Basically yeah canal chenab river se niklti hy qaribad se baloki tak or phir baloki se ravi river mai yeah pani jate wah se yah satluj k liyeee jata hy head sulemanki mai
سر یہ میری تحصیل دیپالپور کا علاقہ ھے، راجووال بھی تحصیل دیپالپور کا حصہ ھے چونیاں کا نہیں، اور سر ھیڈ گلیشیر سے دس کلومیٹر آگے جا کر یہ دونوں نہریں دریائے ستلج میں گرتی ھیں، اُس جگہ کا نام "آؤٹ فال" ھے!!
بہت شکریہ جناب۔ میں یہاں سے گزر رہا تھا جگہ اچھی لگی وڈیو بنا لی مگر یہاں لوگوں سے اس جگہ بارے پوچھا کوئی مستند معلومات نہیں ملی تھی۔ آپ کی راہنمائی کا شکر گزار ہوں
آپ کی محبت کا بہت شکریہ! اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سارا علاقہ ھی بہت خوبصورت ھے، خود مجھے بھی گھومنے پھرنے کا بہت شوق ھے اور کوشش ھوتی ھے کہ نزدیک ھو یا دور، ھر وہ جگہ دیکھ کے آؤں جہاں قدرتی نظارے موجود ھوں، شکر ھے اللّہ پاک کا کہ مجھے بہت کچھ دیکھنے کا موقع ملتا رھتا ھے، مَیں نے وہ مقام بھی دیکھ رکھا ھے جہاں یہ پانی دو نہروں میں تقسیم ھوتے ھیں، کیونکہ درحقیقت ھیڈ بلوکی (Balloki Headworks) سے ایک نہر نکلتی ھے اور چونیاں سے 8 کلومیٹر دور یہ دو نہروں میں تقسیم ھو جاتی ھے!!
Bhai balloki ki sey aik nehar BS link canal hai 2 Canal nahi hain.correct information share karan. Doisri canal Lower Bari doab hai. Yeh balloki say hee seperate hoo jati hay.
Bhai MashAllah ap ki video buhat achi bnai gai ha. Men bhi esi video bnany ki koshash kr rha hun but ap ki jesi nhi ban rhi qn ke view hi nhi a rhy hen Ap sy Request ha ke mujy spot kren men bhi ap ki hr video full watch kr ke hr user ki spot krta hun
very informative vid
Excellent
Good job 👍
waaaah
Beautiful😍💓
Masha Allah Bhai Great Video
Nice 😍
Very nice✨
Awesome
Love from India 🙏👍🌹
Thank you
Basically yeah canal chenab river se niklti hy qaribad se baloki tak or phir baloki se ravi river mai yeah pani jate wah se yah satluj k liyeee jata hy head sulemanki mai
Disst okara ,,,,,bro
سر یہ میری تحصیل دیپالپور کا علاقہ ھے، راجووال بھی تحصیل دیپالپور کا حصہ ھے چونیاں کا نہیں، اور سر ھیڈ گلیشیر سے دس کلومیٹر آگے جا کر یہ دونوں نہریں دریائے ستلج میں گرتی ھیں، اُس جگہ کا نام "آؤٹ فال" ھے!!
بہت شکریہ جناب۔ میں یہاں سے گزر رہا تھا جگہ اچھی لگی وڈیو بنا لی مگر یہاں لوگوں سے اس جگہ بارے پوچھا کوئی مستند معلومات نہیں ملی تھی۔ آپ کی راہنمائی کا شکر گزار ہوں
آپ کی محبت کا بہت شکریہ!
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سارا علاقہ ھی بہت خوبصورت ھے، خود مجھے بھی گھومنے پھرنے کا بہت شوق ھے اور کوشش ھوتی ھے کہ نزدیک ھو یا دور، ھر وہ جگہ دیکھ کے آؤں جہاں قدرتی نظارے موجود ھوں،
شکر ھے اللّہ پاک کا کہ مجھے بہت کچھ دیکھنے کا موقع ملتا رھتا ھے، مَیں نے وہ مقام بھی دیکھ رکھا ھے جہاں یہ پانی دو نہروں میں تقسیم ھوتے ھیں، کیونکہ درحقیقت ھیڈ بلوکی (Balloki Headworks) سے ایک نہر نکلتی ھے اور چونیاں سے 8 کلومیٹر دور یہ دو نہروں میں تقسیم ھو جاتی ھے!!
@@khalidjaved2504
وہاں کا کوئی وڈیو کلپ ہے تو ہمیں بھیجیں ہم اپلوڈ کر دینگے اسی چینل پر
@@villagepoint033
نئیں میرے پاس وھاں کا ویڈیو کلپ نہیں ھے!!
Bhai balloki ki sey aik nehar BS link canal hai 2 Canal nahi hain.correct information share karan. Doisri canal Lower Bari doab hai. Yeh balloki say hee seperate hoo jati hay.
Thank you for correct information
Fazool video
Bhai
MashAllah ap ki video buhat achi bnai gai ha.
Men bhi esi video bnany ki koshash kr rha hun but ap ki jesi nhi ban rhi qn ke view hi nhi a rhy hen
Ap sy Request ha ke mujy spot kren men bhi ap ki hr video full watch kr ke hr user ki spot krta hun
Ok Brother