PTI Rallies: HIT or FLOP? | Marwat: “Angry OLD man of PTI” | CJ getting another 3 years?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 มี.ค. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    TH-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...

ความคิดเห็น • 437

  • @kamranrafique297
    @kamranrafique297 หลายเดือนก่อน +1

    حد کر دی آپ نے ساری وكلا تنظیمیں ایک طرف 300 وكلا ایک طرف کمال تجزیہ کیا آپ نے انا اللّه وانا علیہ رآجعون

  • @MalikZahoor2743
    @MalikZahoor2743 หลายเดือนก่อน +2

    اللّٰہ تعالٰی سے اس بابرکت رمضان کے صدقے اس پیارے وطن پاکستان کے لیے رحم وکرم کی دعائیں 🤲

  • @salimshaw
    @salimshaw หลายเดือนก่อน +3

    I strongly believe that Chief Justice and Army Chief both should have extensions. First time in Pakistan history honest people are at top posts. Good luck for them.

    • @wardaasad2110
      @wardaasad2110 หลายเดือนก่อน

      Day dreaming hai aap kii

  • @HassanAli-eg9hy
    @HassanAli-eg9hy หลายเดือนก่อน +2

    الَلّٰــهُمَہ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ.❤️

  • @humamithivlogs3221
    @humamithivlogs3221 หลายเดือนก่อน +6

    اسلام علیکم بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تتی ہوا نہ لگے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @user-hx8jr6ur1h
    @user-hx8jr6ur1h หลายเดือนก่อน

    Thanks for your honourable information brother Mansoor Ali Khan sahib Zabardast velog God Bless you

  • @MKhan-hb8jk
    @MKhan-hb8jk หลายเดือนก่อน +10

    Undisciplined is the normal of PTI and this is true discipline of PTI and to be undisciplined !

  • @kashifwasi1798
    @kashifwasi1798 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم پی ٹی آئی ورکر سپورٹر۔سب کو سلام ۔ہر اینکر کو دیکھے۔مگر یقین کبھی مت کریں یہ سب اپنے روٹی روزی کے لیے لگے ہے ۔آپ اپنا کام اور کوشش جاری رکھیں۔انشاءاللہ ملک کو آگے لے کے جانا ہے ۔پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @hajimanzoor478
    @hajimanzoor478 หลายเดือนก่อน +2

    پو ٹی آئی کا گانا چیمے چیٹھے کھانے کو الگ الگ لڑائی کو اکٹھے یہ لڑائی کو الگ الگ کھانے کو اکٹھے اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @danishkhan5836
    @danishkhan5836 หลายเดือนก่อน +3

    Mansoor Bhai, Normally you use a saying Dairh inch ki Masjid, which is not correct. The correct is Dairh Eint ki Masjid.

  • @shahidrajputDisable
    @shahidrajputDisable หลายเดือนก่อน +1

    *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
    *السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
    *اے پاک پروردگار* *آج اور ھر آنے والے دن ھم پر اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھول دیے ھماری بے حساب مغفرت فرما ھم پر اپنا فضل فرما ھر بیماری اور ھر برائی سے اپنی امان میں رکھنا اے میرے مالک و کل اے پاک ذات ھماری دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرما ھر لمحہ ھماری حفاظت فرما اور اپنی امان میں رکھ*
    *آمیـــــن* 🌹

  • @Sportsactivity.
    @Sportsactivity. หลายเดือนก่อน

    ایک اکیلا عمران خان ان کیلئے وبا ل جان بنا۔ قیدی نمبر 804 زندہ باد۔

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg หลายเดือนก่อน

      جی، بالکل وبال جان بنا، ملک و قوم و مذہب کیلئے!!!

  • @bilalasgar3731
    @bilalasgar3731 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ دعا ھے اللہ پاک رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے صدقے میں پاکستان کی عوام کو سکون عطاء فرمائے اور حافظ صاحب آور قاضی صاحب کو جہنم واصل کرے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇧🇫

  • @humamithivlogs3221
    @humamithivlogs3221 หลายเดือนก่อน +3

    اسلام علیکم بھائی جان انشاء اللہ ایک دن میں نے آپ سے ملنا ہے زندگی رہی تو ہمیں آپ سے پیار ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور تتی ہوا نہ لگے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @amirarif6316
    @amirarif6316 หลายเดือนก่อน +5

    ایک نماز جو پاکستان کو بچا سکتی ہے👉
    😛
    وہ ہے نمازِجنازہ وہ بھی عمران خان کا🙏🤣

  • @MKhan-hb8jk
    @MKhan-hb8jk หลายเดือนก่อน +12

    Only 300 lawyers out of 300,000 lawyers very strange ?

