ماشااللہ تبارک و تعالی اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ نئے سال کا آغاز نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ۔آج بڑی خوشی ہوئی عشق رسول میں پر سینے دیکھ کر ۔اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے ۔انڈیا سے
Mashallah mubarak ho habib bhai bety ko Allah pak apni aman men rakhy aamin kisi want ap mulaqat karen gy insshallah Allah pak ap ko traqi nasib farmay aamin ya rabbilaLamin
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ آپ کے بیٹے یعنی میرے بھتیجے کو آللہ تعالٰی ❤❤❤❤ جزائے خیر عطاء فرمائے بہت اچھی نعت پڑھی ھے اورآپ کو 50000ہزار سبسکرائب مکمّل ہونے پر بہت بہت مبارکباد اللہ تعالٰی آپ کو نظر بد سے بچائے آپ اسی طرح اپنے چاہنے والوں کے معیار پر پورا اترتے رہیں اسی طرح ہم سب کو سیکھنے آور سکھانے کا عمل جاری رکھیں آمین ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور بری نظروں سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے بھائی جان یقین کریں جب سے آپ سے جڑے ہیں الحمداللہ اپ نے کبھی بھی مایوس نہیں کیا اب نمبر شئیر کر کے آپ نے مجھ سمیت کئی بھائیوں کے دل جیت لیے ہیں ہمیشہ کی طرح استاد مان لیا ہے آپ کو بھائی جان اب جتنا سیکھا آپ سے سیکھا اور جتنا سیکھنا ہے انشاء اللہ آپ ہی سے سیکھنا ہے سلامت رہیں آباد رہیں آمین ثمہ آمین ❤️
ماشاءاللہ۔ عاشقِ رسول کے بچے بھی عاشقِ رسول بنتے ہیں۔ اپنے بچوں کے دلوں میں نبی کریم کی محبت اور عظمت ضرور ڈالنی چاہئے۔ بہت دل خوش ہوا۔ بیٹا آپ کے سُر بہت اچھے ہیں مزید ان پر محنت کیجئے مزید نکھار پیدا ہوگا۔ ایک مشورہ دوں گا کہ جہاں بھی نبی کریم کا نامِ مبارک میں (تو) اور (تجھ) آئے وہاں (آپ) لفظ استعمال کیا کریں۔ اشعار لکھنے میں شاعر کو بھی نہیں لکھنا چاہئے لیکن پڑھنے والے کو آداب کا خیال ضرور رکھنا چاہئے۔ آپ خود اس نعت شریف کو سوچیں تو کیا لفظ تو اور تجھ اس میں ہونا چاہئے۔۔۔ یقیناً آپ بھی یہی کہیں گے کہ نہیں ہونا چاہئے۔ امید آپ میرے مشورے کو قبول کریں گے۔ ان کا ادب اللہ نے سکھایا ہے۔
ہم مسلمان ہیں ہمیں اپنے مذہبی تہواروں پر فخر ہونا چاہئے یہ نیا سال ہم مسلمانوں کا نہیں اور ہمیں ان کی پیروی بھی نہیں کرنی چاہئے۔ میں کسی بحث کی وجہ سےنہیں بلکہ اپنے نبی اور اسلام سے محبت کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ غیر مذہب لوگوں کی اتباع سے یا ان کے ایام منانے کے بارے میں علمائے کرام سے پوچھ سکتے ہیں۔
Aslam o Alikum Sir apsa ya pochna ka hamri bhenc ha Jo din ba din kamzor Hoti ha rhi usko kaara , medicines de hay likin Kuch kha nhi rhi jab iski delivery hoi thi usna wo Gand nhi phenka tha barisha ho rhi thi tab Hadiyo ka dhancha ban gie ha Iski koi medicine bata dey
ماشااللہ تبارک و تعالی اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ نئے سال کا آغاز نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ۔آج بڑی خوشی ہوئی عشق رسول میں پر سینے دیکھ کر ۔اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے ۔انڈیا سے
ماشاء اللہ حبیب بھائی ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ ۔۔۔ آمین
اللہ پاک آپ کی اور فیملی کو دن دگنی اور رات چگنی ترقیاں عطاء فرمائے آمین
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
MashAllah boht pyari awaz hy naat shreef ma
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Allha AP ko sehat or tandrusti wali lambi Zindagi atat kary
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Love you huuu gya Habib Bhai Dr Malik Aoun Muhammad Dina
Allah salamat rakhau
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام تھا کوشش کریں سرکار کی آل پاک کا بھی ذکر کریں جزاک اللہ
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور برکت دے۔ آمین ۔ صوبیدار محمد دوریز ، چکوال
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں صوبیدار صاحب
Mashallah mubarak ho habib bhai bety ko Allah pak apni aman men rakhy aamin kisi want ap mulaqat karen gy insshallah Allah pak ap ko traqi nasib farmay aamin ya rabbilaLamin
Allah Tala aapko sehat wali jindagi ata farmae Habib bahi
آمین ۔ سلامت رہیں بہت شکریہ 🌹
بے شک
شکریہ 🌹
ماشاءاللہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Ma sha Allah congratulations bhai jn Allah pak apko salamat rkhy ❤❤❤
آمین ۔ بہت شکریہ
May Allah bless you more and more. ❤❤❤
