A Heartfelt Plea by Mufti Abdul Raheem Sahab (DB) to Our Akabir

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 151

  • @chemistrysolution8339
    @chemistrysolution8339 2 หลายเดือนก่อน +6

    بہت اعلی گفتگو ۔ دل کو لگنے والی باتیں ۔
    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
    ۔ اللہ کریم ہم سب کو اتفاق اور اتحاد نصیب فرماۓ

  • @imrankashmiri1918
    @imrankashmiri1918 2 หลายเดือนก่อน +3

    اخلاص پر اختلاف رحمت کا سبب بنتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بزرگوں کی مساعی جمیلہ قبول فرمائے ❤

  • @KariAsif-r9b
    @KariAsif-r9b 3 หลายเดือนก่อน +8

    اللہ تعالیٰ استاد صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ۔انکی خدمت وکاوش قبول فرمائے آمین

  • @shaikzeeshan4519
    @shaikzeeshan4519 3 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالٰی آپ کی مساعی جمیلہ میں خوب برکت عطا فرمائے آمین

  • @muhammadmadni7455
    @muhammadmadni7455 3 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ حضرت نےبہت ہی خوبصورت گفتگو کی ہے اہل حق کی یہی نشانی ہے

  • @MKashif-xt5ug
    @MKashif-xt5ug 3 หลายเดือนก่อน +18

    اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے اور حاسدین اور شرپسندوں سے حفاظت فرمائے آمین ❤❤

    • @TheZahidmasood
      @TheZahidmasood 3 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤

    • @RH-cj7wb
      @RH-cj7wb 3 หลายเดือนก่อน +1

      Aameen

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 2 หลายเดือนก่อน

      Mufti Rasheed SB Ra hty to JTR waly as tarah K kaam na karty

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Kon c kamyabi ,, joota polish krna chamkna

  • @junaidahmadjunaid2999
    @junaidahmadjunaid2999 2 หลายเดือนก่อน +1

    Best 👍💯❤
    Very good ❤
    So much thanks❤🌹

  • @junakiyahamja
    @junakiyahamja 3 หลายเดือนก่อน +12

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur 3 หลายเดือนก่อน +6

    استاد محترم حضرت قاری طیب صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے 2:22

  • @ا-ب-ت
    @ا-ب-ت 2 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤
    مفتی عبد الرحیم صاحب ❤

  • @ummatiummati7624
    @ummatiummati7624 3 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ تبارک اللہ وجزاك الله خيرا ؛ الله تعالى ہمیں اتفاق اتحاد اخلاص استقامت ایمان اسلام اعمال صالحہ کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @muslimah_dietitian1
    @muslimah_dietitian1 3 หลายเดือนก่อน +3

    آللہ سبحان و تعالٰی ہمارے اکابر کے جوڑ کو قائم رکھے

  • @UbaidKhan-fj4bf
    @UbaidKhan-fj4bf 3 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول کرے

  • @AbdurRehman-vs4hh
    @AbdurRehman-vs4hh 3 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ اپ کا حامی اور ناصر ھو استاد محترم ۔ آپ کی محنت کو اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔۔۔۔

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Anki mhnt wo h jo ghair b na kar sky

  • @MuhammadAlimavia-h7o
    @MuhammadAlimavia-h7o 3 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب!
    اللّٰہ تعالیٰ حضرت استاذ صاحب کو سلامت رکھیں اور عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائیں ۔

    • @JTRMediaOfficial
      @JTRMediaOfficial  3 หลายเดือนก่อน +1

      Aameen ❣

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Jtr Waly wo kaam kar rhy hn Jo USA aur western country ka agenda haa

  • @mudsr
    @mudsr 3 หลายเดือนก่อน +3

    *یارَبّْ لَکَ الْحَمْدُ کَما یَنْبَغِي لِجَلالِ وَجْهِڬَ وَ لِـعَظِـیـمِ سُلطانِڬ*

