Matam Karna Haram ? Or Nabi Ki Namaz Ko Falto Kehna Reply To Engineer Mirza by Mufti Fazal Hamdard
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
- Matam Karna Haram ? Or Nabi Ki Namaz Ko Falto Kehna Reply To Engineer Mirza by Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
For Patreon:
/ mfhamdard
#muftifazalhamdard #noha #imamhussain #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history #engineermirza
نوحہ اور ماتم کا تعلق فطرت سے ہیں۔۔ جب ان کا اپنا بیٹا مر جائے تو صرف رونا ہی نہیں بلکہ دیواروں کو ٹکریں مانتے ہیں
Is mufti ka nmbr mujy mil sakta hy
💯✔️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد و عَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أعْدائهُم أجْمَعِین
اور ان کے تمام اصحاب و ازواج پر بھی رحمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ یہ بات تو سمجھنے والی ہے کہ اصحاب میں اورازواج میں کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ منافق بھی تھے (میں نہیں سمجھتا ہوں) تو ان لوگوں کو ویسے بھی اللہ کی رحمت پہونچ ہی نہیں سکتی۔
اہلبئیت علیہ السلام کے جو بھی پیروکار رہےگا وہ ہمیشہ علم والا اور عاقل ہوگا ۔ اللہ آپ کو سلامت رکہیے ❤
Allah SWT bless you Fazal Hamdard for speaking the truth in this era of falsehood. May you get rewarded for speaking the Haq of Ahl-al-Bayt A.S. of Hazrat Mohammad S.A.W.
جب آپ یا کوئ بھی گہرائ سے ریسرچ کریگا تو وہ اس نتیجہ پر پہوںچیگا جن لوگوں کو 11:53 رسول کریم سے بغض تھا وہ لوگ اسکا بدلہ انکی آل سے لیتے رہے اور اپنے دل کو ٹھنڈک پہوںچاتے رہے نبی کو نقصان پہوںچانے کی کوشش جب علی کی وجہ سے ناکام ہوئ تو سارا بغض علی اور اولاد علی کی طرف منتقل ہو گیا اور یہ لوگ نبی کو مصلحتا مانتے ہیں دل سے نہیں😅😅
مفتی صاحب ، عزاداری امام حسین علیہ السّلام عرش کی عبادت ھے، جو اللّٰہ تعالیٰ نے نصیب والوں کو عطا کی ھے، بات سمجھنے کی ھے، زمین و آسمان ماتم حسین علیہ السّلام کرتے ھیں، وقت کی ساعتیں ، سمندر اور ھوا کی لہریں سب شامل عزاداری ھیں۔
😂
@@FromShiaToMuslim I am not a Shia but is tarikhe se mazak udana akhlaq ke khilaf hai agarche ye aapke nazdeek durust nahi hai
مزاج محتلف ہو سکتے ہیں ۔ لیکن اردو زبان کا لہجہ اور طرز بیاں کمال ہے اللّه پاک اہل بیت علیہ اسلام کی پیروی پہ قائم رکھے آمین
بی بی زہرا کی بیٹیاں آپکو دعا دیتی ہیں
Maula salamat rakhe appko apki tahqeeq me aur bulandi ata kare 🤲 jazakallah
Appke dushmano ko pasti ata kare
مفتی فضل ہمدرد صاحب جزاک اللہ خیرا حق بیان کرنا اللہ اور رسولﷺ اللہ گے نذدیک بہت بڑا جہاد ہے اللہ را ضی ہو اپ پر
ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے سمجھایا آپ نے اور ادب کے ساتھ گفتگو فرماتے ہیں آپ اللّٰہ برکتیں نصیب کریں ❤
Haq Ali Ke sath Hai Ali Haq ha❤
نبی کریم ص نے حضرت ابو طالب ع اور بی بی خدیجہ ع کی وفات کے سال کو عام الحزن فرمایا یعنی پورا سال غم کا سال
جناب ابو طالب نے ایمان لائے بغیر دنیا سے رخصت ہوئے اسی لئے رحمت کی دعا کرنا ٹھیک نہیں ہے
@@HussainAhmed-nk7pglanat tere ty
Allah Ta'ala Bless and protect you always 🙏 Aameen. Mufti Sahab you are doing a great job. Keep up the good work sir 👌 👍
geo, Mola hamesha salamat rakhay.
آللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائیں
پروردگار آپ کی حفاظت کرے آمین ❤
ماشااللہ بہت اچھا ۔میری دعا ہے حسین علیہ السلام کی ماں آپ کو آباد رکھے آپ کو کسی کا محتاج نہ کریں امین مولا آپ کا سایہ سلامت رکھے
استغفراللہ ایسی بات نہ کیا کریں حسین علیہ السلام کی ماں کسی کو کیسے آباد رکھ سکتی ہے کیونکہ وہ تو وفات پا چکی ہے دنیا سے رخصت ہو چکی ہے کیا کوئی مرا ہوا آدمی کسی کا کوئی بھلا کر سکتا ہے ۔یہ ٹھیک عقیدہ نہیں ہے
@@HussainAhmed-nk7pg Marchukey nahi kaho zara ahtram karlo wafaat hogai Ya dunya se chaley gaye, Shia ka aqeeda mujhey bhi samajh nahi ata sahi laikin aap muslaman ho zara tameez se alfaz ada karo Syeda khatoon e Jannat Muslamano ke liye Maa ka Maqam rakhti hain? Tum apni sagi maa ke liye marchuki ya Margai ka alfaz pasand karogey????
Wafaatshuda se madad maanga bhi to shirk hai aur khulle aam shirk karne waale ab aaye Hain islaah karne.
@@farrukh4385شکریہ جناب والا ۔اللہ تعالٰی سیدہ نساء أهل الجنة فاطمة الزهراء رضى الله عنها پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے
keya husain raziallahu anhu ki amma ke ikhtiyar me yeh hai jo aap kah rahe hain aur mufti sb pe bada taajjub hai ki aisi comments pe koi baat nahi karte
اس گمراہی دورمیں اس سلفی دورمیں حقیقت بیان کرنے کی خدا آپکو توفیق عنایت کرے اور اجرےعظیم سے نواز ے آمین یا رب العالمین
Appki kawish per appko Allah Qabool farmay
مفتی ھمدرد صاحب آپ کے والدین کو لاکھوں کروڑوں سلام جس نے آپ جیسا نڈر اور حق گو انسان پیدا کیا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے الٰہی آمین ❤
Ap pa hum shiaun se ziyada Ahl e Bait k razi hongay hai❤
Labbiak ya panjatn pak a s 🌹🌹🇮🇳🌹🌹🇮🇳🌹🌹
سبحان اللہ۔۔۔اللہ مفتی فضل ہمدرد کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
Mufti Rashid Mahmood rizvi SB is a great scholar alhamdulilah ❤
سبحان الله ماشاء اللّه واہ مفتی صاحب أج آپ نے اِن لوگوں کی جہالت کو ننگا کر دیا ❤❤❤❤❤
Mufti hamdard bhai ap par PAK RASOOL S. A razi hoon ❤
May Allah Bless You Sir. Lots of love from India
Masha ALLAH geo Mufti bhai ❤
What a strong reply by Mufti Fazal Sahab ❤
صبر سے مراد ہے کہ اللہ تعالی سے شکوہ نہ کیا جائے اور نعوز بللہ اللہ تعالی کو برا بھلا نہ کہا جائے رونا انسانی فطرت ہے اور اسلام دین فطرت ہے وہ خلاف فطرت باتوں کا حکم کیسے دے سکتا ہے
اظہار غم سے انسان کا دل ہلکا ہوتا ہے ڈپریشن دور ہوتا ہے جو عین فطرت ہے
مولا علی نے اس خطبہ میں فرمایا کہ میرے ماں باپ آپ پر فدا ۔۔۔۔
یہ تو ثبوت ھے کہ وہ مومن تھے ۔ اسکا مطلب ھے کہ صرف مومن والدین اور مومن اولاد ھی نبی کریم پر قربان ھونا پسند کرتے ھیں ۔ نتیجہ : مولا علی کے مطابق وہ مومن تھے ۔
مرد مجاھد مرد حق پرست ۔۔مفتی ھمدرد صاحب مولا سلامت رکھیں۔۔
Jb deen ahle bait a.s ko chor kr dosro se liya jai ga, tou gumrahi hogi
SubhaanAllah❤❤
Allah pak apki hifazat kren ameen.
