کیا یوماً کو مفعول بہ بنا سکتے ہیں؟ نہیں کیونکہ مفعول بہ کی تعریف صادق نہیں آرہی . مگر ہاں... . کوفیوں کے نزدیک مفعول بہ ہوگا کوفی کہتے ہیں جب فعل نے اسم زمان کا مکمل احاطہ کیا ہو تب وہ ظرف نہیں رہتا اور ترکیب میں مفعول بہ بنتا ہے جیسے سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 41 میں ثلثۃ ایام کے متعلق کہتے ہیں
Masha Allah very nice 👍
Mashallah
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ نہایت ہی زبردست پڑھایا ہے آپنے
ما شا اللہ بہترین اور بڑی معلوماتی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا یا شیخ
جزاک اللہ خیر
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu Allah apki khidmat ko qabul kare ameen
انشاءاللہ
سر آپ بہت اچھا بتاتے ہے آپکے ویڈیو کا انتظار رہتاہے
جملہ اسمیہ ہوا یا جملہ فعلیہ ہوا... فعل ناقص سے جملہ فعلیہ بنے گا؟؟؟
کیا یوماً کو مفعول بہ بنا سکتے ہیں؟
نہیں کیونکہ مفعول بہ کی تعریف صادق نہیں آرہی
.
مگر ہاں...
.
کوفیوں کے نزدیک مفعول بہ ہوگا
کوفی کہتے ہیں جب فعل نے اسم زمان کا مکمل احاطہ کیا ہو تب وہ ظرف نہیں رہتا اور ترکیب میں مفعول بہ بنتا ہے
جیسے سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 41 میں ثلثۃ ایام کے متعلق کہتے ہیں
Asalam u aliqum, Mashallah bhaut khub , unda andaz e bayan hia ap ka ustad sab plz watsapp number share karian plz