Yar mujhy is baat ki buhat khoshi hoi hy k QasimAli Shah Foundation ny bhi "Living Legend" Sir Ahmad Javid Sahib sy istefada kia hy. Myri ye Arzoo hy k Ay kash log inki Zindagi myn hi inko pehchan kr in sy faida utha lyn.
قاسم علی شاہ صاحب کو بذات خود احمد جاوید صاحب سے بہت کچھ سیکھنا چاہیے ۔ ایسا نہ کہ جس طرح وہ واصف علی واصف ، اشفاق احمد خان صاحب اور بانو قدسیہ جیسے سچے صوفیوں کا نام استعمال کر کے اپنی ذات کے لیے کمرشل فاہدہ زیادہ اور عوام کے لیے فاہدہ کم دے رہے ہیں۔ حالانکہ جن متبرک شخصیات کا نام قاسم علی شاہ استعمال کرتے ہیں انہوں نے خودی نہیں بیچی بلکہ غریبی میں نام پیدا کیا ہے۔
Yar mujhy is baat ki buhat khoshi hoi hy k QasimAli Shah Foundation ny bhi "Living Legend" Sir Ahmad Javid Sahib sy istefada kia hy. Myri ye Arzoo hy k Ay kash log inki Zindagi myn hi inko pehchan kr in sy faida utha lyn.
Salam sir allah ki rehmaten aap par buhot hi aala maloomat aala indaz e bayan subhan allah❤🤲from abu dhabi
جزاك اللهُ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
بے مثل
Allah
علم الکلام کے ماہر
خودشناسی کے لئے آیا تھا شور شناسی ہوگئی
Jokes aside, please edit and reupload
.... 💖💞💝
جناب آپ کے ویڈز میں بہت شور ھوتا ھے اس سے قیمتی گفتگو شور کی نظر ھو جاتی ھے اس بارے کچھ سوچئے. والسلام محمد ارشد جرمنی
یہ بحث ۳ حصوں میں نامکمل ہے۔۔ بعد کی ریکارڈنگز بھی ہوں گی۔۔ وہ بھی مہیا کی جائیں۔۔
Poor audio spoils the taste
کاش منہ کے اندر کے نوالہ کو نکال کر بولتے تو اچھا سمجھ میں آ جاتا
قاسم علی شاہ صاحب کو بذات خود احمد جاوید صاحب سے بہت کچھ سیکھنا چاہیے ۔
ایسا نہ کہ جس طرح وہ واصف علی واصف ، اشفاق احمد خان صاحب اور بانو قدسیہ جیسے سچے صوفیوں کا نام استعمال کر کے اپنی ذات کے لیے کمرشل فاہدہ زیادہ اور عوام کے لیے فاہدہ کم دے رہے ہیں۔ حالانکہ جن متبرک شخصیات کا نام قاسم علی شاہ استعمال کرتے ہیں انہوں نے خودی نہیں بیچی بلکہ غریبی میں نام پیدا کیا ہے۔
agree. woh serf marketing ka banda hai andar kuch nahi