Mashaallah mufti hamdard sahib zindabad you are completely correct / Allah bless you for standing strong for haq and truth and justice peace love harmony and getting uma together/and defending alibat and specially imam Ali
Jb mere moula Hussain a. S ki paidaish howii mere pak nabi nai apke galai ko chuma aur karbala ko yaad krke roye
Aur jb bb zainab s a ki paidaish howii tou aap nai unke hath ko chumma kuki apko pateh tha inhai kaid krke sham e kufa lai jaye gay😭😭😭😭😭😭😭
Toh es se kaha sabit hua aunho ne naozubillah matam kiya toba toba😢
Ma'sh'Allah
SUBHANALLAH
❤❤❤Haq Ya Mola Imam Ali A.S Madadii❤❤❤
ماتم ظالموں کے خلاف مظلوموں کا احتجاج ھے
Bahut behtareen mufti sahab 👍👍
KHUDA Slamat Rakhay aap ko Mufti sab
Masha ALLAH
برادر محترم جناب ھمدرد صاحب خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے بحق محمد و آل محمد علیہ السلام
❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️
Mufti sb, please explain what is means of CHASHTI RASSOL ULALLAH. I whait of your next vlog about about this KALMA.
Na Bhai assa na kro mufti fazal kisi ko mu dekhany k iabil nhi rahy ga wo ek munafiq mufti ha 😂😂😂✌️
Salaam
Very informative as always. You are doing a great work . Definitely you have found the right path of God which is linked Muhammad PBUH and al Muhammad as
May Allah change your passion 😢😮
We have not come in this world to make cooking eating our passion.
Our passion should be deen, Islam and things related to akhrat.
ماشاء اللہ
MashaAllah JazakAllah,mufti saheb Allah apko salamat rakhey.❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
اسلام وعلیکم
، اللّٰہ ھما صلی علی محمد و آل محمد ۔
غم کرنا ، رونا جائز ہے ، تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے اللّٰہ ھمیں فرقہ واریت سے نجات دلائے ۔ بے شک قرآن اور اھل البیت تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہیں بس آللہ تعالٰی ھم سب کو قرآن اور اھل البیت کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کرنے کی خوب توفیق عطا فرمائے ، علی ع کو مانتے ھیں مگر ھم علی ع کی نھیں مانتے۔۔
Allah ki kitab(Al QURAN) kafi ha
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤
مفتی صاحب نبی کی نمازوں کو فالتو اور فضول نہیں کہا ہے اپ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ؟
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
مولا علیہ السلام ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھیں آمین
یہ کیسا عقیدہ ہے کیا کوئی مردہ آدمی کسی کا کوئی بھلا کر سکتا ہے حالانکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ وفات پا چکے ہیں اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں پھر وہ کیسے کسی کو سلامت رکھ سکتے ہیں استغفراللہ استغفراللہ یہ کیسا عقیدہ ہے اللہ حفاظت فرمائے
@@HussainAhmed-nk7pg
جب انسان احمقوں کی پیروی کرتا ہے تو ہمیشہ گمراہ رہتا ہے۔
