ماشاءاللہ بہت بہترین انداز میں دبنگ انداز میں امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمان نے حقیقت حال کو بیان کیا زائینس کی ڈھٹائی کو اور ناجائز ریاست کی صہیونیت کو بیان کیا قابض فورس کے خلاف لڑنا فلسطین کا حق ھے
بے شک "لاغالب الا اللہ" حق کا ساتھ دینے میں پاکستان سے جماعت کی طرف سے پہل کی گئی اور حافظ نعیم الرحمن صاحب نے نہایت واضع الفاظ میں مسئلہ فلسطین اور اس کا حل بتا دیا اس سے پہلے کہ اللہ اپنا فیصلہ سنا دے مسلم ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ اللہ کے سامنے جواب دہی کے احساس کو جگا لیں ۔ حافظ صاحب نے بلکل صحیح کہا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا فلسطین کیلئے آواز اٹھانے پر ۔ "مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی" ہمت کریں گے تو اللہ ساتھ دے گا بلکل غزوہ بدر کی طرح
قوم حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی کی شکر گزار ہے کہ حافظ نعیم نے فلسطین بیت المقدس کے حوالے سے پاکستان کی تمام مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کو ایک پیج پر کردیا
اللہ اکبر کبیرا۔ آج پاکستانی گورنمنٹ حافظ صاحب کے الفاظ ہر غور کرئے اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھائے۔ سارے عملی اقدامات کرئے۔ مسلم ممالک کو ساتھ ملائے۔۔ تو ان شاء اللہ اسرائیل پسپا ہو گا۔۔ اہل فلسطین کو ان کا حق ملے گا۔۔ پاکستان کو اپنا موقف واضح کرنے کی ضرورت ہے۔
کیا ہم ابھی تک اس نتیجے پر نہیں پہنچ سکے کہ 2022کا رجیم چینج اور پی ڈی ایم 1&2 اس انٹر نیشنل سازش کا حصہ ہیں جس میں غزہ کے حالیہ واقعات میں پاکستان کی طرف سے امریکہ کوئی مزاحمت نہیں چاہتا تھا
بہترین تقریر ۔۔۔۔اللہ تعالی اس مرد حق کو سلامت رکھیں اور قوم کو سچے لیڈر پہچاننے کی توفیق دیں ۔۔۔آمین
پاکستان اور جماعت کی بہترین ترجمانی
ماشاءاللہ
وہ جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے ۔۔۔ہم نادان ہیں جو تقسیم ہو جاتے ہیں ۔۔۔#حافظ صاحب سلامت رہیں ۔۔
ماشاءاللہ بہت بہترین انداز میں دبنگ انداز میں امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمان نے حقیقت حال کو بیان کیا زائینس کی ڈھٹائی کو اور ناجائز ریاست کی صہیونیت کو بیان کیا قابض فورس کے خلاف لڑنا فلسطین کا حق ھے
امید پاکستان ۔ حافظ نعیم الرحمن ✨
لیڈر ہو تو ایسا ہو
حافظ نعیم جیسا ہو💎
اللہ کرے کہ قوم حقیقی اور سچے انسان کو پہچان لے
قابل اور ایماندار
حافظ نعیم الرحمن
حل صرف جماعت اسلامی
بہت اعلی ۔۔۔
اللہ حافظ و ناصر ہوں
اللہ میرے وطن کو مضبوطی کے ساتھ بہترین طریقے سے لییڈ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ۔۔
بہت شکریہ حافظ نعیم صاحب ۔۔
اچھا انسان سچا لیڈر
بترین لیڈر حافظ نعیم الرحمن 😊
مظلوم کی آواز ۔۔۔حافظ نعیم الرحمان
Mashallah
ماشااللہ بہترین دوٹوک مدلل دلیرانہ انداز سے موقف پیش کیا کون کہتاہے لیڈر شپ کی کمی ہے اب عوام کا کام ہے کہ باصلاحیت لیڈر کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
بہت ہی بہترین تقریر
واقعی ہر لفظ قیمتی
حافظ نعیم الرحمن کی سیاسی بصیرت نے ممکن کر دکھایا
ماشاءاللہ
bohat khoob. dil ma zara c thandak feel hoi .
