فا اللہ خیرا حافظا و ھو ارحم الراحمین ۔ اللّٰہ بہترین حفاظت فرمانے والا ہے وہ ہی عمران خان کی حفاظت فرما ئیں گے ۔انشاءاللہ۔ ہارون صاحب مارنے والا اور بچانے والا ایک ہے اور وہ ہے اللّٰہ ۔ اس کی تدبیر ہی مظبوط ہے (و مکرو ومکراللہ واللہ خیر الماکرین)
یہ بات ایاں ھے کہ اس وقت عمران خان کی جان خطرے میں ھے۔ جعلی حکمران ٹولہ اپنی بقا کی جنگ لڑ رھا ھے۔ دونوں بھائ اپنے اقائوں سے مدد مانگنے ان کے در پر منہ رگڑنے پہنچ چکے ھیں۔ مگر پی ٹی ائُ کے منافع خور اور زیر آٽر لیڈرز بھی عمران خان کو دھوکہ دے رھے ھیں
خان صاحب کے ساتھ قوم کی ھزارون دعائیں ھین اور بےشک موت زندگی صرف اس باری تعالٰی کے ھاتھ میں ھے جو پوری کائنات کے نظام کا مالک ھے انشا اللہ کچھ نھی ھوگا۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت باتیں صحافت تجزیے تبصرے اللہ الحق ہیں عمران خان نیازی امت مسلمہ کے عظیم راہنما ارشد شریف شہید نشان حیدر اور مجاہدین ملت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
عوام کو اپنے اپنے علاقوں میں نکل کر سب کچھ بند کرنا چاہیے جب ہی پاکستان بچے گا ۔ لازمی نہیں ہے کہ سب ہی اسلام آباد پہنچیں۔ ہر شہر ہر علاقے کی عوام باہر سڑکوں پر مظاہرے کریں۔ بہت مشکل ہو چکی ہے زندگی۔
ھارون رشید صاحب آپ بہت اچھے خوبصورت ترین مشورہ دیتے ہیں وہ بھی مفت میں۔ حالانکہ ایک وکیل جو لاکھوں روپے فیس لیتے ہیں مشورے کے ہی تو لیتے ہیں۔ آپ کا شکریہ ❤
It’s only a talk 🧐this nation is good for nothing. All talk that if something happens to Imran khan we will do this and that. Nothing will happen coz nation is sleeping
مشرہ قبیلے کے بڑے معزز یا سردار کو کہتے ھیں جس کو بہت زیادہ عزت دینی ھو تو اسے پشتو میں مشر کہتے ھیں ۔۔پٹھان نے کہا کہ کہ ھارون الرشید صاحب أپ بہت بڑے انسان ھو اللہ أپ کو صحت مند رکھے بہت اچھی دعا دی ھے میں امین ثما امین کہتا ھوں عباس ترمذی مانسہرہ
دوستو رات کو یه تسبیح پڑھ کر سویا کریں گفٹ هے یه جو نبی پک ﷺ نے دیا تھا بیٹی اور داماد کو یه هے وھ تسبیح سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر تینتیس بار اور الله اکبر چونتیس بار پڑھا کریں کام کی هے تسبیح ماشاالله زبردست هے
مسئلہ عمران خان نہیں ہے ، عمران خان رہے نہ رہے، مسئلہ عوامی مسائل ، بےحس بے عدل ظالم نظام اور حکومت سمیت تمام حکمران طبقے کا رویہ ہے ۔۔ جب تک یہ رہے گا عوام کی نفرت بےجینی اور عدم استحکام رہے گا۔۔ عمران خان تو اس نفرت کی ایک علامت ہے ۔
اللہ اپ کو تندرستی دے اور سلامت رکھے بہترین تجزیہ دیتے ہیں بہترین انداز میں درست خبریں ہمارے تک پہنچاتے ہیں۔ اور رہی بات خان صاحب کی وہ لا الہ الا اللہ کا قائل ہے وہ دلوجان سے اس کلمے پر یقین رکھنے والا ہے اور انشاء اللہ اپ زندہ رہیں سلامت رہیں اپ بھی دیکھیں گے ہم بھی دیکھیں گے کہ خان صاحب بہت جلد انشاءاللہ اپنے منصب پر واپس ائیں گے اور اس سارے نظام کو اڑا کر رکھ دیں گے ننگا تو وہ پہلے ہی کر چکے ہیں
یه سیاسی جنگ عمران خان جیت گیا هے ڈیل هوتی تو خان جیل سے باھر هوتا اس حال میں نا هوتا اس کے مخالف ڈرے هوے هیں کیوں کے ٹرمپ آرها هے اور ڈونل لو جا رها هے حالات ایک رات سات نومبر کو بدل جاے گے انشاالله سات نومبر یاد رکھنا پاکستانیو
میرے خیال سے موت ایک حقیقت ہے اور اس ڈر سے اپنے نظریہ سے پیچھے ہٹنا ٹھیک نہیں اور نہ ہی لیڈر کو یہ شیوہ دیتا ہے باقی اللہ تعالٰی عمران خان لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
