ماشاءاللہ حبیب صاحب زبردست اپ کی ویڈیو چھ ماہ سے دیکھ رہا ہوں اور میں بھی یہی چارہ استعمال کر رہا ہوں اپ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد زبردست رزلٹ ہے البتہ اج اپ نے مکئی شارٹ کر دی ہے کیونکہ ون ڈے کی جگہ مکئی استعمال کر لوں کوئی حرج تو نہیں اور ساتھ میں جو بکری بچے دینے والی ہو اسے بھی دے سکتے ہیں یا نہیں
ماشاء اللہ بھائی بہت ہی معلوماتی وڈیوز ہے خاص طور پر میرے لیے میری چرائی کی جگہ نہیں ہے اور مجھے بکری فارم کا بہت جنونی قسم کا شوق چڑھا ہوا ہے بھائی بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤️
سلامت رہیں ۔ اصل میں بھائی آجکل سچ مانتا ہی کوئی نہیں ۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر سنہری خواب دکھا کر لوگوں کا پیسہ تباہ کر رہے ہیں ۔ اللہ کریم ہمیں سچ بولنے اور سچ سن کر عمل کی توفیق عطا فرمائے
Zabrdast sir Allah apko jaza e khair Ata frmayn ap jese logon ki wja se ye mulk bacha hua hy Mashaallah khush rehyn yei dua hy bs aik baat bata dyn gndam ghram hoti hy aysa mein ny suna hy toh kya regullar ya grmion mein gndam istimal kr skty hyn naraz na hoiay ga ilm k liay sawal poch ra hn.
ناراضگی والی کوئی بات نہیں ۔۔۔ گندم گرم ضرور ہے لیکن نقصان دہ نہیں ۔۔ ہاں البتہ ۔ جون جولائی اگست میں اسکی جگہ اگر مکئی اور جو دلیہ استعمال کروائیں تو رزلٹ شاندار آئیں گے ان شاءاللہ
@@hbbusinesstv sir aik swal aur ghbn bakrion ko khila skty hyn khas kr ghrmion mein aur iss k ilava aik maah ki ghbn bkri ko khila skty hyn kya? Jawab lazmi dijiay ga sir guzarish hy ap sy.
Mashallah Bhai Allah AP ko jazai kheer de bohat achy Bhai Yaha Wanda nahi milta to es ke jaga Kya milaye Kon Kon se ajza shamil Kary Jo wandy ka Kam kary
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔دمبوں کو کھلا سکتے ہیں ۔شروع کے دنوں میں شاید شوق سے نہ کھائیں لیکن آہستہ آہستہ لگ جائے گے۔ جب اس خوراک پہ لگ گئے تو پھر ان شاءاللہ آپکو اچھا رزلٹ دیں گے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
❤jzakallah Bhai ap ne haq ke bt ke khuda apko jza dy
ماشاء اللہ بہت اچھی انفارمیشن حافظ صاحب
سلامت رہیں
ماشاءاللہ، بھائی جان سلامت رھیں ھمارے آج کے نئے فارمر کی سب سے بڑی پریشانی بکریوں کی خوراک ھوتی ھے
اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے
ماشاء اللہ، اللہ پاک کو صحت کاملہ عطا فرمائے، آپ کے رزق میں مال و جان میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین یارب العالمین ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
ماشاءاللہ تبارک و تعالیٰ
ماشاءاللہ تبارک و تعالیٰ
ماشاءاللہ تبارک و تعالیٰ
سلامت رہیں
Masha Allah ❤ Good info👍
Mashalla very nice and informative video
Thanks for liking
Mashalla Allah God bless you with family
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
G mashallh bhoot hi achy tariky se samhjaty hain ap main apki video pure dekhta hun
سلامت رہیں
زبر دست آپکی ریسرچ اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے ماشاءاللہ❤
AoA Masha Allah Allah Pak aap ko sehat atta fermaye Aur issi tarha logon ki rehnumai kernay ki taufeeq atta fermaye ameen
آمین یارب العالمین ۔ سلامت رہیں بھائی جان
ماشاء اللہ زبردست معلوماتی ویڈیو ھے اللہ تعالٰی آپ کے کاروبار میں برکت ڈالے آمین لطیف بحرین
