پاکستانی اعلیٰ عدلیہ کے جو قابل احترام ججز میرٹ پر اور آئین پاکستان کے مطابق فیصلے کر رہے ہیں ، وہ پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں۔ پوری قوم کو ان ججز کو سلام کرنا چاہیئے ۔ پوری قوم کو ان ججز کیلئے ایک ٹرینڈ بنانا چاہیئے
@@einfacherkerl3279 پاکستان کی آن ہے آپ ملت اسلامیہ کی شان ہے آپ مظلوموں فلسطينوں کی آواز ہے آپ حرمت رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی دفاع ہے آپ غریبوں فقیروں کی جان ہے حق سچ کی پہچان ہے آپ چاروں صوبوں کی زنجیر ہے آپ کپتان عمران خان ہے
@Aishwarya0124 No doubt perceptions are stronger than believs but these are almost incorrect. U r thinking too much away and conditioned facts are reported to u. Punjabi are so strong in their voice and support genuine cause of Baloch people who are living in whole Pakistan. Please check ground realities, no doubt much work is to be done. Howmuch U P people are standing for rights of their fellows Muslims. Think over it.
PTI should form think tanks for each issue viz a viz over population, social, moral and economic as well as educational and health issues and political dialogue , development and deterrant actions are to be taken but in right direction , by moving forward.
یااللہ عمران خان کی مدد فرما یااللہ عمران خان کو رھا فرما یااللہ عمران خان کی حیفازت فرما یااللہ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم فرما آمین آمین آمین سوما آمین
جسٹس محسن اختر کیانی اللہ آپ کو استقامت نصیب فرمائے چیف جسٹس قاضی صاحب کو دیکھ کر ھم لوگ تو انصاف سے مایوس ھو گئے تھے لیکن آپ جیسے اور بھی ایماندار ججز جب تک ھیں امید باقی ھے پوری قوم آپ کے ساتھ ھے
@Aishwarya0124 How many Balouch officers are posted in Punjab and students have been studying in Punjab. Everyday poor punjabi labourers have been vicitimised by BLA. Think over it.
@Aishwarya0124 This is biased and one side story check the other side media is full of such incidents, accidents, murders by BLA. Its a thought provoking job for which everybody should be ready.
*الحمدللہ رب العالمین* پاکستانی عوام کے دلوں کی دھڑکن - پاکستان کی شان آن جان *پاکستان کے عمران خان* اے اللہ - اے ربِ رحیم تیرا یہ خاکسار بندہ، تیرے لوگوں کے لیے، حق، سچ اور انصاف کے لیے کھڑا ہے، اے اللہ تو اپنی رحمت اور کرم فرما - ہماری خطائیں درگزر فرما، اور کامیابی عطا فرما-
Gharhi chori, cipher mishandling,190 million pounds case,Al Qadir Trust case,Teryian white case,Iddat Nikah case,,Aila Malik video case,Ramal Shah case, Inn sab cases py Kia hona chahyee..