  • @mudsr
    @mudsr 3 หลายเดือนก่อน +3

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ

  • @ghulampatel2063
    @ghulampatel2063 3 หลายเดือนก่อน +1

    JAK For clarifying & giving standing, InshaaAllah it will be solved soon

  • @lifestyle-60
    @lifestyle-60 3 หลายเดือนก่อน +3

    اللّٰہ پاک دشمن کی ہر چال سے محفوظ فرما کر امت کو اتحاد کی ایسی قوت عطا فرمائیں کہ مل کے دشمن کو زیر کریں کہ پھر دشمن سر اٹھانے کے قابل نا رہے۔۔۔
    اللّٰہ پاک دین کے ہر شعبے میں کام کرنے والوں کی مدد و نصرت فرماویں، اور ہمیں ہر فتنہ و چال سے محفوظ فرما کے ایک دوسرے کیلئے دلوں میں محبت کو پیدا فرماویں
    آمین

  • @usamatariq1921
    @usamatariq1921 3 หลายเดือนก่อน +1

    هَيهاتَ لا يَأتي الزَمانُ بِمِثلِهِ
    إِنَّ الزَمانَ بِمِثلِهِ لَبَخيلُ🌹🌹

  • @MrSasiddiqui
    @MrSasiddiqui 3 หลายเดือนก่อน +3

    ❤الله أكبر❤

  • @irfanahmekdhan82
    @irfanahmekdhan82 2 หลายเดือนก่อน +1

    الگ تو ہوگئے اب اسکا ذمہ آپ پہ ہی رہے گا....

  • @abdullahahmedkhan9330
    @abdullahahmedkhan9330 2 หลายเดือนก่อน

    واہ جی کیا بات ہے، اختلاف بھی خود کرو اور پھر اتحاد کی بات بھی خود کرو، وفاق والوں نے آپ کو الگ نہیں کیا تھا آپ خود اپنی مرضی سے الگ ہوئے ہیں

  • @Islamains
    @Islamains 2 หลายเดือนก่อน

  • @mudsr
    @mudsr 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللهم صل علی محمد النبی وازواجه امهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت على ابراهيم انك حميد مجيد ❤

  • @-wp6oi
    @-wp6oi 3 หลายเดือนก่อน +4

    ❤❤❤❤

  • @abdulghafoor2658
    @abdulghafoor2658 3 หลายเดือนก่อน +3

    "فوج آپ کی سنتی ہے"
    کیا خوبصورت لطیفہ سنایا حضرت اقدس نے،
    ویسے اس کا اندازہ تب ہی ہوگیا تھا جب جنرل جامعہ میں جنرل آصف غفور صاحب کی تشریف آوری ہوئی تھی

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Pocha ni ka Aafia ko kis na USA ko pakar kar dia

  • @saifulislam1.0
    @saifulislam1.0 3 หลายเดือนก่อน +7

    مجھے جامعہ تر رشید میں کم و۔بیش ایک سال کلیہ شرعیہ میں پڑھنے کا موقع ملا۔الحمدلله حضرت استاذ صاحب نے جو ویژن تیار کیا ہے۔۔اس پہ دیگر علماء کرام کو عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔۔۔یہ وقت کی ضرورت ہے۔۔۔جدید تقاضوں کے اسلاف کی دعوت کو لے کے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے

    • @TaherMo-n6g
      @TaherMo-n6g 3 หลายเดือนก่อน +1

      الحمد لله ہوتاہے درست لکھیں

    • @saifulislam1.0
      @saifulislam1.0 2 หลายเดือนก่อน

      @@TaherMo-n6g جی شکریہ

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      G g,,, ilam sa ziada chaplossiiiiiii

  • @UmerUsman-h8w
    @UmerUsman-h8w 3 หลายเดือนก่อน

    الف عین نے ہڈثثث❤ جس میں ایک بار پھر سے اجنبی بن❤ہت
    ش زاد بھائی
    فہرست ممالک بلحاظ❤

  • @HagdhejJjjhv
    @HagdhejJjjhv 3 หลายเดือนก่อน +3

    اتنےبڑےکارنامےسرانجام دینےوالےاوراتنی کسرنفسی یہی اھل حق کی نشانی ھے۔۔آولئک ابائی فجئنی بمثلھم ۔۔اذاجمعتنایاسعیدالمجامع۔۔۔ ابومحمدین ازملائشیاء متخصص جامعة الرشید

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Yah masala b anho na khra Kia ,, USA air West K agena Anka zarye pura ho rha haa

