Maulana is very competent personality, he is patriotic pakistani politicians . Maulana is a center of present politics. Allah pakistan ko Dajjali fittney se mehfoz rakhey Aameen.
دو نمبر اور بے ایمان ادمی جو ہے وہ سب کو بے ایمان سمجھتا ہے عمران خان خود بے ایمان اور دو نمبر اور گھٹیا قسم کا انسان ہے اس لئے وہ سب کو ایسا ہی سمجھتا
بھائی قومی ترانہ تو کانوں سے سونناتھا بیٹھے ہوئے بھی میوزک کی آواز تو آ رہی تھی بیٹھے تو وہ لوگ وہی تھے جہاں ترانہ ہو رہا تھا ان لوگوں نے سیدھی سیدھی ہماری بعزتی کی
کم از کم ھم پاکستانیوں ان پر لعن طعن کس منہ سے کرتے ھیں جبکہ ھم نے انکے اک سفارت کار ملاں عبدالسلام ضعیف کو بحثیت سفارت کار اور مہمان کے گرفتار کیا تشدد کیا اور ڈالرز کے عوض امریکہ کو فروخت کردیا۔۔۔۔ پھر فروختکار کا مرکزی مجرم، غدار پاکستان پرویز مشرف کی لاش کو اعزازات کے ساتھ پاکستان منگواکر دفن کیا۔۔۔ حالانکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پرویز مشرف کو غدار اور مجرم قرار دے کر کئی بار پھانسی کی سزا سنائی تھی۔۔۔۔
مولانا اس لیے غایب هوے کے ٹايم حاصل هو قاضی کی ریٹائر منٹ نزدیک آے پی ٹی آئی نے بھی کہا کے دسمبر میں اصلاہات میں ھم حصہ لے سکتے ہیں اس لیے وو پی ٹی آئی کے کہنے پر ایسا کیا اب سوال یہ ھے کے مولانا کیوں پی ٹی آئی پر نثار هو رہیں ہیں پکی سچی بات یہ ھے مولانا یہ سب کچھ ٹی ٹی پی اور افغانوں دهمكی پر ایسا کر رہیں ہیں مولانا کو اپنی جان عزیز ھے
چوہدری صاحب حکومت اپوزیشن بلکہ پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں کی سیاست کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے سب کو اپنے زاتی مفاد عزیز ہیں پاکستان میں کیا ہورہا غریب عوام کیسے گزارا کر رہی ہے ہر طرف بد آمنی ہے لوگ بے بس ہے اس بارے میں کسی کو کوئی احساس نہیں ہے یہ کب تک چلے گا
اس چود دری کو عمران سے بہت بغض ہے آرمی نے کیسے کیسے نکمے کتے پال رکھے ہیں کم ازکم اسیے کتے پالنے چاہے جو سونگھ کر بتا سکیں کہ کون کون آرمی کے خلاف بولتے ہیں
مولانا صاحب کو سابقا حالات و واقعات کےبپیش نظر پی ٹی آئ کا ساتھ نھیں دینا چاھئیے ۔ اگر دیا تو بہت شرم ناک بات ھو گی ۔ اللہ ھمارے وطن کا نگہبان رھے شاد رھے پاکستان پاک آرمی زندہ باد رھے ۔
مولانا کو اگر فائدہ مِلنا ہے تو حکومت اور مُقتدرہ سے ہی مِلنا ہے مہاتما سے کیا مِلنا ہے اور اگر کچھ ملا بھی تو اُسے تو مولانا پارٹی کی دَاڑھ بھی گیلی نہیں ہونی😕
کرم اے شہہ عرب و عجم کہ کھڑے ھیں منتظر کرم وہ گدا کہ جن کو عطا کیا ھے تو نے دماغ سکندری صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
مولانا صاحب کو پی ٹی آئی والے صحیح ڈیزل کہتے تھے کیونکہ انکی نزدیک چند شق کی تبدیلی سے پاکستان کی سالمیت کو نقصان ہوگا لیکن جسکو وہ یہودی فتنہ کہتے رہے انکی سپورٹ پاکستان کی سالمیت ہے 😮😮 انکو اپنے مفادات سے غرض ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم وما ارسلنک الا رحمتہ اللعالمین○ صدق اللہ العظیم مثل فارس زلزلے ھوں نجد میں ذکر آیات ولادت کیجئے ❤ امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ
مشرف کے دور میں مولانا کس کے ساتھ تھے یہ سچ ہے کہ اصول کچھ نہیں قیمت اچھی نہیں لگی وہ بلوچستان کی حکومت اور چیئرمین سینٹ اور گورنر شپ مانگ رہے تھے یہاں اصول کہاں گے
@@mkalidkalid8939انتخابات میں حصہ کعبہ شریف کی امامت کے لئے نہیں لیا جاتا ،حکومتی عہدے حاصل کرنا ھر پارٹی کا حق ھے اور مولانا فضل الرحمان اور جمعیت علماء اسلام دوسرے درجے کے شہری نہیں ھیں ،لہذا کسی بھی عہدے کو حاصل کرنا انکا استحقاق ھے جلنے والے جلتے رھیں ❤❤❤❤
مولانا کا موقف ہمیشہ اصولوں پر مبنی ہوتا ہے نون لیگ سٹیبلشمنٹ کی محبت میں اندھی ہو چکی ہے اور چوری چپکے سے ائین میں ترمیم کی واردات ڈال رہی تھی لیکن مولانا نے اج ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ ہی 73کے آئین کا اصلی محافظ ہے باقی ووکلا تنظیموں نے بھی اج نون لیگ کے واردات پر غم وہ غصے کا اظہار کیا ہے
Kindly raise the issue of not downloading of admit card of MDCAT exam scheduled to be held on 22 september 2024 from the portal of PMDC and Dow University of health sciences and other exams conducting universities
کاش کہ کوئی اس ملک کے مفاد میں بھی بات کرتا ۔ ہر کوئی اپنے ہی مفاد کو بالا سمجھتا ہے چاہے مولانا ہو ۔چائے نواز ہو ۔چاہے عمران ہو ۔چاہے زرداری ہو ۔ ہر پارٹی اپنے مفاد دیکھ رہی ہے کہ مجھے کیا ملے گا کاش کہ وہ پاکستان کا مفاد دیکھتے ہیں اسلامی ریاست کا مفاد دیکھتی ہیں اپنے مفاد لے کر ہم اس دنیا میں کتنا عرصہ جی لیں گے خدا کے لیے پاکستان کا مفاد دیکھیں ❤
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
واہ مولانا واہ
ویلڈن مولانا فضل الرحمٰن صاحب
مولانا زندہ باد
Molan.zindabad
ویلڈن مولانا فضل الرحمٰن صاحب
مولانا صاحب اللہ تعالی آپ کو تکبر سے بچاۓ فتنے آپ کو گھیرنے کی کوشش میں ھیں جو بھی فیصلہ کریں ملک و قوم کی بہتری میں ھو
پروگرام بہت اچھا ہے پاکستان پایندہ باد میری جان پاکستان
مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے ♥️
اے میرے پیارے وطن تو قائم ودائم اور آباد رہے آمین
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن صاحب کی غیبی امداد فرمائے آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
پاکستان زندہ باد
Ajain
پاکستان آرمی کو چاہیے کہ وہ ان 8 ججوں کی نگرانی کریں اور ان کے کرتوت عوام تک پہنچائیں ❤
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
J.C you are right
واہ مولانا واہ ❤
مولانا میں صداقت تھی اس وجہ سے اللہ نے دنیاکودکھاناتھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرہ سیٹوں کےساتھ سب سے پاؤرفل ھے۔۔۔
Power of ⛽️ Diesel
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر قربان الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤
Beshak
Kia har jaga Tum log likes ke leay ajate ho
Jo ginda ifghanistan ki hmaiat krta hi is k ball ktwany chaiy
@@abdulrazzaq1354 beta Mera kn sa koi chanel hai Jo mujhy Paisy aty h
Ya RasoullAallah (SAW).Meray maa bap behn bahi beita beite or sub kuch Ap (SAW).pr qurban .
Maulana is very competent personality, he is patriotic pakistani politicians . Maulana is a center of present politics. Allah pakistan ko Dajjali fittney se mehfoz rakhey Aameen.