بات ڈومیسائل کی نہیں ، عوام کے سامنے ڈومیسائل کچھ بھی نہیں ہوتا ، جو حق کا ساتھ دے گا اسے عزت اور پذیرائی ملے گی اور جو حق کے خلاف ہو گا اس کی چھترول ہوتی رہے گی
پاکستان کے بہادر جسٹس مخسن اختر کیانی بابر ستار صاحب اور بہادر صحافیوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
جناب محترم محسن کیانی صاحب اپ نے بہت بہت اچھا قدم اٹھایا جی اللہ پاک اپ کی مدد کرے اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے ہم لوگ دل و جان سے اپ کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ دل کہتا ہے اپ کا کوئی بال بھی پھیکا نہیں کر سکے گا انشاءاللہ ایک دن قانون کو طاقتور سے طاقتور بنانے میں موسم کیا نی صاحب جیسے بہت بڑا نام تاریخ میں لکھا جائے گا انشاء اللہ
چیزوں کی سمبالک ویلیو بہت زیادہ ہوتی ہے اور پوری دنیا میں اسکا استعمال کارگر ہتھیار ثابت ہوا ہے ۔ جتنے بھی راہ حق ، حقیقی تبدیلی کے مجاھدین ہیں ، انہیں مرشد کی نیلے رنگ کی شرٹ کی فوٹو اپنے پروگراموں میں مستقل طور پر چسپاں کرنی چاہیے ۔ مرد حضرات نیلی شرٹ پہن کر ، اور ، خواتین نیلے کپڑے یا دوپٹہ پہن کر پروگرامز کریں ۔ آرمی کا حلف ، مختصراً اردو و انگریزی (متعلقہ حصّہ) اپنے پروگرام کے پرومو شروع میں سنایا جائے ، اس پروگرام کے انٹگرل پارٹ کی طرح مستقل طور پر ۔۔ اس مہم میں سر آفتاب اقبال ،۔ سر حیدر مہدی ، ڈاکٹر معید پیر زادہ ، بیرسٹر شہزاد اکبر ، صابر شاکر صاحب ، احمد نورانی صاحب ، عادل راجا صاحب ، فیاض ولانا صاحب ، ای - آواز ، وجاھت سعید خان صاحب ،۔ ایس احمد وغیرہم بہت موثر ترین کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ کوئ مانے نہ مانے ، یہ معرکہ حق و باطل کا ہے ، ابلیسی نظام/طاقتور بدمعاشیہ اور سچائیوں کے مابین ایک لمبی جنگ یے ۔ ظالم ، غاصب ، گھس بیٹھیوں ، چوروں ، ڈاکوؤں ، عوامی مینڈیٹ کو پامال کرنے والوں ، رجیم چینج آپریشن کرنے والوں سے نفرت کے اظہار کا وقت ہے ۔ ہر پاکبان اندرون بیرون ممالک حسب توفیق اس حق و باطل کی لڑائی میں حصہ ڈالے ۔۔ پر امن جدوجہد مستقل مزاجی کے ساتھ بےگناھوں کو کال کوٹھری سے نجات دلائے گی ۔ انشاء اللہ آسکے علاوہ فون پر ہیلو کہنے کی بجائے ایاک نعبد و ایاک نستعین دونوں طرف سے کہیں ۔ اپنی دکان مکان کا نمبر آٹھ سو چار بریکٹ میں لکھیں ۔ اور اسی طرح کی مرشد کے ساتھ منسلک احوال ۔۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلیر اور ایماندار محب وطن ججز کواجر عظیم عطا کرے اور حفاظت فرمائے ۔ چھپے دشمنوں کی پکڑ اللہ تعالیٰ ضرور کرے گا اور بے نقاب بھی کرے گآ انشاللہ وتعالی ۔ گل صاحب سچ کی آواز بلند اور مجرموں کو بےنقاب کرتے رہیئے
الحمدللہ جسٹس محسن اختر کیانی چھ ججز عبدالستار صاحب اطہر من اللہ اور چند اور ایماندار ججز جسٹس وغیرہ ان کو یاد ہے رب کے حضور حاضر ہونا ہے اپنی قبر میں جانا ہے اللہ پاک ان سب پر ان کے گھر انے پر ان کے بچوں پیاروں نسلوں پر تاحیات رحم و کرم فضل و کرم فرمائے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے رب کریم ہمیشہ ان کا حامی ناصر ہو انشاءاللہ امین اور قاضی فائض عیسی کا اس کے گھرانے کا بدترین انجام ہو امین
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔کہ ہمارے بہادر ججز اب ڈرے بغیر فیصلے کر رہے ہیں اور ان اٹھانے بدمعاشون کو بھی اب شرم کرنا چاہیے جو یہ حرکتیں کرنے سے باز ہی نہیں آ رہے۔۔۔ان کی وردی اترنے کی دیر ہے کہ یہ کسی سے آنکھ ملانے کے قابل نہیں ہوں گے۔۔