  • @mohammadchaudhry1255
    @mohammadchaudhry1255 หลายเดือนก่อน

    NATION NEEDS UNITY

  • @amirarif6316
    @amirarif6316 หลายเดือนก่อน +2

    خان صاحب کو دو دن سے کھانے میں کھیر دی جا رہی ھے جب کے دنیا جانتی ھے کے خان صاحب کو کھیر ہضم نہیں ہوتی
    💯
    علیمہ خان

  • @afghanistanroadboy8454
    @afghanistanroadboy8454 หลายเดือนก่อน +3

    کراچي کا تو بولا بھی نہیں پھر بھی نکلے مطلب کامیاب

  • @RanaG-rq1vg
    @RanaG-rq1vg หลายเดือนก่อน

    واہ۔منصور۔بھائ۔اپ۔تو۔ترقی۔کرکے۔نجومی۔بن۔گئے۔مبارک۔ھو

  • @rashidbhai1966
    @rashidbhai1966 หลายเดือนก่อน +4

    Meri aik suggestion hai k wuzra ko 5 sal ka target dene k bajaye 1. 1 sal ka target diya jaye. Aur 1 sal ki karkardagi ki bunyad pr agle sal k target ka faisla kia jaye k mazeed is wazir ko continue karana hai ya nahi.

    • @zehrahrizvi
      @zehrahrizvi หลายเดือนก่อน +1

      Mess can not be cleared in one year but mid term like 2 year target then at end of 5 year.

    • @rashidbhai1966
      @rashidbhai1966 หลายเดือนก่อน

      @@zehrahrizvi Yes your idea is a better one. Thanks

  • @Muhammadarif-nd5qt
    @Muhammadarif-nd5qt หลายเดือนก่อน

    اگر اس اداروں کے سربراہان سپریم کورٹ نہ آئیں تو سپریم کورٹ کیا کرے گی۔ یہ سارے یوتھیا وکلاء ہونگے۔

  • @amirarif6316
    @amirarif6316 หลายเดือนก่อน +9

    اے !! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے
    فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
    حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
    حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
    حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
    حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
    حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے
    اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
    فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما
    اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
    آمین یارب العالمین

    • @MalikZahoor2743
      @MalikZahoor2743 หลายเดือนก่อน +1

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

  • @user-vu9ne2kg8k
    @user-vu9ne2kg8k หลายเดือนก่อน +47

    یا اللہ ماہ رمضان کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما

  • @ubaidniazisawansi8187
    @ubaidniazisawansi8187 หลายเดือนก่อน +8

    لیکن انھی 6 ججوں سمیت کس نے ان کا ساتھ دیا۔وکلاء برادری نے کوئی ساتھ دیا۔۔ no no..
    اب پھر شور اور ضمیر کیوں اور کس کے لئـے؟؟؟
    کہانی کچھ اور؟؟؟

  • @Bahadur-Ali-Chishty
    @Bahadur-Ali-Chishty หลายเดือนก่อน

    پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم

  • @SabirHussain-sk9dc
    @SabirHussain-sk9dc หลายเดือนก่อน

    سارے یوتھئے، وکیل ھوں یا ڈاکٹر،پولیس ھو یا ماسٹر، وہی کہیں یا لکھیں گے جو یوتھ چاہئے گی۔

  • @AaminKhan-nj7lo
    @AaminKhan-nj7lo หลายเดือนก่อน +2

    Bahi Roza hai as leye Raily itni achi nahi hogi inshallah boze mi dekna kese awam ka samandar ata hai

  • @maliknaseer7600
    @maliknaseer7600 หลายเดือนก่อน +1

    Love U Mansoor Ali Khan sb you are always neutral ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @imranahussnain2322
    @imranahussnain2322 หลายเดือนก่อน +5

    Maryam kahan hy
    Hakoomaat kia kr rahi hy
    Shaer Afzal kia tweet kr raha hy
    App rehnay dain