  • @MalikHassan-o4h
    @MalikHassan-o4h 3 หลายเดือนก่อน

    Allha pak slamt rkhy apko ❤❤❤

  • @MuslimMuslim-ux5yf
    @MuslimMuslim-ux5yf 3 หลายเดือนก่อน +7

    آپ کی نظر میں سب سے پہلے ریاست ھے پھر اسلام

    • @saeedanjum8789
      @saeedanjum8789 3 หลายเดือนก่อน +1

      Acha ji

    • @tarikhidareiche134k
      @tarikhidareiche134k 2 หลายเดือนก่อน +1

      اسلام کو اول درجے حاصل ہے اور ساتھ ہی بھائی ریاست بھی ضروری ہے

    • @MuslimMuslim-ux5yf
      @MuslimMuslim-ux5yf 2 หลายเดือนก่อน

      @@tarikhidareiche134k وہ بات ٹھیک ہے لیکن ریاست کو سنبھالنے کیلئے ھر ملک کا ایک پروسس ھوتا ھے فوج ھوتی ھے دیگر سیکورٹییز ھوتی ھے اس بندے کو پتا نہیں کس نے کھٹپتلی بنایا ہے

    • @smalirizvi8026
      @smalirizvi8026 2 หลายเดือนก่อน +1

      Riyasat hi pehle hai. Warna apne hi kisi islami baradar mulk me, islam k Naam per ghus k dikhao.
      Riyasat maa hoti hai. Is ki izzat Karo. Ye mazhab, zubaan, firqa, sabh baad me hai!

  • @abdulghafar-xm5ju
    @abdulghafar-xm5ju 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ 💞

  • @AskMTMStudio
    @AskMTMStudio 3 หลายเดือนก่อน

    علماء دیوبند زندہ باد

  • @wee.entsurgeon
    @wee.entsurgeon 3 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت فرما چکے ہیں ریاست ہی خلافت ہے۔ فوج کو بھی جب حضرت بتا رھے ہیں تو پھر حضرت ہی خلیفہ تو نہیں ہیں؟ واللہ و عالم ۔۔

  • @SufyanKhan-vk2ib
    @SufyanKhan-vk2ib 3 หลายเดือนก่อน +12

    میں ہندوستان سے ہوں لیکن مجھ ناکارہ کی نظر یہ کہ رہی ہے ایک وقت آئیگا کہ کی جب ہر شعببے پر جامعة الرشید کا قبضہ ہوگا ۔
    اور پھر حقیقی معنوں میں اسلامی ریاست بنیگا آپکا ملک۔۔

    • @sayedtariqbukharybukhary3377
      @sayedtariqbukharybukhary3377 3 หลายเดือนก่อน

      @@SufyanKhan-vk2ib معلوم شد حاجی نیست

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Bas kar do ,,, taqwa na ho to kuch ni

    • @sayedtariqbukharybukhary3377
      @sayedtariqbukharybukhary3377 26 วันที่ผ่านมา

      @@SufyanKhan-vk2ib آپ کی رائے بس رائے ہی رہے جنھوں نے زندگیاں لوٹائیں ان کے بارے میں کیا خیال اپنے سلف کو چھوڑنے والے خلف ہوتے ہیں بس صرف ایک خلف کے لام پہ زبر کے ہونے نہ ہونے کا فرق

  • @KZKZ-ok9ry
    @KZKZ-ok9ry 3 หลายเดือนก่อน +3

    ڈیڈ انچ کی مسجد
    اکابر سرپرستی سے محرومی
    اتحاد کو کو پارہ پارہ کردیا ۔
    جس اتحاد کو قوت کو مشرف جیسے نہ توڑ سکے وہ کام ھمارے اندر کے بندوں ( جامعتہ الرشید) والوں سے کروالیا ۔😢افسوس صد افسوس

    • @mohibullah-ef4gv
      @mohibullah-ef4gv 3 หลายเดือนก่อน

      Right 😢😢

    • @AsadUddin-z2t
      @AsadUddin-z2t 3 หลายเดือนก่อน

      bs Allah kheir kryyy aap juu kia bahr Haal acha nhi kia

    • @MuaviaRajput-vt4kt
      @MuaviaRajput-vt4kt 2 หลายเดือนก่อน

      میرا بھی یہی خیال ہے

  • @babna_shorts
    @babna_shorts 3 หลายเดือนก่อน

    Dono hmare akabir hn ❤

  • @RanaAbdulrazzaq-u4s
    @RanaAbdulrazzaq-u4s 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ مدد فرماۓ

  • @JawwadArshad-fx3yb
    @JawwadArshad-fx3yb 3 หลายเดือนก่อน

    👍👍👍♥️♥️♥️

  • @Cr7next7
    @Cr7next7 3 หลายเดือนก่อน +2

    Hazrat Sheikh ul islam kon hai??