بہت خوب ڈاکٹر صاحب ، اپ نے اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اوپر چھوڑنے والی بات اتنے خوبصورت انداز میں کہی کہ بے ساختہ ہنسی آ گئی ۔ بہت اعلیٰ ، یہ واقعی میں دو ٹانگوں والے ------ ہیں
ماشاء اللہ ! اللہ تعالی جسٹس محسن اختر کیانی کا یہ حکم سنہری حروف میں لکھا جانے کے قابل ہے۔ کسی کو ابھی تک یہ جرات نہ ہو سکی مگر روز بیٹھتے ہیں اور شرم محسوس نہیں کرتے بمع چیف جسٹس کے۔ جسٹس جہانگیری بھی اسی تعریف کے مستحق ہیں۔ پاکستان کو تو ان لوگوں نے جنگل بنا دیا تھا۔
پوری قوم یہی چاہتی ہے کہ عدالتوں میں انصاف کا نظام قائم ہو ہر شہری کو انصاف ملے چاہے وہ امیر ہو یا غریب ہو سب کے لیے ایک جیسا قانون ہونا چاہیے سب قانون کے نیچے ہو اوپر کوئی نہ ہو تب یہ ملک ترقی کرے گا یہاں پر تو کچے کے ڈاکو اور پکے کے ڈاکو نے بازار گرم کر رکھا ہے اللہ رحم کرے ہمارے اس ملک پر امین ۔
S.Ilyas. Nation saluting to mahsan Kyani Sahib who passed order far due justice in the best intrest of supramacy rule of law As well as the roll of agencies in the best intrest of peoples of country.
You honor Justice Kiani, you have the support of Pakistani awaam and Allah is with your decisions. Thank you for standing up for whats right. I urge you to summon Asif Muneer to answer for this mess.
جسٹس کیانی صاحب آپکا نام تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا جائیگا، اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین.
Ameen inshaallah
InshaA Allah
Ameen
ڈومی سائل صوبوں کا نہیں پاکستان کا ہونا چاہیے پٹھان سندھی بلوچی پنجابی ہم ایک جسم ہیں
پاکستانی اعلیٰ عدلیہ کے جو قابل احترام ججز میرٹ پر اور آئین پاکستان کے مطابق فیصلے کر رہے ہیں ، وہ پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں۔ پوری قوم کو ان ججز کو سلام کرنا چاہیئے ۔
پوری قوم کو ان ججز کیلئے ایک ٹرینڈ بنانا چاہیئے
سیلوٹ ایسے تمام ججز کو، انکو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ وامان میں رکھے اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین.
عمران خان پاکستان کا ہیرو ہے
He, and Judges also!!!
ہم اب پٹھان پنجابی سندھی بلوچی نہیں دیکھتے۔عمران خان پوری پاکستان کا مرشد ہے
سبحان اللہ
کیا ہی خوب فرمایا ہے آپ نے ❤
چاروں صوبوں کی زنجیر سابق وزیر اعظم عمران خان ہے
@@fahadsaleh8363Charon soobon ka kaptan
Imran Khan Imran Khan
@@einfacherkerl3279
پاکستان کی آن ہے آپ ملت اسلامیہ کی شان ہے آپ مظلوموں فلسطينوں کی آواز ہے آپ حرمت رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی دفاع ہے آپ
غریبوں فقیروں کی جان ہے
حق سچ کی پہچان ہے آپ
چاروں صوبوں کی زنجیر ہے آپ
کپتان عمران خان ہے
@Aishwarya0124 No doubt perceptions are stronger than believs but these are almost incorrect. U r thinking too much away and conditioned facts are reported to u. Punjabi are so strong in their voice and support genuine cause of Baloch people who are living in whole Pakistan. Please check ground realities, no doubt much work is to be done. Howmuch U P people are standing for rights of their fellows Muslims. Think over it.
پاکستان کی خوشحالی کیلئے عمران خان کا وزیر اعظم ہونا ضروری ہے
He and his team should develop capacity for deliverance.
