ماشاء الله بهت خوب بڑے اطمینان و سکون سے آپ نے مدلل باتیں رکھی ہیں ۔اللہ آپ کی محنت اور کاوشوں کو کامیابی سے ہمکنار کرے ۔اور گمراہ و جاہل لوگوں کے لئے آپ کی باتیں باعث ھدایت بنے ۔جب علماء شیعہ اور انکی کتب سے صاف دلیل موجود ہیں تو بس ۔ (فماذا بعد الحق إ لا الضلال )
مسند احمد کتاب: حضرت ام سلمہ کی مرویات باب: حضرت ام سلمہ کی مرویات حدیث نمبر: 25383 حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي ابْنَ بَهْرَامَ قَالَ حَدَّثَنِي شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ جَاءَ نَعْيُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ لَعَنَتْ أَهْلَ الْعِرَاقِ فَقَالَتْ قَتَلُوهُ قَتَلَهُمْ اللَّهُ غَرُّوهُ وَذَلُّوهُ قَتَلَهُمْ اللَّهُ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَتْهُ فَاطِمَةُ غَدِيَّةً بِبُرْمَةٍ قَدْ صَنَعَتْ لَهُ فِيهَا عَصِيدَةً تَحْمِلُهُ فِي طَبَقٍ لَهَا حَتَّى وَضَعَتْهَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَقَالَ لَهَا أَيْنَ ابْنُ عَمِّكِ قَالَتْ هُوَ فِي الْبَيْتِ قَالَ فَاذْهَبِي فَادْعِيهِ وَائْتِنِي بِابْنَيْهِ قَالَتْ فَجَاءَتْ تَقُودُ ابْنَيْهَا كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِيَدٍ وَعَلِيٌّ يَمْشِي فِي إِثْرِهِمَا حَتَّى دَخَلُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُمَا فِي حِجْرِهِ وَجَلَسَ عَلِيٌّ عَنْ يَمِينِهِ وَجَلَسَتْ فَاطِمَةُ عَنْ يَسَارِهِ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَاجْتَبَذَ مِنْ تَحْتِي كِسَاءً خَيْبَرِيًّا كَانَ بِسَاطًا لَنَا عَلَى الْمَنَامَةِ فِي الْمَدِينَةِ فَلَفَّهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ جَمِيعًا فَأَخَذَ بِشِمَالِهِ طَرَفَيْ الْكِسَاءِ وَأَلْوَى بِيَدِهِ الْيُمْنَى إِلَى رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ اللَّهُمَّ أَهْلِي أَذْهِبْ عَنْهُمْ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا اللَّهُمَّ أَهْلُ بَيْتِي أَذْهِبْ عَنْهُمْ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا اللَّهُمَّ أَهْلُ بَيْتِي أَذْهِبْ عَنْهُمْ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَسْتُ مِنْ أَهْلِكَ قَالَ بَلَى فَادْخُلِي فِي الْكِسَاءِ قَالَتْ فَدَخَلْتُ فِي الْكِسَاءِ بَعْدَمَا قَضَى دُعَاءَهُ لِابْنِ عَمِّهِ عَلِيٍّ وَابْنَيْهِ وَابْنَتِهِ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ترجمہ: حضرت ام سلمہ ؓ سے مروی ہے کہ جب انہیں حضرت امام حسین کی شہادت کا علم ہوا تو انہوں نے اہل عراق پر لعنت بھیجتے ہوئے فرمایا کہ انہوں نے حسین کو شہید کردیا ان پر اللہ کی مار ہو انہوں نے حسین کو دھوکہ دے کر تنگ کیا ان پر اللہ کی مار ہو، میں نے وہ وقت دیکھا ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ ان کے گھر میں تھے کہ حضرت فاطمہ ایک ہنڈیا لے کر آگئیں جس میں خزیرہ تھا، نبی ﷺ نے ان سے فرمایا کہ اپنے شوہر اور بچوں کو بھی بلالاؤ چناچہ حضرت علی اور حضرات حسنین بھی آگئے اور بیٹھ کر وہ خزیرہ کھانے لگے نبی ﷺ اس وقت ایک چبوترے پر نیند کی حالت میں تھے نبی ﷺ کے جسم مبارک کے نیچے خیبر کی ایک چادر تھی اور میں حجرے میں نماز پڑھ رہی تھی کہ اسی دوران اللہ نے یہ آیت نازل فرمادی اے اہل بیت اللہ تو تم سے گندگی کو دور کر کے تمہیں خوب صاف ستھرا بنانا چاہتا ہے۔ اس کے بعد نبی ﷺ نے چادر کا بقیہ حصہ لے کر ان سب پر ڈال دیا اور اپنا ہاتھ باہر نکال کر آسمان کی طرف اشارہ کر کے فرمایا اے اللہ یہ لوگ میرے اہل بیت اور میرا خام مال ہیں تو ان سے گندگی کو دور کر کے انہیں خوب صاف ستھرا کردے، دو مرتبہ یہ دعا کی اس پر میں نے اس کمرے میں اپنا سر داخل کر کے عرض کیا یا رسول اللہ کیا میں آپ کے اہل خانہ میں سے نہیں ہوں؟ نبی ﷺ نے فرمایا کیوں نہیں تم بھی چادر میں آجاؤ چناچہ میں بھی نبی ﷺ کی دعاء کے بعد اس میں داخل ہوگئی۔
aapky pas jab daleel nhn hoti tab aap yahi bat krty ho. yai aap ki shikast ki alamat hoti hai yad rakho khuda jis ka hashar jisky sath kry y uski marzi hai is mn tumhari marzi nhn chalegi.
میں اہلحدیث ہوں الحمدللہ۔ لیکن سچ کو جُھٹلا نہی سکتا۔ قصور میں 6 سال کی بچی زینب پر ریپ ہوا پورا ملک ہی نہی بلکہ پوری دنیا نے مزمّت کی جو کہ پاکستان میں یہ ریپ کیس عام ہے پھر بھی۔ ہم نے اور آپ جیسے علماء نے ممبر، سٹیج پر حاکمِ وقت سے مطالبہ کیا زینب کو انصاف ملنا چاہیئے اگر وہ انصاف نہی دے سکتے تو اپنے اُہدے سے مستعفیٰ ہو جائے کیا ایسا ہی ہے؟ میں حیران ہو کیا میرا مظلوم حسین 6 سالہ بچی زینب سے بھی ریا ہوا تھا جو اُس کو انصاف نا مل سکا اس کے اہل خانہ کو آنکھو کے سامنے بے دردی سے شہید کر دیا گیا اور وہ کچھ نا کر سکا آپ جیسے مولوی حاکم وقت کو سپوٹ کر رہے ہیں کہ وہ بےقصور ہے نادان ہے؟ مان لیا یزید نے حکم نہی دیا جیسے ماڈل ٹاؤن لاہور میں 14 بندے شہباز شریف کے حکم پر قتل نہی ہوئے۔ لیکن انصاف تو حاکم وقت پر فرض ہے کے نہی؟ حضرت حسین کا سر مبارک پلیٹ میں سجا کے کتا بغیرت بیت اللہ ابن زیاد یزید کے پاس جب گیا تو اسی وقت یزید کو چاہیئے تھا آرڈر جاری کرتا قاتل کو فورن تختہ تار پر لٹکا دیتا لیکن نئی۔ اس نے بھی شکر کیا راستے کا کانٹا ہٹ گیا اب میں امیر المؤمنین ہوں۔ جواب دو قاری صاحب جواب۔ اور اللہ داہ واستہ جے علی مرزا سے کی آڑ میں اپنا اور اپنی جماعت عوام کا عقیدہ خراب نا کرو مرزا جہلمی آپ کی سوچ سے بہت اوپر ہے آپ اس میدان میں ابھی بچھے ہیں
Ek clip aisa banayen jisme sirf sheyaon ki kitabon se hawala dein screenshot k saath , jinme maqtool Hazrat Hussain RA ke warsa aur behen ka bayan bhi Shamil hai ,sab moujood hai in kitabon mein, unhon ne koofi sheyon ko kosa tha aur badduayen di thi.Aap thodi koshish kar k mutalaa karein sab miljayega.
Sir Is ka bhi bayan Karein ke kia Marvan ne Hazrat Talha RD ya Hazrat Zubair RD ko Qatal Kia aur is per Ibn Abi Shabah ka Havalah dete hain, is ki Tafsil karein?
