Judges Allegations: Will Secret Agencies cooperate? | PTI workers arrested again | Mansoor Ali Khan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 27 มี.ค. 2024
- #MansoorAliKhan #ISI #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
TH-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
روزے کی حالت میں
میری یہ دعا ہے کے اللّٰہ تعالٰی نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو ذلت کی موت عطا کرے
آمین
Asim munir orchestrated 9 May
Aameen!
الھم آمین بجاہ نبی الامینﷺ
اگر یہ 6 جج ثبوت دینے میں ناکام رہے تو انکو فوری برطرف کرکر انکے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے اور اگر جھوٹ ثابت ہوجائے تو انکو مثالی سزائیں دی جائیں،
اگر سچے ثابت ہوگے تو پھر؟
To qazi Faaiz ESA bhen ka rishta dy phir
@@islamorinsaan3788in ka Pisa Haram h hum ni rista ly gy patwario ko dy Dena apas mi risty dary ho jay gy😂😂😂😂😂😂
Bilkul
@@abdulshabbir3079آگر سچ ثابت ہو گیا تو حبیب اپنی نکی کا رشتہ منصور کو دے گا
صابن کسی بھی کلر کا لیجئے مگر جھاگ سفید ہى نکلتا ہے ایسے ہی
یوتھیا جتنا بھی پڑھا لکھا مل جائے دماغ سے فارغ ہی ہوتا ہے🤣
😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂 true 👍 ❤
😂😂
Khota khota rehta ha
Hahahaha Absolutely yesssss 😅😅😅😅
منصور صاحب اپ سے گزارش ہے کہ اصولی صحافت پر کائم رہیں اسی میں آپکی عزت رہے گی
پیارے قائم ایسے لکھا جاتا ہے
Need dollar bhai😅
He is trying to keep his neutrality to increase number of his viewers.
fake neutral banta hai ye sirf
💯 percent agreed !!!
کچھ بھی نہیں ہوگا انشاءاللہ پاکستان بھی آگے بڑھے گا اور ترقی بھی کریگا انشاءاللہ
پاکستان فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
Nothing expected from Qazi Eesa
To provide justice to 6 judges .
Mak saqib nisar se imran khan one to one meeting krta hay jb k CJ Qazi nay sb ko bitha kr meeting ki..
Mansoor Bhai is a good and neutral journalist....good to go Sir
The best person for this commission is justice Shokith Sadiqe..
😂
Thanks for your honourable information brother Mansoor Ali Khan sahib Zabardast velog God Bless y
اللہ تعالیٰ خود جج بن کر پاکستانی غریب عوام کے حق میں فیصلہ صادر فرمایۓ اللہ تعالیٰ حق و سچ کے ساتھ ھے باطل مٹ کر رھے گا انشاءاللہ عنقریب
اللّه پاک اوپر بیٹھ کے فیصلے کرتا ہے جو حکومت بنی ہے اللّه پاک کا ہی فیصلہ تھا
Agar allahtaala ko judge bnayaaur insafmanga toyeh qaumto tbahkar dena chahiyyee isliyee insaf namango muaafi mango allah sae
جب تین بندے ایک ہی بات لیکر عدالت جاءیں تو وہ پروپیگنڈہ میں شمار ہوتا ہے
Hahahaha noon league social media cell
or agar 6 hon to
خواہ وہ بات صحیح کیوں نہ ہو؟
اللّٰه کریم ان 6 ججز کو عزت و وقار کے ساتھ بحفاظت سلامت رھیں۔ آمین
منصور صاحب آپ کبھی کبھی یہ جو ن لیگ کی سائیڈ لیتے ہیں یہ چھوڑ دیں ایک سچے پاکستانی کی حیثیت سے سچ کا ساتھ دیں ۔ شکریہ
یہ تو ماننے والی بات ھے کہ ججز ھر دور میں پریشر میں فیصلے دیتے رھے ھیں۔ لیکن کیا وہ ان الزامات کے ثبوت دے پاٸیں گے۔ اور اگر ثبوت پیش نا کر سکے تو کیا انہیں نوکریوں سے فارغ کر کے انہیں سزا دی جاۓ گی۔
Sir aap sahaft ka Haq ada kr rahy hain
Main PMLN ka Sporter hun but you
Are doing your job very well
Jo jaha py Galt ho point out hona chahiy
zindaBaad
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
Only Pakistan love you ❤
یا اللہ ہمیں خلفائے راشدین جیسے منصفین عطا فرما آمیـــــــــــــــــن پھر دیکھنا منصور صاحب سب کچھ کیسے ٹھیک ہوتا ہے
Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منصور صاحب آپ آہستہ آہستہ یوتھیا بننے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ آپ کا چینل آگے بڑھ جائے جس طرح عمران ریاض المعروف گیلا تیتر بڑھا ہے
Bkwas ya banda har party ki reporting krta
جس طرح یہ فارم 45 اور 47 کے پھیر میں پڑ گئے ہیں اور سامنے بیٹھاتے کسی انصافی کو جو کے ظاہر ہے زہر ہی اگلے گا ، یہ بھی دوسرے حبیب اکرم بنتے جا رہے ہیں
Wo sach bole to yuthiya ban gya haha jeo patwarioooo 😂😂😂😂😂😂
Bhai Jan Jo such bolna start ho jae wo yothia hta hai...our Jo apki Tara ka ho wo chotia hta hai
Bakwas na kya karo
Mansor always har party k reporting kar raha ha
السلام علیکم جمعہ مبارک پاکستان زندہ باد
Six or 10 judges I don't think so they are speaking the truth. MATLAB jab pressure mein la Kar Faisla Kara Sakti thi establishment to eik dum sey inko abhi kyon Yaad Aaya. Itnay Saal sey soo rahay thay yeh sab.
ملک کو بہران سے بچایا جائے افرطفری نہ کریں خدا راھوش کریں
منصور علی خان صاحب سچ بولنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے آج کل آپ نے سچ بولنا شروع کیا ہے اور اس کو جاری رکھو،
Na wo JIT farishtay ty na ye 6 judges farishtay hen....kon sacha kon joohta ye Allah he janta ha
In courts these judges only see face not case after 20 to 30 years they revers their own decision check their mind set ?
آج پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہی ہے ہمیں اس پر خوشی ہے بہت خوشی ہے کیوں کہ انہوں نے پتہ نہیں آرمی کو اپنا باپ اور کیا کچھ بنا دیا تھا مگر آرمی کا عمل دخل رکنا چاہیے اب بس بہت ہوگیا ہے
اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤
ہر جج اپنے آپ کو مافوق الفطرت کیوں سمجھتا ہے ؟
Wa alikum Salam
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں جج انصاف مانگ رہے ہیں
اور قاضی فیض عیسی،
آواز اٹھانے والے ججز کے خلاف لائحۂ عمل طے کریں گے.
Pehly in 6 judgoon ky assasey check kiye jain aur phir tamam judgoon ky assasey check kiye jain
Mansor ali khan 2nd version of the Imran riaz
Sir excellent news ❤❤❤❤
Only Imran Khan zindabad
Ye mulacat"** bary achi bat he in sab KO mil kar koy hal hona chahie
حالات بدل گئے جذبات بدل گئے خیالات بدل گئے۔ well said mansoor
Imran khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
In judges ne 5 shall pehle q nahi yeh khat likha jab Good to see u walay thay
Well the incident was last year why has it took so long for the judges to wake up
Manaoor ali khan is very very good news with lectures. Ap puri mandari se Journalist, kray thank you ❤. Ppp Pti. Mpln jui. No syasi entry. 🌹🕊️🕊️🕊️
منصور علی بھائی آپ تجزیہ اور خبر سچی اور پکی ہوتی ہے
سدا سلامت رہے
ہر نیوز اور تجزیے والے چینل کو ڈی مونیٹایز ہونا چاہیے
اے !! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے
فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے
اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما
اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین
Ameen
آمین یارب العالمین آمین
Only Khan zindabad
Allah Pak Pakistan ko hamesha qaym rakhy aameen
Mansor ali khan aur imran riaz is wqt k sab se sachy sahafi hin allah 2no ki hifazt kary
حق اور سچ کا ساتھ دینا
منصورصاحب۔یہ۔گندساف۔کرنا۔بھت۔صروری۔ھوگیا۔ھے
Very good news and analysis bai jan 👏 I have
منصور علی خان کافی حد تک شہباز حکومت کی طرف جھک چکے ہیں اب ان کے بیانات شفاف نہیں ہوتے میں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتی نا ہی کسی کو ووٹ ڈالا مگر جھوٹ کا ساتھ دینا بہت غلط ہے آپ سچ بولیں کل قیامت کے دن پیش ہونا ہے آپ نے
POLITICS IS THE GAME OF POSSIBLETY.