  • @molanaalam8784
    @molanaalam8784 3 หลายเดือนก่อน +7

    مفتی عبدالرحیم اچھے ہیں مشیر غلط ہیں وہ ۔مفتی تقی صاحب کو خط لکھیں اور ان کی ہدایات پر من و عن عمل کریں

  • @MsaifKhan-d2z
    @MsaifKhan-d2z 3 หลายเดือนก่อน

    ہاتھ تو پہلے سے چومے جارہے ہیں

  • @abdurrehman-b6u
    @abdurrehman-b6u 3 หลายเดือนก่อน

    اتفاق میں ہی برکت ہوتی ہے کیا انہوں نے خود الگ کیا ہے

  • @Khudawendi
    @Khudawendi 3 หลายเดือนก่อน +1

    Hr insan azad ha or hr idara bhi lekin mustaqbl may majma or wifaq 2 alug firqo ki shakl ikhteyar kr jae gay deoband or Aligarh ji misal hamary samny ha

  • @فضاءالحرمين
    @فضاءالحرمين 2 หลายเดือนก่อน

    وفاق والوں کو مشورہ نہ دیا جائے ۔
    وفاق میں بڑے بڑے اکابر ہے آپ نام لے جامعہ عبد الرحیم اکیڈمی

  • @mohdfaizaanuddin510
    @mohdfaizaanuddin510 3 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Sheikh ul islam kaun hai?

  • @Muhammad9839H
    @Muhammad9839H 3 หลายเดือนก่อน +2

    جماعۃ الرشید ایک نیا گروپ بنائے گا

  • @UbaidKhan-fj4bf
    @UbaidKhan-fj4bf 2 หลายเดือนก่อน

    حضرت استاد محترم بابائے ریاست پاکستان آپ اپنا مذہبی سیاسی پلیٹ فارم کب لانچ کرے گے آپ کے مذہبی سیاسی پلیٹ فارم کی بہت اشد ضرورت محسوس کی جا رہی ہیں

  • @AbdulSattar-g2o
    @AbdulSattar-g2o 3 หลายเดือนก่อน

    الفاظ بہت خوبصورت ہے اور انجام بہت خطرناک ہے

  • @Alibaba-ep6zo
    @Alibaba-ep6zo 3 หลายเดือนก่อน

    مجمع العلوم الاسلامیہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا نصاب سرگرمیاں یکساں طور پر کریں

    • @muhammadatif_777
      @muhammadatif_777 2 หลายเดือนก่อน

      مجمع کے نصاب میں کی گئی تبدیلیوں کا مختصر احوال:
      th-cam.com/video/tOxz5F_IQrg/w-d-xo.html
      ان شاء اللہ وفاق المدارس کے نصاب اور طریقہ تعلیم و تدریس میں بھی وقت کے ساتھ اپڈیٹس ہونگی

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Kue ,, rahy Rahman b Razi rahy shitan b razi

  • @idresskhan-ey5np
    @idresskhan-ey5np 3 หลายเดือนก่อน

    اسٹیبلشمنٹ

  • @sayedtariqbukharybukhary3377
    @sayedtariqbukharybukhary3377 3 หลายเดือนก่อน +1

    اء اللہ کے بندے درس نظامی کے سسٹم کو وفاق کے ساتھ رہنے دیتے باقی آپ سب کرتے رہتے

  • @Sacchapak
    @Sacchapak 3 หลายเดือนก่อน

    نتائج کیا ہیں آپ کے کام کے ؟
    دکھانے کے لئے پریزنٹیشن کے لئے بہت کچھ کرسکتے ہیں، مگر نتیجہ کیا ہے ؟
    خیر کو بڑھادیا ، شر والوں کو خیر میں بڑھادیا ، یا خیر والوں کو شر کی طرف لے جارہے ہیں ؟