سلامت رہیں 🌹🌹
اسلام وعلیکم
ماشاءاللہ آپ کے بیٹے یعنی میرے بھتیجے کو آللہ تعالٰی ❤❤❤❤ جزائے خیر عطاء فرمائے بہت اچھی نعت پڑھی ھے اورآپ کو 50000ہزار سبسکرائب مکمّل ہونے پر بہت بہت مبارکباد
اللہ تعالٰی آپ کو نظر بد سے بچائے آپ اسی طرح اپنے چاہنے والوں کے معیار پر پورا اترتے رہیں اسی طرح ہم سب کو سیکھنے آور سکھانے کا عمل جاری رکھیں آمین ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو جناب
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور بری نظروں سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ جی میاں چنوں سے محمد ایاز لودھی شوق بکری پال
ویلکم 🌹🌹
ماشاءاللہ جناب حبیب بھائی آج تو بیٹے کے ساتھ ساتھ آپ بھی بہت خوبصورت لگ رہے ہیں اللہ پاک دونوں کو صدا سلامت رکھے خوشیاں مبارک ہوں
آپکی محبت جناب ۔ آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی سدا شاد و آباد رکھے
@@hbbusinesstv حبیب بھائی جب آپ کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکلے تو دل دعا نکلی اللہ سب ماں باپ ایسی خوشیاں نصیب کرے
@@chgazanfar3802 آمین
Ma sha Allah! Buht pyari naat shareef parhii ha. Allah pak bhai ko duniya r akhrat ma kamyab kryy
أمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو مکے اور مدینے کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین
MashaALLAH
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Aj ma ny apki bhot sari videos dykhi jn
سلامت رہیں بھائی جان
Masha Allah mola salamat rakhey Bhai
Tariq Abbas from Karor lal e san
شکریہ جناب 🌹 سلامت رہیں
ماشاءاللہ جی اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
ماشاءاللہ جی مبارک ہو اپ بہت اچھی خدمت خلق کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے❤❤❤❤
شکریہ جی 🌹 سلامت رہیں
Mubarik ho 50000 ka figure achieve krny ki bhai.
ماشااللہ بہت اعلی
ماشاء اللہ ❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
@hbbusinesstv love you
ہمارا طرف سے 50 ہزار سبسکرائب مبارک ہو ہم بہت خوش ہوا اج کا خوشی ایک اللہ کے نام سے شروع کیا
شکریہ خان صاحب ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
AoA.Bhai sb.
Masha Allah
Congratulation.
Allah bless you and your family.
Ameen Ameen Ameen Ameem Ameen Ameen Ameen
آمین ۔۔ شکریہ 🌹 سلامت رہیں شعیب بھائی صاحب
وعلیکم سلام بھائی
Masha Allah jezak Allah ramzan from fateh Jang Attock
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Bht achi awaz
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
Masha Allah Habib bhai
میں نے پانچ ماہ سے یہ کام شروع کیا ہے
اللہ تعالیٰ برکت دے اور آپ کو کامیاب فرمائے
Ma Shaa Allah
Habib bhai both pyari awaz hai AP k bete ki
Allah pak AP dono ko salamat rakhe.Ameen
آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیر شکریہ 🌹 بھائی جان سلامت رہیں
Masha Allah sub han Allah
Masha ALLHA bohat kubsurat ahwaz hi MASHALLHA ,ALLHA PAK ap ko kush rahky or kub kameyab karay.AMEEN
@@magickids4328 شکریہ 🌹❤️ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی سلامت رکھے خوش رہیں
Mashaa Allah Bhai habeeb AAP ko bhi nea Saal mubark ho
خیر مبارک ۔ شکریہ 🌹
MASHA ALLAH. ALLAH PAK ap ko kwmyabi dy Ameen.kush rahain ustad g geoooo 💫👌
Ma Sha Allah. Ustad e Muhtaram. 50k Subscriber hony per Bohat Mubarak hoo. Allah apko mazeed Izzatien aur Barkaton sy Nawazy. Ameen.
آمین ۔۔ شکریہ ذوالقرنین بھائی سلامت رہیں
Masha Allah,From Saudia Makkah,Alharram
Masha Allah
🌹🌹
Mobrek ho Habib bhi
U served tough life, may Allah reward u, I also loozer as yet
Ma Sha Allah. Bohat
khoobsoorat naat sharif parhi. Allah pak bahi ki zindagi b khusyoun se bhar day.ameen
جزاک اللہ خیر ۔ آمین ۔ بہت شکریہ سلامت رہیں 🌹
اسلام وعلیکم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
mashaallah 🎉🎉🎉🎉❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Masalla
mashallah
شکریہ 🌹
سبحان اللہ سبحان اللہ 🌹🌹
ماشااللہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Masha Allah Zindabad Abad rahooo ❤
MashaAllah ❤️
شکریہ 🌹❤️
Congrats
MashaAllah
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
ماشاالله
شکریہ 🌹❤️
مبارک ہو بہت ،بھائی۔
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Allah bless you.
