آپ کی بات صحیح ہے بلکل ۔۔ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی بتائی تھی کہ فہاشی اور ناچ گانا گھر گھر میں عام ہوگا۔۔اور یہ یقیناً ٹک ٹوک اُن میں سے ایک ہے۔۔
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب! آپ کرتے رہے اپنا کام ۔ حدیث میں آتا ہے۔ "جب کوئی برائی دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو اگر ہاتھ سے نہیں روک سکتے تو زبان سے روکو اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو دل سے برا جانو اور دل سے برا جاننا سب سے ایمان کا کمزور درجہ ہے ۔"
شکر ہے کوئی تو ہے جس نے آواز اُٹھائی ان چیزوں پر لیلن کاش ڈاکٹر صاحب جیسے اور بھی اچھی شہرت والے لوگ ڈاکٹر صاب کا ساتھ دیں اور مل کر ایک آواز بن جائیں لیکن پھر بھی بہت محنت اور ہمت کر رہے ہیں آپ معاشرے میں اپنا بہترین کردار ادا کر رہے ہیں آپ جیسے لوگ ہیں جو دلوں میں بستے ہیں اور سچے پاکستانی ہیں اللہ آپ کی مدد کرے آمین کتنے اچھے سے سمجھا رہے ہیں واہ کیا بات ہے زبردست 👍🏻
اتنے یقین سے کہہ سکتے ہو کہ یہ شیر مارنے کو اتنا تک توفیق ہے کو کسی ہسپتال میں پڑے مریض کیلئے دس ہزار پاکستانی روپے بھیجنے کی ہمت رکھتا ہے یہ صرف فعسش پھیلانے کیلئے یہاں شیئر مار کر پھر پرسنل فیس بک اور واٹساپ پر پوری رات شراب پی کر ویڈیوز کال کرتے ہیں یہ لڑکیوں کو میں خود دس سال سے یہ ٹرکی مردوں کے ساتھ گزار رہا ہوں پردیس میں جو دو تین سال یہاں رہ کر ایک دن اپنی بیویوں کو کال تک نہیں کرتے ہیں پوچھنے یہ کہتے ہیں کہ ہمارے رواج میں عورتوں کو موبائل استعمال یہ بات کرنے کی اجازت نہیں ہے جب اپنی رواج میں عورتوں کی اہمیت ہے تو جن کو ننگی کرکے ویڈیو کال کرتے ہیں وہ عورت نہیں تو کیا ہیں 😢😢
Sir kayi baar apko Salute Salute Salute...kiya zimmedari nibhayi apne beghair kisi criticism k drr k...Sir Salute phr apko k apne muslman hone ka Haq ada...ab baari hum bigde musalmano ki hai... Bs Allah tala apki hifazat kre...har trh se.. Ameen ... from India
بھائی ھم آپ کے ساتھ ہے ان لوگوں کی وجہ سے گھر میں رہنے والی سادہ اور پرخلوص بیوی کی زندگی تباہ ہے کیونکہ ہر مرد اب یہ سمجھتا ہے کہ ہر عورت ہر بیٹی کردار بچتی ہے چاہے موبل والی یہ گھر والی عزت درا بیٹی بھی کو کوئی بھی عزت دار نہیں سمجھتا اللّٰہ ھدایت دے آمین ثم آمین ڈچ موبائل کی تباہی ہر گھر کو تباہ کر رہی ہیں کوئی چب کر اور کوئی ضر افسوس اب کردار والی بیوی بیٹی اور بہن بہت مشکل اس دور میں اور جو ہے وہ ان کی وجہ سے مشکل میں
@@sadafambreen309 enho nay Kuch mAh pehla video upload ke thi jis Mai bataya tha k Pakistan Mai sab kisaan tarbooz ko red color ka injection laga k sale krty Hain
السلام علیکم بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب اپ نے بہت اچھی بات کہی رسپکٹ کرتے ہیں ہم دل کی گہرائیوں سے اپ کی بہت رونا اتا ہے افسوس ہوتا ہے جب اپ اتنی محنت کرتے ہیں اور ان بہن کے اس بہن کے سمجھ میں نہیں ارہی بات اللہ پاک اس کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے کل میاں ارشد عمران صاحب کا ہم ایک شو دیکھ رہے تھے پروگرام انہوں نے کیا کہ ایسے ہی محبت کا جھانسہ دے کر شوہر نے اپنی بیوی کو اگ لگا دی تو ہم تو یہی کہتے ہیں کہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین😢😢😢😢😢😢
Dr sb,app nay dukhtay dil per merham rakha ha,i request to dr jawaid iqbal, nd other social activists piz come on frontline and help this nation who almost lost their legacy.
i really like your content i think you shouldn't stop guiding the right thing to the people its really needed in today digital world. deeply thanks from my heart .may Allah bless you with more power, health and wealth.
Sir I am thankful that you are raising this issue ..But nation needs to understand that we all can get rid of this vulgarity by unfollowing these type of people. We need to save our children from this garbage..keep it up
Jazakllah Kher and I am happy too see that any talk about this cheapest veglorities and I appreciate you.thank you once again. I am standing for this jahad
I love the term you are using digital........bht civilaized tareeqay sr samjhaya....with ulyou in this Jihad..... physically bhi hmen Apke saath stand Lena para tou hm hazir Janab......Allah bless you.......
Ye jo application application lagaya hay koi b ap k kehnay pr nai ruknay wala😂 ye and including you sab gndi website b dekty ho gey😂 jis k Pas laptop computer smartphone internet hay inho ne ye sab krna ho hay🤓 or ye jahil lrki Jo text Ker k app k name bata rai jahan is ki choti behan nagi k apni izat dey rai is ka begharat baap apni beti ki garami ki aag kthm krny k liye uski shadi krwa dey kis maksad k liye ghar bethaya hay😂😂
Sir, your work is truly commendable. Due to such unethical content creators on social media, vulgarity and indecency are becoming widespread. Their content lacks any educational or moral message, and they have never spoken about ethics, traditions, morality, or education. They have never raised their voice for the truth. They are nothing but a curse to society, contributing to its destruction, all for the sake of earning a few bucks. By raising your voice against them, you have done a great service to the community. We wholeheartedly support you and pray that you continue your work in the same way.❤❤❤❤❤❤ Well done ✅
Hm apny bacho k sath un sy any wali naslo k ley b dua krain Allah hmary bacho ko un sy any wali naslo ko kome loot jaisy baihayai burai sy bachy. Inhy deen pr qaim daim rakhy آمین
👍 You are so right. We are proud of your positive role and work. May Allah bless you. Continue your jihad. May Allah give you more strength and wisdom. Social meadia’s negative impact is ruining our society 💔😢. Even our infants 👶 are not safe. Where we’re standing in this world. Satan is free everywhere. Protect yourself, your kids and your society. Allah sub ko hidayat de. Deen se dori, jihalat, ghurbat all are the important factors in this issue.
Dr. U R Right....Allah Pak apka ye Amal qabool kray or apki madad kray or hifazat kray Or hamara hissa b is system k khilaf awaz uthana qabool kray Ameen
I agree with you point of view and I like your efforts that you aware this type of women that have no idea to destruction of thier offspring's future.keep it up we are stand with you.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Dearest my brother affaan i thanks to this biger society matters stand for humanity my support allways stand with my bro u so nice of you ALLAH your greats goal aforts successfully achievement INSHALLAH AMEEN
In this era of digital chaos....your this struggle to spread awareness and tk a stand against digital mafia is highly appreciated...keep up the good work
آپ کی بات صحیح ہے بلکل ۔۔ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی بتائی تھی کہ فہاشی اور ناچ گانا گھر گھر میں عام ہوگا۔۔اور یہ یقیناً ٹک ٹوک اُن میں سے ایک ہے۔۔
Beshak
ہم آپکے ساتھ ہیں
ڈاکٹر عفان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
❤🎉
You are great
❤🎉
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب! آپ کرتے رہے اپنا کام ۔ حدیث میں آتا ہے۔ "جب کوئی برائی دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو اگر ہاتھ سے نہیں روک سکتے تو زبان سے روکو اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو دل سے برا جانو اور دل سے برا جاننا سب سے ایمان کا کمزور درجہ ہے ۔"
Absolutely right 👍
🎉
As a mother I am also afraid for my daughter to see this situation and digital fahashe
❤❤❤❤love it
Strongly agreed❤
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I said goodbye to social media in 2024 and my life is so much better after now. I am so glad Allah showed me the right path. Alhumdullila
MashAllah.. happy for you
الحمدلله
شکر ہے کوئی تو ہے جس نے آواز اُٹھائی ان چیزوں پر لیلن کاش ڈاکٹر صاحب جیسے اور بھی اچھی شہرت والے لوگ ڈاکٹر صاب کا ساتھ دیں اور مل کر ایک آواز بن جائیں لیکن پھر بھی بہت محنت اور ہمت کر رہے ہیں آپ معاشرے میں اپنا بہترین کردار ادا کر رہے ہیں آپ جیسے لوگ ہیں جو دلوں میں بستے ہیں اور سچے پاکستانی ہیں اللہ آپ کی مدد کرے آمین کتنے اچھے سے سمجھا رہے ہیں واہ کیا بات ہے زبردست 👍🏻
Men Lawyer hun. Dr sahab jesy logon k sath mil k in issues py asal jehad krna chahta hun. Hum her had tak jaen gy in issues ko rokny k liey.
Check ou the nazriya e nadir rap song
اگر امیر ہونا کامیابی کی علامت ہوتی تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم غریبی کو نہ چنتے۔۔۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Khubsurt bat mashaALLAH
Sab se achi baat ki aap ne,👍🏻
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
❤❤❤
Sir ap bht achi baten krty hn...Allah apko apny hifz o amaan main rakhy ...burai ko dikhana or rokna b islam ki tableegh hai
ڈاکٹر عفان صاحب ان بیہودہ ڈیجیٹل طوائفوں کے خلاف جہاد میں اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو۔ آمین
اللہ تعالی ہم سب کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Agr har shakhs dr affan jesa gairat mand hojy To hum Bh Tarakki Yafta Mumalik Me Shamil Kiye Jayn.
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائیں شیر کا جگر رکھتے ہیں بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ پاک سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائیں جو سمجھانا چاہ رہے ہیں آ مین
🎉
اتنے یقین سے کہہ سکتے ہو کہ یہ شیر مارنے کو اتنا تک توفیق ہے کو کسی ہسپتال میں پڑے مریض کیلئے دس ہزار پاکستانی روپے بھیجنے کی ہمت رکھتا ہے یہ صرف فعسش پھیلانے کیلئے یہاں شیئر مار کر پھر پرسنل فیس بک اور واٹساپ پر پوری رات شراب پی کر ویڈیوز کال کرتے ہیں یہ لڑکیوں کو میں خود دس سال سے یہ ٹرکی مردوں کے ساتھ گزار رہا ہوں پردیس میں جو دو تین سال یہاں رہ کر ایک دن اپنی بیویوں کو کال تک نہیں کرتے ہیں پوچھنے یہ کہتے ہیں کہ ہمارے رواج میں عورتوں کو موبائل استعمال یہ بات کرنے کی اجازت نہیں ہے جب اپنی رواج میں عورتوں کی اہمیت ہے تو جن کو ننگی کرکے ویڈیو کال کرتے ہیں وہ عورت نہیں تو کیا ہیں 😢😢
بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں
🤣 aur ye jo ilaj main loot maar karte oske bare main bhi kuch kahe
Sir kayi baar apko Salute Salute Salute...kiya zimmedari nibhayi apne beghair kisi criticism k drr k...Sir Salute phr apko k apne muslman hone ka Haq ada...ab baari hum bigde musalmano ki hai...
Bs Allah tala apki hifazat kre...har trh se.. Ameen ...
from India
Apny Jo b bt kahi 100% Sach ki apki bat sun k imaan b taza hota hy k hmara Deen humy Kiya talqeen krta hy...
میں بھی آن لائن اکیڈمی چلاتی ہوں علم دین سکھاتی ہوں ویڈیو نہیں بس آڈیو ہوتی ہیں کلاس بہت بہترین چل رہی ہے اکیڈمی ماشاءاللہ عزوجل
Maa xha Allah ❤️❤️❤️ Allah pak or barkt Daly apky riziq Mai amen ❤❤❤
Allah pak apni Khas rehmat se nwazay aameen
ماشاء اللہ
❤🎉
Allah Mazeed kamyabian or barkatain atta karey Aameen InshAllah
Well done dr saab.from a long time i was looking such kind of platform to raise voice against vulgarity 👍👍
❤🎉
ما شا اللہ ڈاکٹر صاحب اللہ آپکی صحت ، رزق میں برکت عطا فرمائے
Pakistan ka pehla doctor ha jo koi acha kam kr raha agr wo krta rahy toh
Unka sath dain , message agay pahuchain.
Very góod allaha ap ko ajr DE Ga inshalla
سلام ہے ڈاکٹر صاحب آپ پر اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہانوں میں اعلی مقام عطا کرے آمین
❤🎉
بہت عمدہ جہاد ۔ اللہ آپ کو اس جہاد میں کامیابی عطاء فرمائے ۔اللھمہ آمین ۔
اپ بالکل ہی صحیح کہہ رہے ہیں کیوں کہ اج کل بچیوں کو سنبھالنا بہت زیادہ مشکل ہو گیا ہے ایسی ماؤں کی وجہ سے
❤🎉
السلام علیکم بالکل صحیح کہہ رہے ہیں عرفان بھائی اپ اج کل بے حیائی کا زمانہ حد سے زیادہ پھیلا ہوا ہے اللہ پاک ان کو ہدایت عطا فرمائے
بھائی ھم آپ کے ساتھ ہے ان لوگوں کی وجہ سے گھر میں رہنے والی سادہ اور پرخلوص بیوی کی زندگی تباہ ہے کیونکہ ہر مرد اب یہ سمجھتا ہے کہ ہر عورت ہر بیٹی کردار بچتی ہے چاہے موبل والی یہ گھر والی عزت درا بیٹی بھی کو کوئی بھی عزت دار نہیں سمجھتا اللّٰہ ھدایت دے آمین ثم آمین ڈچ موبائل کی تباہی ہر گھر کو تباہ کر رہی ہیں کوئی چب کر اور کوئی ضر افسوس اب کردار والی بیوی بیٹی اور بہن بہت مشکل اس دور میں اور جو ہے وہ ان کی وجہ سے مشکل میں
Mujhay such main bahut Khushi hui k hamare mulk main ab bhi aap JAISE log mojood hai Allah aap ki hifazat kare
اسلام علیکم
عفان بھائی اپ نے بہت اچھی طرح بات سمجھائی
واقعی ہمارے معاشرے میں چور دروازوں سے امیر ہونے کو ترجیح دی جاتی ہے۔۔۔
👍🏻👍🏻
Memona muslima or rashida dono same working
❤
پہلی دفعہ آپکا وی لاگ دیکھ رہا ہوں توقع سے زیادہ اچھا ہے
بہت بہترین باتیں کیں ہیں آپ نے ڈاکٹر صاحب اب اللّہ کرے سننے والوں کو سمجھ بھی آ جائے
Doctor sahib ap bht acha kam kr rhy hn..
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
🎉❤You're the best Dr Sahib Rèspecting you and your family Thanks Shukriya Shukran.🎉❤
تربوز کو ٹیکا لگانے پر دل ہی دل میں آپ کو گالیاں دی مگر اب جہاد جو آپ نے شروع کیا آپ کو سراہتے ہیں جزاک اللہ
😂
❤🎉
Same 😂
Kia matlab tarbooz ko teeka kis ny lgaya?
@@sadafambreen309 enho nay Kuch mAh pehla video upload ke thi jis Mai bataya tha k Pakistan Mai sab kisaan tarbooz ko red color ka injection laga k sale krty Hain
بہت اچھا نام دیا ہے آپ نے ڈیجیٹل طوائفیں
ہم آپکے ساتھ ہیں
right.....
Right 👍👍👍
Right
@@SARAMaryam-le9ti right
Sir ap bohot acha Kam kry hain. Salute you... Allah apko niak irado or is jahad me success day.
بالکل صحیح اللہ کی قسم بربادی تباہی ناپاکی اللہ بچائے سب کی بہن بیٹیوں کو
Ameen
❤🎉
Thank you so much k apne ye topic uthaya. Sahe naam dea . Bar bar uthain is massive situation per
Ek dm sahi keh rhe bhai aap
I agree with u
Allah tala hm sb ko nek hidayato se nvaze
You are absolutely right sir Allah hum sub ko hydayet ata farman aur Muslims ko Deen e Islam ka saur ata farman Ameen
السلام علیکم بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب اپ نے بہت اچھی بات کہی رسپکٹ کرتے ہیں ہم دل کی گہرائیوں سے اپ کی بہت رونا اتا ہے افسوس ہوتا ہے جب اپ اتنی محنت کرتے ہیں اور ان بہن کے اس بہن کے سمجھ میں نہیں ارہی بات اللہ پاک اس کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے کل میاں ارشد عمران صاحب کا ہم ایک شو دیکھ رہے تھے پروگرام انہوں نے کیا کہ ایسے ہی محبت کا جھانسہ دے کر شوہر نے اپنی بیوی کو اگ لگا دی تو ہم تو یہی کہتے ہیں کہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین😢😢😢😢😢😢
ہم آپکے ساتھ ہیں
ڈاکٹر عفان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Dr sb,app nay dukhtay dil per merham rakha ha,i request to dr jawaid iqbal, nd other social activists piz come on frontline and help this nation who almost lost their legacy.
الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو اس حق کیلئے چن لیا ہے ڈاکٹر صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔
Samjany ka triqa bht acha h .hr bat logically.. thanks
اللہ ہدایت دے
ڈاکٹر صاحب آپ بہت اچھا کررہے ہیں
totally agreed... May Allah bless every muslim emaan, health, wealth n prosperity 😍
Doctor sahab apki himmat ko salam Allah pak apko jazae khair ata farmae Ameen
بالکل درست فرمایا آپ نے ہمارے معاشرے میں اگر آپ جیسے ہو تو ہم اس معاشرے کو جلد کنٹرول کر سکیں گے
❤🎉
Dil khoon k aanso ro Raha hai😢😢😢😢😢😢excellent,,,digital tawaaif geeree ghr Ghar m hai😢😢😢😢😢
🎉❤Asslamu'Alaikum Masha'Allah Subhan'Allah very good Respect and peace to good peoples of Pakistan Zinda Aabad❤🎉
اس جہاد میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
اللّٰہ آپکی مدد فرمائے آور آپکی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Excellent initiative ... Shair ka bachay...we are with you❤❤❤❤
i really like your content i think you shouldn't stop guiding the right thing to the people its really needed in today digital world. deeply thanks from my heart .may Allah bless you with more power, health and wealth.
Sir I am thankful that you are raising this issue ..But nation needs to understand that we all can get rid of this vulgarity by unfollowing these type of people. We need to save our children from this garbage..keep it up
You are absolutely right brother. Allah hm sb Jo is human se bchay. Ameen
Spot on Dr sahab. Ap jesi soch ki is mulk ko shadeed zarurt hai. Keep up the good work.
ماشاء اللہ افان صاحب آپ قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
Jazakllah Kher and I am happy too see that any talk about this cheapest veglorities and I appreciate you.thank you once again. I am standing for this jahad
I love the term you are using digital........bht civilaized tareeqay sr samjhaya....with ulyou in this Jihad..... physically bhi hmen Apke saath stand Lena para tou hm hazir Janab......Allah bless you.......
عزت سے بڑی کوئی چیز نہیں۔ ایسے پیسے کا کیا فائدہ جو عزت پیچ کر کمایا جائے۔ اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
No one can explain Well this Thing in Our Comunity Hats Of Dr Afaan God Bless You❤🎉
Ma shaa Allah
Aap ki soch bahot amda h
Kash har musalman ki esi achhi soch ho jae😢😢
ہم سب کو قرآن سے جڑنے کی ضرورت ہے ۔۔۔سب دین اسلام سے دور ہونے کی وجہ سے ہے۔۔۔۔پلیز مثبت چیزوں کو پروموٹ کریں۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب بہت خوب زندہ باد
Dr. I salute U...
Highly appreciate ur pure act of generousity...
Ap n boht achi r sachi baten ki hn . Allah pak apko r apki famly ko tandrusti wali lambi zindgi Ata kry Ameen
What a great eye opening video❤
Ye jo application application lagaya hay koi b ap k kehnay pr nai ruknay wala😂 ye and including you sab gndi website b dekty ho gey😂 jis k Pas laptop computer smartphone internet hay inho ne ye sab krna ho hay🤓 or ye jahil lrki Jo text Ker k app k name bata rai jahan is ki choti behan nagi k apni izat dey rai is ka begharat baap apni beti ki garami ki aag kthm krny k liye uski shadi krwa dey kis maksad k liye ghar bethaya hay😂😂
ماشاء اللہ افان قیصر صاحب آپ قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ 🫡
❤🎉
G right
❤❤
Doctor sahib your great Allah pak ap ko kamyabi attah farmary
Absolutely right 👍👍👍
Thank you so much for these guidelines ❤
Dr. Sahib Allah Pak aap ko jazae khair atta farmae aap burai say rok rahay hain
Assalamualaikum Allah pak AP ko Zindagi de ameen sum ameen g AP ne buht achi bt ki ha or Karni b chahiy
Sir, your work is truly commendable. Due to such unethical content creators on social media, vulgarity and indecency are becoming widespread. Their content lacks any educational or moral message, and they have never spoken about ethics, traditions, morality, or education. They have never raised their voice for the truth. They are nothing but a curse to society, contributing to its destruction, all for the sake of earning a few bucks. By raising your voice against them, you have done a great service to the community. We wholeheartedly support you and pray that you continue your work in the same way.❤❤❤❤❤❤ Well done ✅
❤🎉
Good campaign doc sb
Right 👍
🎉
🎉❤
ڈاکٹر صاحب آپ نے میرے دل کی بات بہت اچھے طریقے سے سمجھا دی۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔
Hm apny bacho k sath un sy any wali naslo k ley b dua krain
Allah hmary bacho ko un sy any wali naslo ko kome loot jaisy baihayai burai sy bachy.
