koi ghar nhi vo akal guman se paray hai

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      مرکز ایک نہیں ہوگا تو یہ ہی ہوگا جو آج ہو رہا ہے ،
      یہ اللہ کی طرف سے ہمارا ہیڈ کوارٹر ہے ،
      ابھی شاید آپکو وقت لگے گا سمجھنے کے لئے!
      یہ کوئی پوجا پاٹ کا مرکز نہیں ہے بلکہ ایک عالمی عدالت ہے جہاں اقوام عالم کے فیصلے کئے جاتے ہیں
      مومنین مرکزی امت
      اور مرکزی امت کا ایک مرکز ،
      اور ایک ہی سربراہ (الرسول)
      رسول اس ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر دنیا کو اللہ کے حکم کے مطابق چلائے گا
      عوام سے اللہ کی اطاعت کروائے گا
      وَ کَذٰلِکَ جَعَلۡنٰکُمۡ اُمَّۃً وَّسَطًا
      اور اے مومنین ہم نے تمہیں مرکزی امت بنایا ہے
      لِّتَکُوۡنُوۡا شُہَدَآءَ عَلَی النَّاسِ
      تاکہ تم تمام انسانوں کے نگراں بن کر رہو
      وَ یَکُوۡنَ الرَّسُوۡلُ عَلَیۡکُمۡ شَہِیۡدًا ؕ
      اور الرسول تم سب کا نگران بن کر رہا کرے گا
      وَ مَا جَعَلۡنَا الۡقِبۡلَۃَ الَّتِیۡ کُنۡتَ عَلَیۡہَاۤ اِلَّا لِنَعۡلَمَ مَنۡ یَّتَّبِعُ الرَّسُوۡلَ مِمَّنۡ یَّنۡقَلِبُ عَلٰی عَقِبَیۡہِ 143۔2
      اور جس قبلے پر تم کار بند ہو ، اسے ہم نے کسی اور وجہ سے نہیں ، بلکہ صرف یہ دیکھنے کے لیے مقرر کیا تھا کہ کون رسول کا حکم مانتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے

    • @sanawarkhan8968
      @sanawarkhan8968 2 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari ansari saheb ek cube like structure mind me ek sculpture ya idol ka hi imagination de skta h
      Aur kibla saudi nhi kibla hmara Qur'an hi h

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      فی الحال نہ اسلام اپنی اصل حالت میں کہیں موجود ہے
      اور نہ ہی یہ قبلہ اصل حالت میں ہے
      اسکو ہیڈکوارٹر بنانے کی بجائے پوجا پاٹ کا مرکز بنایا ہوا ہے ،
      قبلہ کی اصل وہ نہیں جو آج آپکو نظر آ رہی ہے ، بلکہ وہ ہے جو اللہ نے قرآن میں بتائی ہے ،
      ہر چیز کو اسکی اصل حیثیت کے مطابق سمجھنے کی کوشش کرو
      قرآن = قانون کی کتاب
      رسول = مرکزی عہدیدار ، صدرِ مملکت ،
      قبلہ = ہیڈکوارٹر ،

  • @asadviqar9946
    @asadviqar9946 4 หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ تعالیٰ کے گھر کو قبلہ اول نہ ماننا اور یروشلم والی مسجد کو قبلہ اول ماننا، اور اس پر فساد فی الارض کرنا بہت بڑا گناہ ھے ۔ قلیل ایمان والوں کے علاؤہ سب مسلمان یروشلم کو قبلہ اول مانتے ہیں ۔
    علماء جانتے ہیں لیکن سچائی لوگوں کو بتاتے نہیں ہیں !!!