محترم ہارون الرشید صاحب زندگی اور موت بلکہ سب کچھ اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے انشاء اللہ اللّٰہ سبحان تعالیٰ خان صاحب کی آور ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
جب نبی کریم ﷺ کو معلوم ہوا کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: "وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو." بخاری 4425 (بخاری 7099؛ ترمذی 2262؛ نسائی 5390؛ مسند احمد 12101، 12098، 10052؛ مشکوٰۃ 3693)
اللہ پاک بڑا انصاف کرنے والا ھے اللہ پاک کا نظام ھے جو قوم اس کے نیک بندوں کا ساتھ نہ دے اور لگاتار اللہ پاک کی نافرمانی کرتا رھے تو اللہ پاک اس قوم کو تباہ وبرباد کر دیتا ھے یہی اللہ کا انصاف ھے
دوستو زیاده کمینٹس کریں ھارون صاحب کو ضرورت هے ان کی جاب ختم کی گٸی هے سچ بولنی کی سزا میں اس لیے اس کو شٸیر کریں دوستو یه هم کر سکتے هیں یه هیلپ کریں ھارون صاحب کی آپ کا شکریه
Haroon bahi ppp kis na banyi pmln kis na banayi janajo party kis na banayi pmlq kis na banayi mqm kis na banayi pti mai ppp ka log kis na dala please check the history in 75 years army never wants stability and law and rule in pakistan
اللّٰہ زندگی موت کا مالک ھے وہی عزت والا ھے ۔ گڑھے کھودنے والے تاریخی حقائق ہیں خود گر تے ہیں ۔ اللّٰہ ھو اکبر
ھارون صاحب خان کا مخلص دوست هے اور همارے بزرگ هیں ان کا مشوره همارے لیے اهمیت رکھتا هے
🌹💞🌷 ﷽ مُحَمَّد ﷺ همارے پیارے نبی پاک ﷺ هیں اور آخری رسول پاک ﷺ هیں 🌹💞🌷
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ (البقرۃ 2:186)
🎋⚜️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،🌼كَمَاصَلَّيْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🎋⚜️
🎋⚜️اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، 🌼كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد🎋⚜️
⚜️آمین یا رب العالمین يَا ذَا الْجَلاَلِ وَالإِكْرَامِ⚜️
🔰جزاك اللهُ خیرا کثیرا فی الدنیا ولآخرۃ🔰
اللہ تعالیٰ سب کچھ کا مالک ہے زندگی اور موت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
فا اللہ خیرا حافظا و ھو ارحم الراحمین ۔ اللّٰہ بہترین حفاظت فرمانے والا ہے وہ ہی عمران خان کی حفاظت فرما ئیں گے ۔انشاءاللہ۔ ہارون صاحب مارنے والا اور بچانے والا ایک ہے اور وہ ہے اللّٰہ ۔ اس کی تدبیر ہی مظبوط ہے (و مکرو ومکراللہ واللہ خیر الماکرین)
یہ بات ایاں ھے کہ اس وقت عمران خان کی جان خطرے میں ھے۔ جعلی حکمران ٹولہ اپنی بقا کی جنگ لڑ رھا ھے۔ دونوں بھائ اپنے اقائوں سے مدد مانگنے ان کے در پر منہ رگڑنے پہنچ چکے ھیں۔ مگر پی ٹی ائُ کے منافع خور اور زیر آٽر لیڈرز بھی عمران خان کو دھوکہ دے رھے ھیں
اللہ تعالیٰ سب کچھ کا مالک ہے زندگی اور موت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
خان صاحب کے ساتھ قوم کی ھزارون دعائیں ھین اور بےشک موت زندگی صرف اس باری تعالٰی کے ھاتھ میں ھے جو پوری کائنات کے نظام کا مالک ھے انشا اللہ کچھ نھی ھوگا۔
ومکروا ومکراللہ، واللہ خیر الماکرین 🤲💞🤲
Bashak
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت باتیں صحافت تجزیے تبصرے اللہ الحق ہیں عمران خان نیازی امت مسلمہ کے عظیم راہنما ارشد شریف شہید نشان حیدر اور مجاہدین ملت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Allah pak ap ko salamt rkhy amen
جزاك اللهُ
