ڈاکٹر صاحب۔مین سو ل انجینئر ھون۔ پھلی فزیبلتی 500 میگا واٹ کا تھا اورresidual ڈسجارج 3 کیو مکس تھااورجب969 ھوا تو واپڈا نے 9 کیمک پلس 6 کیومکس ڈاون سٹریم نالون کا شامل کرکے 15 کیومک ھمارے متھے مار دیا۔2005 سے مین نے چیف سیکرٹری کے نوٹس مین لایا لیکن واپڈا نے اسپر کو توجہ نہ دی۔ستمبر 18 مین جب اوپریشنل ھو تو شور ڈالا تو 19 کر د یا۔ اب ائیے جولائ 2022 مین۔ٹیل ریس کا پورشن کولیپس ھوتا ھے۔شت داون ھو گیا۔چیف انجینئر کو انسپیکشن کے لئے مظفرآباد مین کشتی ملتی ھے تو پارٹی نے دو ملین مانگے اب اس رقم کی اپیرول کون دے۔سات دن بعد چیرمین اے تو پوچھتے ھین کسی اپنے ڈیم پر مل سکتی ھے۔بتایا گیا تربیلا سے مل سکتی ہے۔انھون نے تین دن کے لئے دئ۔کام ھوگیا۔مین نے خود اس کی وزٹ کی۔بحر ھال آوریجنل کنٹریکٹر سے بات ھوئ۔ایک سال مین42 میٹر کولیپس جسکی کوانٹٹی 10000 کیوبک میٹر تھی ۔دو تنن کولیپس چھوٹے چھوٹے مزید بھی تھے جنکے راک بولٹس لٹکے ھوے تھے پوچھنے پر بتایا گیا کہ دو ڈھائ ارب مین تھکہ فائنل ھوا۔تجویز کیا کہ بھائ جئالوجی ڈیمانڈ کر رھی ھے کہا اپس ساری ٹیل ریس کو کم از کم وائر میش کی لائنگ ھی کر دین لگے ھاتھ۔ ؟؟؟؟ خبر ھے کہ چائنز کوئ 5 ارب لے گے۔ رمضان کے اخری عشرے مین ایچ ار ٹی مین پریشر کم ھوگیا لیکن انھوں نےپلانٹ 500 میگاواٹ پر چلا رکھا اور شاید 30 اپریل کے لگ بھگ بند کر دیا انکی مھربانی ھے۔ڈی واٹر چند دن قیل ھو چکی۔اب انسپیکشن جاری ھے۔ کیا فالت تھی ابھی تک فائینل نہیں ھوا۔
واپڈا کی حالت کا اندازہ کر لیجئے۔
ڈاکٹر صاحب۔مین سو ل انجینئر ھون۔ پھلی فزیبلتی 500 میگا واٹ کا تھا اورresidual ڈسجارج 3 کیو مکس تھااورجب969 ھوا تو واپڈا نے 9 کیمک پلس 6 کیومکس ڈاون سٹریم نالون کا شامل کرکے 15 کیومک ھمارے متھے مار دیا۔2005 سے مین نے چیف سیکرٹری کے نوٹس مین لایا لیکن واپڈا نے اسپر کو توجہ نہ دی۔ستمبر 18 مین جب اوپریشنل ھو تو شور ڈالا تو 19 کر د یا۔
اب ائیے جولائ 2022 مین۔ٹیل ریس کا پورشن کولیپس ھوتا ھے۔شت داون ھو گیا۔چیف انجینئر کو انسپیکشن کے لئے مظفرآباد مین کشتی ملتی ھے تو پارٹی نے دو ملین مانگے اب اس رقم کی اپیرول کون دے۔سات دن بعد چیرمین اے تو پوچھتے ھین کسی اپنے ڈیم پر مل سکتی ھے۔بتایا گیا تربیلا سے مل سکتی ہے۔انھون نے تین دن کے لئے دئ۔کام ھوگیا۔مین نے خود اس کی وزٹ کی۔بحر ھال آوریجنل کنٹریکٹر سے بات ھوئ۔ایک سال مین42 میٹر کولیپس جسکی کوانٹٹی 10000 کیوبک میٹر تھی ۔دو تنن کولیپس چھوٹے چھوٹے مزید بھی تھے جنکے راک بولٹس لٹکے ھوے تھے پوچھنے پر بتایا گیا کہ دو ڈھائ ارب مین تھکہ فائنل ھوا۔تجویز کیا کہ بھائ جئالوجی ڈیمانڈ کر رھی ھے کہا اپس ساری ٹیل ریس کو کم از کم وائر میش کی لائنگ ھی کر دین لگے ھاتھ۔ ؟؟؟؟ خبر ھے کہ چائنز کوئ 5 ارب لے گے۔
رمضان کے اخری عشرے مین ایچ ار ٹی مین پریشر کم ھوگیا لیکن انھوں نےپلانٹ 500 میگاواٹ پر چلا رکھا اور شاید 30 اپریل کے لگ بھگ بند کر دیا انکی مھربانی ھے۔ڈی واٹر چند دن قیل ھو چکی۔اب انسپیکشن جاری ھے۔ کیا فالت تھی ابھی تک فائینل نہیں ھوا۔