Rabwah’s Christian community gets into fight with local Bishop

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 พ.ย. 2024
  • 🔗 Read More:www.rabwah.pk/...
    #RabwahNews #christianCommunity

ความคิดเห็น • 11

  • @amarrajputpunjab
    @amarrajputpunjab 3 ปีที่แล้ว +5

    چناب نگر نہیں ربوہ ہے چناب نگر کوئی جگہ نہیں ربوہ جگہ ہے.

  • @mabroorahmed9968
    @mabroorahmed9968 3 ปีที่แล้ว +3

    Hi bro pakistan mental disoder country no law& order Gunda Raj

  • @MR-jm3nz
    @MR-jm3nz 3 ปีที่แล้ว +2

    1948 سے کرسپحین ربوہ میں آباد ہیں اور یہ پرامن لوگ ہیں اور ربوہ بڑے پیار اور محبت سے رہتے ہیں ہوسکتا ہے یہ پادری صاحب کرسچن نہ ہوں روپ بدل کر کرسچن بن کر ان مذہبی معاملات کو خراب کرنے چاہتے ہوں بعد میں اہل ربوہ کی انتظامیہ پر الزام لگادیں کیونکہ آج کے دور میں کوئی کام مشکل نہیں ہے ہر چیز ممکن ہے جیسے 1974 کا جھوٹا بہانہ بنا کر ملک میں انتشار پھیلایا گیا تھا اس کی وجہ سے پاکستان کا ہر شریف شہری آ ج اس کی سزا بھگت رہا ہے بڑے احتاط اور محتاط کی ضرورت ہے

    • @AsadAli-jc5tg
      @AsadAli-jc5tg 3 ปีที่แล้ว

      چپ کرو چریا، پتہ بھی نہیں معاملے کا۔ یہ لوگ جھوٹے مسیحی ہیں، بشپ اصل ہے۔

  • @sadeedahmad6402
    @sadeedahmad6402 3 ปีที่แล้ว +3

    ان کو بھی مولویوں کا اثر ہو گیا ہے🙍

  • @anisahmed9678
    @anisahmed9678 3 ปีที่แล้ว +1

    Jo ibadat gaho ka mukhalif ho usko chaye Door rahy .jin ki ibadat gah hai ibadat Qaim kry no problam . Jis na juram kia sazah jurmana hona chaye warnings bi

  • @amarrajputpunjab
    @amarrajputpunjab 3 ปีที่แล้ว +2

    یہ حکومت کروا رہی ہے حکومت تمہاری کیوں مدد کرے گی.

  • @amarrajputpunjab
    @amarrajputpunjab 3 ปีที่แล้ว +3

    یہ پادری حکومت کا ہے حکومت نے کروایا ہے

  • @mukhayar
    @mukhayar 3 ปีที่แล้ว +1

    سب کا ایک ہی مسلہ ہے ۔

    • @mukhayar
      @mukhayar 3 ปีที่แล้ว

      ان کو بی ہماری ہوا لگ گئی ہے

  • @tayyabahmad3126
    @tayyabahmad3126 3 ปีที่แล้ว

    Beshak Khuda ki lathi boht beawaz h