Inhy deen pr qaim daim rakhy
آمین
الله پاک ہماری تمام بچیوں کی عزت وآبرو کی حفاظت فرماۓ😢😢😢
👍 You are so right. We are proud of your positive role and work. May Allah bless you. Continue your jihad. May Allah give you more strength and wisdom. Social meadia’s negative impact is ruining our society 💔😢. Even our infants 👶 are not safe. Where we’re standing in this world. Satan is free everywhere. Protect yourself, your kids and your society. Allah sub ko hidayat de. Deen se dori, jihalat, ghurbat all are the important factors in this issue.
اللہ ہم سب مسلمانوں کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق دے اور ہم سب کو ہدایت دےامین ثم امین
As a female I like yr good discussion good decision of jihad❤🎉
Dr. U R Right....Allah Pak apka ye Amal qabool kray or apki madad kray or hifazat kray
Or hamara hissa b is system k khilaf awaz uthana qabool kray Ameen
I agree with you point of view and I like your efforts that you aware this type of women that have no idea to destruction of thier offspring's future.keep it up we are stand with you.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Sir you are awesome and I am big fan of you ALLAH give you more strength for this jahad. ❤❤❤❤❤❤❤❤
Dearest my brother affaan i thanks to this biger society matters stand for humanity my support allways stand with my bro u so nice of you ALLAH your greats goal aforts successfully achievement INSHALLAH AMEEN
Zabardast Allah affan Bhai apki efforts ka Sila apki family ma barkaton ki surat ma aata karey ameen❤
Aap bohat acha kaam kr rahy hn hum aap k Saath hn.we love you
❤❤
You r right doc es society m asy he hota ha Jo sai ko sai btye usko he ghlt smja Jata ha
Bulkul right 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 Dr g ..bht acaha bolay han ap ...keep it up 🎉🎉🎉🎉🎉
ڈاکٹر عفا ن جزاک اللہ اپنی محنت جا ری رکھیں
G bhai ap bht Acha kam kr rhy ho allah app ko is kam ka silva dy ga ensallah
In this era of digital chaos....your this struggle to spread awareness and tk a stand against digital mafia is highly appreciated...keep up the good work
Hats off to you Dr affaan.....ap ki himat ko salam ha....
ڈاکٹر صاحب آپکی باتیں صرف عزتدار خوددار غیور لوگ ھی سمجھ اور مان سکتے ہیں
اللہ رب العزت ہماری بہن بیٹیوں کو نیکی کی ہدایت دے اور ڈاکٹر عفان اللہ اپ کو سلامت رکھے آمین
What a great offer,and generosity by DR Affan
❤🎉
Bht khoshi hoi Apke ye soch son k Allah apko kamyab Kary
Ap ki maa ji k hath choomny ko dil kr gya jino ny itni echi perwerish ki apny bety ki, Allah kry me bhi apny bachon ki echi terbiyat kr skon
agree
JazakALLAH Khair. ALLAH Pak aap ki hifazaat farmaae aameen.
Allah Pak Hamay Hidayat Day, Hum Muslim Kehlanay K Laik ni.
جزاک اللہ خیر Good work 💯
Aik aik baat behtreen zaberdast sir hum bhi ap k sath is cause mai ap k sath hain
YALLAH hmaray bcho ko bcha lay or un ko deen or dunya mae kamyab karae ,,AMIN
Tiktok ko ban kar dena chahie Hamari naslen kharab ho rahi hai