عوام کو اپنے اپنے علاقوں میں نکل کر سب کچھ بند کرنا چاہیے جب ہی پاکستان بچے گا ۔ لازمی نہیں ہے کہ سب ہی اسلام آباد پہنچیں۔ ہر شہر ہر علاقے کی عوام باہر سڑکوں پر مظاہرے کریں۔ بہت مشکل ہو چکی ہے زندگی۔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Allah apko salamat rakhin
فرزند ے پاکستان عمران خان ماشااللہ زندہ باد ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
❤🌹🤲💞🤲🤲 یا الله همارے پیارے وطن پر رحیم کر اور اندھیروں سے باھر نکال آمین یا الله همارے بڑوں کو هدایت دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹💞❤
في أمان الله
ALLAH BLESS YOU
Alhumdulillah 80% people of Pakistan 🇵🇰 support khan sb
Establishment will not survive without people of Pakistan 🇵🇰
Nothing will last for long
Masha allaha allaha pak ap ki hafazat karin
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Imran khan is only one leader in Pakistan ❤❤❤
Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad
Release Imran Khan 😮😮
اللہ نگہبان
Very well done ❤❤❤
ھارون رشید صاحب آپ بہت اچھے خوبصورت ترین مشورہ دیتے ہیں وہ بھی مفت میں۔ حالانکہ ایک وکیل جو لاکھوں روپے فیس لیتے ہیں مشورے کے ہی تو لیتے ہیں۔ آپ کا شکریہ ❤
Assalamualaykum sir from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
مشرہ الله پاک دے صحت مند لرہ عمران خان کو کچھ بھی ھوا پھر یہ چور خاندان بھی نہیں بچے گا عمران خان ایک نظریہ بن چکا ہے اور نظریہ بھی 1000 سال کا
good
خان نظریے کا نہیں فینٹسیز کا شوقین ہے۔۔ کتا طبعیت اور غلیظ کردار کا نالائق بھانڈا۔😂
It’s only a talk 🧐this nation is good for nothing. All talk that if something happens to Imran khan we will do this and that. Nothing will happen coz nation is sleeping
Kuch nahi hona unko pata chal gaya hy ye beghyrat qawm hy kisi ne kuch nahi karna ager qatl bhi kr dia
مشرہ قبیلے کے بڑے معزز یا سردار کو کہتے ھیں جس کو بہت زیادہ عزت دینی ھو تو اسے پشتو میں مشر کہتے ھیں ۔۔پٹھان نے کہا کہ کہ ھارون الرشید صاحب أپ بہت بڑے انسان ھو اللہ أپ کو صحت مند رکھے بہت اچھی دعا دی ھے میں امین ثما امین کہتا ھوں عباس ترمذی مانسہرہ
جب تک عوام خصوصاً پنجاب کی عوام باہر نہیں نکلے گی تب تک عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے
100% correct
دوستو رات کو یه تسبیح پڑھ کر سویا کریں گفٹ هے یه جو نبی پک ﷺ نے دیا تھا بیٹی اور داماد کو یه هے وھ تسبیح سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر تینتیس بار اور الله اکبر چونتیس بار پڑھا کریں کام کی هے تسبیح ماشاالله زبردست هے
اللہ پاک حفاظت کرے گا انشاءاللہ لیکن حفاظت کرنا ضروری ہے اللہ پر یقین ہے اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
❤❤❤ اسلام علیکم بھائی ❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢😢😢
سبحان الله
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞🤲
الله أكبر
ھارون صاحب اللہ پاک عمران خان کے ساتھ ھے اسے کچھ نہیں ھوگا وھ اس ملک کا نیلسن منڈیلا ھے
اللہ پاکستان اور اسکی عوام کی حفاظت فرماۓ۔ آمین اللہ عمران خان کی بھی حفاظت فرماۓ۔ آمین
اللہ پاک حفاطت فرمائے عمران خان کی قوم سو رہی ہے یا ڈر رہی یا غلامی کی عادی ہے
مرحبا ! آفرین ! بہت اچھی باتیں کی ہیں آپ نے ۔ ایسی ہی باتیں کرتے رہیے !