PTI should form think tanks for each issue viz a viz over population, social, moral and economic as well as educational and health issues and political dialogue , development and deterrant actions are to be taken but in right direction , by moving forward.
تمہام معزز جج صاحبان کی بہادری کو سلام پاکستان زندہ باد
Love💕🇵🇰💕 Imran Khan 🕊️ Zindabad👍
طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زنداباد
حقیقی آزادی مارچ
بےشک معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم اور ناانصافی پر ہرگز قائم نہیں رہ سکتا 🤲🤲🤲
And Injustice spreads a lot in a society, where most (not all) people lie a lot; lie even in courts, even under an oath.
@@JD75481 such people are available on rent for giving manipulated evidances in court. They were and are big lier.
یااللہ عمران خان کی مدد فرما یااللہ عمران خان کو رھا فرما یااللہ عمران خان کی حیفازت فرما یااللہ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم فرما آمین آمین آمین سوما آمین
جسٹس محسن اختر کیانی اللہ آپ کو استقامت نصیب فرمائے چیف جسٹس قاضی صاحب کو دیکھ کر ھم لوگ تو انصاف سے مایوس ھو گئے تھے لیکن آپ جیسے اور بھی ایماندار ججز جب تک ھیں امید باقی ھے پوری قوم آپ کے ساتھ ھے
یا اللہ پاکستانی قوم کو سری لنکا کی عوام جتنی عقل اور ہمت عطا فرما ۔
❤😂😂😢😮😅😊
Kashmirio jitni
@Aishwarya0124 How many Balouch officers are posted in Punjab and students have been studying in Punjab. Everyday poor punjabi labourers have been vicitimised by BLA. Think over it.
جسٹس محسن اختر کیانی ۔۔۔۔۔۔دلیر جج
دنیا نے قانون سیاسیت معیشت انسانی حقوق انتظامیہ تجارتی امور میں کمال ترقی کی ھم نے کرپشن بدنامی حرص میں کمال دکھایا
مرشد اللہ نے آپ کی محبت پاکستانیوں کے دل میں ڈالی ہے تو انشاءاللہ آپ ہی عام پاکستانی عوام کے نجات دہندہ ثابت ہونگے اللہ آپ کی حفاظت کرے آمین
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم بالخصوص فلسطین اور کشمیر پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞
آپ کو جنت صرف دعاؤں سے نہیں مل سکتی۔😂
@Aishwarya0124 This is biased and one side story check the other side media is full of such incidents, accidents, murders by BLA. Its a thought provoking job for which everybody should be ready.
اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
اسلام اور پاکستان کا مخلص وکیل عمران خان زندہ باد
قاضی صاحب بلوچستان سے ہیں لیکن وہ ہمیشہ پنجاب اور سندھ کے چوروں کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں جبکہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کا کبھی ذکر تک نہیں کیا
We Muslims are proudly claim Imran
khan
طلحت حسین اگر کبھی پبلک میں نظر آۓ تو انشاءاللہ فزیکل چھترول ضرور ہو گئ
👏🏻👏🏻🤣🤣
طلعت حسین طاقتوروں کا ٹاؤٹ اور لفافہ صحافی ھے۔اس کی حقیقی چھترول ہو نی چاہئیے ۔یہ رانگ نمبر ھے !
اللہ تعالیٰ دی مدد عمران خان کے ساتھ ھے
Doctor sab continue your voice for Pakistani Nation ❤
@@user-nu7yf2lk5pwell spoken. Keep it up.
Salute hey Mohsin Akhter kiyani sb.
چیف جسٹس ہائی کورٹ انصاف پسند ہیں اور سمجتے ہیں کے جلد ہی ہم سب کو اللّه کے حضور پیش ہونا ہے ۔
Waqai.....great......it is news of the decade....