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Very nice
Thanks
مبارک ہو کراچی سے واجد بونیرے
شکریہ 🌹❤️ سلامت رہیں
Allah apko Deeno dunia Ki bhalaiyan nasseb kre
Masha Allah g Subhan Allah
شکریہ۔ جزاک اللہ خیر 🌹 سلامت رہیں
Mashallah.v.nice
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Bhot khobsorat kalam ❤
Ma Sha Allah ❤
@@ameenelahi شکریہ 🌹 سلامت رہیں
JAZAKALLAHA❤
MASHALLAHA ❤
❤❤❤❤❤❤
اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے بھائی جان یقین کریں جب سے آپ سے جڑے ہیں الحمداللہ اپ نے کبھی بھی مایوس نہیں کیا اب نمبر شئیر کر کے آپ نے مجھ سمیت کئی بھائیوں کے دل جیت لیے ہیں ہمیشہ کی طرح استاد مان لیا ہے آپ کو بھائی جان اب جتنا سیکھا آپ سے سیکھا اور جتنا سیکھنا ہے انشاء اللہ آپ ہی سے سیکھنا ہے سلامت رہیں آباد رہیں آمین ثمہ آمین ❤️
آمین ۔۔ بہت شکریہ 🌹 سلامت رہیں
❤
Ap ne jo kekar lgay thy unki latest video dikha dn plz
ماشاءاللہ۔ عاشقِ رسول کے بچے بھی عاشقِ رسول بنتے ہیں۔ اپنے بچوں کے دلوں میں نبی کریم کی محبت اور عظمت ضرور ڈالنی چاہئے۔ بہت دل خوش ہوا۔ بیٹا آپ کے سُر بہت اچھے ہیں مزید ان پر محنت کیجئے مزید نکھار پیدا ہوگا۔ ایک مشورہ دوں گا کہ جہاں بھی نبی کریم کا نامِ مبارک میں (تو) اور (تجھ) آئے وہاں (آپ) لفظ استعمال کیا کریں۔ اشعار لکھنے میں شاعر کو بھی نہیں لکھنا چاہئے لیکن پڑھنے والے کو آداب کا خیال ضرور رکھنا چاہئے۔ آپ خود اس نعت شریف کو سوچیں تو کیا لفظ تو اور تجھ اس میں ہونا چاہئے۔۔۔ یقیناً آپ بھی یہی کہیں گے کہ نہیں ہونا چاہئے۔ امید آپ میرے مشورے کو قبول کریں گے۔ ان کا ادب اللہ نے سکھایا ہے۔
ہم مسلمان ہیں ہمیں اپنے مذہبی تہواروں پر فخر ہونا چاہئے یہ نیا سال ہم مسلمانوں کا نہیں اور ہمیں ان کی پیروی بھی نہیں کرنی چاہئے۔ میں کسی بحث کی وجہ سےنہیں بلکہ اپنے نبی اور اسلام سے محبت کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ غیر مذہب لوگوں کی اتباع سے یا ان کے ایام منانے کے بارے میں علمائے کرام سے پوچھ سکتے ہیں۔
درست کہا آپ نے شکریہ 🌹
سلامت رہیں اللہ آپ کو خوش رکھے
❤@@hbbusinesstv
حبیب بھائی میں نے اگر آپ سے کوئی مشورہ کرنا ھو تو کیسے کروں
اس نمبر پر اپنا واٹس ایپ نمبر اور شہر کا نام بھیج دیں آپکو گروپ میں شامل کر لیا جائے گا
drode ibraheeme parna chahye
Bhai ye sal esayon ka ha aap Kase esko nai sal kehte ha apni sal ko yad rakho
HABIB BHAI AP KA NO MIL JY GA🇲🇾
Aslam o Alikum
Sir apsa ya pochna ka hamri bhenc ha Jo din ba din kamzor Hoti ha rhi usko kaara , medicines de hay likin Kuch kha nhi rhi jab iski delivery hoi thi usna wo Gand nhi phenka tha barisha ho rhi thi tab
Hadiyo ka dhancha ban gie ha
Iski koi medicine bata dey
کیا اسے گلقند اور گڑ دودھ میں ابال کر دیا تھا ڈیلیوری کے بعد ؟
@hbbusinesstv nhi
@hbbusinesstv 7 month ho gay delivery ko dodh be uska Daad kilo ha ak time ka
Masha Allah
شکریہ 🌹
❤❤❤❤❤❤❤