Senior Journalist Absar Alam Response to Propagandists | Podcast | SAMAA TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @abdurraufkhan6222
    @abdurraufkhan6222 3 หลายเดือนก่อน +48

    ابصار عالم صاحب کی باتوں سے کلی اتفاق ہے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے بہترین انداز میں بات واضح کی

    • @tanveerkhan-uj1cm
      @tanveerkhan-uj1cm 3 หลายเดือนก่อน +7

      ABSAR 100''% RIGHT

    • @mirfidanadeem7
      @mirfidanadeem7 3 หลายเดือนก่อน +1

      Sunnni Insaaf Council ka 2 leader hay. Political Leader Imran Niazi Khan aur Religious leader Imam AlaHazrat Khan (R.A). Isi liye Deobandi k peechay ye Namaz nahi parhta Hamid Raza Khan sahib.

    • @mumtazakhter2202
      @mumtazakhter2202 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@mirfidanadeem7
      agr ye sab ik dojay k peechhey aazain prrhna shuru ho gaey tu inki ATM bnd ho jaeyngi😢😂

    • @mirfidanadeem7
      @mirfidanadeem7 3 หลายเดือนก่อน

      @@mumtazakhter2202 Boycott PTI k Gustakh. Ye bi 2 Number Party hai.

  • @MOLVInoor
    @MOLVInoor 3 หลายเดือนก่อน +22

    محترم ابصار عالم بھت زبردست انسان ھے خوب حق اور سچ بولتا ھے آپ نے نظام مصطفے کی تحریک میں اپنے دوبھائیوں کی قربانی کا تذکرہ کیا ھم اللہ تعالی سے ھمیشہ دعا گو ھیں کہ جن لوگوں نے اسلام کےلیے اسلامی نظام کے لیے قربانیاں دیں اللہ تعالی قبول فرماے

    • @durryanmalik2079
      @durryanmalik2079 3 หลายเดือนก่อน

      آمین

    • @Ayub-t6x
      @Ayub-t6x 3 หลายเดือนก่อน

      تو اس کو غلط کہہ رہے ہیں ان کو اسلام کے لیے کام کرنا بھی برا لگ رہا ہے

  • @younasnasir2636
    @younasnasir2636 3 หลายเดือนก่อน +9

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ خدا کی قسم ابصار عالم صاحب جیسے سچے اور صاف اور شفاف صحافی ھیں میں آپ کو سلام کرتا ھوں ❤

  • @QaziSohail1963
    @QaziSohail1963 3 หลายเดือนก่อน +8

    ابصار عالم
    ایک بہادر صحافی

  • @durryanmalik2079
    @durryanmalik2079 3 หลายเดือนก่อน +5

    ابصار بھائی یہ متین اینڈ کمپنی یوتھیا لوگوں ںسے نیکی کی امید نہ رکھیں ۔انکا لیڈر بھی جس تھالی میں کھاتا ھے اسی میں چھید کرتا ہے۔ آپ کی ہر بات صد در صد درست ھے۔❤

  • @Rubina-u6b
    @Rubina-u6b 3 หลายเดือนก่อน +9

    Great statement and grade analysis. You are really genuine person and general list. Keep up the good job. You are honest man. God bless you and keep you safe.

  • @shehnazkazmi1255
    @shehnazkazmi1255 3 หลายเดือนก่อน +10

    ابصار عالم صاحب آپ نے درست بات کی ہے اس فرقہ واریت نے ہی امت مسلمہ کو تقسیم کیا ہے سلیوٹ آپ کو

  • @SayeedShakil-f8u
    @SayeedShakil-f8u 3 หลายเดือนก่อน +10

    میمونہ سے کہیں کہ بات پوری سنینے کے بعد بات کرے ،ابصار عالم صاحب آپ نے بہترین پواینٹ اٹھایا ھے❤❤

