یہ آج سے دو سال پہلے نارمل پیراشوٹ کی جیکٹ کے 10,000 روپے مانگا کرتے تھے ۔ یہ بھائی قیمت اس وجہ سے بھی نہیں بتاتے کیوں کہ جو قیمت یہ بتاتے ہیں وہ صرف کوئی سمگلر ہی دے سکتا ہے ۔ ان میں سے یہ کسی جیکٹ کی قیمت 20,000 سے کم نے بتائیں گے ۔
ھاھاھاھا بھائی آپ کو کسی اور نے ڈرایا ہوگا آپ کو جو چیز پسند ہو رابطہ کرلے ریٹ کا اندازہ ہوجائیگا ۔۔۔ پھر آپ دوبارہ ریویو دیں۔ ریٹ میں صرف اس لئے نہیں بولتا کہ ہولسیل اور ریٹیل دونوں کرتے ہیں تو دونوں ریٹس ایک ساتھ نہیں بول سکتے
@@Albarkashop88 بھائی جان آپ بتا دیں کہ یہ wholesale کا ریٹ ہوگا اور یہ Single چیز کا ریٹ ہو گا تمام دوکاندار ایسے ہی کرتے ہیں یا وہ wholesale کا ریٹ ہی نہیں بتاتے ۔ آپ بھی single جیکٹ کا ریٹ بتا دیں wholesale نا کا بتائیں ۔
@@Albarkashop88آپ ہولسیل کا ریٹ نا بھی بتائیں تو چلے گا کیونکہ شاپ کیپر سے زیادہ سنگل پیس لینے والے لوگ زیادہ ہوتے ہیں اور جس کو ریٹ اور کوالٹی سمجھ آتی ہو لوگ اس سے رابط کرتے ہیں
Outstanding staff
Bhai ye jo AP ny pehna hy ye ketny ka hy?
price kia ha?
biker jacket ke?
Bhai achey lag rahe hain leather jacket mein 🔥
آپ کی محبت کا شکریہ
Biker cross jacket price?
Bhai..HR..ATM..ki..price..show..kren
Whatsapp karein catalog send kar dy gy
Very well
Thanks
Bahi Sab paisay tu batau
یہ آج سے دو سال پہلے نارمل پیراشوٹ کی جیکٹ کے 10,000 روپے مانگا کرتے تھے ۔ یہ بھائی قیمت اس وجہ سے بھی نہیں بتاتے کیوں کہ جو قیمت یہ بتاتے ہیں وہ صرف کوئی سمگلر ہی دے سکتا ہے ۔ ان میں سے یہ کسی جیکٹ کی قیمت 20,000 سے کم نے بتائیں گے ۔
ھاھاھاھا بھائی آپ کو کسی اور نے ڈرایا ہوگا آپ کو جو چیز پسند ہو رابطہ کرلے ریٹ کا اندازہ ہوجائیگا ۔۔۔ پھر آپ دوبارہ ریویو دیں۔ ریٹ میں صرف اس لئے نہیں بولتا کہ ہولسیل اور ریٹیل دونوں کرتے ہیں تو دونوں ریٹس ایک ساتھ نہیں بول سکتے
@@Albarkashop88 بھائی جان آپ بتا دیں کہ یہ wholesale کا ریٹ ہوگا اور یہ Single چیز کا ریٹ ہو گا تمام دوکاندار ایسے ہی کرتے ہیں یا وہ wholesale کا ریٹ ہی نہیں بتاتے ۔ آپ بھی single جیکٹ کا ریٹ بتا دیں wholesale نا کا بتائیں ۔
انشاللہ نیکسٹ ٹائم کوشش کریں گے

Price