Asalamoallikum janab noman bin Bashir sahabi rasool saww governer kofa thay Un ko badal kar ibne ziyad ko governer kis ne lagaya tha Bhai Zara is ka bhi jawab de dijye
Excellent lecture also read ibn e katheer shaikh ul islam imam ibn e temiyah and imam ghazali who is teacher of ibn e katheer they All are best scholars and said exactly What yah yah noor puri hifz ullah said. Must read history of karbala in light of above mentioned scholars . They all said yazeed ibn e muawiya was a good character man and Hakim
صحیح کہانی پیش کی ہے۔ بریلوی بھی توحید کے مسئلے میں اسی طرح کی کہانی ڈالتے ہیں۔ صحیح بخاری کے مطابق جب سیدنا حسین کا سر مبارک ابن زیاد کے سامنے پیش کیا گیا تو اس بدبخت نے چھڑی سر مبارک پر مار مار کر بےحرمتی کی۔ کیا ابن زیاد شام کا اور یزید کا نمائندہ نہیں تھا۔ کیا اس کے بعد یزید نے توبہ کی یا الٹا شامیوں نے مدینہ کی حرمت پامال کی، صحابہ کے گھروں کو جلایا، ان کی عزتیں لوٹیں، مال لوٹا، مسجد نبوی کی بے حرمتی کی۔ گستاخ صحابہ ہیں جو صحابہ کی عزتیں لوٹنے والوں کی سپورٹ میں بے سر و پیر کہانیاں سنا رہے ہیں۔ حجاج بن یوسف نے سنان کو تو وارننگ دے دی، لیکن خود کیا کیا۔ کیا خانہ کعبہ کی بےحرمتی اور عبداللہ بن زبیر جیسے صحابی رسول کی لاش کو تین دن لٹکائے رکھنا بحیثیت انسان غلطیاں ہیں۔ کیا اس کی بدمعاشیاں ذاتی بدمعاشیاں تھیں یا اس پورے سسٹم کی تھیں جو اس کے پیچھے کھڑا تھا، جن کے بارے صحیح مسلم کے مطابق، رسول اللہ نے فرمایا تھا کہ قریش کا یہ قبیلہ میری امت کو تباہ و برباد کر کے رکھ دے گا۔
Ameen,🙏jazak.Allah.khair.hafiz.sab,💞💞
Yahya sahab Allah aapko sahet aur imaan wali lambi zindagi de Ameen sum ameen
ALLAH o Akbar
Sahi farmaya Apne
کوفی لا یکوفی ان کوفے والو سے خیر کی توقع نہیں
بہترین ❤️
Great BAYAN loud and Clear. Bless you all the way.
Ap achi koshish ker rahe hen,
ALLAH ap ko himat o hossala de,
Istiqamat de..
Excellent analysis jazak Allaha
ما شاء الله بہت خوب ڈاکٹر صاحب
کمال گرفت فرمایا ہے ۔
Da Abu Saqar. Yazidi sahib. Himmat hey meri capital post parhen oar jawab den. Mgr aap ne to shion k khof se apna asal naam tk chhupa rakha hey.
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب کمال گرفت کی ہے اپنے ہرامی ہونے کی لعنت اللہ علی القوم الظالمین و منافقین
Allah Islam aur ahl e Islam ke difa ki ivaz dunya akhirat me aap ka difa Kare
Aameen
آپ کی کمال محبت کو سلام ہے جو آل محمد ص سے ہے
جزاكم الله خيرا أحسن الجزاء فى الدنيا والآخرة و بارك الله فيكم و حفظكم الله من كل سوء وشر و تقبل الله منكم صالح الاعمال
اللہم العن قتلہ تامحمد و آل محمد لعنت اللہ علی قوم ظالمین منافقین
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
JazakAllahu khairan Hafiz Sahab❤
Qiamat mentera monh kala he sharam karo jhootay Nasbi
Masha Allah bless you sheikh
Great effort, without exaggeration. Good presentation with patience & wisdom.