Lol ll00😊p
😢❤❤
@@ManzarNasri-wb2xs
.
good
G oooo jata
جناب عزت ماب جسٹس محسن اختر کیانی صاحب آپ کو پوری قوم کی طرف سے دل و جان سے سلام پیش کرتے ہیں آپ جیسے معتبر ججز ہماری امیدوں کے چراغ ھیں
ایجنسیوں کے لوگوں کو تمام اداروں سے باہر کردو۔۔۔ ہماری عدالتوں کا معیار بہت اونچا ہو جائے گا، اگر ایجنسی کے افراد کا داخلہ روک دیا جائے۔
اللہ تعالیٰ تمام مخلص دوستوں اور جج حضرات کو اپنے آمان میں رکھیں
سزائیں اور قانون پاکستان میں صرف عام شہری اور غریب کے لیے ہے 😊
#عوام_نکلیں_گےتوعمران_نکلےگا
*الحمدللہ رب العالمین*
پاکستانی عوام کے دلوں کی دھڑکن - پاکستان کی شان آن جان
*پاکستان کے عمران خان*
اے اللہ - اے ربِ رحیم تیرا یہ خاکسار بندہ، تیرے لوگوں کے لیے، حق، سچ اور انصاف کے لیے کھڑا ہے، اے اللہ تو اپنی رحمت اور کرم فرما - ہماری خطائیں درگزر فرما، اور کامیابی عطا فرما-
#آئین_جواں_مرداں_حق_گوئ_و_بیباکی
#اللّٰه_کے_شیروں_کو_آتی_نہیں_روباہی
ڈاکٹر شہباز گل صاحب لاجواب ہے آپ کی ہر بات ❤
بےشک ایک مسلمان کی جان، مال، عزت و آبرو کی حرمت کو تو خانہ کعبہ سے بھی بڑھ کر بیان کیا گیا ہے، الحمدللّٰہ 🤲💞
بےشک اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ باری تعالیٰ سب کچھ دیکھ اور سن رہی ہے لہٰذا کوئی بھی مؤمن بھلا کیونکر پریشان ہو سکتا ہے 🤲💞
اثتثنی کسی بھی ادارے کو حاصل نہیں ہونا چاہیے اور #کرپشن_پرسزائےموت_دو #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
Agreed
Keep dreaming.... haram khor pak army generals muqadas gain hain... no one can touch them.......
Gharhi chori, cipher mishandling,190 million pounds case,Al Qadir Trust case,Teryian white case,Iddat Nikah case,,Aila Malik video case,Ramal Shah case,
Inn sab cases py Kia hona chahyee..
Pak Fouj Zindabad ❤️❤️👑
بات ڈومیسائل کی نہیں ، عوام کے سامنے ڈومیسائل کچھ بھی نہیں ہوتا ، جو حق کا ساتھ دے گا اسے عزت اور پذیرائی ملے گی اور جو حق کے خلاف ہو گا اس کی چھترول ہوتی رہے گی
Great leader PM IMRAN KHAN.
May Allah keep Mohsin Akhtar Kiyani safe and give courage and strength to all the other poeple who stand with the right cause.
اللہ پاک اپنے محبوب کے صدقے اس ایماندار جج کی حفاظت فرمائے
پاکستانی قوم اپنے بھادر جسٹس کے شان بشانہ کھڑی ہے انشاء اللہ تعالیٰ ❤❤❤❤❤❤
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی
🤲💞
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور آپ کی عزت و بخت میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
پاکستان کے بہادر جسٹس مخسن اختر کیانی بابر ستار صاحب اور بہادر صحافیوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
جب تک قاضی کی طرح سپریم کورٹ کا چیف جسٹس ھو تو پھر عوام کا خدا ھی حافظ کیونکہ قاضی کو صرف اپنا اکسٹنشن منزل مقصود نظر آتا ھے عوام جائے بھاڑ میں ۔
We stand with Imran Khan zindabad