  • @israrmohdkhan
    @israrmohdkhan หลายเดือนก่อน +3

    ہم بھی کیا لوگ ہیں کہ "وڑ گیا" کے پیچھے لگ گئے ہیں

    • @chayaan5389
      @chayaan5389 หลายเดือนก่อน

      pakistan ki awam n bas yhi kuch sekha hai

  • @HAG-CSS
    @HAG-CSS หลายเดือนก่อน

    @ Khizer Hayat Gondal. والسلام فی امان اللہ۔۔صبح بخیر۔۔

  • @amjadali8546
    @amjadali8546 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤

  • @israrmohdkhan
    @israrmohdkhan หลายเดือนก่อน +9

    وکلاء کی تنظیموں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی بلکہ الٹا انہوں نے سرکاری فیصلے کی توثیق کی ہے

  • @mohsinali-tn6jh
    @mohsinali-tn6jh หลายเดือนก่อน

    I love imran khan imran raiz

  • @MNomanNoman-kn8tk
    @MNomanNoman-kn8tk หลายเดือนก่อน

    ❤ MNSOOR BHAI ❤1BAT p ap s arz krta ho k آئس نشے معلومات کو جمع کر کے اس پےباتکریں،❤ PLESSSSSSS ❤ALLAH AP LOGON KO HMYSHA AP I HIFZOAMAN M RKHY ❤ AMEEN ❤M NOMAN ISLAMABAD ❤

  • @ZahidShafi48
    @ZahidShafi48 หลายเดือนก่อน

    Good Job ❤
    Mr Mansoor Ali Khan

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 หลายเดือนก่อน +1

    اے اللہ امت کو پریشانیوں سے نکال دے، اے اللہ قرضداروں کے قرضوں کی ادائیگی کیلئے غیب سے اسباب پیدا فرما، بے اولادوں کو نیک اولاد نصیب فرما، پوری دنیا میں دینی مدارس کی حفاظت فرما، اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما، اے اللہ اپنی رحمتوں و برکتوں کا نزول فرما، اے اللہ ہمارئے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو قبول فرما، دعوت کے کام کو پوری دنیا میں پھیلا دے، امت کو مشکلوں اور پریشانیوں سے نجات دے، مساجد کی حفاظت فرما، اے اللہ دین کی ہوائیں چلا دے، دین کی فضا ئیں بنا دے، ہر امتی کو دین پر چلنے والا بنا دے، اکرام مسلم پر عمل کی توفیق فرما، اے اللہ ہماری عبادات قبول فرما، اے اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطا کر دے، اے اللہ اسلامی ممالک کو مضبوط اور مستحکم اسلامی ریاستیں بنا دے، پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کی عزت و تکریم کو محفوظ بنا دے، اے اللہ امت کے گناہوں سے درگزر فرما کر اپنی رحمتوں کا نزول کر دے، اے اللہ امت محمدیہؐ کے درمیان اختلافات ختم کرکے اسے امت واحدہ بنا دے، مسلمانان عالم کو دعوت کی برکات سے دین الٰہی پر چلنے والے بنا دے، اے اللہ تو بخشنے والا مہربان ہے، امت مسلمہ پر مہربانیوں کے دروازے کھول دے، دوزخ کے بھیانک عذاب سے بچا کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرما دے ،،، آمین
    حا

  • @Sakhawatchaudhary-cj7ef
    @Sakhawatchaudhary-cj7ef หลายเดือนก่อน

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍 ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️

  • @hamidnawaz349
    @hamidnawaz349 หลายเดือนก่อน +1

    جو عمران خان کا ہے
    وہ اپنے باپ کا نہیں

    • @user-fu9mx5en2k
      @user-fu9mx5en2k หลายเดือนก่อน

      جو نانی چورنی کی ھے وہ اپنے باپ کا نہیں

    • @hamidnawaz349
      @hamidnawaz349 หลายเดือนก่อน

      @@user-fu9mx5en2k دونوں ہی اپنے باپ کے نیں ہیں

    • @user-fu9mx5en2k
      @user-fu9mx5en2k หลายเดือนก่อน

      جن جن کو ایمان نہیں وہ عمران خان کے خلاف ہے صرف محب ہی وطن عمران خان کے ساتھ ہیں ❤️✌️🇧🇫

  • @shujahussain917
    @shujahussain917 หลายเดือนก่อน +2

    I think this is not the right approach, plz pti ko chaye k kpk me deliver Karen or awam ki khidmat Karen, federal me pml n pr tanqeed Karen

  • @rohollahahmad1986
    @rohollahahmad1986 หลายเดือนก่อน

    کیا کچے کے ڈاکو اتنے طاقتور ہے کہ پاکستانی فوج بھی ختم نہیں کرسکتی ؟

  • @ahsanullahkhan9588
    @ahsanullahkhan9588 หลายเดือนก่อน +14

    Qazi Faeiz Essa should get an extension. He is doing a great job. Allah SWT bless him with successes lifelong. Aameen yaa Rabbal aalameen

    • @ajmalb9221
      @ajmalb9221 หลายเดือนก่อน +1

      Bolnay to kisi ko daita nhi. Dictator judge ha bakion ki tarah

    • @DacBooking
      @DacBooking หลายเดือนก่อน +1

      Boot polisher always get extension in Pakistan.