  • @farhad7031
    @farhad7031 3 หลายเดือนก่อน

    باب بیٹا جب الگ ھوتے ھیں تو بیٹا باپ کو اعتماد میں لیتا ھے
    یا باپ بیٹے کو خد الگ کرلیتا ھے
    یہان دونوں وجہیں نہیں پائیگیں

  • @Shehiryar-v3j
    @Shehiryar-v3j 3 หลายเดือนก่อน +2

    ابرہہ کا لشکر پٹ جانے کے بعد ابورغالِ وقت در بدر خاک بسر ہے اور ان شاء اللہ انجام عبرت ناک ہو گا۔۔۔

    • @ahmad31397
      @ahmad31397 3 หลายเดือนก่อน

      ویسے نفاقی بھی ابورغال سے کچھ کم نہیں ۔۔

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 3 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت آپ نے بہت اعلئ بات کی ہے اللہ تعالئ آپسے دین کا کام لے حضرت آپکی بات سمجھنے کے لئے اس لیول کا عقل چاہیے آپکی بات سمجھنا اتنا آسان نہی

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      Polish wala kaam ,,,mazy ka haa

  • @leavealegacy6706
    @leavealegacy6706 2 หลายเดือนก่อน

    Ikhtilaf bhi khud karo aur phir ilzam bhi doosray par daldo, wah bhai wah

  • @qamahartchitectural2188
    @qamahartchitectural2188 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحبہ کی خواہشات میں سے شاہد ایک یہ بھی خواہش ہے کہ شعیہ کو وفاق المدارس کا صدر بنایا جائے یا ناظم تعلیم بنایا جائے ۔ مختی صاحب جب سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دشمن کو گلے لگاتے ہیں ان کی خوشی ان کے چہرے سے نمایاں ہوتی ہے ۔ دیو بند کے نام پر ایسے مفتی دبہ ہیں

  • @AbdulwahabHasani-tu4th
    @AbdulwahabHasani-tu4th 3 หลายเดือนก่อน +14

    آپ کا دینی مدارس کے اتحاد کو توڑنے میں بہت بڑا بلکہ مرکزی کردار ہے
    آپ کے ادارے میں مادیت اتنی سرایت کرچکی ہے کہ اب وہاں مدرسہ اور مسجد کی تصور عنقریب ختم ہوجائے گا اور مخلوط زن ومرد کی تعلیم بھی شروع ہوگی اس پر اس وقت آپ اور آپ کے ہم نوا شرعی اصولوں میں ایسے ہی بے رحمانہ تبدیلی کریں گے جیسا کہ مفتی رشید احمد کی کتابوں آپ کر رہے ہیں۔

    • @Islamicwrites57
      @Islamicwrites57 3 หลายเดือนก่อน +2

      Apni soooch ko change kry thora bara kar lijye ap abi b koway k andr sy sooch rhy h bahr nikly
      Agr zamany k sth muqabla krni h to medan ma ana pary ga

    • @asifali-wd7js
      @asifali-wd7js 3 หลายเดือนก่อน

      Yi.pagal.hi

  • @AsadUddin-z2t
    @AsadUddin-z2t 3 หลายเดือนก่อน

    bcha ghr sy bhagi bnkr phr tasalliyaan lakhun b dhy tou sheq aur dr baqi rehta hyy mufti saap koshish kryyy aap wafaq me phr shamouliyat kryyy itfaaq mein he kheir o brkt hyyy

    • @JTRMediaOfficial
      @JTRMediaOfficial  2 หลายเดือนก่อน

      Watch this video and share your thoughts. Insha Allah, we are with you.
      th-cam.com/video/qgueflkb41g/w-d-xo.htmlsi=cMwt7JJI1YuUwGhT

  • @Fazalkhan-jp2qn
    @Fazalkhan-jp2qn 3 หลายเดือนก่อน +5

    آپ نے اپنا الگ بورڈ بنایا۔۔وہ ناکام ہوا تو اب آپ لائن پر آنا چاہتے ہیں ۔۔

    • @asifali-wd7js
      @asifali-wd7js 3 หลายเดือนก่อน

      Tum.gande.ho

  • @saifbaloch3519
    @saifbaloch3519 3 หลายเดือนก่อน +3

    مجمع کو وفاق میں ہی ضم کر دیں

    • @muhammadatif_777
      @muhammadatif_777 3 หลายเดือนก่อน

      انتظامی ضروریات کی وجہ سے ادارہ بنایا گیا ۔ حضرت کی گفتگو دوبارہ سنیئے!