  • @PirzadaMohdAzhar
    @PirzadaMohdAzhar 3 หลายเดือนก่อน +22

    ویری گڈ اچھا بولتے ہیں اور درست بات کرتے ہیں درست بات کرتے ہیں

  • @SanaUllah-jx9vr
    @SanaUllah-jx9vr 3 หลายเดือนก่อน +2

    ماشااللہ ہمیشہ کی طرح حقائق پر مبنی تبصرہ بہت ہی شاندار سلامت رہیں

  • @LoveFromPak-24
    @LoveFromPak-24 3 หลายเดือนก่อน +14

    ما شآء اللہ
    بہترین کاوش ابصار بھائی۔ جزاک اللہ خیرا

  • @muhammadjavedanwar
    @muhammadjavedanwar 3 หลายเดือนก่อน +15

    ابصار عالم کا موقف ٹھیک ہے ۔

  • @AShah-if9gy
    @AShah-if9gy 3 หลายเดือนก่อน +11

    Well said.

  • @hasanhashmi1119
    @hasanhashmi1119 3 หลายเดือนก่อน +6

    Salute to You, Sir, for coming up with back to back{in recent months} strokes straight out of the ground.. 👍 💯
    You're really gem of a person..!!

  • @ambreenasif5582
    @ambreenasif5582 3 หลายเดือนก่อน +6

    Brave man Absar Alam, very brave man. Salute the parents who rised you with such wholesome prinsiples and values.

  • @fazalullah4140
    @fazalullah4140 3 หลายเดือนก่อน +3

    اللّٰہ آپ کے تمام امور میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @mianfaisal3751
    @mianfaisal3751 3 หลายเดือนก่อน +17

    I 100% Agree with Absar sb ❤

  • @GeeGee-eu5eq
    @GeeGee-eu5eq 3 หลายเดือนก่อน +3

    میرے زہن میں بھی اس ٹائم اس نماز والے topic کا کھٹکا لگا تھا ۔۔۔
    بہرحال ابصار بھائی carry on

  • @MuhammadIjaz-m4l
    @MuhammadIjaz-m4l 3 หลายเดือนก่อน +4

    واہ جی کیا خوب بات کی ابصار صاحب نے بہت بڑی نشاندی کی درست سمت میں ،،،، قوم کو وسیعے بھی ان لوگون نے تقسیم کر دیا ،،،عوام کے سامنے تو ایک دوسرے کے ساتھ تو منافقت نہ کریی کیونکہ سب کچھ تو عوام کو نظر اتا ہے( ویری گڈ ابصاار عالم زندہ اباد )

  • @nazirarain1809
    @nazirarain1809 3 หลายเดือนก่อน +21

    سر جی آپ کہتے ھیں تو مان لیتے ھیں ورنہ طارق متین صاحب صحافی نہیں لگتے۔

  • @HamzaMirza-v5w
    @HamzaMirza-v5w 3 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کے صحافی حضرات کو سچی بات کرنی چاہیے اس سے ملک کا بہت فائدہ ہو گا اپنا فائدہ وقتی طور پر ھوتا ھے بعد میں نقصان. ❤فار پاکستان بس دل سے.

  • @MuhammadNaeemButt-x4y
    @MuhammadNaeemButt-x4y 3 หลายเดือนก่อน +15

    ابصار عالم صاحب جہاں دیدہ صحافی ہیں درست کہا مفاد کے لئے اکٹھے ہو جاتے ہیں اور دوسروں کو لڑوا دیتے ہیں

  • @imtiazahmad6875
    @imtiazahmad6875 3 หลายเดือนก่อน +11

    ابصار صاحب کی سچائی کو سلام

  • @khawarrana5027
    @khawarrana5027 3 หลายเดือนก่อน +5

    اپ نے بہت درست فرمایا ہے کہ سیاسی و ذاتی مفادات کے حصول کیلئے یہ اک دوجے کے ساتھ مل تو لیتے ہیں لیکن اپنی آستینوں میں بت رکھ کر ۔