  • @adeellodhi2047
    @adeellodhi2047 หลายเดือนก่อน

    Great leader imran khan

  • @arifzubair5660
    @arifzubair5660 หลายเดือนก่อน

    آج سے آپکو ”پیر حضرت منصور علی خان“لکھا اور پکارا جاۓ ❤❤

  • @user-ou1te8kk4f
    @user-ou1te8kk4f หลายเดือนก่อน

    Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rafiquechoudhry8361
    @rafiquechoudhry8361 หลายเดือนก่อน

    مراد سعید کو تو ایوارڈ ملنا ہی تھا اس کی خدمات اپنے قائد کیلئیے ناقابل فراموش ئیں

  • @user-lg8fk3xk2b
    @user-lg8fk3xk2b หลายเดือนก่อน

    All advocates belongs to ..pti

  • @HappyBiscuits-mj7nr
    @HappyBiscuits-mj7nr หลายเดือนก่อน +1

    Sir excellent news ❤❤❤❤❤

  • @atifsaleem9677
    @atifsaleem9677 หลายเดือนก่อน +1

    MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤

  • @hafizusama985
    @hafizusama985 หลายเดือนก่อน +1

    Je he bilkul

  • @ShahidIqbal-wy8me
    @ShahidIqbal-wy8me หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤

  • @safdarbarnali3637
    @safdarbarnali3637 หลายเดือนก่อน

    حسب معمول لمبے ویلاگ 22 منٹ باقی ساری دنیا میں زیادہ سے زیادہ 15 منٹ ویلاگ ھوتے ہیں مگر آپ عوام کی بات مان جایئں یہ ھو ہی نہیں سکتا

  • @daudkhan9607
    @daudkhan9607 หลายเดือนก่อน

    ثاقب جیلانی بھی دوسرے بیٹوں کی طرح اپنے باپ کے خلاف اور کسی دوسرے کا فین ہوگا ۔

  • @abrarahmad3767
    @abrarahmad3767 หลายเดือนก่อน

    Wa alikum Salam

  • @mahendrajaiswal6143
    @mahendrajaiswal6143 หลายเดือนก่อน

    Congratulations 2 baber for again captain nice person my best wishes to baber

  • @tasnimzaidi6334
    @tasnimzaidi6334 หลายเดือนก่อน

    اسد طور اور ARY کے CEO کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا جائے تاکہ ان کی سورس کو سامنے لایا جائے اور اس کو جھوٹی خبریں پھیلانے پر عبرتناک سزا دی جا سکے۔

  • @imnotinthisworldanymore6542
    @imnotinthisworldanymore6542 หลายเดือนก่อน +1

    Who you are to judge successed or failed ?

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 หลายเดือนก่อน

    main yeh to nahin kehta keh yahan sab thek hai ya sab hi bura hai lekin yeh hai keh yahan jis ko bhi mauoqa milta hai to na hone ke brabr hain jo inkar krenge age aap khud samjhdar hain

  • @user-sk5jk6qx4b
    @user-sk5jk6qx4b หลายเดือนก่อน

    Or bhi channels nay pahlay chlai thi extension ki news ary kay ilawa geo nay bhi

  • @manwar6654
    @manwar6654 หลายเดือนก่อน

    Mansoor Ali Khan good Work 🎉

  • @imranahussnain2322
    @imranahussnain2322 หลายเดือนก่อน +2

    Indiscipline rally
    Jesay bakii pooray Pak ka hrr adaaaraa baraaa disciplined hy

    • @mishabaig4391
      @mishabaig4391 หลายเดือนก่อน +1

      Jin main khud disciplin nahi vo tabdeeli layen gy 😂

  • @zahidshah3769
    @zahidshah3769 หลายเดือนก่อน

    قاضی فائز عیسیٰ کو کو 03 سال کی ایکسٹنشن ضرور ملنی چاہیے ۔

  • @mahrwaseem9912
    @mahrwaseem9912 หลายเดือนก่อน

    Mansoor bhai love you so much ❤

  • @user-iq9sk7cz1g
    @user-iq9sk7cz1g หลายเดือนก่อน

    Bilkul Mila gee qazi na Jan bujh k Kia ha sub

  • @shahzadisami6897
    @shahzadisami6897 หลายเดือนก่อน

    Welcome Captain Ba ber Azam.

