Allah pak ap ko apny hifzoaman me rkhyn. Ap ka koi nuksan na ho kbi. Allah pak Sb apny hifzoaman me rkhyn . 🤲ameen. Allah pak ap ko saht dy. Or ap ny kot wagra b nai phna. Plz be careful madni sab.
Kya bt ha g nice view nice video n nice song bro. Aj khar ha na. Aj k song ki to kya bt ha g. Nice advice TH-cam k bry me. Ap to TH-cam k master hn fazaan madni sab.
ماشاءاللہ ویڈیو بہت عمدہ ہے اور کافی ترقی ہو گئی ہے ڈورون تو چلیں بے شک مہنگا ہے مگر احتیاط کریں اللہ تعالی آپ دونوں بھائیوں کو جلد کمائی بھی نصیب کرے آمین اللہ تعالی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ماشااللہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے اس ویڈیو میں تو بہت سی جگہیں جانی پہچانی سی تھیں جو روڈ کے دائیں یا بائیں سائیڈ پہ ہوتی ہیں آنا جانا تو ہوتا ہے تو پتہ چل جاتا ہے کہ یہ کونسی جگہ ہے دیکھ کر بہت اچھا لگا ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو کی تو اپنی ہی خوبصورتی ہے نعیم ہزاروی کے گیت تو خوبصورتی میں مزید رنگ بھر دیتے ہیں جب میری نظر ڈرون ایکسیڈنٹ پہ پڑی تم مجھے بھی لگا کچھ گڑبڑ ہے ویڈیو کے اختتام پر جب آپ نے ساری بات بتائی تو سمجھ آئی کہ ماجرا کیا تھا لیکن عتیق بیٹا آپ کا دل بند ہوگیا ہارٹ بیٹ تیز ہوگی وہ تو ہونی ہی تھی اپنی چیز کی قدر آپ کو نہیں ہوگی تو کس کو ہوگی لیکن آپ کی باتیں سن کے میری ہارٹ بیٹ ضرور تیز ہوگئی ہے اب مجھے ڈر لگنے لگا ہے کہ اللہ نہ کرے ڈرون گر گیا تو آپ اس کے پیچھے ہی نا بھاگ جاؤ اللہ نہ کرے ڈرون کی وجہ سے آپ کو کسی قسم کا کوئی نقصان ہو آپ نے بتایا ہے کہ دل بند ہوگیا اور ہارٹ بیٹ تیز ہوگی آپ کی یہ بات سن کے میرا فرض ہے آپ کو بتانا کہ پیسے سے ملنے والی ہر چیز خریدی جاسکتی ہے اگر ایک چیز نقصان ہوتی ہے تو اس سے بہتر اللہ تعالی نے آپ کے لیے رکھی ہوتی ہے انسان کی جان بہت قیمتی ہے جو کہیں پیسوں سے نہیں ملتی لہذا آپ جدھر بھی جاتے ہو اپنا خاص خیال رکھا کرو ماشاءاللہ فیضان بیٹا آج تو آپ نے یوٹیوبرز کو بڑے اچھے اچھے مشورے بھی دیے ہیں بہت اچھی بات ہے جس چیز کا آپ کو علم ہو آپ دوسروں تک پہنچائیں بہت خوب اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین بہت شکریہ جزاک اللہ خیر
آمین ثم آمین بالکل انسانی جان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں مادی چیزیں تو پھر خریدی جا سکتی ہیں بے شک ڈورون مہنگا ہے مگر جان سے قیمتی تو نہیں آپ نے بہت اچھی نصحیت کی ہے اب عمل کرنا ان کا کام ہے ۔
@@irshadbibishah6661 بالکل شاہ جی آپ کی باتیں بالکل اپنی جگہ ٹھیک ہے مگر بعض دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ کوئی چیز انسان کے لیے اتنی قیمتی ہوتی ہے اگر اس کے ساتھ کچھ ہو جائے تو وہ بندہ پھر شاق ہو جاتا ہے اس وجہ سے. مگر یہ تو بات صحیح ہے کہ انسان کی جان سے کوئی بھی چیز قیمتی نہیں ہے. آپ ہمارا اتنا خیال رکھتے ہو تو کبھی بھی ہم کچھ ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ اس کی وجہ سے ہمیں کوئی نقصان ہو اور آپ بھی پریشان ہوں. آپ سب ہمارا اتنا خیال رکھتے ہو اس لیے سب کا شکریہ. آپ اتنی اچھی اچھی دعاؤں بھی دیتے ہو اس لیے بھی شکریہ.
@@ummeainishah8961 ہم اگر آپ کی باتوں پر عمل نہیں کریں گے تو پھر کس کی بات پر عمل کریں گے آپ سب کی ہر ہربات ہمارے لیے بہت قیمتی ہے یہ کبھی نہیں ہو سکتا کہ آپ سب اتنی اچھی اچھی نصیحت کریں اور ہم عمل نہ کریں یہ کبھی نہیں ہوسکتا. آپ اتنے اچھے اچھے مشورے اور نصیحتیں کرتے ہو اس کے لیے آپ سب کا بہت بہت شکریہ.
