Great informative V.log. Valuable contributions by Faruukh sahib G.son of greatest poet Hazrat Josh Maleh Abadi. His contributions in poetry for this sub contenant are phenomenal. May Allah SWT bless his soul in eternal peace. Ameen.
السلام علیکم! عابد بھائی, ماشاءاللّٰہ اس مرتبہ کافی عرصے بعد آپ نے ایک انٹرویو پیش کیا ہے۔ پہلے بھی میرا خیال ہے آپ اس طرح کی کاوش کر چکے ہیں مجھے یاد پڑتا ہے کہ عاطف ظفر صاحب کا انٹرویو آپ نے پیش کیا تھا۔ وہ بھی بہت اچھا تھا اور یہ بھی جوش صاحب کے حوالے سے ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے ذریعے جوش صاحب کے پوتے فرخ جمال صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہؤا اور جوش صاحب کے متعلق کافی معلومات میں اضافہ ہؤا، بالخصوص اُن کی مشہورِ زمانہ نظم اِک تارہ پر بننے والی دستاویزی فلم کا پتہ چلا۔ ایسا خوبصورت اور جامع انٹرویو پیش کرنے پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
👍
Very informative programme with yadown k barat with his grandson subhanallah continue ameen
AP ka bahut shukria.
Great informative V.log. Valuable contributions by Faruukh sahib G.son of greatest poet Hazrat Josh Maleh Abadi. His contributions in poetry for this sub contenant are phenomenal. May Allah SWT bless his soul in eternal peace. Ameen.
Shukria dear brother for liking this vlog.
Very nyc video. Thanks.
So nice of you.
عابد ندیم بےحد متاثرکن وی لاگ تیار کررہے ہیں، جو کہ قابل ستائش ہیں!!❤
Thanks Farrukh Bhai.
Nice video
Thanks beta.
السلام علیکم! عابد بھائی, ماشاءاللّٰہ اس مرتبہ کافی عرصے بعد آپ نے ایک انٹرویو پیش کیا ہے۔ پہلے بھی میرا خیال ہے آپ اس طرح کی کاوش کر چکے ہیں مجھے یاد پڑتا ہے کہ عاطف ظفر صاحب کا انٹرویو آپ نے پیش کیا تھا۔ وہ بھی بہت اچھا تھا اور یہ بھی جوش صاحب کے حوالے سے ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔
اس کے ذریعے جوش صاحب کے پوتے فرخ جمال صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہؤا اور جوش صاحب کے متعلق کافی معلومات میں اضافہ ہؤا، بالخصوص اُن کی مشہورِ زمانہ نظم اِک تارہ پر بننے والی دستاویزی فلم کا پتہ چلا۔
ایسا خوبصورت اور جامع انٹرویو پیش کرنے پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
Bahut shukria Maray baray achay ilfaz use kiyee.
Great podcast 👍👏👏
Bahut shukria. AP Adyala ponch gayee ?