  • @drmuswversadozai5556
    @drmuswversadozai5556 3 หลายเดือนก่อน +9

    💯 Agreed with Absar zinda Baad very good Absar

  • @shahidmahmood1336
    @shahidmahmood1336 3 หลายเดือนก่อน +5

    You are right, Brother
    💐❤️🇵🇰🇵🇰

  • @fazalullah4140
    @fazalullah4140 3 หลายเดือนก่อน +2

    زبردست اللّٰہ آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے آمین

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 3 หลายเดือนก่อน +4

    زندہ باد ابصار عالم صاحب ❤❤❤

  • @fahimuddin8349
    @fahimuddin8349 3 หลายเดือนก่อน +11

    Best boardcast. ...absar Alam is the legend. ....he is anosent person. ..I apricate him he is brave man. .I know his history ..he is great behaviour and cool mind ...
    (*****from dubai *****)

  • @asmacheema1854
    @asmacheema1854 3 หลายเดือนก่อน +1

    I wish that we have more journalists like Absar Alam. We are proud of you. Your sincerity and love for Pakistan speaks out.

  • @tasleemsheikh5444
    @tasleemsheikh5444 3 หลายเดือนก่อน +10

    Good to see Absar alam in this program 😊

  • @GeeGee-eu5eq
    @GeeGee-eu5eq 3 หลายเดือนก่อน +4

    سرکار کی آمد مرحباً۔ ۔ دلدار کی آمد مرحباً

  • @M.Arshad-s8n
    @M.Arshad-s8n 3 หลายเดือนก่อน +1

    Excellent Absaar Sahib weldone Chaa gaye ap❤

  • @tauseefafzal1323
    @tauseefafzal1323 3 หลายเดือนก่อน +1

    Best vlog now a days , salute to Absar Alam , brave man , keep it up

  • @azarmalik8491
    @azarmalik8491 3 หลายเดือนก่อน +1

    We love this man. He has been through a lot, and his honesty nearly killed him. He does have an honest, solid character and he just responded to every question that people like me had in their minds. I will take his word over all of his opponents. Period.

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 3 หลายเดือนก่อน +3

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 12 ربیع الاول۔ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ و علیہ و آلہ وسلم مبارک۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ- 😊

  • @AbdulGhaffar-bv4fm
    @AbdulGhaffar-bv4fm 3 หลายเดือนก่อน +15

    ابصار عالم صاحب اپ تاریخ کی درست سمت کھڑے ھیں ان لوگوں نے مہذب کو کاروبار بنا رکھا ھے یہ فراڈئے ھیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤Live you Sir بات وہ جو دلیل سے کی جائے یہ جن صحافتی دلالوں کا اپنے ذکر کیا یہ بھی مہذب فروشوں کے ساتھی ھیں مل بانٹ کر کھاتے ھیں

  • @MuhammadIftikhar-x8f
    @MuhammadIftikhar-x8f 3 หลายเดือนก่อน +1

    Absar alam sb afreen ha ap par , the one & only journalist who discuss facts & neutral

  • @midreesbhatti5230
    @midreesbhatti5230 3 หลายเดือนก่อน +1

    ابصار صاحب بہت خوب اللہ تعالیٰ ہدایت دے ان کو ان کی روزی روٹی اسی سے چلتی ہے

  • @realman9835
    @realman9835 3 หลายเดือนก่อน +2

    Absar alam saab we are proud of you always

  • @razakharal
    @razakharal 3 หลายเดือนก่อน +1

    very informative. Especially the way you have shed light on the past events of Nizam e Mustafa Tehreek.

  • @HafeezBangash-y9p
    @HafeezBangash-y9p 3 หลายเดือนก่อน +1

    ابصارعالم صاحب، میں آپ کے اس بیان اور آپ کے خیالات سے سو فیصد متعفق ہوں،

  • @Shujaat525
    @Shujaat525 3 หลายเดือนก่อน +4

    سیاست کو کاروبار بنانا غلط ھے تو مذھب کو کاروبار بنانا ظلم مگر اس کے ساتھ ساتھ کیا ھمارا میڈیا صرف یہی سکھانے کے لیے رہ گیا کہ جہاد جیسے الفاظ سے گریز کریں

  • @sardarwadho5519
    @sardarwadho5519 3 หลายเดือนก่อน +2

    Candid analysis exposing all with decency n unbiasedness.

  • @MrSaif22
    @MrSaif22 3 หลายเดือนก่อน +2

    Agreed Absar sb❤❤❤

  • @AshfaqueAlishah
    @AshfaqueAlishah 3 หลายเดือนก่อน

    بلکل ابصار عالم صاحب آپ درست فرما رہے ہیں

  • @ShafaqatAli-ku8mi
    @ShafaqatAli-ku8mi 3 หลายเดือนก่อน +2

    Absar Alam sahib most respected journalism krny Waly insaan Hain. Ye awaam k Liye bolty Hain Kisi party k Liye nhi. Or is Liye ye sary journalist se achy lgty hain

  • @MuhammadAbdullah-eo8mr
    @MuhammadAbdullah-eo8mr 3 หลายเดือนก่อน +1

    well said Absar Alam! agree with u on every word!

  • @GeeGee-eu5eq
    @GeeGee-eu5eq 3 หลายเดือนก่อน +3

    واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقون ۔۔۔
    اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقوں میں تقسیم نہ ہو جاؤ ۔۔۔۔ القرآن

    • @rajanaeemakhtarakhtar8916
      @rajanaeemakhtarakhtar8916 3 หลายเดือนก่อน

      🤬😡🤢😱حامد رضا خان کی فضل الرحمان کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کی اہم وجہ👇👇👇
      مولانا فضل الرحمن*دیو،بند،ی^یعنی (مقلد *وھا،بی^) ہے محمد بن*عبد،الو،ہاب *نجد،ی^خار،جی^ کو اپنا اکابر مانتے ہیں جس نے حضرت آدم علیہ السلام پر بھی شرک کے جھوٹے فتوے لگانے ہیں ، تمام*وھا،بی*فر،قے^ *انگر،یز،وں^ ملکہ*وکٹو،ر،یہ *برطا،نیہ^ *یہود،ونصا،ر،ی^ نے بنائے ہیں ^امت*کو*تقسیم کرکے کمزور کرنے کیلئے خلافت*عثمانیہ^ توڑنے کیلئے ، و،ھا،بی^فر^قوں^ کے عقائد و نظریات انبیاء السلام ، صحابہ کرام ، اولیاء اللہ کے*خلاف^ انتہائی *گمراہ^کن *گستا،خانہ^ ، کفرانہ^ ہیں اسی وجہ سے سنی ان کی پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، تقریبا تمام و،ھا،بی^فرقو،ں^ کے آباؤ اجداد سنی تھے ، یہ و،ھا،بی فتنہ تقریبا 150 سال پہلے *انگر،یز،و،ں^ نے شریف^مکہ ، محمد^بن عبد،الو،ہاب^نجد،ی^خار،جی ، شیخ السعو،د^ غداروں سے مل کر پھلایا ہے ، ابھی بھی *با،طل^طاقتیں و،ھا،بی^مدارس و مساجد بنانے چلانے کیلئے *ڈالروں^ اور *ریالون^ میں*فنڈ،نگ^دیتے ہیں ،

    • @MuhammadIqbalRathoreRathore
      @MuhammadIqbalRathoreRathore 3 หลายเดือนก่อน

      ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک کا فرمان سچ ہے لیکن جب یہ مولبی حضرات اہل سنت و جماعت کو مشرک کہیں گے تو یہ کیسے ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے رسی کو مضبوطی سے پکڑنے کی بجائے اس کو کاٹتے ہیں

  • @abidrashid8563
    @abidrashid8563 3 หลายเดือนก่อน

    Bohut achay.. insar sb.. valid question...

  • @naveedhashmi8073
    @naveedhashmi8073 3 หลายเดือนก่อน +1

    Absar Alam sahib, you are doing well to unite all religions together.

  • @SaghirAhmad2364
    @SaghirAhmad2364 3 หลายเดือนก่อน +1

    Absar SB great ♥️💕 respect prays for Pakistan

  • @MuhammadIqbalRathoreRathore
    @MuhammadIqbalRathoreRathore 3 หลายเดือนก่อน +2

    جو لوگ اہل سنت و جماعت کو مشرک کہیں اور اس کے باوجود اہل سنت انکے پیچھے نماز کیسے پڑھ سکتے ہیں

  • @Mr.ChaudharyNY
    @Mr.ChaudharyNY 3 หลายเดือนก่อน +1

    Well Said Absar Alam Sab 😍💯👍

  • @traveltheworldttw4403
    @traveltheworldttw4403 3 หลายเดือนก่อน +2

    ابصار عالم صاحب۔ متین جیسے کرداروں کو اپنا کولیگ کہنے پر ہم آپ سے سخت احتجاج کرتے ہیں
    ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے کردار آپ کے سامنے سے گزر بھی نہیں سکتے

  • @sardarwadho5519
    @sardarwadho5519 3 หลายเดือนก่อน +2

    Why to question Absar Alam for asking questions on the questionable issues.

  • @FiazFiaz-x3t
    @FiazFiaz-x3t 3 หลายเดือนก่อน +2

    علماء دیوبند صرف اللہ تعالیٰ ھر جگہ حاضر ناظر سمجھنے ھے بنیادی فرق یہ ھے

    • @rajanaeemakhtarakhtar8916
      @rajanaeemakhtarakhtar8916 3 หลายเดือนก่อน

      🤬😡🤢😱حامد رضا خان کی فضل الرحمان کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کی اہم وجہ👇👇👇
      مولانا فضل الرحمن*دیو،بند،ی^یعنی (مقلد *وھا،بی^) ہے محمد بن*عبد،الو،ہاب *نجد،ی^خار،جی^ کو اپنا اکابر مانتے ہیں جس نے حضرت آدم علیہ السلام پر بھی شرک کے جھوٹے فتوے لگانے ہیں ، تمام*وھا،بی*فر،قے^ *انگر،یز،وں^ ملکہ*وکٹو،ر،یہ *برطا،نیہ^ *یہود،ونصا،ر،ی^ نے بنائے ہیں ^امت*کو*تقسیم کرکے کمزور کرنے کیلئے خلافت*عثمانیہ^ توڑنے کیلئے ، و،ھا،بی^فر^قوں^ کے عقائد و نظریات انبیاء السلام ، صحابہ کرام ، اولیاء اللہ کے*خلاف^ انتہائی *گمراہ^کن *گستا،خانہ^ ، کفرانہ^ ہیں اسی وجہ سے سنی ان کی پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، تقریبا تمام و،ھا،بی^فرقو،ں^ کے آباؤ اجداد سنی تھے ، یہ و،ھا،بی فتنہ تقریبا 150 سال پہلے *انگر،یز،و،ں^ نے شریف^مکہ ، محمد^بن عبد،الو،ہاب^نجد،ی^خار،جی ، شیخ السعو،د^ غداروں سے مل کر پھلایا ہے ، ابھی بھی *با،طل^طاقتیں و،ھا،بی^مدارس و مساجد بنانے چلانے کیلئے *ڈالروں^ اور *ریالون^ میں*فنڈ،نگ^دیتے ہیں ،

  • @basharattahir7734
    @basharattahir7734 3 หลายเดือนก่อน

    100 percent right Absar Alam

  • @lynnbhatti9179
    @lynnbhatti9179 3 หลายเดือนก่อน +2

    Absar Alim❤Great❤Great❤
    Haq❤Haq❤Haq❤Haq❤❤
    L4all❤Salam Pakistan❤❤
    ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤

  • @shaukatrashid3998
    @shaukatrashid3998 3 หลายเดือนก่อน +1

    Well done Absar Alam

  • @ismailqasmi5872
    @ismailqasmi5872 3 หลายเดือนก่อน +2

    جناب ابصار عالم صاحب جو بات حامد رضا کے بارے میں کی ھے لگتا ھے اس میزبان لڑکی کو ابصار صاحب کی بات سمجھ نہیں آئی واسلام آج جی باٹ قاسمی کے ساتھ

  • @HamidMahmoodShow
    @HamidMahmoodShow 3 หลายเดือนก่อน +4

    بھائی انکا فرقہ تو کعبہ میں بھی اپنی الگ نماز پڑھتے ہیں یہاں تک کہ حج کے رکن اعظم میں عرفات میں بھی الگ جماعت کراتے ہیں

    • @ghulamsarwar5119
      @ghulamsarwar5119 3 หลายเดือนก่อน

      یہ مسلمان ہیں ہی نہیں یہ مشرکین مکہ سے بھی بڑا،مشرک فرقہ ہے

  • @sarfarazshah4977
    @sarfarazshah4977 3 หลายเดือนก่อน

    Excellent Absar the brave journalist

  • @midreesbhatti5230
    @midreesbhatti5230 3 หลายเดือนก่อน +2

    ابصار بھائی یہ لوگ سعودی عرب میں بھی نہیں پڑتے میں یہاں تیس سال سے ہو ں میں نے خود دیکھا ہے

  • @fazalullah4140
    @fazalullah4140 3 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ آپ کے لیول کو قائم و دائم رکھے

  • @sardarwadho5519
    @sardarwadho5519 3 หลายเดือนก่อน +2

    Absar Alam's arguments r weighty.

  • @raat420
    @raat420 3 หลายเดือนก่อน +2

    Youthians are led by these TTP supported PTI we should understand why they are dividing our country in sects.

  • @Moulana.Fazlur.Rehman
    @Moulana.Fazlur.Rehman 3 หลายเดือนก่อน

    I 💯 percent agree 👍 with absaar aalam saab 🎉

  • @muteeurrahman5027
    @muteeurrahman5027 3 หลายเดือนก่อน

    ابصار عالم ۔ بہترین آدمی ہیں

  • @nazirarain1809
    @nazirarain1809 3 หลายเดือนก่อน +4

    سر ابصار عالم صاحب نے درست فرمایا لیکن یہ سناھے کہ یہ لوگ کعبتہ اللہ اور ۔سجد نبوی میں اپنی جماعت کرواتے ھیں، توبہ استغفرُللہ ۔

    • @AbdulGhaffar-bv4fm
      @AbdulGhaffar-bv4fm 3 หลายเดือนก่อน

      یہ نفرتیں بانٹ رھے ھیں مہذب کو کاروبار سمجھتے ھیں

    • @rajanaeemakhtarakhtar8916
      @rajanaeemakhtarakhtar8916 3 หลายเดือนก่อน

      🤬😡🤢😱حامد رضا خان کی فضل الرحمان کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کی اہم وجہ👇👇👇
      مولانا فضل الرحمن*دیو،بند،ی^یعنی (مقلد *وھا،بی^) ہے محمد بن*عبد،الو،ہاب *نجد،ی^خار،جی^ کو اپنا اکابر مانتے ہیں جس نے حضرت آدم علیہ السلام پر بھی شرک کے جھوٹے فتوے لگانے ہیں ، تمام*وھا،بی*فر،قے^ *انگر،یز،وں^ ملکہ*وکٹو،ر،یہ *برطا،نیہ^ *یہود،ونصا،ر،ی^ نے بنائے ہیں ^امت*کو*تقسیم کرکے کمزور کرنے کیلئے خلافت*عثمانیہ^ توڑنے کیلئے ، و،ھا،بی^فر^قوں^ کے عقائد و نظریات انبیاء السلام ، صحابہ کرام ، اولیاء اللہ کے*خلاف^ انتہائی *گمراہ^کن *گستا،خانہ^ ، کفرانہ^ ہیں اسی وجہ سے سنی ان کی پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، تقریبا تمام و،ھا،بی^فرقو،ں^ کے آباؤ اجداد سنی تھے ، یہ و،ھا،بی فتنہ تقریبا 150 سال پہلے *انگر،یز،و،ں^ نے شریف^مکہ ، محمد^بن عبد،الو،ہاب^نجد،ی^خار،جی ، شیخ السعو،د^ غداروں سے مل کر پھلایا ہے ، ابھی بھی *با،طل^طاقتیں و،ھا،بی^مدارس و مساجد بنانے چلانے کیلئے *ڈالروں^ اور *ریالون^ میں*فنڈ،نگ^دیتے ہیں ،