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 2 หลายเดือนก่อน

      Alag kar ka Mila Kia h anko ,, Dunia daaro na JTR ko capture kar lia haa

  • @Muhammad9839H
    @Muhammad9839H 3 หลายเดือนก่อน +8

    اپنے علماء کی مخالف کرکے پہلے بنا لیا اب صفائیاں پیش کر رہے ہیں 😅

  • @03332305167
    @03332305167 3 หลายเดือนก่อน +9

    جب آپ کو جامعہ اشرفیہ لاھور بلایاتھا وھاں آپ کیوں نہیں آئے؟
    آپ نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کیوں بنائی؟
    مدارس کی متحدہ قوت کو کیوں کمزور کیا؟
    کیسا لطیفہ ھے کہ فوج آپ کی سنتی ھے
    آ

  • @mohibullah-ef4gv
    @mohibullah-ef4gv 3 หลายเดือนก่อน

    وفاق نے اجلاس میں بلایا تھا تب تو آپ تشریف نہیں لائے اب یہ کیوں ذکر فرما رہے ہیں

  • @OrganicsByHakeemAsadNaeem
    @OrganicsByHakeemAsadNaeem 3 หลายเดือนก่อน

    Miyaaaaa 😂😂😅🤣

  • @AbdulwahabHasani-tu4th
    @AbdulwahabHasani-tu4th 3 หลายเดือนก่อน +8

    حل یہی ہے کہ آپ اپنے اس اقدام سے توبہ توبہ ہوکر پھر مجمع کو وفاق میں ضم کردے اور اس نام سے بورڈ کو ختم کردے یہ مرنے سے قبل کرے
    بظاہر آپ اپنے عروج کو زوال پذیر ہوتا دیکھ رہے ہیں اس لئے معذرت خواہانہ اور تلافی لغزش کے انداز میں بات کر رہے ہو۔
    یہ یاد رکھیں آپ کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ وہ لوگ ناپسند کرتے ہیں جو آپ کے ادارے میں رہ کر پھر آپ کے ضرر کو چک چکے ہیں۔

    • @Abdullahkhanazim6946
      @Abdullahkhanazim6946 3 หลายเดือนก่อน

      AP shuba e hifz mn thy ghalban,

    • @KHALIL-MLT
      @KHALIL-MLT 3 หลายเดือนก่อน

      آپ وفاق کا نصاب ویسا بنا لیں جیسا جامعتہ الرشید چاہتا ہے تو الگ بورڈ کی ضرورت ہی ختم ہوجائے۔ اگر باقی سب وفاق کے نظام کو بدلنے کو تیار نہیں تو جو کرنا چاہتے ہیں انھیں کرنیں دیں۔
      ویسے بھی یہ باتیں بڑوں کے کرنے کی ہیں، جہلا ایسی بحث و مباحثے سے دور رہیں

  • @iqraalquran4689
    @iqraalquran4689 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت یہ سارے کام وفاق کے ماتحت بھی ہوسکتے تھے آپ کے اخلاص میں شبہ نہیں ہے مگر اتحاد تو پارہ پارہ ہوگیا گستاخی معاف

    • @JTRMediaOfficial
      @JTRMediaOfficial  2 หลายเดือนก่อน

      Watch this video and share your thoughts.
      th-cam.com/video/qgueflkb41g/w-d-xo.htmlsi=cMwt7JJI1YuUwGhT

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 26 วันที่ผ่านมา

      ​@@JTRMediaOfficialVideo h banao ,,, acting dikhao

  • @wee.entsurgeon
    @wee.entsurgeon 3 หลายเดือนก่อน

    وفاق کے صدر کے سامنے پیش نہیں ہوسکتے کوئی اور بلا لے ۔۔۔۔۔ مسئلہ کا حل چاہیے۔ لیکِن مسئلہ بھی ایسا ہے کہصرف انہی کو سمجھ ایا ہے۔۔۔۔ بقول خود رد بھی کردیا کہ موجودہ کام جو ان کےبقول یے انجام دے رہےہیں وہ وفاق میں ہو ہو نہیں سکتےتھے۔۔۔ تو پھر بات کس لیے کی جائے۔ حیرت ہے ۔۔۔۔