یہ بتا کہ انبیاء علیہم السلام زندہ ہیں یا نعوذباللہ مردہ ہیں۔
اللّٰہ سبحانہ قرآن مقدس میں انبیاء علیہم السلام سے عہد کے رہا ہے کہ جب میں اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو دنیا میں بھیجوں تو تم انکی مدد کرنا۔ انبیاء علیہم السلام پہلے آئے ہیں یا آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ انبیاء علیہم السلام تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت پہلے آئے ہیں۔ پھر اللّٰہ سبحانہ کیوں عہد لے رہا ہے۔
قرآن مقدس کے سورہ الحدید میں مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شان اقدس میں ارشاد فرما رہا ہے کہ۔ ہم نے لوہے کو نازل کیا آسمان سے۔ لوہا تو آسمان سے نازل نہیں ہوتا ہے زمین سے نکلتا ہے اور کائنات کی پوری تاریخ میں آسمان سے ذالفقار کے علاوہ کوئی دوسرا لوہا نازل نہیں نہیں ہوا ہے۔ اللّٰہ سبحانہ فرما رہا ہے۔ ہم نے لوہے کو نازل کیا آسمان سے۔ کس کے لئے؟. جو اللّٰہ کا مددگار ہے اور جس نے انبیاء علیہم السلام کی مدد کی ہے۔ کیسے بالغیب۔ غیب میں رہ کر۔ تو جو غیب میں رہ کر مدد کر سکتا ہے تو وہ اس دنیا سے ظاہری رخصت کے بعد بھی تو مدد کر سکتا ہے۔ یہی تو پروپیگنڈا دشمنوں نے کیا کہ سب کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا۔ اللّٰہ سبحانہ نے انبیاء علیہم السلام سے کیوں عہد لیا کیونکہ معصوم کو موت نہیں اتی ہے۔ جبکہ انبیاء علیہم السلام معصوم اصغر ہیں اور محمد و آل محمد علیہم السلام معصوم اکبر ہیں۔ درود شریف معصوم اکبر پر پڑھی جاتی ہے ناکہ معصوم اصغر پر۔ اور جن پر درود شریف پڑھی جائے وہ مردہ نہیں ہوتا ہے۔ معصوم علیہ السلام کے لئے موت کا تصور یہودیوں کا ہے دین اسلام کا نہیں۔ اللّٰہ سبحانہ نے قرآن مقدس میں فرمایا ہے کہ شہید زندہ و جاوید ہے اسکو مردہ مت جانو۔ تم لوگوں کو اللہ سبحانہ کی قدرت پر یقین نہیں ہے۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالی قادر و مختار وحدہ لاشریک نے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو اپنی مخلوقات کے لئے مشکل کشاء بنایا ہے۔ جس طرح قرآن مقدس قیامت تک کے لئے اس دنیا میں ہے اسی طرح محمد و آل محمد علیہم السلام بھی قیامت تک اس دنیا میں مددگار ہیں۔
Ali haqq h❤
ALLAH khush rakhay aapko Mufti Sahab. Punjatan aor Ahl e Bait ki ziyarat hamesha naseeb karay. Ameen!
جزاک الله❤❤❤
Subhanllah Masha Allah
Me bhi mirza sahab ko folo karta tha lakin ab allha se tuba talab karta hun allha mujhe maf kere
Mirza k aadhe aqaid shia hai aadhe wahabi. Sab confuse hai wo khud bhi 🤣
Haq rasulullah saww Mera nabi saww Mera aqa Mera mola Muhammad saww zindabad ya Allah ya Muhammad saww ya Ali saww
MAULA sirf ALLAH ☝️
@@FromShiaToMuslim Mera mola Muhammad saww Mera mola Ali saww TU jisdin Muhammad saww ka beghair apna Allah tak pohonch jayain TU mujha Bhi bata dena
@@ahmadalinaqvi5108 main ALLAH tak pohnch Chuka hon Alhamdulillah ..ALLAH kisi ka mohtaj nahi. ALLAH Jis ko Chahta ha apni taraf k sedhe raste pr chala deta ha.
Tum uski makhloq ko pojnay walay kia jano ALLAH Kya ha
@@FromShiaToMuslim kafir Muhammad saww ka baghair Khuda ko dhoondho aur mujha bata
@@ahmadalinaqvi5108 kafir tu tum ho shio , yahood o nasara se b baray kafir jo Allah k zikr se ALLAH ki shan ALLAH ki hamd sun k jal jatay ho
تیسرا تحفہ ناچیز کی جانب سے رکھ لیجۓ قبلہ الحمدو للّٰہ اس عمل پر کہ انسان جسکا قلب دھڑکتا ھے پتھر دل نہیں ملعون بنو امیہ و بنو عباس و عبدالوہاب کی اولاد و باقیات کا (ل) جو بھی مظلومیت کربلا و شام سنے گا اگر دل ہوگا دھڑکے گا اور انکی مظلومیت پر نوحہ کُناں ہوگا اور آنکھ سے آنسو نکلے گا ❤
Waise to bhai apko ehle bait ka deen apni kitabon se lena h to apko ghaur o fikr k sath apni kitabe chhanni hongi.. apke yha aisi koi specific book nahi h jis se k ehlebait ki batai rasool e khuda ka islam ho agar aisi koi book hoti to bhai bura nahi manna ye firqe na hote phir agar apke yha islam ehlebait e rasool se liya gya hota.
Koee bhi Jan boojh Kay tayyari say ni ro Sakta. Imam e Ali mukam ka ziker khud bakhud ankhon ko num kar daita ha lakin usi ki ankhon main ansoo ain gay jis Kay Dil main nabi e mohtaram s. A ki mohabbat basti ha...
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد و عَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أعْدائهُم أجْمَعِین
لبیک یا حسین علیہ السّلام ✊🌹🌷🌺🇵🇰🌸♥️💐😢
جیو مفتی فضل ہمدرد صاحب مولا آپکو سلامت رکھے آمین
جزاک اللہ جناب مفتی فضل ھمدرد صاحب اللہ آپ کو سلامت وخوش رکھے آمین یارب العالمین بحق14معصومین علیہ سلام
Fazal yar tumara mathA com ne ko dil karta hy suni hn ehke bait pr meri or meri aal qur ban
haq hy aap ki baat
مسلمانوں کی اگثریت رسول الللہ سے نفرت رکھتے ہیں اور یہ عمل مسلمانوں سے ان کا دین چھین لیتا ہے
jazakAllah Mufti sahab Allah paak aap ko izzat de or apni pnah me rakhe, Ahl e Bait e Tahireen A.S aap ko mohabbat ka ajar e azeem ata farmaye.
Or 1 baat ke engineering ke ander itni jurrat hi nahi ke wo Ustad e Mohtarm Janab Allah Yari sahab ke saamne baith sake.
مولا آپکی حفاظت کرے اور سلامت رکھے حق بیانی کا بہت شکریہ۔
مولا اللہ برحق ☝️
توہین صحابہ پر مرنے والے کہاں مر جاتے ہیں جب توہین رسول ہوتی ہے اور بتاو کہ کب توہین رسول نہیں ہوی ہر دور میں ہوتی رہی ہے خود رسول اللہ کی موجودگی میں بھی جاہل موجود تھے جو کہی بار رسول خدا کی توہین کرتے رہے مگر پھر بھی مسلمان رہے اور ان کے مانے والے بھی مسلمان بن گے
Ahle bait ki wakalat krny par Allah ap ko salamat rakhy.hussain ki maa ap sy razi ho
اللہ آپکو اجر دیگا
Salamat rahein
Masha Allah salamt Rahin Mufti sahib Bat yeh hi hai k inn subb baton k pechay Bughzay Ahlaybait As Hai or kuch nahi.Mufti sahab Rasool pak saw ko Bhi yeh log majburi k tahat manty hai. kun k inn ka islam yazeed wala islam hai dyikhaway ka.iss ki daleel surah e Munafiqon hai.