    • @rajanaeemakhtarakhtar8916
      @rajanaeemakhtarakhtar8916 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@AbdulGhaffar-bv4fm

  • @ShamsUrRehman-ls6ko
    @ShamsUrRehman-ls6ko 3 หลายเดือนก่อน +2

    جوبے نماز کبھی بڑھتے نماز اقبال بلاکےدیر سے مجھ کوامام کرتے ھیں

  • @tamsaeed3771
    @tamsaeed3771 3 หลายเดือนก่อน

    بہت زبردست ابصار صاحب۔❤

  • @mohammadrafiq9736
    @mohammadrafiq9736 3 หลายเดือนก่อน

    I appreciate Absar Halam for his true and realistic comments.

  • @AmirBasharKhan
    @AmirBasharKhan 3 หลายเดือนก่อน

    Absar Alam Sb, you are a brave , intelligent and our favourite Journalist, pl don't be so blunt.despite of the fact that it's the call of the time. THANKS.

  • @AmmarAbbasi-t7r
    @AmmarAbbasi-t7r 3 หลายเดือนก่อน +2

    Good sir

  • @wasimakhter9477
    @wasimakhter9477 3 หลายเดือนก่อน

    Valid point by Absar sb.

  • @qasimshahtrimazi9142
    @qasimshahtrimazi9142 3 หลายเดือนก่อน

    Very true man...Absar sab!!❤😢

  • @muhammodsiddiqi702
    @muhammodsiddiqi702 3 หลายเดือนก่อน

    Absar Alam Sahib well done

  • @kaneezusmani-qb7ci
    @kaneezusmani-qb7ci 3 หลายเดือนก่อน

    Absar Alam plz that is touchi slaibuse❤❤❤🎉

  • @rizwanberjees6215
    @rizwanberjees6215 3 หลายเดือนก่อน

    زبردست تبصرہ کیا ابصار صاحب کیا ہی خوب اپ نے اس خرابی کی نشاندہی کی

  • @Asadullah-s9f4e
    @Asadullah-s9f4e 3 หลายเดือนก่อน

    ابصار عالم گریٹ مین ❤❤❤

  • @azamqureshi3477
    @azamqureshi3477 3 หลายเดือนก่อน +1

    excellent views

  • @aneesurrehman2665
    @aneesurrehman2665 3 หลายเดือนก่อน

    Absar shb is 100 percent right.

  • @SaghirAhmad2364
    @SaghirAhmad2364 3 หลายเดือนก่อน

    ٹھیک بات کی ،

  • @jiwanshah151
    @jiwanshah151 3 หลายเดือนก่อน

    Absar Alam sahib zindabad.

  • @bilalalam1794
    @bilalalam1794 3 หลายเดือนก่อน

    Weldone absar alam❤❤

  • @khalidmehmood-qw6ww
    @khalidmehmood-qw6ww 3 หลายเดือนก่อน +1

    Absar ALAM Sb v good

  • @narzignaigh4864
    @narzignaigh4864 3 หลายเดือนก่อน +2

    شاہ احمد نورانی دیوبندی مکتب فکر کے نمائندہ رھنما تھے انھوں نے تحریک ختم نبوت کے دوران مولانا مفتی محمود کے پیچھے نماز پڑھی تھی اور ان کے بیٹے نے بھی مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نماز پڑھی ھے۔ تو حامد رضا خان جن کے والد نے فیصل آباد میں دیوبندی امام کے پیچھے نماز پڑھی ھے تو خود حامد رضا خان نے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نماز کیوں نھیں پڑھی؟ کیا ان کے والد نے دیو بندی امام کے پیچھے نماز پڑھ کر کفر کیا تھا؟ یہ تفرقہ ڈالنا نھیں تو کیا ھے؟