  • @Muhammad-no1fb
    @Muhammad-no1fb 21 วันที่ผ่านมา

    مفتی تقی صاحب کی سر پرستی چھوڑ دی اب ان کا سامنا کیسے کر سکتے ھیں۔

  • @SyedNasrullah-x8c
    @SyedNasrullah-x8c 3 หลายเดือนก่อน

    Aap khud hi alag huy hen wafaq se ab q zaroort lagrhi hay

  • @idresskhan-ey5np
    @idresskhan-ey5np 3 หลายเดือนก่อน

    فوج کی حکم پر تم افغانستان بھی گیا تھا

  • @UbaidKhan-fj4bf
    @UbaidKhan-fj4bf 3 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت استاد محترم وقت کے سرسید احمد خان ہیں ان کی قدر کیجئے بلکہ بابائے ریاست پاکستان ہیں

    • @hamzamoon417
      @hamzamoon417 3 หลายเดือนก่อน +3

      Sir syed ahmed khan woe Jaahil jo Waqia Mairaj ka Munkir tha???😂

    • @asmahameed6907
      @asmahameed6907 3 หลายเดือนก่อน +1

      @@hamzamoon417 نہیں یہ واقعہ معراج کے منکر نہیں ہیں یہ سرسید کے اس سلسلے میں ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں کہ جہادِ پاکستان ناجائز و حرام ہے۔

  • @ataulmominaarfi1929
    @ataulmominaarfi1929 3 หลายเดือนก่อน +8

    آپ صرف رینجر کے ہاتھ چومیں۔۔۔۔اور جو بیان آرمی دلوائے وہ دیں۔۔۔بس۔۔۔۔آپ کو عنقریب اندازہ ہوگا یا شاید ہو بھی چکا ہو،، کہ آپ اب اپنے مدرسہ ک کے فیصلوں میں خود مختار نہیں رہے بلکہ جو فیصلہ آرمی کریگی آپ اس میں مجبور ہو جائیں گے😢

    • @asifali-wd7js
      @asifali-wd7js 3 หลายเดือนก่อน

      Armi na.hoti.tu AP.ram.ram.krte

    • @asmahameed6907
      @asmahameed6907 3 หลายเดือนก่อน

      @@asifali-wd7js ان شاء اللہ العزیز ، اللہ تعالیٰ ہمارا ایمان محفوظ رکھے گا جبکہ آپ جیسے لوگ ہی بین المذاہب ہم آہنگی کے دن رات راگ الاپتے ہیں۔ اپنے ایمان کی فکر کریں۔ افواج میں یہ اختیار نہیں کہ وہ کسی کے ایمان کی حفاظت کرسکیں الٹا مسلمانوں کے ممالک پر جو افواج مسلط ہیں وہ تمام خدا بیزار ہیں۔آرمی خود ہنود اور یہود و نصاریٰ کے ساتھ شیر و شکر ہوئی پڑی ہے۔

    • @fahadzafar1385
      @fahadzafar1385 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@asifali-wd7js
      کچھ لکھنے سے پہلے سوچا تو کرو۔

  • @AbdulSattar-g2o
    @AbdulSattar-g2o 3 หลายเดือนก่อน

    اللہم انی اعوذ بک ان تلعن علی قلوب العلماء

  • @muhammadammar3935
    @muhammadammar3935 3 หลายเดือนก่อน +7

    اس چیز کو اتنا اچھال کیوں رہے ہیں جب یہ بات گھر کی ہے؟
    کیا وفاق کے پلیٹ فارم سے ایسی باتیں کی گئی ہیں؟
    جس طرح آپ اس کو تفریق کے انداز میں پیش کر رہے ہیں یہ کہنے کو تو جھکنا ہے حقیقت میں فتنہ ہے جو کہ کلمة حق اريد به‍ا الباطل کے مصداق ہے