Mufti sahib you are incredible Alam who speaks truth with references
Faqir NAQVI Washington
۱۴۰۰سال سی دشمنان حق پوراااااااااا زور لگایا هر دور می پیچهلی دور سی زیاده شدت سی که قرآن مجید کا هم پله = برابر یعنی اهل بیت نبوت ص کی نام و نشان میتایی لیکن الله ج کی وعده محقق هوا که نورهدایت کو پهوک سی خاموش نهی کرسکوگی جیتنا زور سی پهوک مارو . نور نام امام علی ع سورج سی صدها برابر روشن تر هی اور دنیا کی هر گوشه می هر حق جو کی دل کو نور ایمان سی منور کرتی هی. علی ع حق حق علی ع
ماشاءاللہ جزاک اللہ
Jiyo salamat raho.. Moula MUHAMMED sawas Moula Ali ASWS o panjetan e pak ASWS ap se raazi ho .. 😢 Mai kya dua hoon ap ko Khud Bint e Nabi (s) Hazrat Bibi Pak Syeda Shahzadi Fatima Zahra SA dua dengi. . .
Aye mere Allah mere mola ki Taaeeed karne wale ko dost rakh..mehfooz rakh.. her dili maqasid bharlaa Tujhe wasta tere Habeeb SAWAS ka ... Ameen 🤲
beshk hak bat ki h apne qibla shahab..from 🇴🇲🇴🇲.oman
Masha Allah
قبلہ دوسری چیز میری جانب سے تحفہ قبول کیجۓ اللہ آپکی حفاظت کرے جسطرح ثابت کر رہے ہیں مگر یہ نہیں مانیں گے انکے آباو اجداد جو اصل قاتل ہیں نواسہ رسول (ص) کہ وہ سب جاننے کہ بعد بھی نا مانے تو دوسری چیز ھے کوئ مسلم اماء میں جو یہ دعوہ کرسکے کہ کوئ شخص جناب سید سجاد (ع) سے زیادہ شریعت محمدی (ص) کو جانتا ھے تو اگر یہ مجلس و ماتم غیر شرعی عمل ہوتا تو آپ کیسے اسکی اجازت دیتے جب پھپی نے رہائ کہ وقت فرمایا تھا بیٹا سید سجاد یزید پلید سے کہو ہمیں ایک گھر مہیاء کرے جہاں ھم اپنے شھیدوں کی مجلس و گریا کی محفل برپاء کرنا چاہتے ہیں اور شام کی عورتوں کو منادی کرادو کہ اس میں شرکت کہ واسطہ آیں
مسعودی نے مروج الذھب ج۲ صفحہ ۲۹۷ میں گیارہوں ہجری کے واقعات مین حضرت زھرا کی وفات کے بعد لکھا۔ لما قبضت جزع علیھا بعلھا علی جزعا شدیدا و اشتد بکائہ و ظھر انینہ و حنینہ۔۔ وفات فاطمۃ پر آپ کے شوہر علی نے سخت غم و حزن کیا اور شدت سے روئے۔۔۔ یہ کتاب بھی نیٹ پر موجود ہے
*اسلام نے مسلمانوں کو اس بات کی اجازت نہیں دی کہ ان کی حدیث، قرآن اور محمد سنّت میں جو کچھ لکھا ہے اس کے مطابق ان کے مذہبی عقیدے پر اعتراض کیا جائے...!*
*جب تک اس زمین پر اللہ کا تصور، قرآن محمدی سنت حدیث ہے، تب تک جتنی بھی حفاظت ہوگی جہادی حملے ہوتے رہیں گے..!*
Bohat khuob 🎉 mofti Humderd sab akal walay hoay to log ya daliayn Kafi han ahlaybat say mohabat k liay
Hassan Allahyari!!! The tigeR 🐅
Please you should take an Interview of Hassan Allah Yari, love watching you with him.