ایک چھوٹی سی ھاں چاہیے ۔۔۔۔واہ مولانا
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
دو نمبر اور بے ایمان ادمی جو ہے وہ سب کو بے ایمان سمجھتا ہے عمران خان خود بے ایمان اور دو نمبر اور گھٹیا قسم کا انسان ہے اس لئے وہ سب کو ایسا ہی سمجھتا
مولانا صاب زنده باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جاوید بھائی اور فرخ عباس بھائی ایمانداری سے بتائیں کہ جب پی ٹی آئی والے مولانا فضل الرحمان کا نام عزت و احترام سے لیتے ہیں تو کیسا لگتا ہے
❤❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه❤❤❤
Excellent and very informative analysis
بھائی قومی ترانہ تو کانوں سے سونناتھا بیٹھے ہوئے بھی میوزک کی آواز تو آ رہی تھی بیٹھے تو وہ لوگ وہی تھے جہاں ترانہ ہو رہا تھا ان لوگوں نے سیدھی سیدھی ہماری بعزتی کی
ان بکروالوں سے کیا شکایت اور کیا توقعات ، بہر حال یہ ساری بد تمیزی وزیر اعلیٰ کی ہے ۔ شاید یہ ڈیزائن ڈرامہ تھا۔
Absolutely 👍
کم از کم ھم پاکستانیوں ان پر لعن طعن کس منہ سے کرتے ھیں
جبکہ ھم نے
انکے اک سفارت کار ملاں عبدالسلام ضعیف کو بحثیت سفارت کار اور مہمان کے گرفتار کیا تشدد کیا اور ڈالرز کے عوض امریکہ کو فروخت کردیا۔۔۔۔
پھر
فروختکار کا مرکزی مجرم، غدار پاکستان پرویز مشرف کی لاش کو اعزازات کے ساتھ پاکستان منگواکر دفن کیا۔۔۔
حالانکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پرویز مشرف کو غدار اور مجرم قرار دے کر کئی بار پھانسی کی سزا سنائی تھی۔۔۔۔
قرآن مجید کی تلاوت بیٹھ کر سننے میں حرج نہیں
تو
قومی ترآنہ بیٹھ کر سننے میں حرج نہیں ھونا چاھیے ۔۔۔۔
اسکو لازم کرنے کی کیا دلیل ھے۔۔۔۔
پوائنٹ
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا بطور ایک پاکستانی ہم نے اپنے ترانے کی عزت کی ہے۔ بلکل نہیں۔ تو پھر دوسروں سےکیاگلہ
مولانا اس لیے غایب هوے کے ٹايم حاصل هو قاضی کی ریٹائر منٹ نزدیک آے پی ٹی آئی نے بھی کہا کے دسمبر میں اصلاہات میں ھم حصہ لے سکتے ہیں اس لیے وو پی ٹی آئی کے کہنے پر ایسا کیا
اب سوال یہ ھے کے مولانا کیوں پی ٹی آئی پر نثار هو رہیں ہیں پکی سچی بات یہ ھے مولانا یہ سب کچھ ٹی ٹی پی اور افغانوں دهمكی پر ایسا کر رہیں ہیں مولانا کو اپنی جان عزیز ھے
تاریخ گواہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ آپ لوگوں کو غلط ثابت کر کےدکھایاہے
اب کون ڈیزل کہتا ہے، کوئی نہیں۔ اس لئے ادب کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے
واہ مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️
Superb and interesting analysis, Masha Allah❤❤❤
مولانا کو اللّٰہ تعالیٰ فتنہ عمرانیہ سے آزاد کریں
Good imran khan
فتنہ نہیں یہ پاکستان کی تباہی کے لیے لایا گیا تھا۔
آمین
آمین
❤❤ Mulalna sab siasat Ka sultan ❤❤
چوہدری صاحب حکومت اپوزیشن بلکہ پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں کی سیاست کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے سب کو اپنے زاتی مفاد عزیز ہیں پاکستان میں کیا ہورہا غریب عوام کیسے گزارا کر رہی ہے ہر طرف بد آمنی ہے لوگ بے بس ہے اس بارے میں کسی کو کوئی احساس نہیں ہے یہ کب تک چلے گا
اس چود دری کو عمران سے بہت بغض ہے
آرمی نے کیسے کیسے نکمے کتے پال رکھے ہیں کم ازکم اسیے کتے پالنے چاہے جو سونگھ کر بتا سکیں کہ کون کون آرمی کے خلاف بولتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Love Pakistan ❤❤❤
Love pak Army ❤❤❤
Good analysis
Good 👍 analysis Ch Sahib ❤❤
❤❤❤❤❤
آپ بعض عمران میں شامل ھو
ان کا تو دھندہ ہی خان کی وجہ سے چل رہا ہے
TLP zindabad
Why federal government is delaying to kick out Afghan official for insulting Pakistan's national anthem.😡😡😡😡😡😡
Siyasat or ehtmaad ek dusrey ki zid hyn
مولانا کچھ بھی نہیں لیں گے، وہ صمیم قلب سے آئینی ترمیم کے حوالے سے پاکستانی عوام اور ریاست کا سوچ رہیں ہیں...