  • @workman390
    @workman390 หลายเดือนก่อน

    Wa alikm aslam sir

  • @sureedrasool2784
    @sureedrasool2784 หลายเดือนก่อน

    یہ خبر میں مے اپنے پاس لکھ کے رکھی ہوئی تھی اور نہ جانے آپ کہ خبر نہ دینے سے پہلے میں کتنے لوگوں کو بتا چکا

  • @alirazamaher8737
    @alirazamaher8737 หลายเดือนก่อน +1

    Very good ❤

  • @asadmalick1784
    @asadmalick1784 หลายเดือนก่อน

    Sir from Where did u get your shoping Done. Like Your Tea shirts they are amazing.

  • @ranasadi9085
    @ranasadi9085 หลายเดือนก่อน

    Ak bat k lazm reply karna Manssor bhi 16month m default hony sa kasy bachya Shahbaz shref na dollar jo 100 ropa bar gya petrol b Mahnga howa har cheez m mahngye howe default say kasy bachya plz reply me plz

  • @shabbarsherazi2123
    @shabbarsherazi2123 หลายเดือนก่อน

    Mansor ali khan sahib app bhi Marwatt ki social media team ka part ban jain aap ka aadha vlog Marwat pr hota ha

  • @ranasajjadraza4633
    @ranasajjadraza4633 หลายเดือนก่อน

    W.alycum aslam janab

  • @misbahulhassan9147
    @misbahulhassan9147 หลายเดือนก่อน

    Hakumet ko chahyeh k pehlay moashi kashti may sorakhoun ki nishandahi karain ore phir target set karay.
    Kholay dil say molky mofad may faislay karain.

  • @ptilver7956
    @ptilver7956 หลายเดือนก่อน

    Petrol ke Price per Tweet kr dy Kara 2021 ke Tara 👍

  • @Luqman607
    @Luqman607 หลายเดือนก่อน

    Kya yah hukum 5 sal pura kar legi ya nahin

  • @ptilver7956
    @ptilver7956 หลายเดือนก่อน

    Petrol pr be Tweet kr dy Kara janab

  • @rajasaqeefaseel
    @rajasaqeefaseel หลายเดือนก่อน +1

    جج ریٹائر ہو یا حاظر کبھی دوسرے جج کیخلاف فیصلہ دے گا سوچے صرف ہل چل مچانا تھا جو مچ گئ اب صرف یوٹیوبر پوگرام کرے اور افراتفری پھیلاے

  • @sohaibalvi1214
    @sohaibalvi1214 หลายเดือนก่อน

    Sir ap k vlogs main shahbaz gill or Marwat k bary main discussion miss ni hti

  • @bakhttotibestvideos9839
    @bakhttotibestvideos9839 หลายเดือนก่อน

    بابر اعظم بھائ کو بمارک ہو

  • @user-fy3jb7qu1h
    @user-fy3jb7qu1h หลายเดือนก่อน

    Bilkol teek hataya gia hy shaheen ko apne bowling or fitness pr tawajo rakne chahey .

  • @user-ft1gb2vs4v
    @user-ft1gb2vs4v หลายเดือนก่อน

    Mansoor Anwar Khan

  • @101awank
    @101awank หลายเดือนก่อน

    Strong letter of the lawyers??? of the country 350 lawyers divided by five equal to 50 only 50 lawyers from the center one province, yet it is strong 😮letter

  • @owaiskhanzai5224
    @owaiskhanzai5224 หลายเดือนก่อน

    Mansoor shab ap barae karam asal issue pr bt kiya kijiye jo awami issues he jo masail he bajae isk k apka hr velog aadhy sy ziyada PTI ki mukhalifat me hota he PTI k eilawa ppp or PMLN or bht si jamaty he jin me ziyada tamasha lga hota he lkn apki bt pti ki mukhalifat sy shoro hoti he or usi pr khatm hoti he ye konsi sahafat he independent hokr bt kro