نہج البلاغہ میں پانچ مقامات پر علی علیہ السلام نے اس موضوع کو بیان فرمایا ہے۔ خطبہ 232 ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین۔ اس کی وضاحت آپ نے کسی حد تک کر دی۔ رحلت رسول ہی کے موقع کو بیان کرتے ہوئے امام علیہ السلام خطبہ 195 میں ارشاد فرماتے ہیں۔ اس خطبہ کا ترجمہ اہلسنت عالم رئیس احمد جعفری ندوی نے یوں کیا۔ رسول خدا کی قبض روح اس حالت میں ہوئی کہ آپ ؐ کا سر مبارک میرے سینہ پر تھا ان کی جان میرے ہی ہاتھوں پر بدن سے جدا ہوئی۔۔۔پس بیت نبوی اور اس کی اطراف سے گریہ و نالہ کی صدا بلند ہوئی، فرشتوں کا ایک گروہ جاتا تھا تو دوسرا آ جاتا تھا (رئیس صاحب کا خطبہ 188 )
Kuch Zyada he hogaya hai Shia Followers lenay ka liye 😂😂😂 Itna Baised Band 😂😂😂 Peace be Upon on Prophet Muhammad SAW and Family of Prophet Muhammad SAW ❤
Wo Tum jeso ko Toba ki dawat day rha hay
اللّٰہ تعالٰی آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
Hazrat yaqoob ne na zanjeerzani ki, na dhol bajay bajaye, na khud ko nanga kiya, na khud ko maara peeta, na jhootay kissay kahaniya sunayi, na koi biddat ki, na apnay betay ko khuda ka darja diya......
Aqle-qul ban'ny ki koshish mat kro...
Allah pak masumeen k sadky salamat. rakhy Ameen
Behtreen, Mufti Sahab, JAK. Mirza sahab ne Baaniey Hadees e Qirtas aur unke payrokaron se Deen lya hae, Rasool se nahi 😢
Sirf ek lafz hai aapki tareef ke liye humdard sahab
Salute you
ماتم کے موضوع پر تین بہترین کتابیں موجود ہیں جن میں سے سرفہرست اور بہترین کتاب شہید غلام حسین نجفی کی ہے۔ ’’ ماتم اور صحابہ‘‘ 256 صفحات پر مشتمل یہ کتاب نیٹ پر موجود ہے ماتم کے موضوع پر بے مثال کتاب ہے۔ عربی میں ایک کتاب صاحب الغدیر علامہ امینی کی ہے ’’ سیرتنا و سنتنا سیرۃ نبینا و سنتہ‘‘ یعنی ماتم کی ہماری سیرت نبی کی سیرت ہے۔ تیسری کتاب ماتم اور ازواج نبی مفتی نزاکت حسین صاحب کی ہے۔
Mufti sb you are great
سلامت رہیں ❤️
Muslim bukri ibny maja Hazrat Jabryal Nabi pak kyy pass ayy or btya Nabi pak ap kyy nawassa Hazrat Hussain koo ap kee ummat qatal kaar dyy gyy ap nyy apna saae pettna surnoo kaar dya gageen hwwy ansso bhya dya Hazrat Omma salma zuja Rasool nyy farmya Ap Nabi haan ap saar peet rhy haan ansoo bhya rhya haan laki ajj aksr muslman sarr petnya joo matam kee ak kissm haa Nabi ansoo bhy rhy haan lakin monafq molvi 1400 saal syy sachh muslmanoo syy chuupa rhy haan afsos
السلام علیکم قبلہ
یا علی علیہ السلام مدد
جزاک اللّہ خیر
Mufti sahab apko sharam ani chiye shia abu bakr or umar R.z ki toheen krty or ap unki side lety hi
ہمدرد صاحب اللہ آپ کو جزاے خیر دے❤❤
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسنین علیہ السلام کے نانا جان ص آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️