لطیف بھائی کیسے ہیں ۔ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ حبیب صاحب زبردست اپ کی ویڈیو چھ ماہ سے دیکھ رہا ہوں اور میں بھی یہی چارہ استعمال کر رہا ہوں اپ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد زبردست رزلٹ ہے البتہ اج اپ نے مکئی شارٹ کر دی ہے کیونکہ ون ڈے کی جگہ مکئی استعمال کر لوں کوئی حرج تو نہیں اور ساتھ میں جو بکری بچے دینے والی ہو اسے بھی دے سکتے ہیں یا نہیں
اللہ کریم آپ کے کاروبار میں برکت دے ۔ دے سکتے ہیں
آپ ساتھ سبز چارہ بھی دہ رہے ہیں یا یہ ہی کافی ہے ایک بکری کو کتنا اور دن میں کتنی دفعہ دینا ہے
ap ny ye ni btya k ye chara pora din kafi h ya kch ayr bhi dalna h ya ye din mn do bar khlna pry ga
Very good information slamat rahen
سلامت رہیں
Mashallah g zaberdast Allah Ap ko khosh rakhay
آمین ۔ سلامت رہیں
ماشاءاللہ بہت عمدہ
سلامت رہیں
Mashallah bhai jan buhat buhat buhat shukriya bhai jan
سلامت رہیں
جزاك الله خير حبيب بھائی جان 👌🏻🌷
سلامت رہیں
MashAllah bhai Allah apko hamesha salamat rkhe
آمین
جزاكم الله خيرك ❤
ماشاء اللہ بھائی بہت ہی معلوماتی وڈیوز ہے خاص طور پر میرے لیے
میری چرائی کی جگہ نہیں ہے اور مجھے بکری فارم کا بہت جنونی قسم کا شوق چڑھا ہوا ہے
بھائی بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤️
اللہ کا نام لے کر شروع کریں۔ لیکن تھوڑی سی بکریوں سے شروع کرنا۔ جب سیکھ جائیں تو پھر اضافہ کر دینا۔۔ ۔
آپ سے رابط کیسے کیا جائے
ماشاءاللہ بہت زبردست بھائی اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
شکریہ بھائی
Jizak Allah sir ❤
خوش رہیں
MashaAllah sir mashallah bahot ache ❤
خوش رہیں
MashAllah Nice video bhi
Masha Allah ❤
سلامت رہیں
Masha Allah very Nice ❤❤❤❤❤
شکریہ
Very nice good Masha allah
شکریہ 🌹 بھائی سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے امین ۔ آپ نے بہت بڑی مشکل حل کر دی
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Very realistic person
Masha Allah
سلامت رہیں
nice information bhai jan shukriya
خوش رہیں
ماشاءاللہ ❤
سلامت رہیں
Log zeda apna faida huta lata ha dosra ko nai batata good sar
خوش رہیں
Masha Allah❤❤
سلامت رہیں
Very Informative Video
خوش رہیں
Good job
MashahAllah
شکریہ
Masha Allah ❤
Nice video
سلامت رہیں
Jazak Allah Kair
MashaAllah kamal nice
سلامت رہیں بھائی
Nice information
Thanks
Very informative
سلامت رہیں
Mashallah g❤❤❤❤
سلامت رہیں
Masha.allah.vare.nice
شکریہ
Mashallah good work
شکریہ 🌹
جزاک اللہ
شکریہ 🌹
Zabr10 bahi
سلامت رہیں
So nice to you
Zabardast
سلامت رہیں
ma sha allah
خوش رہیں
Good work ustad g
خوش رہیں
ماشاءاللہ
سلامت رہیں
Habib bahi god bless you
شکریہ بھائی
masha Allah .
پیارے بھائی آپ پہلے فارمر ہو جو اپنے جانوروں کا فارمولہ پوری تفصیل سے دیکھاتے ہو الله سبحان تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے. آمین یارب
سلامت رہیں ۔ اصل میں بھائی آجکل سچ مانتا ہی کوئی نہیں ۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر سنہری خواب دکھا کر لوگوں کا پیسہ تباہ کر رہے ہیں ۔ اللہ کریم ہمیں سچ بولنے اور سچ سن کر عمل کی توفیق عطا فرمائے
Very nice
🎉 good veer ji
خوش رہیں بھائی
Great job brother
Thanks 👍
Main ap ke vedios bhot time sy dekta hon
شکریہ ۔ سلامت رہیں
Nice video ❤
Thanks 🤗
Zbrdust
Màsha Àllah
شکریہ 🌹
Out standing
Thanks
Baut ache video sar
سلامت رہیں
Very good
Thanks
Mashllah
سلامت رہیں
❤❤❤❤ bhai jes shed ky nechy aap khary hn uss ke meterial details pyy bhe ak vedio bna Dyn plz
دو ویڈیوز بنائی ہیں چینل پہ دیکھ سکتے ہیں ۔۔ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
یقین کریں سر آپ نے میرا دل جیت
سلامت رھیں
Mashallah
شکریہ 🌹
Welldone
Thanks
Practice make the man perfect
Habib Bhai I love you .