  • @tariqbaloch4850
    @tariqbaloch4850 หลายเดือนก่อน

    Mansoor bhai agar 30 men sy 29 larky army campe gae hamara dost shahnawaz dahani ko nae bheja gaya ap us p apna nazrya den

  • @teejaygauhar6826
    @teejaygauhar6826 หลายเดือนก่อน

    Weapons shall be completely banned and shouldn’t be allowed for public to keep or use them. It will decrease the incidents of murders and other serious crimes

  • @abusaleem1967
    @abusaleem1967 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی کبھی کسی غیر سیاسی شخصیات کی بھی انٹرویو کیا کریں
    ایک عوامی سفیر ابرارحسن کا بھی کبھی انٹرویو کردیں

  • @JaleelZamurani
    @JaleelZamurani หลายเดือนก่อน +1

    سلام لوگو کو ڈرانا بند کریں یہ پکڑ دکڑ مرنا مارنا ظلم کے خلاف اصل جمہوریت ہے بغیر قربانی کے خاص کار پاکستان میں کچھ نہیں ملے گا سچائی اور صحافت میں زیادہ توجہ دیں تو زیادہ بہتر ہوگا خوش رہیں❤

  • @ubaidniazisawansi8187
    @ubaidniazisawansi8187 หลายเดือนก่อน +1

    شوکت صدیقی صاحب اور فائر فیفں عیسا صاحب نے تو ISi aur Establishment کو ننگا کرنے کی کوشش کی۔۔۔جو پھر ان کے ساتھ ھوا۔۔سب کے سامنے۔۔لیکن انھی 6 ججوں سمیت کس نے ان کا ساتھ دیا۔وکلاء برادری نے کوئی ساتھ دیا۔۔ no no..
    اب پھر شور اور ضمیر کیوں؟؟؟

  • @warsaknewstariq1195
    @warsaknewstariq1195 หลายเดือนก่อน +1

    Salam brother, hope feel ok,
    Request hy k like Iqrar ul Hassan plz donate to pilistinians. He donated the whole month earning amounting to Rs. 26 lac
    So plz
    you are also expected to donate publically to philistine.
    Thank you

  • @itzz.Aamir10
    @itzz.Aamir10 หลายเดือนก่อน

    love from Kashmir iok❤

  • @MuhammadAkhtar-cf1qy
    @MuhammadAkhtar-cf1qy หลายเดือนก่อน

    Good Work.

  • @imranahussnain2322
    @imranahussnain2322 หลายเดือนก่อน +1

    Actually
    Actually
    Basically
    Ultimately

    • @ahsanullahkhan9588
      @ahsanullahkhan9588 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂😂i have also noted these terms.

  • @MuhammadShuaib-dd6uy
    @MuhammadShuaib-dd6uy หลายเดือนก่อน

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    منصور بیٹا آپ کا تجزیہ زبردست ہوتا آپ کی پیشین گویاں اکثر ٹھیک ہوتی ہیں آپ کی وجہ سے جھوٹے اور جعلی پیروں کے کاروبار متاثر ہوں گے

  • @MalikRaza568
    @MalikRaza568 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @user-vy4tv3fu8r
    @user-vy4tv3fu8r หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadMuzamil-bi8yn
    @MuhammadMuzamil-bi8yn หลายเดือนก่อน

    میرا سوال منصور بھائی آپ سے کیا وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ کیلئے عوامی ووٹوں کو سے بنے والے MNA کو ہو چاہے تھا یا پھر اسمبلی کے ووٹوں سے
    #@Mansooralikahn

  • @foziaaltaf8959
    @foziaaltaf8959 หลายเดือนก่อน +6

    سپریم کورٹ کو خود نوٹس لینا چاہیئے اور سب سے پہلے ان ججز کے بیان حلفی ہوں پھر ثبوت دیں اور جنکے خلاف بھی ثبوت آئیں پھر انکو بلایا جائے یہ کیا بات ہوئی کہ سپریم کورٹ آئی ایس آئی کے اہلکاروں کو بلائے پہلے الزام لگانے والے آکر الزام کے ثبوت دیں فوج سوفٹ ٹارگٹ مل گئی پی ٹی آئی کو ہر الزام ان پر ہی یا قاضی صاحب پر ثابت کریں اب پہلے

  • @jibranbhatti7203
    @jibranbhatti7203 หลายเดือนก่อน

    Meri bari khuwahish hai k ap say meri mulaqat hu jye❤