جناب محترم محسن کیانی صاحب اپ نے بہت بہت اچھا قدم اٹھایا جی اللہ پاک اپ کی مدد کرے اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے ہم لوگ دل و جان سے اپ کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ دل کہتا ہے اپ کا کوئی بال بھی پھیکا نہیں کر سکے گا انشاءاللہ ایک دن قانون کو طاقتور سے طاقتور بنانے میں موسم کیا نی صاحب جیسے بہت بڑا نام تاریخ میں لکھا جائے گا انشاء اللہ
جسٹس محسن اختر کیانی نے جسٹس محمد رستم کیانی رحمہ اللہ کا روحانی فرزند ہونے کا حق ادا کیا ہے We are proud of you
IMRAN KHAN a Great Leader of Muslaman Umma
راہ حق کا غازی عمران خان یزیدی دربار میں پیش ۔ ذرائع
chupp ho apnay aasttanno mai
Only Imran khan @@jaguar2ru
Great yes
چیزوں کی سمبالک ویلیو بہت زیادہ ہوتی ہے اور پوری دنیا میں اسکا استعمال کارگر ہتھیار ثابت ہوا ہے ۔
جتنے بھی راہ حق ، حقیقی تبدیلی کے مجاھدین ہیں ، انہیں
مرشد کی نیلے رنگ کی شرٹ کی فوٹو اپنے پروگراموں میں مستقل طور پر چسپاں کرنی چاہیے ۔
مرد حضرات نیلی شرٹ پہن کر ، اور ، خواتین نیلے کپڑے یا دوپٹہ پہن کر پروگرامز کریں ۔
آرمی کا حلف ، مختصراً اردو و انگریزی (متعلقہ حصّہ) اپنے پروگرام کے پرومو شروع میں سنایا جائے ، اس پروگرام کے انٹگرل پارٹ کی طرح مستقل طور پر ۔۔
اس مہم میں سر آفتاب اقبال ،۔ سر حیدر مہدی ، ڈاکٹر معید پیر زادہ ، بیرسٹر شہزاد اکبر ، صابر شاکر صاحب ، احمد نورانی صاحب ، عادل راجا صاحب ، فیاض ولانا صاحب ، ای - آواز ، وجاھت سعید خان صاحب ،۔ ایس احمد وغیرہم بہت موثر ترین کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
کوئ مانے نہ مانے ، یہ معرکہ حق و باطل کا ہے ،
ابلیسی نظام/طاقتور بدمعاشیہ اور سچائیوں کے مابین ایک لمبی جنگ یے ۔
ظالم ، غاصب ، گھس بیٹھیوں ، چوروں ، ڈاکوؤں ، عوامی مینڈیٹ کو پامال کرنے والوں ، رجیم چینج آپریشن کرنے والوں سے نفرت کے اظہار کا وقت ہے ۔
ہر پاکبان اندرون بیرون ممالک حسب توفیق اس حق و باطل کی لڑائی میں حصہ ڈالے ۔۔
پر امن جدوجہد مستقل مزاجی کے ساتھ بےگناھوں کو کال کوٹھری سے نجات دلائے گی ۔
انشاء اللہ
آسکے علاوہ فون پر ہیلو کہنے کی بجائے
ایاک نعبد و ایاک نستعین دونوں طرف سے کہیں ۔
اپنی دکان مکان کا نمبر آٹھ سو چار بریکٹ میں لکھیں ۔
اور اسی طرح کی مرشد کے ساتھ منسلک احوال ۔۔
😂😂😂😂😂
اللہ تعالیٰ ہمارے دلیر اور ایماندار محب وطن ججز کواجر عظیم عطا کرے اور حفاظت فرمائے ۔ چھپے دشمنوں کی پکڑ اللہ تعالیٰ ضرور کرے گا اور بے نقاب بھی کرے گآ انشاللہ وتعالی ۔ گل صاحب سچ کی آواز بلند اور مجرموں کو بےنقاب کرتے رہیئے
Our judiciary is the last bastion of defense of our Constitution , Democracy and our Country.
Long live our Judiciary.
Grate lader Imran khan our lost hope Imran khan pti zaindabad
شہباز گل اس ادارے کا کیا حل کیا جائے اس فوجی مافیا کا
Khatam kr diya Jai air sirf chand log Hafiz ki qiyadat ma gaurd of honour tak mehdood kya jai
To impute artcle 6 on military Mafia.
