Eye-witness Details of hearing | Islamabad High Court's Decision to go to any extent | Siddique Jaan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 พ.ค. 2024
  • Siddique Jaan shares An eye-witness account of the 12-minute harrowing hearing. Decision of Islamabad High Court to go to any extent. Who got the notice? Whose job will go? Anchors and the Twitter brigade are also in danger.
    #IslamabadHighCourt #MohsinAkhtarKayani #BabarSattar #AttorneyGeneral #SiddiqueJaan

ความคิดเห็น • 511

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 16 วันที่ผ่านมา +33

    ‏بیچارے مائی لارڈ ڈرتے ہیں ہمارے لیڈر عمران احمد خان نیازی کا سامنا کرتے ہوئے ✌
    ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 16 วันที่ผ่านมา +14

    صدیق جان یہ وی لاگ سن کر آج پچھلے دو سال کی Tension ختم ھو گئی اور پہلی بار بغیر انسولین کے شوگر لیول نارمل ھو گیا ھے
    اب طاقتوروں کے آگے بھی بندھ باندھ دیا جاۓ گا
    مشتری ھوشیار باش جاگتے رھنا بھائی
    الللہ الحق ھے

  • @imrankhan-ws2kp
    @imrankhan-ws2kp 16 วันที่ผ่านมา +14

    عمران خان زندہ باد

  • @Sachkiduniya7861
    @Sachkiduniya7861 16 วันที่ผ่านมา +30

    سب دوستوں دعا کرو انشاءاللہ عمران خان جلد ہمارے درمیان ہوگا ان سب چوروں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی عمران خان زندہ باد

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 16 วันที่ผ่านมา +53

    جسٹس بابر ستار جیسے بہادر ججز کو
    قوم کا سلام 🇵🇰👍

  • @zahoorkhan-um2sp
    @zahoorkhan-um2sp 16 วันที่ผ่านมา +20

    صدیق جان نڈردلیرحق سچ بات کرنےپرپاکستان اورپاکستانیوں کا
    سلام❤️❤️❤️

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 16 วันที่ผ่านมา +48

    جیل میں بیٹھا ہوا شخص ڈٹ گیا ہے جس سے اداروں کو بھی حوصلہ ملا اور اب ادارے بھی آہستہ آہستہ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ 💯♥️👍

  • @user-bu9qu8gz8j
    @user-bu9qu8gz8j 16 วันที่ผ่านมา +18

    اسلام علیکم پاکستان اگھر عدلیہ آزاد ھوگئ تو پھر سب کو انصاف ملے گا

  • @BashirAhmed-wr7lf
    @BashirAhmed-wr7lf 16 วันที่ผ่านมา +8

    ہم ازاد عدلیہ کو خوش امدید کہتے ہیں۔ ❤

  • @safinatulislamsafina550
    @safinatulislamsafina550 16 วันที่ผ่านมา +8

    دین اسلام میں ایسے ججس قابل فخر ہیں

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 16 วันที่ผ่านมา +7

    پاکستانی کو جو بہادر جج انصاف دیں گا قوم اس کو سلام پیش کرتا ہے

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu 16 วันที่ผ่านมา +8

    پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران آور بہادر کارکنان کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 16 วันที่ผ่านมา +7

    یا میرے رب پاکستان کے ججوں کو انصاف دلانے کے توفیق عطا فرمائے آمین

  • @sarwatjavaid3832
    @sarwatjavaid3832 16 วันที่ผ่านมา +13

    بہادر ججز کو سلام۔۔۔۔
    دعا ہے پاکستان کی عدلیہ دنیا مین اپنی گرتی ساکھ بحال کرے۔۔
    اور بے گناہوں کو انصاف ملے

  • @SSHK237
    @SSHK237 16 วันที่ผ่านมา +13

    بہت خوب صدیق جان ۔۔۔ اب اندھیری سُرنگ کے آخری سِرے پر روشنی نظر آنے لگی ہے! دعا ہے کہ پاکستان کے عوام اس اندھیری سُرنگ سے جلد باہر آ سکیں!!!
    الہیٰ آمین!!! 🤲

  • @iftikharshah6245
    @iftikharshah6245 16 วันที่ผ่านมา +5

    عدلیہ کی آزادی کا وقت آ گیا ہے ۔ الحمدللہ رب العالمین

  • @m.zubairkhan8267
    @m.zubairkhan8267 16 วันที่ผ่านมา +9

    پاکستان کے ایماندار جج زندہ باد

  • @ahmadnasir-hm2qj
    @ahmadnasir-hm2qj 16 วันที่ผ่านมา +5

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤❤❤❤❤❤

  • @FahadDon-yd5hr
    @FahadDon-yd5hr 16 วันที่ผ่านมา +13

    جسٹس اطہر من اللہ صاحب ذنداباد

  • @TaswerMohammed
    @TaswerMohammed 16 วันที่ผ่านมา +3

    انشاءاللہ سب محب وطن پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ عمران خان کو کامیابی ہوگی کرپٹ مافیا کی تباہی ہوگی انشاءاللہ 🇸🇦🇵🇰❤❤❤

  • @Sanaullah-my7qf
    @Sanaullah-my7qf 16 วันที่ผ่านมา +7

    صدیق جان بھائی آپ ہزاروں لوگوں کی جان ہے اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین ❤️❤️❤️

  • @jamsheedkhan2559
    @jamsheedkhan2559 16 วันที่ผ่านมา +5

    اللہ تبارک وتعالی ان کو کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @SalahuddinAsan
    @SalahuddinAsan 16 วันที่ผ่านมา +14

    ماشاءاللہ سائیں ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ پاک سلامت رکھے آمین پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @khanjee297
    @khanjee297 16 วันที่ผ่านมา +3

    اگر اس ملک کو چلانا ہے تو آزاد عدلیہ ہی ملک کو تمام بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔

  • @user-gr6vq9nw5w
    @user-gr6vq9nw5w 16 วันที่ผ่านมา +5

    ❤❤❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ

  • @annabourg1911
    @annabourg1911 16 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ ان ججوں کا حامی و ناصر اور محافظ ھو

  • @asifullah7025
    @asifullah7025 16 วันที่ผ่านมา +43

    انشاءاللہ عدلیہ اپنی وقار بحال کرنے جا رہی ہے

  • @abdulbaqi5101
    @abdulbaqi5101 16 วันที่ผ่านมา +6

    وعلیکم السلام صدیق بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد

  • @rashidmalik6272
    @rashidmalik6272 16 วันที่ผ่านมา +9

    آج اچھے کیمرے سے ویڈو بنائی ہے ❤ کلیئر

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 16 วันที่ผ่านมา +2

    عمران خان ایک سچا ایماندار بہادر دلیر عظیم لیڈر ہے دلوں پر راج کرنے والا بادشاہ ہے صرف عمران خان

  • @user-dy5cm2gj6d
    @user-dy5cm2gj6d 16 วันที่ผ่านมา +33

    اللہ کریں کہ یہ ججز کسی کی بھی علامی سے آزاد ہوجائے،

  • @AbuBilal-zn3wj
    @AbuBilal-zn3wj 16 วันที่ผ่านมา +5

    قاضی فائز انصاف کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ھین تاریخ انکو معاف نھی کریگی

  • @imtiazahmad6694
    @imtiazahmad6694 16 วันที่ผ่านมา +4

    زبردست اندازہ صحافت ہے آپ کا ❤

  • @MohmmadRaufARauf
    @MohmmadRaufARauf 16 วันที่ผ่านมา +3

    ❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤ہم تو ہمشہ اللہ تعالی سے سلامتی کی دعاء کرتے ہیں اللہ تعالی بڑا بادشاہ ہیں اللہ تعالی عمران خان عمران جان کی حفاظت فرمائے امین اللہ تعالی آپ جیسے صحافیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤❤ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان ایک اچھا اور سچا لیڈر ہیں ❤❤❤❤❤❤

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 15 วันที่ผ่านมา +2

    ہمیں فخر ھے۔جسٹس بابر ستار پر
    اور
    محسن اختر کیانی پر
    ❤❤❤❤❤

  • @jawaidautos7503
    @jawaidautos7503 16 วันที่ผ่านมา +2

    انشاء اللہ انشاء اللہ اگر عدلیہ آزاد ہو گی تو پاکستان حقیقی آزادی حاصل کر لے گا انشاء اللہ

  • @im_aziz_karimi2492
    @im_aziz_karimi2492 16 วันที่ผ่านมา +20

    عمران خان زندہ باد - 🙋
    پاکستان پائندہ باد - 🙆

  • @user-ds1ft4uk3v
    @user-ds1ft4uk3v 15 วันที่ผ่านมา +2

    ایک بات بتاؤں 1965 کی جنگ میں ماؤں بہنوں نے اپنے زیور بھی پاک فوج کے فنڈ میں دے دئے تھے لیکن آج لوگ پاک فوج کے آفسروں سے نفرت کرتے ہیں یہ افسوس کا مقام ہے

  • @KhanKhan-fu1xv
    @KhanKhan-fu1xv 16 วันที่ผ่านมา +51

    یااللہ پاکستان کو بھی انڈیا جیسی بہادر پروفیشنل اور غیرت مند آرمی اور عدلیہ عطا فرما دے

    • @BashirAhmed-wr7lf
      @BashirAhmed-wr7lf 16 วันที่ผ่านมา

      ارمی کا تو مجھے نہیں معلوم مگر عدلیہ ان کی بھی بہت بےغیرت ہے۔

    • @rukeekhan3218
      @rukeekhan3218 15 วันที่ผ่านมา +2

      عوام کے گلے تک پہنچنے والے ہاتھ جب نہیں کاٹیں گے تو پھر وہی ہاتھ آپ کے گلوں تک بھی آئیں گے۔۔۔شکر ہے اب یہ ہاتھ جو کے قانون سے بالاتر ہی رہے بالآخر قانون کے اپنے گلوں تک بھ جا پہنچے۔۔یہ لمحہ فکریہ نہیں بلکہ خوش آئند ہے اب۔ ہوگا قانون بالا تر

    • @nationalist6611
      @nationalist6611 15 วันที่ผ่านมา

      ​@@rukeekhan3218 Chiragh sb k bujhen ge hawa Kisi ki nahin.

  • @Criticalthinker1912
    @Criticalthinker1912 16 วันที่ผ่านมา +7

    Pak judiciary starting to grow a backbone against the treacherous generals.

  • @NasirQazi1
    @NasirQazi1 16 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ تعالیٰ آپ کی زبان مبارک کرے آمین

  • @zillehassnainsyed2927
    @zillehassnainsyed2927 15 วันที่ผ่านมา +1

    عمران خان نام ایک نشہ ہیں اور اج کل ھم فل نشے میں ہیں
    یا اللہ
    عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
    آمین ثم آمین

  • @amtulhadi8328
    @amtulhadi8328 16 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ بہتر کرے گا ❤عمرا ن خان زندہ باد❤

  • @mkhalilh09
    @mkhalilh09 15 วันที่ผ่านมา +1

    اس قوم کو آزاد تصور نہیں کیا جاسکتا جہاں عدلیہ آزاد نہ ہو۔

  • @junaididrees5765
    @junaididrees5765 15 วันที่ผ่านมา +1

    دعا کریں کہ عدلیہ ثابت قدم رہے

  • @ISLAMICWORLD-7869
    @ISLAMICWORLD-7869 16 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ پاک ایماندار ججز کی حفاظت فرمائے اور ان کو مزید ہمت اور جرات عطا فرمائے آمین ❤

  • @user-up9ej3fi4t
    @user-up9ej3fi4t 15 วันที่ผ่านมา +1

    جس دن پاکستان مین عدالتین آزاد اور انصاف پر مبنی فیصلے کرنے لگین پاکستان کو دنیان کا عظیم ملک بنے سے دنیان کی کوئی طاقت نہین روک سکتی ✅✅⚖️⚖️✅✅🇵🇰🇵🇰✅✅🤲🤲🤲

  • @Hassan-ey2cr
    @Hassan-ey2cr 16 วันที่ผ่านมา +1

    آج تک devide and rule چل رہا تھا ،اللہ کے کرم سے ، اب ججز تو اکٹھے ہو گئے ہیں دعا ہےکہ عوام بھی اکٹھی ہو جائے

  • @user-ds1ft4uk3v
    @user-ds1ft4uk3v 15 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ پاک آپ لوگوں کی زبان مبارک کرے آمین