Allha khan ke hifazet kry
مسئلہ عمران خان نہیں ہے ، عمران خان رہے نہ رہے، مسئلہ عوامی مسائل ، بےحس بے عدل ظالم نظام اور حکومت سمیت تمام حکمران طبقے کا رویہ ہے ۔۔ جب تک یہ رہے گا عوام کی نفرت بےجینی اور عدم استحکام رہے گا۔۔ عمران خان تو اس نفرت کی ایک علامت ہے ۔
اللہ اپ کو تندرستی دے اور سلامت رکھے بہترین تجزیہ دیتے ہیں بہترین انداز میں درست خبریں ہمارے تک پہنچاتے ہیں۔ اور رہی بات خان صاحب کی وہ لا الہ الا اللہ کا قائل ہے وہ دلوجان سے اس کلمے پر یقین رکھنے والا ہے اور انشاء اللہ اپ زندہ رہیں سلامت رہیں اپ بھی دیکھیں گے ہم بھی دیکھیں گے کہ خان صاحب بہت جلد انشاءاللہ اپنے منصب پر واپس ائیں گے اور اس سارے نظام کو اڑا کر رکھ دیں گے ننگا تو وہ پہلے ہی کر چکے ہیں
MY PM IMRAN KHAN INSHALLAH
We love Imran khan ❤❤❤
اللہ سے دعا ہے کہ شر اور شیطان لوگوں سے عمران خان کی حفاظت فرمائے❤🤲🕋🤲
اللہ آپ کا بھلا کرے ہارون صاحب اور خوش رکھے ... اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور صحت مند زندگی عطا کرے آمین
حب مال اور حب جاہ ایمان چھین لیتی ہے ان کا ٹھکانہ جہنم ہے
الله تعالٰی اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔
بہت عمدہ جناب ہارون رشید صاحب
یه سیاسی جنگ عمران خان جیت گیا هے ڈیل هوتی تو خان جیل سے باھر هوتا اس حال میں نا هوتا اس کے مخالف ڈرے هوے هیں کیوں کے ٹرمپ آرها هے اور ڈونل لو جا رها هے حالات ایک رات سات نومبر کو بدل جاے گے انشاالله سات نومبر یاد رکھنا پاکستانیو
In Shaa Allah
@nad2949 In Sha ALLAH
میرے خیال سے موت ایک حقیقت ہے اور اس ڈر سے اپنے نظریہ سے پیچھے ہٹنا ٹھیک نہیں اور نہ ہی لیڈر کو یہ شیوہ دیتا ہے باقی اللہ تعالٰی عمران خان لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام مسٹر ہارون الرشید صاحب۔
سلامت رہیں۔
یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
Very informiert
Salamat rahay
جنوں الللھ رکھے اہنوں کون چکھے خان تیرا الللھ حافظ بابافوجی ستارھ حرب شاھکوٹ
محترم ہارون الرشید صاحب زندگی اور موت بلکہ سب کچھ اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
انشاء اللہ
اللّٰہ سبحان تعالیٰ خان صاحب کی آور ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام سلامت رہیں
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
Imran khan zindabad Pakistan paendabad ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
جب نبی کریم ﷺ کو معلوم ہوا کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو."
