یہ جو ہونڈا سٹی ڈریم ہے نا یہ وائبریٹ بہت زیادہ کرتی ہے 70 بہت بہتر ہے مجھے لگتا ہے ڈریم سے کنفرٹ لیول تو ہے لیکن یار اس کی باڈی ہلکی ہے ورک ایف ہم اپ کے ریویو کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں
بھائی ایسے تو مت کہیں بہت ٹائیم لگتا ہے آپ تو جسٹ فضول کہہ دیتے ہیں ایک ویڈیو بنانے ہر پورا دن لگ جاتا ہے اور جس یوزر نے کمنٹ کیا ہے وہ پڑھ لیں میں نے پن کیا ہے
کمفرٹ ضرور ھے بنسبت سادہ 70 کے۔۔کک بھی سوفٹ ھے اور کلچ بھی سوفٹ ھے۔میں نے 2021 میں ڈریم 70 خریدا ھے ابھی تک کوئی پرابلم نہیں ہے
Wiser and back wala mudguard kesa hy?
@@CHSulemanKamboh Rough ho gia hi
Thank you.Good content
Excellent Video ❤❤❤
with registration kitne ki prhegirawalpindi ma ??
@@AliiKamran
8ہزار ریجسٹریشن فیس ایڈ کر لیں پرائیس کے ساتھ
Bhai weight kitna hy??? Vs cd 70
82kg
@Easytechinfoo and cd 70 ka weight kitna h?
@CHSulemanKamboh same he
@@Easytechinfoo bhai kehtay hen isk wiser m masla aata hy
@CHSulemanKamboh
مسئلہ نہیں آتا کھڑکتا ہے سپیڈ تیز کرنے پر
ریسیل والیو cd 70 کی dream سے بھتر ھے حماد بھائی برحال رویو اچھا ھے سدا سلامت رھیں
بلکل اچھی ہے لیکن ایک چیز دیکھ دیکھ کر اکتاتے نہیں ہو بھائی
@shahbe9132
daily use ke lya pridor good he our agr bhari kam kerty ho to 125.
@@Easytechinfoo JazakAllah Sir thanks
حماد بھائی کمال کردیا بہت اچھی انفارمیشن دی آپ نے❤
سی ڈی ڈریم کا مقابلہ سادہ سی ڈی نہیں کر سکتا ۔یہ بہت کمال ھے میں دس سال سے یہی استعمال کر رھا ھوں
Red
Good
Bhai ki resale nhi h❤
Bike apne liy ln na kh sale krne ke liy . Baqi is k r problems hn
@mudassarhussain9493 aur Kon say?
Head light vibration? Ishu
Bhi muja kon si bike lani chaya chaina company ma achi kon si ha
یہ جو ہونڈا سٹی ڈریم ہے نا یہ وائبریٹ بہت زیادہ کرتی ہے 70 بہت بہتر ہے مجھے لگتا ہے ڈریم سے کنفرٹ لیول تو ہے لیکن یار اس کی باڈی ہلکی ہے ورک ایف ہم اپ کے ریویو کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں
Apk pass h?
Sab se bara fault Kuch arse bad career ke pass plastic body bol jati ha or head light ke pass bhi
Bhai 100 pridar best hai, yah vibration karta hai, pRider ki fuel average bhi CD dream se behtar hai
لیکن جب میں نے خریدی تھی 2021 میں 90 ھزار میں اور طب کافی مہنگا ترین ھوگئ ھے جوکہ 168000
@@noornoor-po2kw
ہر چیز ہی ڈبل ہو گئی ہے یاماہا کو تو پر نکل آئے ہیں پہلے 1.75k کی تھی آج 454k کی ہے
Honda cd70 dream me self hona chahiye
@@muhammadshaban54
ہنڈا پرائیڈر میں سلف سٹارٹ کو رو رہے ہیں ڈریم میں کہاں سے دیں گے 🤔
Big falt front light vibration 📳
ہونڈا پرائڈر 100 بہتر رہے گا یا یہ ڈریم والا ؟
@@IrfanHaiderJafri-zv2ke
پہسے ہیں تو پرائیڈر ہم پیسوں میں پرائیڈر کا مزا لینا ہے تو ڈریم 😂
Pridor
5 big problems in pridor
24 model he to mujah chahye
Yes pridor has poor engine@@mudassarhussain9493
فضول۔۔ٹائم ویسٹ ریویو
بھائی ایسے تو مت کہیں بہت ٹائیم لگتا ہے آپ تو جسٹ فضول کہہ دیتے ہیں ایک ویڈیو بنانے ہر پورا دن لگ جاتا ہے اور جس یوزر نے کمنٹ کیا ہے وہ پڑھ لیں میں نے پن کیا ہے
@@Easytechinfoo
بہت اچھا ریویو ھے اپکا ۔انتہائی ہروفیشنل ۔۔اپ ھمت رکھیں کچھ چول لوگ بھی کمنٹ کر دیتے ھیں