  • @user-lc2cc3ke3f
    @user-lc2cc3ke3f 16 วันที่ผ่านมา +2

    تمام با ضمیر ججز کی لیے ۔۔۔ قوم کے سیلیوٹ اور دعایںء
    ۔۔ اللہ اپ سب کو ظلم کے خلاف ڈٹنے اور انصاف قائم کرنے کے لیے ۔۔۔ ہمت میں اضافہ فرماےء 💪💪💪👍👍👍⭐⭐⭐⭐❤️❤️❤️🤲🤲🤲✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

  • @saleemahmed5896
    @saleemahmed5896 16 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ ان ججز کی مدد فرماے ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچائے آمیں

  • @user-ie3uc9oh7d
    @user-ie3uc9oh7d 16 วันที่ผ่านมา +2

    انشاءاللہ ان تمام معزز ججز صاحبان قانون پہ عمل درآمد کرا کے ایک تاریخ رقم کرنے جا رھے ھیں قوم مبارک باد پیش کرتی ھے اور شانہ بشانہ ساتھ ھے

  • @iftikharshah6245
    @iftikharshah6245 16 วันที่ผ่านมา +2

    یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے ججوں کو ہمت اور استقامت کی طاقت سے نوازا ۔۔ یہ آخری موقع ہے پاکستان کی قوم کے لیے

  • @MdHaque-kc3ve
    @MdHaque-kc3ve 16 วันที่ผ่านมา +5

    High court judges restore the rule of law in Pakistan.

  • @iftikharshah6245
    @iftikharshah6245 16 วันที่ผ่านมา +2

    یا اللہ غیرت مند ججز کو ہمت اور استقامت عطا فرما ۔۔۔

  • @shernayab6670
    @shernayab6670 16 วันที่ผ่านมา +7

    Siddiqui jaan sb zindabad imran Khan sb zindabad justice mussan Akhtar kyani sb zindabad isllamabad high cort k 7 justice ko all Pakistani awam ka sallam ha justice ahtar minullah sb and 4 justice ko sallam Lahor high cort zindabad all Pakistani awam zindabad Pakistan zindabad

  • @haroonrashid3052
    @haroonrashid3052 15 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک ان تمام معزز جج صاحبان کو جو انصاف کرتے ہیں اور جو انصاف کے لئے بہت سارے خطرات کے باوجود کھڑے ہو گئے ہیں ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور ان کو مملکت خداداد پاکستان میں عدل و انصاف قائم کرنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے۔ امین۔ پاکستانی قوم کے لئے یہ موقع ہے کہ ان اصول پسند اور باضمیر معزز جج صاحبان سے ہر فورم پر انتہائی شائستہ انداز میں اظہار یکجہتی کرے۔ ان معزز جج صاحبان کا بے لاگ، شفاف اور جلد انصاف کا راستہ واحد راستہ ہے جو ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے اور دنیا کا پاکستان کے نظام انصاف کے بارے میں برے تاثر کو زائل کر سکتا ہے۔ کسی بھی ملک میں ایک موثر نظام انصاف معاشرے میں ہم اہنگی پیدا کر سکتا ہے اور meritrocracy کے نفاذ میں اپنا کردار ادا کرکے ملک میں یکساں ترقی کے حق کو ensure کر سکتا ہے۔

  • @abidakhanum2841
    @abidakhanum2841 16 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ کرے جج صاحبان اپنے حلف کا پاس کریں جج ایک دن اللہ اک کی عدالت میں کھڑے ہونے والے ہیں۔
    بہت ظلم ہو رہا ہے

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 16 วันที่ผ่านมา +2

    پاکستانی قوم کے ساتھ ایک ہی راستہ ہے صرف انقلاب انقلاب انقلاب کے بغیر کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا صرف انقلاب انقلاب انقلاب

  • @Neya_Pakistan
    @Neya_Pakistan 16 วันที่ผ่านมา +4

    واہ ۔۔۔کمال کا آغاز میں فقرہ بول کر سر دھونے پہ مجبور کر دیا۔۔۔۔
    ان شاءاللہ تعالی بفضل خدا

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 16 วันที่ผ่านมา

    یہ ملک اب عمران خان کے بغیر نہیں چل سکتا ہے اس ملک کو اس غریب عوام کو صرف عمران خان کے ضرورت ہے صرف عمران خان

  • @user-up9ej3fi4t
    @user-up9ej3fi4t 15 วันที่ผ่านมา +2

    شکریہ اُن صحافیون کا جو حق اور سچ کی بات کرتے ھین⚖️⚖️✅✅🇵🇰🇵🇰✅✅🤲🤲🤲

  • @mohammadbaig374
    @mohammadbaig374 16 วันที่ผ่านมา +5

    Long live Justice Babar sattaar and Mohsin Akhtar Kiyani, CJ IHC, You need to learn from these 2 judges

  • @BashirAhmed-wr7lf
    @BashirAhmed-wr7lf 16 วันที่ผ่านมา +2

    صدیق جان آج اُٹھ گیا ہے۔ 👍

  • @muhammadbaqir8644
    @muhammadbaqir8644 15 วันที่ผ่านมา +1

    صادق و امین ، معصوم ، وکیل ، مرشد، محب وطن، قیدی نمبر 804 عمران خان نیازی ❤️❤️

  • @user-fp5wb7jm5m
    @user-fp5wb7jm5m 15 วันที่ผ่านมา +1

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤

  • @PakistanBeauty91
    @PakistanBeauty91 16 วันที่ผ่านมา +5

    Love 😍 and respect for Saddique Jan

  • @AmericanLOLLYPOP
    @AmericanLOLLYPOP 15 วันที่ผ่านมา +2

    صدیق جان مہربانی کر کے ان ججوں کے دروازے پر بوسا دیں

  • @zahidparvez5158
    @zahidparvez5158 16 วันที่ผ่านมา +4

    اللّہ اکبر اللہ اکبر انشاء اللہ انشاء اللہ

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 15 วันที่ผ่านมา

    الحمدُاللہ شکر ادا کریں پاکستانی قوم عدلیہ کی آذادی پر ان شاء سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی بھی ہوگی با حفاظت (اللہ تعالٰی عمران خان صاب کو اپنے حفاظت میں رکھے آمین )بہت جلد ان شاءاللہ

  • @user-ds1ft4uk3v
    @user-ds1ft4uk3v 15 วันที่ผ่านมา +2

    آپکے الفاظ کی ادائیگی بہت اچھی ہے اللہ پاک نظر بد سے بچاۓآمین

  • @ifrasiddiqui8893
    @ifrasiddiqui8893 16 วันที่ผ่านมา +6

    Imran khan will be prime minister of Pakistan.

  • @mujahidshah6353
    @mujahidshah6353 16 วันที่ผ่านมา +3

    صدیق جان صاحب بسماللہ زرا اونچی پڑھا کرہں

  • @wajahathussain1520
    @wajahathussain1520 15 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور پوری دنیا سے ظالمین کا خاتمہ فرمائے آمین ثم آمین۔

  • @lubnanaveed1767
    @lubnanaveed1767 15 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ جو جو جاگ گیا ھے انکی حفاظت فرما اور باقی سوۓ ھوے کو جاگنے کی فرما امین

  • @iftikharshah6245
    @iftikharshah6245 16 วันที่ผ่านมา

    جسٹس محسن اختر کیانی زندہ باد

  • @gujjarjamil4940
    @gujjarjamil4940 16 วันที่ผ่านมา +3

    We all are waiting for Pakistani judicery to be free and deliver justice without any pressure or influence.

  • @muhammadimranbhatti784
    @muhammadimranbhatti784 15 วันที่ผ่านมา

    پاکستان کی آخری امید عمران خان ✌️

  • @mohammadzakaullahkhan4468
    @mohammadzakaullahkhan4468 15 วันที่ผ่านมา

    صدیق جان صاحب آج کی کارروائی سن کر پھر یقین مستحکم ہو گیا، عدلیہ بھی اشرافیہ کا ہی حصہ ہے۔تبدیلی لانے کے لئے ہر ادارے میں کچھ لوگ تو ہمیشہ ہوتے ہی ہیں۔جب تک جو آج تک ظلم ہوا ہے۔ کسی کو سزا نہیں ہو گی موجودہ نظام ہی چلتا رہے گا۔

  • @UppSrra
    @UppSrra 16 วันที่ผ่านมา +2

    😂😂😂😂
    خدمات پھر انہیں اداروں کے ماہرین سے ۔۔آفرین

  • @malikrahmanudinwazir7261
    @malikrahmanudinwazir7261 15 วันที่ผ่านมา

    صادیق جان صاحب آپ جیسے صحافیوں پر ھمارہ فخر ھے
    اللہ رب العالمین آپ لوگوں کو اپنے حفظ او آمان میں رکھے
    اللہ رب العالمین آپ لوگوں کو لمبی زندگی عطاء فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @meerharry7576
    @meerharry7576 16 วันที่ผ่านมา +4