@@ansarmasood8billy ke Gale mein ghanta Kon bande ga.....
🌺🌷الحمد ﷲ 🌷🌺💐سبحان ﷲ 💐🌺🌻ماشأءﷲ 🌻🌺✌انشاء ﷲ ✌🌺🌺عمران خان ذندہ باد🌺آپ کو ﷲ اپنی حفاظت میں رکۓ
ججز تو کھڑے ہو گئے ہیں دعا ہےک عوام بھی اپنے حق کے لیئے کھڑی اور اکٹھی ہو جائے
They should stand for their rights.
PTI PTI PTI
Imran khan zinda bad ✌
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان #جسٹس_بارستارزندہ_باد #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
طلعت حسین کی بڑے اچھے الفاظ میں چھترول کی گل صاحب ❤ یہ اسی قابل ھے
اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین
جس قوم کو مرنا نہیں آیا ۔ اسے جینا نہیں آیا ۔ یہ قوم جب تک اپنے حقوق کے لیئے 10 سے 12 شہروں کو بند نہیں کریں گے تب تک حقیقی آذادی نہیں ملے گی ۔
آزادی کوئی کیک نہیں جو پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جائے ۔ازادی کے لئے بنگالیوں کی طرح خون کا نذرانہ اور جانوں کی قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔♥️❤️🌹👍🎉
❤❤ ظالماں دے ظلم دی❤❤❤ آخیر ھوندی ٹھاہ ❤❤
🎉🎉اللہ کی بے آ واز🎉🎉 🎉 🎉 🎉 لاٹھی اب چلے گی 🎉🎉 کوئ ظالم بچ نہیں پائے گا🎉
الحمدللہ جسٹس محسن اختر کیانی چھ ججز عبدالستار صاحب اطہر من اللہ اور چند اور ایماندار ججز جسٹس وغیرہ ان کو یاد ہے رب کے حضور حاضر ہونا ہے اپنی قبر میں جانا ہے اللہ پاک ان سب پر ان کے گھر انے پر ان کے بچوں پیاروں نسلوں پر تاحیات رحم و کرم فضل و کرم فرمائے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے رب کریم ہمیشہ ان کا حامی ناصر ہو انشاءاللہ امین اور قاضی فائض عیسی کا اس کے گھرانے کا بدترین انجام ہو امین
جو ججز حق کے ساتھ کھڑے ہیں وہ تاریخ رقم کر رہے ہیں ، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
کچھ لوگ صرف اورصرف اپناسوچھتے
ملک وملت کا نہیں سوچھتے
نادرشاہ نے بہتر گھنٹے دلی لوٹی ۔ پاکستان کے نادرشاہی ستر سالوں سے دلی لوٹ رہے ہیں۔
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔کہ ہمارے بہادر ججز اب ڈرے بغیر فیصلے کر رہے ہیں اور ان اٹھانے بدمعاشون کو بھی اب شرم کرنا چاہیے جو یہ حرکتیں کرنے سے باز ہی نہیں آ رہے۔۔۔ان کی وردی اترنے کی دیر ہے کہ یہ کسی سے آنکھ ملانے کے قابل نہیں ہوں گے۔۔
بہت خوب ڈاکٹر صاحب ، اپ نے اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اوپر چھوڑنے والی بات اتنے خوبصورت انداز میں کہی کہ بے ساختہ ہنسی آ گئی ۔ بہت اعلیٰ ، یہ واقعی میں دو ٹانگوں والے ------ ہیں
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما ،لوٹیروں کے ٹولے سے ہماری جان چھڑا آمین یارب
ورنه چیمه نے کل کیا کچھ کیا ۔اور شهلا رضا دفاع کر رهی تھی اپنے یار چیمے کا
Has she any credibility,PPP slave in Karachi?Anymore advantages left to gain by this permanent fixture in Sindh
بہت خوبصورت شہباز گل صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
ماشاء اللہ ! اللہ تعالی جسٹس محسن اختر کیانی کا یہ حکم سنہری حروف میں لکھا جانے کے قابل ہے۔ کسی کو ابھی تک یہ جرات نہ ہو سکی مگر روز بیٹھتے ہیں اور شرم محسوس نہیں کرتے بمع چیف جسٹس کے۔