    • @KinzaJana
      @KinzaJana 3 หลายเดือนก่อน

      Lannat Tum Par

  • @AbuMuhammad-i5o
    @AbuMuhammad-i5o 2 หลายเดือนก่อน

    پھلے سوچتے نا

  • @NighatGohar-zt4lj
    @NighatGohar-zt4lj 3 หลายเดือนก่อน

    Es ky dant dhekho drecula lagtahy

  • @HafizImran-b8r
    @HafizImran-b8r 3 หลายเดือนก่อน +1

    یہ بات حضرت استاد صاحب کی صحیح ہے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی سر پرستی خود ہی کرلیں اگر وفاق نے اپنی سرپرستی سے جدا کرلیا تو خدا نخواستہ آنے والے وقت میں فتنہ پیدا ہوسکتا ہے اور مجمع العلوم الاسلامیہ کو چاہیے ہر کام انکے مشورے سے کریں بہت اچھا ہوگا

  • @SammyShah-ot1bc
    @SammyShah-ot1bc 3 หลายเดือนก่อน +1

    Fauj ka sab say bara tout mufti abdul raheem

  • @AbdullahHadri-k6v
    @AbdullahHadri-k6v 3 หลายเดือนก่อน +22

    مفتی صاحب ایک کام اور کریں جامعتہ الرشید کا نام بدل کر جامعتہ الرحیم رکھ لیں مسئلہ ہی حل ہوجائے گا کیونکہ اپ کہ جامعہ کےعقائد مفتی رشید احمد صاحب والے تو ہیں نہیں

    • @asifali-wd7js
      @asifali-wd7js 3 หลายเดือนก่อน

      Mistr AP.indiy.se.ho

    • @anwarsadaat7575
      @anwarsadaat7575 3 หลายเดือนก่อน +3

      کچھ تو لحاظ کریں ،آ

    • @mohibullah-ef4gv
      @mohibullah-ef4gv 3 หลายเดือนก่อน

      Bulkul durust farmaya

    • @Ahmed-oz5nk
      @Ahmed-oz5nk 3 หลายเดือนก่อน +1

      Q yh kiya masala ha inka

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 2 หลายเดือนก่อน

      Mufti Rasheed SB hty to an sab ko Nikal dty

  • @Pakistani-stars
    @Pakistani-stars 3 หลายเดือนก่อน

    پھر مجمع کیوں بنایا ہے
    پھر اس کو بند کریں
    مسجدِ ضرار نہ بنائیں
    مشورہ مفت ۔۔

  • @MuhammadIahaq-xl6im
    @MuhammadIahaq-xl6im 3 หลายเดือนก่อน

    وفاق المدارس کوتوڑنےوالےایک دن اپنےانجام کوپہنچےگےوفاق المدارس ترقی کررھاھوگاانشاءاللہ

  • @UbaidKhan-fj4bf
    @UbaidKhan-fj4bf 3 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول کرے

  • @alquran-academyvehari5953
    @alquran-academyvehari5953 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MsaifKhan-d2z
    @MsaifKhan-d2z 3 หลายเดือนก่อน

    ہاتھ تو پہلے سے چومے جارہے ہیں

  • @Sirat-e-Mustaqeem78686
    @Sirat-e-Mustaqeem78686 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @UbaidKhan-fj4bf
    @UbaidKhan-fj4bf 3 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت استاد محترم وقت کے سرسید احمد خان ہیں ان کی قدر کیجئے بلکہ بابائے ریاست پاکستان ہیں

    • @syednaweedkazmi
      @syednaweedkazmi 3 หลายเดือนก่อน +4

      بیشک استاد محترم واللہ آج کا سر سید احمد خان ہے، حضرت قاسم نانوتوی رح قطعًا نہیں ہیں

    • @hamzamoon417
      @hamzamoon417 3 หลายเดือนก่อน +1

      Sirsyed ahmed khan woe jo Waqia Mairaaj ka Munkir tha????😂😂

    • @AbdullahHadri-k6v
      @AbdullahHadri-k6v 3 หลายเดือนก่อน

      بکواس بند کر اوقات ہے قاسم نانوتوی رحمہ اللہ بننے کی جا سر سید کہ عقائد پڑھ جاہل آدمی ​@@syednaweedkazmi

  • @Abidkhan-jb4dn
    @Abidkhan-jb4dn 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