Great Hafiz sb
Good
جزاک اللہ مرزا صاحب کو فکی
بہت اچھا اصول طے کر دیا، قاتلین حسین (ع) یقینن جنت میں نہیں ہونگے۔۔ پھر حضرت عمار ابن یاسر (رض) کے قاتلین کے متعلق کیا خیال ہے۔۔؟؟
قاتل عمار کوئی صحابی نہی
Masha Allah nice information
گریٹ بیان بہت خووووب
جزاك الله خيرا و احسن الجزاء وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Zabardast Bayan
Jazak Allah
بارك الله فيكم
زبردست شیخ صاحب
Jazakallahu khaira shaikh
Masha allah shaikh
Allah pak aapko salamat rakhe
Sach kaha aapne, Allah aapko sahet aur imaan wali lambi zindagi de ameen sum ameen
Sukrika shiekh sahib
Jazak ALLAH khaira
Allah paak apki hifazat kare aur deeni islam par hamesha sabit kadam rakhe
ماشاء الله بهت خوب بڑے اطمینان و سکون سے آپ نے مدلل باتیں رکھی ہیں ۔اللہ آپ کی محنت اور کاوشوں کو کامیابی سے ہمکنار کرے ۔اور گمراہ و جاہل لوگوں کے لئے آپ کی باتیں باعث ھدایت بنے ۔جب علماء شیعہ اور انکی کتب سے صاف دلیل موجود ہیں تو بس ۔ (فماذا بعد الحق إ لا الضلال )
ماشااللہ
Mahsahalah
Allah pak aapko aur ilm ata kare aur aap yunhi deen ki sahih khidmat karte rahe
مسند احمد
کتاب: حضرت ام سلمہ کی مرویات
باب: حضرت ام سلمہ کی مرویات
حدیث نمبر: 25383
حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي ابْنَ بَهْرَامَ قَالَ حَدَّثَنِي شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ جَاءَ نَعْيُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ لَعَنَتْ أَهْلَ الْعِرَاقِ فَقَالَتْ قَتَلُوهُ قَتَلَهُمْ اللَّهُ غَرُّوهُ وَذَلُّوهُ قَتَلَهُمْ اللَّهُ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَتْهُ فَاطِمَةُ غَدِيَّةً بِبُرْمَةٍ قَدْ صَنَعَتْ لَهُ فِيهَا عَصِيدَةً تَحْمِلُهُ فِي طَبَقٍ لَهَا حَتَّى وَضَعَتْهَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَقَالَ لَهَا أَيْنَ ابْنُ عَمِّكِ قَالَتْ هُوَ فِي الْبَيْتِ قَالَ فَاذْهَبِي فَادْعِيهِ وَائْتِنِي بِابْنَيْهِ قَالَتْ فَجَاءَتْ تَقُودُ ابْنَيْهَا كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِيَدٍ وَعَلِيٌّ يَمْشِي فِي إِثْرِهِمَا حَتَّى دَخَلُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُمَا فِي حِجْرِهِ وَجَلَسَ عَلِيٌّ عَنْ يَمِينِهِ وَجَلَسَتْ فَاطِمَةُ عَنْ يَسَارِهِ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَاجْتَبَذَ مِنْ تَحْتِي كِسَاءً خَيْبَرِيًّا كَانَ بِسَاطًا لَنَا عَلَى الْمَنَامَةِ فِي الْمَدِينَةِ فَلَفَّهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ جَمِيعًا فَأَخَذَ بِشِمَالِهِ طَرَفَيْ الْكِسَاءِ وَأَلْوَى بِيَدِهِ الْيُمْنَى إِلَى رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ اللَّهُمَّ أَهْلِي