جسٹس جہانگیری بھی اسی تعریف کے مستحق ہیں۔ پاکستان کو تو ان لوگوں نے جنگل بنا دیا تھا۔
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad and salute to the brave judges of Pakistan
❤❤ماشاءالله ❤❤
ماشاء اللہ ڈاکٹر گل۔ زبردست۔ طلعت حسین کی جس طرح چترول کی مزہ ایا۔
پوری قوم یہی چاہتی ہے کہ عدالتوں میں انصاف کا نظام قائم ہو ہر شہری کو انصاف ملے چاہے وہ امیر ہو یا غریب ہو سب کے لیے ایک جیسا قانون ہونا چاہیے سب قانون کے نیچے ہو اوپر کوئی نہ ہو تب یہ ملک ترقی کرے گا یہاں پر تو کچے کے ڈاکو اور پکے کے ڈاکو نے بازار گرم کر رکھا ہے اللہ رحم کرے ہمارے اس ملک پر امین ۔
Imran khan is first from all of us
Sector Commander na aye to.us.par toheen adalat laga kar dismiss.karey
It would require much courage yet will set a line.
جسٹس محسن اختر کیانی زندہ باد
Wow! Subhan Allah! Masha’Allah, JazakAllah
Justice Muhsin Kiyani we salute you ❤
S.Ilyas.
Nation saluting to mahsan Kyani Sahib who passed order far due justice in the best intrest of supramacy rule of law
As well as the roll of agencies in the best intrest of peoples of country.
ڈاکٹر صاحب اج اپ نے کمال ہی کر دیا اپ کی ہر بات کمال کی ہوتی ہے اللہ اپ کے عمر میں برکت دے امین یا رب العالمین
ھم نہ باز آئیں گے محبت سے انشاء اللہ جیؤ ھزاروں سال خوشیوں کے ساتھ ❤️
عمران احمد خان نیازی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان
شہزادہ عمران خان ژندہ باد سلامت رہیں آمین ❤
بابر ستار،اطہر من اللّٰہ اور محسن اختر کیانی جیسے با اصول ججز بطور رول ماڈل سامنے آئے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں استقامت دے۔
ہاہاہاہاہاہا شہباز گل جو کچھ آپ نے طلعت حسین کے بارے میں کہا سو فیصد درست کہا۔۔
زبردست تجزیہ
ماشاءاللہ
زندہ باد ❤
جج جاگ گئے ھیں تو کچھ حل بھی نکل آئیں گے
ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں مزہ آئے گا شکریہ جناب 🎉❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
فوج ہماری ہے ہم فوج کے۔ مگر چند بڑے جو پوری فوج کو بدنام کر رہے ہیں۔
JUSTICE KIYANI ZINDABAD... AWAM APKAY SAATH HAY. PAKISTAN PROUD OF YOU ❤❤❤
جو لوگ غاصبوں کے سامنے ڈٹے ھوئے ھیں،استقامت کا مظاھرہ کررھے ھیں وہ ھمارے ہیرو ھیں۔
You honor Justice Kiani, you have the support of Pakistani awaam and Allah is with your decisions. Thank you for standing up for whats right. I urge you to summon Asif Muneer to answer for this mess.
علامہ محمد اقبال نے فرمایا تھا کہ،کیازمانے میں پنپنے کو یہی باتیں ییں
آپ بھی نا شہباز بھائی 😂قسم سے آپ جیسے پڑے لکے لوگوں کی ہمیشہ پاکستان کو ظرورت رہیگی۔عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
Well done 👍 Mr. Shabaz gil I proud to you excellent thanks.
S.Ilyas.
Nation wants strict action against Fasal Wada far playing roll of proxy against the due righrs peoples of country.
Allah pak kiani sb pr APNA fazal nshawr frmay
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks