لبنان میں ہلاکت خیز پیجر دھماکوں سے امریکہ کا اظہارِ لا تعلقی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • امریکی صدر کی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا خیال ہے کہ لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باوجود اب بھی کوئی سفارتی حل ہو سکتا ہے۔ لبنان میں منگل اور بدھ کو کمیونی کیشن ڈیوائسز میں دھماکوں میں لگ بھگ 37 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے تھے۔
    #VOAUrdu #KhabronSayAagay #Videos

ความคิดเห็น • 14

  • @DilBahar-r5l
    @DilBahar-r5l วันที่ผ่านมา +2

    کیا فایدہ ھے اس سے صرف انسانیت کی تباھی کیوں نہ ھم سب انسان ان جنگی جنون کے خلاف آواز اٹھانے اور امن پیار محبت کا پیغام چلاے تاکہ سارے انسانوں کو سکون کی زندگی مل جائے پلیز پلیز پلیز اپ بھی اس پر کام کرے

  • @mfiaz8612
    @mfiaz8612 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    چین کی طرح پاکستان کو بھی اپنا نیٹ ورک ڈیوائسز بنانے چاہیے

  • @javedakhtar4181
    @javedakhtar4181 วันที่ผ่านมา

    Pakistan America zidabad

  • @imtiazdar7787
    @imtiazdar7787 วันที่ผ่านมา +1

    *آخری ہزار سالہ عُلماء کی وجہ سے ہم پھستے پھستے آج بہت بُرا پھس چُکے واحد حل قرآن و سُنَّت کی اصل روح کے مطابق دُنیاوی عُلُوم میں ترقی کرنا ھے لیکن یہ کام کرنے کیلیئے کم از کم ایک کروڑ مولوی پھڑکانا ہو گا باقی سب ڈر جائیں گے انشاءاللہ العزیز*

    • @kkkkffff1203
      @kkkkffff1203 วันที่ผ่านมา

      Sirf shia Molvi.

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 วันที่ผ่านมา

    بین الاقوامی کو چاھیں بیجر بنای والی فر اقتصادی پابندی لگائی یہ حقوق البشر سی خلاف اور دھشتگردی ھیں

  • @MusaKhan-fh2xb
    @MusaKhan-fh2xb 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Quran is wahid hal

  • @aslamtunio86
    @aslamtunio86 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    is intahai khatarnak action k baad ab ye baat bhi koi mushkil nhe k pori dunya k billions log jo mobile fones ya comunicatins ki jadeed aalat use kartey hen .. unsab ko ek pul me uradena koi issue nhi khususan agar ye amal israel ne kiya hey to

  • @javedakhtar4181
    @javedakhtar4181 วันที่ผ่านมา

    Sawaal ya hai k hifzuula k satbara KO kesay pata Taha jou us Mey appna band kardia thaa.ammraca KO badnaam na Kia jay jay