أَذْهِبْ عَنْهُمْ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا اللَّهُمَّ أَهْلُ بَيْتِي أَذْهِبْ عَنْهُمْ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا اللَّهُمَّ أَهْلُ بَيْتِي أَذْهِبْ عَنْهُمْ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَسْتُ مِنْ أَهْلِكَ قَالَ بَلَى فَادْخُلِي فِي الْكِسَاءِ قَالَتْ فَدَخَلْتُ فِي الْكِسَاءِ بَعْدَمَا قَضَى دُعَاءَهُ لِابْنِ عَمِّهِ عَلِيٍّ وَابْنَيْهِ وَابْنَتِهِ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
ترجمہ:
حضرت ام سلمہ ؓ سے مروی ہے کہ جب انہیں حضرت امام حسین کی شہادت کا علم ہوا تو انہوں نے اہل عراق پر لعنت بھیجتے ہوئے فرمایا کہ انہوں نے حسین کو شہید کردیا ان پر اللہ کی مار ہو انہوں نے حسین کو دھوکہ دے کر تنگ کیا ان پر اللہ کی مار ہو، میں نے وہ وقت دیکھا ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ ان کے گھر میں تھے کہ حضرت فاطمہ ایک ہنڈیا لے کر آگئیں جس میں خزیرہ تھا، نبی ﷺ نے ان سے فرمایا کہ اپنے شوہر اور بچوں کو بھی بلالاؤ چناچہ حضرت علی اور حضرات حسنین بھی آگئے اور بیٹھ کر وہ خزیرہ کھانے لگے نبی ﷺ اس وقت ایک چبوترے پر نیند کی حالت میں تھے نبی ﷺ کے جسم مبارک کے نیچے خیبر کی ایک چادر تھی اور میں حجرے میں نماز پڑھ رہی تھی کہ اسی دوران اللہ نے یہ آیت نازل فرمادی اے اہل بیت اللہ تو تم سے گندگی کو دور کر کے تمہیں خوب صاف ستھرا بنانا چاہتا ہے۔ اس کے بعد نبی ﷺ نے چادر کا بقیہ حصہ لے کر ان سب پر ڈال دیا اور اپنا ہاتھ باہر نکال کر آسمان کی طرف اشارہ کر کے فرمایا اے اللہ یہ لوگ میرے اہل بیت اور میرا خام مال ہیں تو ان سے گندگی کو دور کر کے انہیں خوب صاف ستھرا کردے، دو مرتبہ یہ دعا کی اس پر میں نے اس کمرے میں اپنا سر داخل کر کے عرض کیا یا رسول اللہ کیا میں آپ کے اہل خانہ میں سے نہیں ہوں؟ نبی ﷺ نے فرمایا کیوں نہیں تم بھی چادر میں آجاؤ چناچہ میں بھی نبی ﷺ کی دعاء کے بعد اس میں داخل ہوگئی۔
👌
بہت خوب !! اللہ جزائے خیر دیں ۔دلیل کے ساتھ بات کی
اپل حدیث دفاع صحابہ میں سرخیل ھیں اللہ تعالیٰ یحییٰ صاحب کو بہترین جزا دے
امین ثم امین۔۔۔جنکے دلوں پر مہر لگی ہے رافضیت کی وہ اب بھی نہیں مانیگے۔۔
Mashalla
Mashallah g
Allha apka hasr yajeed or unke sathiyo ke sath kare ameen.or mera haz Husain alh salam or unke sathiyo ke sath kare ameen
aapky pas jab daleel nhn hoti tab aap yahi bat krty ho. yai aap ki shikast ki alamat hoti hai yad rakho khuda jis ka hashar jisky sath kry y uski marzi hai is mn tumhari marzi nhn chalegi.
اللہ تیرا حشر کوفیوں کے ساتھ کرے اور ہمارا اور یزید کا حضر ت حسینؓ کے ساتھ کرے ۔
جو بھی قاتل ہے ۔
ہمت کرو
اور کہو کے حسین علیہ السّلام کے قاتلوں پر مسلمانوں اور خدا کی لعنت ہو
ما شاء الله لا قوة إلا بالله....
JazakALLAHukhairan
❤❤❤
Ma shaa Allah
JazakAllah
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ واحسن الجزاء
Allah pak aapko jaza e khair ata farmaye
جزاکم الله خیرا شیخ محترم 🌺🌷🌸
میں اہلحدیث ہوں الحمدللہ۔
لیکن سچ کو جُھٹلا نہی سکتا۔
قصور میں 6 سال کی بچی زینب پر ریپ ہوا پورا ملک ہی نہی بلکہ پوری دنیا نے مزمّت کی جو کہ پاکستان میں یہ ریپ کیس عام ہے پھر بھی۔
ہم نے اور آپ جیسے علماء نے ممبر، سٹیج پر حاکمِ وقت سے مطالبہ کیا زینب کو انصاف ملنا چاہیئے اگر وہ انصاف نہی دے سکتے تو اپنے اُہدے سے مستعفیٰ ہو جائے کیا ایسا ہی ہے؟
میں حیران ہو کیا میرا مظلوم حسین 6 سالہ بچی زینب سے بھی ریا ہوا تھا جو اُس کو انصاف نا مل سکا اس کے اہل خانہ کو آنکھو کے سامنے بے دردی سے شہید کر دیا گیا اور وہ کچھ نا کر سکا آپ جیسے مولوی حاکم وقت کو سپوٹ کر رہے ہیں کہ وہ بےقصور ہے نادان ہے؟ مان لیا یزید نے حکم نہی دیا جیسے ماڈل ٹاؤن لاہور میں 14 بندے شہباز شریف کے حکم پر قتل نہی ہوئے۔ لیکن انصاف تو حاکم وقت پر فرض ہے کے نہی؟ حضرت حسین کا سر مبارک پلیٹ میں سجا کے کتا بغیرت بیت اللہ ابن زیاد یزید کے پاس جب گیا تو اسی وقت یزید کو چاہیئے تھا آرڈر جاری کرتا قاتل کو فورن تختہ تار پر لٹکا دیتا لیکن نئی۔ اس نے بھی شکر کیا راستے کا کانٹا ہٹ گیا اب میں امیر المؤمنین ہوں۔ جواب دو قاری صاحب جواب۔
اور اللہ داہ واستہ جے علی مرزا سے کی آڑ میں اپنا اور اپنی جماعت عوام کا عقیدہ خراب نا کرو مرزا جہلمی آپ کی سوچ سے بہت اوپر ہے آپ اس میدان میں ابھی بچھے ہیں
Zbrdast
حاکمان شام کے دباؤ اور خوشامد کی وجہ سے اکثر محدثین نے واقعہ کربلا ، واقعہ حرہ اور محاصرہ مکہ کے بارے میں خبریں لکھنے سے گریز کیا ہے ۔
Jazakallahu khair for enlightening ummat.
Reality can't be denied.
Carry on Rayal boy 😂😂😂
پلیز تحقیقی جواب دیں
aap bhi hawala diya kare taki hume aasani hua kare daleel dondhne main
MA SHA ALLAH ALLAH SALAMAT rakhy AAP ko
Ameen
Allahu Akbar
Waqaya harra yajeed ne ky karaya.clear kare
Great brother.
شیخ ابو یحیی صاحب اسکے بعد سنان بن مالک بدبخت کے ساتھ کیا کیا گیا تھا وہاں بتائیں ضرور
سلام علیکم
رابطے کا کیا طریقہ کار ہے کیسے آپ سے رابطہ ہو سکتا ہے یا آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دیں
Yahya sahab ye b toh btao ki koofa mei hukumat kiski thi,
Obaidullah zyad kiski hukumat ka governor tha
تاریخ سے بھی عاری ھو
Koofa par hakoomut kis ki thi ye to bata dain ap
Aap acha batate hai is per ek video banaye ki kyu Umar bin saad shimr ka naam ata hai ?
کیا یزد نے ان کو سزا دی مولانہ سارا سچ بتایا کریں
Qatilane imam hussain ka naam batao
اس رںایت Mujmul kabeer کو برای مہربانی کر کے مجھے send کرے
Malaoon ib ne ziyadd kis k Isharon par naach raha tha ye to bata dain
Ek clip aisa banayen jisme sirf sheyaon ki kitabon se hawala dein screenshot k saath , jinme maqtool Hazrat Hussain RA ke warsa aur behen ka bayan bhi Shamil hai ,sab moujood hai in kitabon mein, unhon ne koofi sheyon ko kosa tha aur badduayen di thi.Aap thodi koshish kar k mutalaa karein sab miljayega.
یزید پلید کا دفاع کرتے ہوے کئی پلید ہو گئے
Zinda bad jnaab
Sir Is ka bhi bayan Karein ke kia Marvan ne Hazrat Talha RD ya Hazrat Zubair RD ko Qatal Kia aur is per Ibn Abi Shabah ka Havalah dete hain, is ki Tafsil karein?
@Faizan Ali sir sanad mangi he aur us per tahqiq keh mujh ko ibn ibi shaibah ki ravat ki sanad per shubhat hain
Ubaid ullah ibn e ziyaad kis ka bnaya hua governor tha????...sahi bukhari 3748
Mashallah Allah apko jannat naseeb kare
Asalamoallikum janab noman bin Bashir sahabi rasool saww governer kofa thay Un ko badal kar ibne ziyad ko governer kis ne lagaya tha Bhai Zara is ka bhi jawab de dijye
Umar bin Saad bin Abi waqas shia tha?