اب کیسے ہو بہٹا اللہ اپکو سلامت رکھے آمین اپنا خیال رکھا کرو بہٹا اپ کی ویڈیو بہت خوب صورت ہوتی ہیںہم ہر ویڈیو اپکی دکھتی ہوں ہماراملک بہت ہی خوب صورت اور احچا ہے آپکا شکریہ ہم کو اپنے ملک سے جوڑنے کا شکریہ الله حافظ
بیوٹی فل کشمیر
Thanks
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ڈرون محفوظ ہے ماشااللہ
Thanks
شکر ہے مالک کا بچ گیا
Mashaallah very nice video
Thanks
wow
Mashallah very good job brother
Thanks
MashAllah nice video.
Thanks
ماشاءاللہ اللہ
گریٹ ورک بھائی اللہ آپکو آپکے ڈرون خو اپنی امان میں رکھیں
Ameen thanks
Bot khobsorat city👌👍👍👍
Thanks
Mashallah nice video he 😘💞👌Allah ap ko sayd dye Ameen 🌹
Thanks
Good very nice
Thanks
Very good video
Thanks
Mashallah very nice
Thanks
Mashallah very nice video make avideo.new.town.onah
Thanks
Very good video brother keep the hard work up 👍👍👍👍
Thanks
Nice good
Thanks
Mashallah nice
Thanks
Wa alikum Salaam Beautiful places thanks for nice 👌 sharing 👌 stay in touch please 🙏
Thanks
Very nice
Thanks
Well done nice video
ALLAH PAK Ka Shukar ha Drone Bachi Gya parinda hoi skna laga wa
اللہ پاک کا شکر ہے بچ گیا
اللہ کا شکر ہے ڈرون محفوظ رہا۔
جی اللہ پاک کا شکر ہے ڈرون بچ گیا
Amenn
MashAllah nice
From siakh ajk
Thanks
MashaAllah Bhai Great Camera work and Great editing
Thanks u
Assalamualaikum nice very nice
W salam
Nice vedio
Masha Allah ♥️
Thanks
Allah pak ap ko apny hifzoaman me rkhyn. Ap ka koi nuksan na ho kbi. Allah pak Sb apny hifzoaman me rkhyn . 🤲ameen. Allah pak ap ko saht dy. Or ap ny kot wagra b nai phna. Plz be careful madni sab.
I am your big big fan
MashaAllah!!!
Jazak Allah
nice
Thanks
Khaleel from mukadam
Mashalla nice video
Are you safely everything with you okay I know not easy make video I just prayer for you Allah give blessing all way you
Thanks
Kya bt ha g nice view nice video n nice song bro. Aj khar ha na. Aj k song ki to kya bt ha g. Nice advice TH-cam k bry me. Ap to TH-cam k master hn fazaan madni sab.
Thanks u
Asalam alaekum brother are okay you are doing a great job thank you so much
Thanks u ji jazak Allah
Nyc
Salam bro nice video
W salam thanks
1st View 1st Like 1st Comment
Thanks u ji
Neci ho bhyii
Mashallah very beautiful 😍
Thanks
Plz
Islam garah ki b video bany plx
ماشاءاللہ
ویڈیو بہت عمدہ ہے اور کافی ترقی ہو گئی ہے
ڈورون تو چلیں بے شک مہنگا ہے مگر احتیاط کریں
اللہ تعالی آپ دونوں بھائیوں کو جلد کمائی بھی نصیب کرے آمین
اللہ تعالی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آمین بہت شکریہ انشاءاللہ ضرور
Azad kashmir k collages aur school university ki vedieo bany please
MashaAllah Very nice video
Thanks
Masha allah nice
Thanks
oho so sad
Ma Shaa Allah ji 😍
Thanks
Mashallah good work
Thanks
Faizan ji shukreya katni buitiful vadio hea Allah tallah app ko seaht deyen kamyabi daen ameen wahislam
Ameen thanks u
Masha Allah . Good video and good advice . Allah bless you and family lots of love 💕 from uncle Uk
Thanks
How are you my best brother has had it gone to UK England
Great job done
Thanks
MaSHAALLAH
Thanks
ماشااللہ
ویڈیو بہت خوبصورت ہے اس ویڈیو میں تو بہت سی جگہیں جانی پہچانی سی تھیں جو روڈ کے دائیں یا بائیں سائیڈ پہ ہوتی ہیں آنا جانا تو ہوتا ہے تو پتہ چل جاتا ہے کہ یہ کونسی جگہ ہے دیکھ کر بہت اچھا لگا ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو کی تو اپنی ہی خوبصورتی ہے نعیم ہزاروی کے گیت تو خوبصورتی میں مزید رنگ بھر دیتے ہیں جب میری نظر ڈرون ایکسیڈنٹ پہ پڑی تم مجھے بھی لگا کچھ گڑبڑ ہے ویڈیو کے اختتام پر جب آپ نے ساری بات بتائی تو سمجھ آئی کہ ماجرا کیا تھا لیکن