آپکی محبت کا مشکور
Good
Thanks
Zabrdast sir Allah apko jaza e khair Ata frmayn ap jese logon ki wja se ye mulk bacha hua hy Mashaallah khush rehyn yei dua hy bs aik baat bata dyn gndam ghram hoti hy aysa mein ny suna hy toh kya regullar ya grmion mein gndam istimal kr skty hyn naraz na hoiay ga ilm k liay sawal poch ra hn.
ناراضگی والی کوئی بات نہیں ۔۔۔ گندم گرم ضرور ہے لیکن نقصان دہ نہیں ۔۔ ہاں البتہ ۔ جون جولائی اگست میں اسکی جگہ اگر مکئی اور جو دلیہ استعمال کروائیں تو رزلٹ شاندار آئیں گے ان شاءاللہ
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
یہ میں نے لنک بھیجا ہے آپکو شوق ہے جانوروں کا تو ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کر لیں ان شاءاللہ تعالیٰ آپکی رہنمائی ہوتی رہے گی
Bohat shukriya sir khush rehyn yei dua hy 🤲🏻
@@hbbusinesstv sir aik swal aur ghbn bakrion ko khila skty hyn khas kr ghrmion mein aur iss k ilava aik maah ki ghbn bkri ko khila skty hyn kya? Jawab lazmi dijiay ga sir guzarish hy ap sy.
Urea treated Tori goat meh istamal kar sakteh hy
نہیں صرف بڑے جانوروں کے لیئے
Good ❤
Thanks ✌
Bai jan ap gaban Bakri Ki nishanio pr b video banaye❤❤❤ jazakall
Ok
Sir g qubani waly bakry ko bi dikha sakty hn
دے سکتے ہیں
❤❤❤ Nice 👍❤❤❤
Thanks 🤗
Thanks 🤗
Chotay bkron k lya kitna mufeed ha plz jwab zroor dijiay ga qurbani k janwr tyar kr rha hu
Mashallah Bhai Allah AP ko jazai kheer de bohat achy
Bhai Yaha Wanda nahi milta to es ke jaga Kya milaye Kon Kon se ajza shamil Kary Jo wandy ka Kam kary
کوئی مسئلہ نہیں ۔ ونڈا اتنا ضروری بھی نہیں۔ آپ اس کی جگہ ۔ کھل تھوڑی سی زیادہ کردیں۔ اور ساتھ مکئی کا دلیہ استعمال کرلیں
Assalamualaikum achay bay aik bato aghr Bora namny gadam 12 ginta bani mi raku par gusht+duhd chick kri
Hydroponic fodder k bara main video banain
Kia make ka salig bakrp ko day salty ha
❤❤❤
Sir mera sawal ye ha gandam ki Tori bohsey KO he kehty hn ?
ہاں جی
khal or Wanda bhigotay hue chokar daalne SE kya khaas fayeda hota hai?
Islam Alaikum ya opr palt sir khy chez tee
Sir sallam kiya hal hai kesy hai ap uriz sir kiya is p balkhi dumbo ki farming ki jaskhti hai jazakallah❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔دمبوں کو کھلا سکتے ہیں ۔شروع کے دنوں میں شاید شوق سے نہ کھائیں لیکن آہستہ آہستہ لگ جائے گے۔ جب اس خوراک پہ لگ گئے تو پھر ان شاءاللہ آپکو اچھا رزلٹ دیں گے
سب بھائیوں سے درخواست ہے میرے لیے اللہ پاک آسانی فرمائے
آمین
🎉🎉🎉💐💐💐
Ma sha Allah
سلامت رہیں
@@hbbusinesstv Ameen summa Ameen
rotiyon ki jagah gandum/kanaq bhi bhigo K Di Jaa Sakti hai?
Sir yeh fresh cross bakri ko b Dy skty Hein?
بالکل دے سکتے ہیں
@@hbbusinesstv BHT meharbni Sir g Allah Khush rkhy apko salamat rhy Allah sehat ki badshahi Dy apko Aameen
اس چارے کے بعد پانی کتنے وقفے کے بعد پلانا چاہیے ؟
ڈیڑھ گھنٹہ بعد
Sir kia is sy goats ki tamam nutreiunts poory hojain gy
Koi kmi to ni rehy gi
مکمل
@@hbbusinesstv mashALLAH sir phr to bahot munasib hy
👏👍👌
گندم کے دانے کھانے کے بعد پانی دے سکتے ہیں ؟
دو گھنٹہ بعد
Bro achi video he Lekin short Kiya karo yr
افسوس