کیا ججوں کے الزامات کے لیے کمیشن کا سربراہ بنانے کے لئے نیک جج مل جائے گا ہماری عدلیہ کا کرپشن میں پہلا نمبر ہے
پی ٹی آئی کے پاس بہت سارے نیک جج ہیں نا، جو بھی خان کے ساتھ کھڑا ہو جائے وہ نیک ہو جاتا ہے آپ کو کوئی شک ہے
@@zaheeriftwah wah Kya Mon toor jwab diya ha khabees youthiya ko ❤️💯👍👏✌️👌💕💘
9th May case should Refer to Army Courts and all the cases including IK Need to sort out as soon as possible.
Pakistan Zindabad
Pak Army Zindabad ❤️❤️
ایک نماز جو پاکستان کو بچا سکتی ہے👉
😛
وہ ہے نمازِجنازہ وہ بھی عمران خان کا🙏🤣
Absolutely yes❤
Khotis
Absolutely Absolutely Absolutely yesssss 😅😅😅
Wah chah ge hn ap 😍
منصور صاحب ایک پروگرام اس پر بھی ہونا چاہیے ان 6 ججوں نے ماضی میں کس کس کو فائدہ دیا کتنی لمبی لمبی ضمانتیں اور عمران خان کے خلاف فیصلہ میں کون کون سے جج شامل تھے اگر دباو پر فیصلے کرتے رہے ہیں تو عمران خان اور اس کی ٹیم کی ضمانتیں بھی دباو میں دیتے رہے ہیں
کمال ہے بھئی !کمیشن بنائیں تو بھی ناراض،نہ بنائیں تو بھی ناراض
HIGHLY appreciated. The hormony amongs all the 'INSTITUTIONS' shall remain continue in the INTEREST of PAKISTAN.
Mansoor Ali Khan great person Zindabad ❤❤❤❤
Zinda rehny k liye teri qasm
Ik mulqat zarori ha sanam
W.alycum aslam janab 0:50
ایچیسن چیفس کالج لاہور: 2015 میں کیا ہوا؟
میاں منشا کے پوتے، یوسف رضا گیلانی کے پوتے، سردار ایاز صادق کے پوتے، تہمینہ دولتانہ کے پوتے، راؤ اجمل کے پوتے سمیت کئی دوسرے طالب علم داخلہ ٹیسٹ پاس نہیں کر پائے تھے۔ اہم افراد کے بیٹوں اور پوتوں کو ٹیسٹ میں فیل ہونے کے باوجود داخلہ نہ دینے پر پرنسپل کالج ڈاکٹر آغا غضنفر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ پرنسپل پر دباؤ تھا کہ اہم شخصیات کے رشتے داروں کو ایڈجسٹ کیا جائے۔ داخلوں سے انکار پر بورڈ آف گورنرز نے پرنسپل کا کنٹریکٹ ختم کر دیا تھا۔ پرنسپل ڈاکٹر غضنفر اس سے پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں بھی پڑھا چکے تھے۔
ماجد نظامی (سینئر صحافی جیونیوز انگلش)
9 مئی کا احتساب کرنے والے جنرلز اور اسٹیبلشمنٹ پہلے 1953/54، 1958، 1977، 1999 میں مارشل لاء لگانے کا جواب دیں۔ 🤔
ججز بس یہی باقی تھا شکر ہیں یہ ججز بھی سامنے آئے جو عمرانڈو ججز ہیں...ہیڈ اوٹ ججز
مخالف اُن کے ہوتے ہیں، جن کا کوئی موقف ہو، نظریہ ہو، سوچ ہو، منافقوں کا کوئی مخالف نہیں ہوتا.....!!
💯 percent agreed 👍
Mansoor inn mai see 3 se 4 judges corruption charges hain pls
Justice khosa aur justice Gulzar bushra bibi ki betio ki shaadi me bi shirkat kr chukay hn ...
