خورشد فین کی تعریف سننے کے بعد 4 فین لیے مگر کچھ مہینوں بعد ہی اسپیڈ بڑھانے پر بند ہوجاتا ہے پھر چلنے لگتا ہے اگر اسپیڈ 2 نمبر پر کرو تو ٹھیک چلتا ہے جس سے ڈیلر سے لیا اس نےوارہنٹی ڈیٹ ختم ہونے کا بول کر جان جھڑا لی میری رقم ضاہع ہوگئی اگر کوئ حل ہے تو بتایا جاۓ
@rkrajput9737 بیشک وارنٹی ختم بھی ہوگئی تو کم از کم اس ڈیلر کو گاہیڈ تو کرنی تھی بیشک کچھ پیسے لگتے مگر مسلہ تو حل ہو جاتا مگر اس ڈیلر نے وارنٹی ختم کا کہہ کر جان چھوڑا لی اب صارف کیا کرۓ
good
شروع شروع میں فین اور سرکٹ کی کوالٹی اچھی تھی۔ اب قیمت زیادہ کوالٹی کم
خورشد فین کی تعریف سننے کے بعد 4 فین لیے مگر کچھ مہینوں بعد ہی اسپیڈ بڑھانے پر بند ہوجاتا ہے پھر چلنے لگتا ہے اگر اسپیڈ 2 نمبر پر کرو تو ٹھیک چلتا ہے جس سے ڈیلر سے لیا اس نےوارہنٹی ڈیٹ ختم ہونے کا بول کر جان جھڑا لی میری رقم ضاہع ہوگئی اگر کوئ حل ہے تو بتایا جاۓ
Bhai Agar aapka fan warranty mein hai to claim karaen dukandar Ne warranty Di Hai claim Karega Kyon Nahin Karega bhai
@rkrajput9737 بیشک وارنٹی ختم بھی ہوگئی تو کم از کم اس ڈیلر کو گاہیڈ تو کرنی تھی بیشک کچھ پیسے لگتے مگر مسلہ تو حل ہو جاتا مگر اس ڈیلر نے وارنٹی ختم کا کہہ کر جان چھوڑا لی اب صارف کیا کرۓ
Kitne sal hogai
Sahi ho jata he 400 rupe me
Me khud karta hu