بخاری 4425
(بخاری 7099؛ ترمذی 2262؛ نسائی 5390؛ مسند احمد 12101، 12098، 10052؛ مشکوٰۃ 3693)
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Waalakum Asslam WRWB
Haroon sb
May Allah SWT bless Imran khan & protect him from all evils
Aameen
اللہ کی انگنت رحمتیں اور برکتیں آپ پر 🎉🎉🎉🎉
THANKS ❤❤❤🎉,
ماشاءاللہ
محترم جناب ھارون رشید صاحب ایک محب وطن صحافی سلام پیش کرتے ہیں
آپ کے مشورے بہت اچھے ھوتے ھیں ،جاری رکھے پلیز
GeO iMraN KhaN ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آللہ تعالیٰ پاکستان کی اور ہر محب وطن پاکستانی کی حفاظت فرماےء امین
❤❤❤❤❤
اللہ پاک بڑا انصاف کرنے والا ھے اللہ پاک کا نظام ھے جو قوم اس کے نیک بندوں کا ساتھ نہ دے اور لگاتار اللہ پاک کی نافرمانی کرتا رھے تو اللہ پاک اس قوم کو تباہ وبرباد کر دیتا ھے یہی اللہ کا انصاف ھے
Walaiykum uss Salam Warahmatullahey Wa Barakatahu
Very well sir GOD bless you❤
الله أكبر لا تنفدون الا بسلطن سبحان الله 🥀🌺🌷💐🌹
الحَمْدُ ِلله
Haroon sahab with all the due respect sir ab to soch ka zawiya zara badal lain pak foj punjab police se barra monster ban chuki. Unfortunately.
Excellent reporting and analysis.
Thank you my dear for speaking truth ❤
موت زندگی کی حفاظت کرتی ھے۔
عمران احمدخان نیازی مردمومن مرد حق ۔❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
سر کوئی مفاہمت نہیں صرف عوام کو مطمئن کرنے کے لیے یہ ڈراما رچایا جا رہا ہے
Mrs Ruthless tu openly dhamkeyaan de rahi he 😮😮😮😮😮
VERY INFORMATIVE AND IMPORTANT TALKS THANKS
Walaikum àssalam Haroon Sahab
ORYA SAHAB GREAT SAHAFI 😭
جزاک اللّٰه
❤وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ❤❤
Uncle ur mard e mujahid for giving analysis may Allah bless you with health Ameen
دوستو زیاده کمینٹس کریں ھارون صاحب کو ضرورت هے ان کی جاب ختم کی گٸی هے سچ بولنی کی سزا میں اس لیے اس کو شٸیر کریں دوستو یه هم کر سکتے هیں یه هیلپ کریں ھارون صاحب کی آپ کا شکریه
یہ جنگ ہے ، حق اور باطل کی ۔ حق کبھی مرا ہے نہ مرے گا ۔ اللہ کریم خان صاحب کی حفاظت فرمائے ۔
یا اللہ رحم۔۔۔۔۔۔۔مگر۔۔۔ثابت ہوا ہے کہ
ومن یعمل من الصالحات و ھو مومن
فلا یخاف ظلما"....
Great analysis.❤❤❤❤❤❤
Haroon bahi ppp kis na banyi pmln kis na banayi janajo party kis na banayi pmlq kis na banayi mqm kis na banayi pti mai ppp ka log kis na dala please check the history in 75 years army never wants stability and law and rule in pakistan
You are our brave hero, haroon!
زبردست vlog اتنی دانائی تدبر فہم و فراست کی باتیں or قیمتی مشورے PTI ضرور عمل کرے باقی ان چوروںEST کو سمجھانا بھینس کے آگے بین بجانا ہے 🙄😏
Wa alaikum aslaam janaab ❤
وعلیکم السلام!