    • @rajanaeemakhtarakhtar8916
      @rajanaeemakhtarakhtar8916 3 หลายเดือนก่อน

      بھائی صاحب جھوٹ نہ بولو شاہ احمد نورانی صاحب نے امامت کرائی تھی ابھی گوگل پر چیک کر لو ، وہ ان وھابی خارجیوں کے پیچھے کیسے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟؟

    • @rajanaeemakhtarakhtar8916
      @rajanaeemakhtarakhtar8916 3 หลายเดือนก่อน

      🤬😡🤢😱حامد رضا خان کی فضل الرحمان کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کی اہم وجہ👇👇👇
      مولانا فضل الرحمن*دیو،بند،ی^یعنی (مقلد *وھا،بی^) ہے محمد بن*عبد،الو،ہاب *نجد،ی^خار،جی^ کو اپنا اکابر مانتے ہیں جس نے حضرت آدم علیہ السلام پر بھی شرک کے جھوٹے فتوے لگانے ہیں ، تمام*وھا،بی*فر،قے^ *انگر،یز،وں^ ملکہ*وکٹو،ر،یہ *برطا،نیہ^ *یہود،ونصا،ر،ی^ نے بنائے ہیں ^امت*کو*تقسیم کرکے کمزور کرنے کیلئے خلافت*عثمانیہ^ توڑنے کیلئے ، و،ھا،بی^فر^قوں^ کے عقائد و نظریات انبیاء السلام ، صحابہ کرام ، اولیاء اللہ کے*خلاف^ انتہائی *گمراہ^کن *گستا،خانہ^ ، کفرانہ^ ہیں اسی وجہ سے سنی ان کی پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، تقریبا تمام و،ھا،بی^فرقو،ں^ کے آباؤ اجداد سنی تھے ، یہ و،ھا،بی فتنہ تقریبا 150 سال پہلے *انگر،یز،و،ں^ نے شریف^مکہ ، محمد^بن عبد،الو،ہاب^نجد،ی^خار،جی ، شیخ السعو،د^ غداروں سے مل کر پھلایا ہے ، ابھی بھی *با،طل^طاقتیں و،ھا،بی^مدارس و مساجد بنانے چلانے کیلئے *ڈالروں^ اور *ریالون^ میں*فنڈ،نگ^دیتے ہیں ،

  • @RabyaHaroon
    @RabyaHaroon 3 หลายเดือนก่อน +5

    Who else find this host irritating

  • @javedsheikh3829
    @javedsheikh3829 3 หลายเดือนก่อน

    Absar Alam excellent tajzea Zindabad

  • @mohammadrafiq9736
    @mohammadrafiq9736 3 หลายเดือนก่อน

    What a true comments by Ibsar Halim.

  • @MahmoodRajanKhan
    @MahmoodRajanKhan 3 หลายเดือนก่อน

    Absar aalam is talking absolutely correct

  • @malicknoor1654
    @malicknoor1654 3 หลายเดือนก่อน

    ویری گڈ ابصار عالم صاحب

  • @EjazHouse
    @EjazHouse 3 หลายเดือนก่อน

    Yes u r right

  • @KhatmenabuwatConfrance
    @KhatmenabuwatConfrance 3 หลายเดือนก่อน

    Nazam Muhammad Mustafa pbuh zindaabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ArifBajwa-j1p
    @ArifBajwa-j1p 3 หลายเดือนก่อน

    Absar alam sb absolutely right

  • @AshfaqAhmed-l7m
    @AshfaqAhmed-l7m 3 หลายเดือนก่อน

    G o. Absar Slam you great

  • @rukhsanaaslam6165
    @rukhsanaaslam6165 3 หลายเดือนก่อน

    It is none of Absaar A
    Lam business .❤❤❤❤❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @kaleemullahkaleem1933
    @kaleemullahkaleem1933 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ very good sir

  • @greenpakistan519
    @greenpakistan519 3 หลายเดือนก่อน

    Nice ❤ Absar Alam