Taasubi Anker Javed Chaudhary
Brother your ve luck is very nice thanks 👍
Ch sahab you are great
گنڈا پور میں شرم و حیاء ہے ہی نہیں وہ قومی ترانے کی کیا عزت کرے گا یا کروائے گا
💗Sagar💗
تاریخ بتاتی ہے کہ مولانا ہمیشہ آپ لوگوں کے تجزیوں سے اوپر رہے ہیں
مول لانا کو پریڈیکٹ کرنا سب سے آسان ھے, وہ ھمیشہ بڑی ھڈی پر گرتا ھے۔
Fair vlog ❤❤
Javed ch sab great knoledge
He will enjoy his victory
Excellent
Good luck Chaudhry
اچھے بچے، نہایت اچھے بچے !
مولانا ایک پراسرار کردار
Excellent v log ❤❤❤
عمران خان پہلے اپنا اعتبار تو بنائیں پھر مولانا کے کمالات دیکھیں......
Ya Allah Molana ko apni hifzo aman men Rakh aur un ko Islam aur Pakistan ki khidmat k li a qabool frma
Pti social media zindabad
Afghan Diplomats must be sent back. Their attitude towards Our National Anthem is not acceptable.
Army jindabad
مولانا صاحب کو سابقا حالات و واقعات کےبپیش نظر پی ٹی آئ کا ساتھ نھیں دینا چاھئیے ۔ اگر دیا تو بہت شرم ناک بات ھو گی ۔ اللہ ھمارے وطن کا نگہبان رھے شاد رھے پاکستان پاک آرمی زندہ باد رھے ۔
Mawlana s zenda bad
کيا چہرہ کيا داڑھی کيا اللہ رسول
اور کالے کرتوت
🎉🎉🎉🎉🎉
یقیناً ڈیل کے سلسلے میں ثمیم قلب سے سوچ رھے ھیں
پنجاب والوں کے لئے خوشخبری پی پی پی سندھ جیسی ترقی دینا چاہتی ہے پنجاب کو ترقی دے کر موہنجوڈارو بنا دیں گے
Allah pak bchay panjab ko hamara hal kya he ham hi jante hen Sindh men 😢
❤❤❤ I love Imran Khan❤❤❤
مولانا کا ایک مدرسہ ملتان میں ہے
مولانا کو اگر فائدہ مِلنا ہے تو حکومت اور مُقتدرہ سے ہی مِلنا ہے مہاتما سے کیا مِلنا ہے اور اگر کچھ ملا بھی تو اُسے تو مولانا پارٹی کی دَاڑھ بھی گیلی نہیں ہونی😕
مول لانا کی ڈیل پی ٹی آئی اور خانڈ صاب سے نہیں بلکہ ان کے ھینڈلرز سے ھے, جو بہت بڑی قوت ھیں۔
جن کی زندگی ایک سے دو بنانے کے چکر میں گزر رہی ہو وہ مولانا جیسے لوگوں کی پرواز نہیں سمجھ سکتے چوہدری صاحب
مول لانا ھمیشہ ایک سے گیارہ بنانے کے چکر میں رھتا ھے۔ 😂
مولانا حکم کے بادشاہ کا ایک پتہ ہے
وہ تاعمر چلے پر چلے جاٸیں تو خود انکے کے لٸے اور ملک و قوم کے لٸے بہت ہی اچھا ہوگا
مولانا فضل الرحمن تسلی و اطمینان سے ائینی ترامیم کا مسودہ تیار کر رہے ہیں۔
کرم اے شہہ عرب و عجم کہ کھڑے
ھیں منتظر کرم
وہ گدا کہ جن کو عطا کیا ھے تو نے
دماغ سکندری
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
مولانا صاحب کو پی ٹی آئی والے صحیح ڈیزل کہتے تھے کیونکہ انکی نزدیک چند شق کی تبدیلی سے پاکستان کی سالمیت کو نقصان ہوگا لیکن جسکو وہ یہودی فتنہ کہتے رہے انکی سپورٹ پاکستان کی سالمیت ہے 😮😮
انکو اپنے مفادات سے غرض ہے
چوہدری صاحب آپ کی چھٹی ھس کیا کہتی ہیں مولانا صاحب کس طرف جاے گے حکومت یا اپوزیشن
Allah will united Mulana and IK