jazak Allah khair,
Allah muslim ummah ko unite kry ameen
MashAllah umeed Pakistan ki
ماشاء اللہ بہترین موقف پیش کیا اور ہم سب پاکستانیوں کے جذبات کی موثر انداز میں حقیقی ترجمانی کی۔
سلام شیرِ پاکستان
ماشاءاللہ ❤️
❤
حافظ نعیم الرحمن زندہ آباد
Weere good
Hafiz naeem ur Rehman 💪💪❤❤❤
بے شک "لاغالب الا اللہ"
حق کا ساتھ دینے میں پاکستان سے جماعت کی طرف سے پہل کی گئی اور حافظ نعیم الرحمن صاحب نے نہایت واضع الفاظ میں مسئلہ فلسطین اور اس کا حل بتا دیا
اس سے پہلے کہ اللہ اپنا فیصلہ سنا دے مسلم ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ اللہ کے سامنے جواب دہی کے احساس کو جگا لیں ۔
حافظ صاحب نے بلکل صحیح کہا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا فلسطین کیلئے آواز اٹھانے پر ۔
"مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی"
ہمت کریں گے تو اللہ ساتھ دے گا
بلکل غزوہ بدر کی طرح
امید پاکستان حافظ ۔نعیم الرحمن
ماشاءاللہ ۔۔یہ ہوتا ہے لیڈر اور ایسا ہوتا ہے اسکا ویژن
MashaAllah Allah Talla Ap ka ghaza K musalmano ka sath dy Ameen summa Ameen
Jeo Hafiz sahib Allah AP ki Deen Duniya Or akhrat achi kry Ameen
زبردست مؤقف! ❤
He deserves to be the Prime minister of Pakistan.
Follow Quran n Sunnah, go to Jannah
قوم حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی کی شکر گزار ہے کہ حافظ نعیم نے فلسطین بیت المقدس کے حوالے سے پاکستان کی تمام مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کو ایک پیج پر کردیا
مجاھد اسلام
دو ٹوک اور دلیرانہ موقف ۔۔۔۔۔
Kaash es arze pak ko aesa leader naseb hojaey❤
Ameen InshaAllah wo din zaroor aye ga
ساری باتیں بالکل درست ہے
Excellent
❤❤❤
🥰🥰🥰🥰🥰
100 ❤
Bought khoon
Dard bhari awaz....
Jagna hoga sab ko
Hal Sirf jamateislami 🌹 Join JI
اللہ اکبر کبیرا۔ آج پاکستانی گورنمنٹ حافظ صاحب کے الفاظ ہر غور کرئے اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھائے۔ سارے عملی اقدامات کرئے۔ مسلم ممالک کو ساتھ ملائے۔۔ تو ان شاء اللہ اسرائیل پسپا ہو گا۔۔ اہل فلسطین کو ان کا حق ملے گا۔۔ پاکستان کو اپنا موقف واضح کرنے کی ضرورت ہے۔
Jo masla rha is main sub ka Khana peena zaroori tha? Program khatam kr k bhi khaya ja Sakta tha
Pakistan ki wahid political party jo sense less baten nhi krti or jis mae ummat e muslima ka drd mojud h
کیا ہم ابھی تک اس نتیجے پر نہیں پہنچ سکے کہ 2022کا رجیم چینج اور پی ڈی ایم 1&2 اس انٹر نیشنل سازش کا حصہ ہیں جس میں غزہ کے حالیہ واقعات میں پاکستان کی طرف سے امریکہ کوئی مزاحمت نہیں چاہتا تھا
تک غزہ کا تعلق ہے، جماعت اسلامی کو اپنی مضبوط آواز اٹھانے کے لیے اس
فارم 47والے صدر اور وزیراعظم کو تسلیم کر لیا؟ صرف افسوس
Ap tasleem na krain..lekin Palestine k lia sath na dia afsos is bawt ka hai Yaha jama sirf Palestine k lia thay
ماشاءاللہ
❤❤❤
❤
❤
❤