عتیق بیٹا آپ کا دل بند ہوگیا ہارٹ بیٹ تیز ہوگی وہ تو ہونی ہی تھی اپنی چیز کی قدر آپ کو نہیں ہوگی تو کس کو ہوگی لیکن آپ کی باتیں سن کے میری ہارٹ بیٹ ضرور تیز ہوگئی ہے اب مجھے ڈر لگنے لگا ہے کہ اللہ نہ کرے ڈرون گر گیا تو آپ اس کے پیچھے ہی نا بھاگ جاؤ اللہ نہ کرے ڈرون کی وجہ سے آپ کو کسی قسم کا کوئی نقصان ہو
آپ نے بتایا ہے کہ دل بند ہوگیا اور ہارٹ بیٹ تیز ہوگی آپ کی یہ بات سن کے میرا فرض ہے آپ کو بتانا
کہ پیسے سے ملنے والی ہر چیز خریدی جاسکتی ہے اگر ایک چیز نقصان ہوتی ہے تو اس سے بہتر اللہ تعالی نے آپ کے لیے رکھی ہوتی ہے انسان کی جان بہت قیمتی ہے جو کہیں پیسوں سے نہیں ملتی
لہذا آپ جدھر بھی جاتے ہو اپنا خاص خیال رکھا کرو
ماشاءاللہ فیضان بیٹا آج تو آپ نے یوٹیوبرز کو بڑے اچھے اچھے مشورے بھی دیے ہیں بہت اچھی بات ہے جس چیز کا آپ کو علم ہو آپ دوسروں تک پہنچائیں بہت خوب اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
بہت شکریہ جزاک اللہ خیر
ماشااللہ مزا آگیا آپ کا کومت پڑھ کر اس کا جواب کل انشاءاللہ ضرور دوں گا
@@kashmirbeauty786کوئی بات نہیں بیٹا آپ کا جواب مجھے مل گیا جیتے رہو خوش رہو
آمین ثم آمین
بالکل انسانی جان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں
مادی چیزیں تو پھر خریدی جا سکتی ہیں بے شک ڈورون مہنگا ہے مگر جان سے قیمتی تو نہیں
آپ نے بہت اچھی نصحیت کی ہے اب عمل کرنا ان کا کام ہے ۔
@@irshadbibishah6661 بالکل شاہ جی آپ کی باتیں بالکل اپنی جگہ ٹھیک ہے مگر بعض دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ کوئی چیز انسان کے لیے اتنی قیمتی ہوتی ہے اگر اس کے ساتھ کچھ ہو جائے تو وہ بندہ پھر شاق ہو جاتا ہے اس وجہ سے. مگر یہ تو بات صحیح ہے کہ انسان کی جان سے کوئی بھی چیز قیمتی نہیں ہے. آپ ہمارا اتنا خیال رکھتے ہو تو کبھی بھی ہم کچھ ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ اس کی وجہ سے ہمیں کوئی نقصان ہو اور آپ بھی پریشان ہوں. آپ سب ہمارا اتنا خیال رکھتے ہو اس لیے سب کا شکریہ. آپ اتنی اچھی اچھی دعاؤں بھی دیتے ہو اس لیے بھی شکریہ.
@@ummeainishah8961 ہم اگر آپ کی باتوں پر عمل نہیں کریں گے تو پھر کس کی بات پر عمل کریں گے آپ سب کی ہر ہربات ہمارے لیے بہت قیمتی ہے یہ کبھی نہیں ہو سکتا کہ آپ سب اتنی اچھی اچھی نصیحت کریں اور ہم عمل نہ کریں یہ کبھی نہیں ہوسکتا.
آپ اتنے اچھے اچھے مشورے اور نصیحتیں کرتے ہو اس کے لیے آپ سب کا بہت بہت شکریہ.
mashallah v nice
Thanks
Zbrdst Video Bahii Faizan..💖💖
Thanks
Well done bro
Thanks
0:02
Propeller Guard Use Kita Kro Ateeq Pai
DJI ny Propeller Guard Kmal Ny n'n
Aslam walacum brothers is there any chance u can record mora mukadam in ratta
Ratta Ke video upload Kar dai
O ho kasy laga drone
Nahi maloom
اب کیسے ہو بہٹا اللہ اپکو سلامت
رکھے آمین اپنا خیال رکھا کرو بہٹا
اپ کی ویڈیو بہت خوب صورت ہوتی ہیںہم ہر ویڈیو اپکی دکھتی ہوں ہماراملک بہت ہی خوب صورت
اور احچا ہے آپکا شکریہ ہم کو اپنے
ملک سے جوڑنے کا شکریہ الله حافظ
جی اللہ پاک کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک آپ سناؤ ٹھیک ہو آپ سب کا بہت بہت شکریہ جی ہماری ویڈیو دیکھتے ہیں اور پسند کرتے ہیں
Could you visit kotli university (kurti side) babri shape mosque.
Thanks
ڈرون ایکسیڈنٹ کیسے ہوا؟
اس کے ساتھ کوئی پرندہ کوئی ٹکرایا
Faizan bhai koi bara ni shey te ni lagi?
How is your son doing
MashAllah nice work
Thanks
Very nice