آخر ملک اور قوم کے ساتھ کيوں جنرل يہ کھيل کھيل رہے ہيں۔اب يہ جنرل ملک ميں امريکی اشارے پر خانہ جنگی کروانے لگے ہيں۔ايسا ججوں کے ساتھ کوٸ سوچ بھی نہی سکتا😢
اس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے، حکومت عوامی نہیں فوجی ہے، اور یہ تو ہر دور میں ہوتا رہا اور آگے بھی ہو گا کیونکہ سپریم کورٹ کا جج خود اسکینڈلائز ہے یہ کیا فیصلہ کرے گا
میں پھر کہوں گا ان 6 ججوں کے بارے میں:
سر آئینہ انکا عکس ہے
پسے آئینہ کوئ اور ہے
یہ خیال ان کا نہیں ہے
یہ فکر انکی نہیں ہے
بلکل درست ،، کیونکہ اگر ان کا ضمیر شوکت عزیز صدیقی والے کیس میں نیں جاگا جہاں جاگنا چاھئے تھا ،،،، اب اچانک سے کیسے جاگ گیا وہ بھی بنا کسی ثبوت کے ،،،،،
منصور بھائ ڈالر کمانا چہوو حق سچ کی بات کرو
Pakistan mein commercial journalism hae. Aajkal suhafi bhi ruling class mein aa gae hein
In 6 judgun ka khat aik drama hae shor shraba aur pakistan ko badnaam karnee ki sazish hae
منصور علی خان ھم نیوز کی نوکری حلال کرنے کی بجائے سچ بات کا ساتھ دو اور یوٹیوب چینل کے ڈالروں کے پیچھے مت بھاگو سچ کا ساتھ دو گے تو اللہ تمھاری روزی کا بندوبست خود کرے گا ملنا وہی ھے جو تمھارے نصیب میں ھے اس وی لاگ کے نیچے جتنے کمنٹس ھیں انکو پڑھ کر اندازہ ھو جائے گا کہ عزت ضروری ھے یا ڈالر
The funniest matter is when he said.... respected judges 😂😂😂... Dollars dhikao phir dehkte hai Kitna respected 🤣😂🤣😂
ایک وقت آئے گا ، جب لوگ ثواب کی نیت سے، یوتھیے خرید کر آزاد کیا کریں گے 😉🤣😁
پاکستان، زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد
آج جن کی چیخیں نکل رہی ہیں 2018 میں کہا تھے جب ایک چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سب کچھ سامنے کھول کر رکھا تھا. اس وقت سب یوتھیۓ شوکت عزیز صدیقی کے پیچھے پڑ گئے تھے.
At international level our judicery rating is unsatisfactory and some judges sport political parties which is not good for judicery.
Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Riaz great Shafi Hai Pakistan ka
Zaberdust
Salute to you mansoor bhai ❤❤❤
Good analysis
Free phalisten zindabad 👍🇵🇰
منصور صاحب۔آرمی کا ایک ڈنڈا اگر چل گیا تو نہ عدلیہ رہے گی نہ جج اور نہ ہی پی ٹی آئی۔
So great update ❤
Plz aik program is per b Karen k in judges ne kitnay plots liye hen
وعليكم السلام جی
pakistan ki film industry se reqest he k please jab bhi qazi faisz ki video release farmaye to please video link bhi social media par share farmaye nawzish hogi al arz pakistan tharki asosiation
Yes i agree with that.
Wo waqt dhoor nahi jbb ye youth sahafion k b bilkul khilaf ho jahy gee
Abhi sirf establishmnt ko wo mulk kyy halaat ka zimadaar samajtay hei
Good Work.
Nice Vlog Mansoor Ali khan
When our vote doesn’t matter, what the significance of us getting out on roads?
Pak army zindabad ❤❤
یا اللہ پاکستان کا حفاظت کریں اور عمران خان کا حفاظت کریں
یاد رکھا جاے کہ یہ وہ ججز ھیں، جو ماضی میں نون کے پسندیدہ رہے، جو بذات خود اس بات کا ثبوت ہے - کہ ججز تحریکِ انصاف کی سپورٹ میں نہیں خط لکھ رہے بلکہ کچھ یقیناً ایسا ہوا ہے
Excellent
ویلکم جی سلامت رہو
Sir! Quick and simple question: is there any truth we should expect in NEWZ?
👍
Allah ho Akbar
Sallams to All viewers❤Kab Tk Aakhr kab Tk Jhoote Sachi Aas pe Jeena kb Tk,,,_/(Except Thori boht intelligence involvement)Abt Fuly involvement/6 Judges Powerful Domain k Bawjood Establishment intrfrnces Exposure bt wld b No chance for Fruitful outcome/ Hopes idiolgy =Dreams?
*Joh bhi establishment ko exposed karta hen us becharey ki shamat ajati hen, hayee hayee*
Mansoor Ali Khan... Bahut safe game khelta hai bahi TU 😂🤣👍