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وما ارسلنک الا رحمتہ اللعالمین○
صدق اللہ العظیم
مثل فارس زلزلے ھوں نجد میں
ذکر آیات ولادت کیجئے ❤
امام احمد رضا خان بریلوی
رحمتہ اللہ علیہ
Itna time guzar gaya kya kiya hakumat ne kuch bhi ye darphhok buzdil hakumat hakumat hai
Lage raho munna bhai
Mr Javed, Ch., Saleem e qalab, ni, qalab e saleem
ڈیل والی بات سب سے زیادہ مستند ہے
13سیٹ سے سب کو تگنی کا ناچ نچا دیا
مولانا ہمیشہ اصول کے ساتھ ہے نہ اس کے ساتھ نہ اس کے ساتھ
مشرف کے دور میں مولانا کس کے ساتھ تھے
یہ سچ ہے کہ اصول کچھ نہیں قیمت اچھی نہیں لگی وہ بلوچستان کی حکومت اور چیئرمین سینٹ اور گورنر شپ مانگ رہے تھے یہاں اصول کہاں گے
Maulana achay permit ke saath hotay.
یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
مول لانا ھمیشہ بڑی ھڈی دینے والے کے پیر چاٹتا ھے۔ 😂
@@mkalidkalid8939انتخابات میں حصہ کعبہ شریف کی امامت کے لئے نہیں لیا جاتا ،حکومتی عہدے حاصل کرنا ھر پارٹی کا حق ھے اور مولانا فضل الرحمان اور جمعیت علماء اسلام دوسرے درجے کے شہری نہیں ھیں ،لہذا کسی بھی عہدے کو حاصل کرنا انکا استحقاق ھے جلنے والے جلتے رھیں ❤❤❤❤
منافق القلب کے ساتھ مکمل ڈیل تک ۔۔۔ وہاں ہی رہیں گے ۔۔۔۔
Go Afghani go
Punjab Peoples why not taken any reaction against Afghanistan Govt. & PTI?
Lanat on Afghan council general
😎😎😎😎
مولانا کا موقف ہمیشہ اصولوں پر مبنی ہوتا ہے نون لیگ سٹیبلشمنٹ کی محبت میں اندھی ہو چکی ہے اور چوری چپکے سے ائین میں ترمیم کی واردات ڈال رہی تھی لیکن مولانا نے اج ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ ہی 73کے آئین کا اصلی محافظ ہے باقی ووکلا تنظیموں نے بھی اج نون لیگ کے واردات پر غم وہ غصے کا اظہار کیا ہے
اس مدرسے کی ایک شاخ گلگشت کالونی میں ہے
جاوید چوہدری صاحب چلہ 40 دن کو کہتے ہیں اور عشرہ 10 دن کو کہتے ہیں، 10 دن کو چلہ نہیں کہتے تصیح فرما لیں
Kindly raise the issue of not downloading of admit card of MDCAT exam scheduled to be held on 22 september 2024 from the portal of PMDC and Dow University of health sciences and other exams conducting universities
کاش کہ کوئی اس ملک کے مفاد میں بھی بات کرتا ۔
ہر کوئی اپنے ہی مفاد کو بالا سمجھتا ہے
چاہے مولانا ہو ۔چائے نواز ہو ۔چاہے عمران ہو ۔چاہے زرداری ہو ۔
ہر پارٹی اپنے مفاد دیکھ رہی ہے کہ مجھے کیا ملے گا
کاش کہ وہ پاکستان کا مفاد دیکھتے ہیں
اسلامی ریاست کا مفاد دیکھتی ہیں
اپنے مفاد لے کر ہم اس دنیا میں کتنا عرصہ جی لیں گے
خدا کے لیے پاکستان کا مفاد دیکھیں ❤
رؤف حسن کا دماغ کا علاج ھوا ھے۔جناب
Acha tajzia
ترمیم توھر صورت پاس ھو گی چاھے مولانا ساتھ دیں یا نہ دیں
Jibran ilyas Amirka me hi ch javed ch sb