    Siddqe jan your Twitter follower ❤love you

  • @farrukhhussain5112
    @farrukhhussain5112 15 วันที่ผ่านมา +2

    زبردست تجزیہ ہے ۔۔❤

  • @murtazaali9529
    @murtazaali9529 16 วันที่ผ่านมา +3

    Insaf krney waley judge Allah ki hifazut me rahey

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 15 วันที่ผ่านมา +2

    جیتے رہو۔
    خوش رہو۔

  • @aligoharjumani8483
    @aligoharjumani8483 16 วันที่ผ่านมา +3

    Allah kary k Adalia azad ho jaiy, Allah pak protect , and bless Mohsin Akhter Kiwanis SB and other honest judges,

  • @irfanhasnain8130
    @irfanhasnain8130 15 วันที่ผ่านมา +1

    Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤....

  • @najjamulasar7729
    @najjamulasar7729 15 วันที่ผ่านมา +1

    عدلیہ آزاد سب آزاد

  • @mehboobshah9627
    @mehboobshah9627 16 วันที่ผ่านมา +4

    Thanks for news update May Allah bless you and your family and your team Imran Khan zindabad may Allah bless him and his family and supporters love you all

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 16 วันที่ผ่านมา +2

    اللّہ کرے ایسا ہی ہو ۰ ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️

  • @Murtaza-dk4nx
    @Murtaza-dk4nx 16 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم اگر جج صاحب چاہیں انصاف دینا تو دے سکتے ہیں اگر ان کا حکم نہیں کوئی مانتا عین کے مطابق چل کے تو عوام میں کھڑے ہو کے کہہ دیں کہ فلاں ادارہ ہماری بات نہیں مان رہا

  • @qarihabib3364
    @qarihabib3364 16 วันที่ผ่านมา

    اگر یہ جج انصاف کے لیے کھڑے ہو گئے تو ان کا نام سنہرے حروف میں پاکستانی تاریخ میں لکھا جائے گا اور پاکستان اسٹیبلشمنٹ سے آ زاد ہو جائے گی

  • @NoneNone-qj7um
    @NoneNone-qj7um 15 วันที่ผ่านมา

    اللہ رب العالمین ہمارے تمام اداروں کو حق و سچ پر مبنی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نیک ہدایت دے آمین ثمہ آمین

  • @lailakhan5690
    @lailakhan5690 16 วันที่ผ่านมา +2

    Allah give good health Mr Imran khan Shab

  • @asjadgill8522
    @asjadgill8522 16 วันที่ผ่านมา

    انشااللہ انشااللہ انشااللہ
    #_امپوٹیٹ_حکومت_نا_منظور_#

  • @remocancer
    @remocancer 16 วันที่ผ่านมา +4

    WAHH!! zabardast start liya aj apne vlog ka! yeh Rasta InshaAllah Pakistan main Insaf ki falah or Azaadi ka rasta hai.

  • @mahboobahmed5321
    @mahboobahmed5321 16 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
    اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
    سب چالیں ھیں نشانہ خان ھے
    لکھ کر رکھ لیں
    خان کے آنے سے پہلے ھاتھ باندھنے کی تیاری
    اللّٰہ تعالیٰ خیر و رحم فرمائے آمین

  • @muhammadiqbal1573
    @muhammadiqbal1573 16 วันที่ผ่านมา +4

    ALLAH PAKISTAN KI HIFAZET FARMAY AAMEEN.INSAF KRNAY WALON KO ALLAH EIMAN KI DOLAT ATA FARMAY. AAMEEN

  • @user-ww7fo5hr7l
    @user-ww7fo5hr7l 16 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    صدیق جان صاحب زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین تیری جرات کو سلام
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
    عمران خان تیری جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
    سارے سیاست دان خان کی پشاوری چپل کے برابر نہیں
    اللہ تعالیٰ مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadajmal821
    @muhammadajmal821 15 วันที่ผ่านมา +1

    Allah Pak ap ki Hifazat farmayn siddique Jan Bhai ♥️♥️♥️♥️♥️