Kis waja se shaheed kia
Excellent lecture also read ibn e katheer shaikh ul islam imam ibn e temiyah and imam ghazali who is teacher of ibn e katheer they All are best scholars and said exactly What yah yah noor puri hifz ullah said. Must read history of karbala in light of above mentioned scholars . They all said yazeed ibn e muawiya was a good character man and Hakim
صحیح کہانی پیش کی ہے۔ بریلوی بھی توحید کے مسئلے میں اسی طرح کی کہانی ڈالتے ہیں۔
صحیح بخاری کے مطابق جب سیدنا حسین کا سر مبارک
ابن زیاد کے سامنے پیش کیا گیا تو اس بدبخت نے چھڑی سر مبارک پر مار مار کر بےحرمتی کی۔ کیا ابن زیاد شام کا اور یزید کا نمائندہ نہیں تھا۔ کیا اس کے بعد یزید نے توبہ کی یا الٹا شامیوں نے مدینہ کی حرمت پامال کی، صحابہ کے گھروں کو جلایا، ان کی عزتیں لوٹیں، مال لوٹا، مسجد نبوی کی بے حرمتی کی۔ گستاخ صحابہ ہیں جو صحابہ کی عزتیں لوٹنے والوں کی سپورٹ میں بے سر و پیر کہانیاں سنا رہے ہیں۔
حجاج بن یوسف نے سنان کو تو وارننگ دے دی، لیکن خود کیا کیا۔ کیا خانہ کعبہ کی بےحرمتی اور عبداللہ بن زبیر جیسے صحابی رسول کی لاش کو تین دن لٹکائے رکھنا بحیثیت انسان غلطیاں ہیں۔ کیا اس کی بدمعاشیاں ذاتی بدمعاشیاں تھیں یا اس پورے سسٹم کی تھیں جو اس کے پیچھے کھڑا تھا، جن کے بارے صحیح مسلم کے مطابق، رسول اللہ نے فرمایا تھا کہ قریش کا یہ قبیلہ میری امت کو تباہ و برباد کر کے رکھ دے گا۔
Hajjaj nay qatiley hussain to foaran qatal kyon nahi kiya? zara sochiye
حجاج بن یوسف ظالم ہونے کے ساتھ ساتھ ، سیاسی آدمی بھی تھا ۔۔۔۔سیاسی آدمی اس قسم کے مقبول عام بیان عوام الناس کو خوش کرنے کے آئے دن دیتے رہتے ہیں ۔
بات سے مطلب نکالنا کوئی آپ سے سیکھے
Kiya hujaj bin yousaf ne qatil ka pata hone k baad b chordiya?
اچھا اصول، قاتل اور مقتول ایک ٹھکانے مین نہین، یہی اصول جمل اور صفین پہ بھی لگاییں
Assalamu aleykum
*شیخ ان کو اسی لئے رافضی کہتے ہونگے نا کیونکہ انہوں نے عین ضرورت کے وقت ساتھ چھوڑ دیا تھا*
Ibrahim Muhamnad. Dear meri capita post parhen. Pl.
Hazrat Uthman RD aur Hazrat Husain RD, DONO ke Qatil Fisq me Barabar hein.
Kya Hajjaj bin Yusuf ne katil ko saja diya?
Hazrat yazeed bin muawiya bin jigar khuwar Aj jahannum ki aag me Apky mushkoor hongy
شمر کون تھا پھر؟
Hazrat Abbas (R.A) ka Mamu tha, aur Hazrat Ali (R.A) ka Saala tha.
Kiya shahadat e hussain a.s Kay baad yazeed ne unkey sath kiya kiya?
Kufi shia kahan se aa gya Hadees m? Umar bin Saad bin Abi waqas shia tha?
abu yaha seems to be desendent of shamis
Hajaj ne qatal kiun nhi kia qatil ka? Sirf lanat kr de bss? Sir urrana chaheye tha
2 Swal k jwab chahta hu.
1: qofa py hukmrani Tb kis ki thi?
2: Saza kis kis ko hoi ??
Wan hug a