Dr Zakeer naiyak sab Aaj ke zamane ke waliyun mese hai un ki mahenat bahut rahi hai allah un ko lambi umar our sihat se nawaze our ummate muslima un ke batun ko Amaal Karen aamin
Some one tells dr zakir naik the one man army to go Pak now we can challange whole world dr naik is a true believer brave and fearless personality in world
Pakistan isliye badnam hai koi bhi a66e kam thik se nehi karte background sound disturb kar raha he aaj tak kitna video dekh liya ak bhi aise background sound aise dekha nehi
Ak to yeh Geo news ki Third class team Audio nahi set ker sakti or us se zyada yeh k koi check b nahi ker skta k Live jarha or beech men noice ghusai hui hai
سوال یہ ہے کہ اس عمل پر اتفاق کیوں نہیں کہ ہاتھ کھول کر یا باندھ کر اور اگر باندھ کر تو کس مقام پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی جاے- ایسا کیوں ہوا جبکہ حضور نے 23 سال یہ عمل مختلف مقامات پر کیا لیکن مسلمانوں میں اس عمل پر اتفاق نہیں کہ حضور(ص) نے ہاتھ کھول کر یا باندھ کر اور اگر باندھ کر تو کس مقام پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی- - آج کا مسلمان یہ پوچھنے پر حق بجانب ہے کہ ایسا کیوں ہوا اور دین کے اس اہم رکن میں کیوں تفرقہ پڑا، سوچیے! نیز، اس سے یہ پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- یہ اہم نقطہ ہے کیونکہ پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ایک عمل جو اتنی دفعہ کیا گیا اس کا یہ حال ہے تو اور احادیث کا کیا حال ہوگا- اہل بیت کا در کھلا ہے جس پر کوئ بھی آسکتا ہے- مزید براں، اہل بیت میں دینی معملات میں کوئ اختلاف نہیں-
ایک حدیث روایات ہے۔حضرت عیسی مسیح ابن مریم رضی اللہ تعالی عنہا خود فرما رہے ہیں کہ میں اللہ کا پیغمبر ہوں اللہ کا بندہ ہوں۔اور اللہ ہر شرک سے پاک ہے اللہ کی کوئی اولاد نہیں ہے کوئی بیوی نہیں ہے۔اور اپ اللہ کا شرک نہ کرو اور مجھے بھی گنہگار نہ کرو۔یہ باتیں حضرت عیسی مسیح ابن مریم رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی قوم کو خود فرمائی تھی۔لیکن اس وقت کے نصارا لوگ ان کی بات مان گئے تھے مگر کچھ بد عمل اور کمرہ لوگ جو اس طرح کے ہیں جو یہ لڑکا ہے یہ نہیں مان رہے۔اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو حضرت عیسی مسیح ابن مریم رضی اللہ تعالی عنہ پر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں پر صحابہ کرام پر پیر ولی پر ایمان لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔اور اپنی چاروں قرانی کتابوں پر ایمان لانے کی توفیق عطا فرمائے قران پاک مجید تورات زبور انجیل۔❤❤❤❤
Sahil adeem dr zakir naik k dushman ban gaye hn wo hum tak ALLAH or usky rasool S A W ki baten pohncha rhy hn,iqrarul hasan bhi aisy logon mn shamil hy
Pakistan walo kya problem hai tumko Mic 🎤🎙️ par back ground sahi nahi kiya ja raha hai tumpar ye acchi baat nahi hai tumhari ok age se esa mat karna ok
تین حوالے صحیح ہیں مگر "master them all"کا لِيُظْهِرَهُۥ میں کوئی معنی اور مفہوم نہیں۔عربی زبان میں "دین" مصدر ہے اور مصدر کی جمع نہیں ہوتی۔كُلِّهِۦ مرکب اضافی ہے اور ضمیر واحد مذکر غائب کے لئے ہے۔۔ هُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلْـهُـدَىٰ وَدِينِ ٱلْحَقِّ لِيُظْهِرَهُۥ عَلَـى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُشْـرِكُونَ .٣٣ وہ جناب ہیں جنہوں نے اپنے رسول (محمّد ﷺ)کو کامیابی و کامرانی کے راستے کی جانب رہنمائی کرنے والےبیان حقیقت (قرءان مجید)اور ہمیشہ سے متعین کردہ آئین و ضابطہ حیات (دین اسلام)کے ساتھ تمام انسانیت کی جانب بھیجا ہے۔اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ (رسول کریم)اس(دین اسلام)کو مکمل طور پرمشرکین اور اہل کتاب کے ضابطہ و طرز حیات (مروجہ دین) پر متمیز اور نمایاں کر دیں ۔گرچہ ان کا ایسا کرنا ان لوگوں کے لئے باعث ناپسندیدگی اور ناگواری ہو جو بشر کو اللہ تعالیٰ کا رسول ماننے سے انکاری ہیں اور اپنے ہاتھوں تراشے بتوں کو مشترک معبودان قرار دیتے ہیں۔(من و عن ایک جیسی سورۃ التوبہ۔33 اور الصف۔9) ۔ڈاکٹر صاحب یہ بات کر کے خود قرءان مجئد میں تضاد پیدا کر رہے ہیں۔آقائے نامدار، رسول کریم ﷺ کا قول مبارک قرءان مجید ہے جس میں ان سے کہا گیا کہ وہ تمام انکار کرنے والوں کو مخاطب کر کے ارشاد فرمائیں: قُلْ يَـٰٓأَيُّـهَا ٱلْـكَـٟفِرُونَ .١ (اب دنیا کی بنیادی تقسیم آپ کی ذات اور طرز حیات سے ہے)آپ(ﷺ)اعلان فرما دیں یوں مخاطب کر کے؛"اے تمام لوگوں جو میرے رسول اللہ اور قرءان مجید کا برملا یا بالواسطہ کتاب اللہ ہونے کا انکار کرنے والے ہو؛توجہ سے سنیں: آپ ﷺ نے اپنی دعوت کا اختتام اپنے رسول اللہ اور داعی ہونے کے انکار کرنے والوں کو براہ راست مخاطب کر کے جو اعلامیہ جاری فرمایا ہے وہ آپ کی منفرد شان"رَحْـمَةٙ لِّلْعَٟلَمِيـنَ"کا مظہر ہے کہ اس میں لا تعلقی ، باہمی چپقلش، کدورت،ذاتیات کی رنجش،لہجے میں تلخی کا دور دور تک شائبہ اوراحساس نہیں۔آپ ﷺنے حیات ارض میں انسان کو خوشگوار ماحول میں رہنے کا نسخہ کیمیا عنایت فرمایا ہے۔آپﷺنے اپنے دین میں شامل ہونے کے دروازے بند نہیں کئے۔ لَـكُـمْ دِينُكُـمْ وَلِـىَ دِينِ .٦ آپ لوگوں کا آئین اور طرز حیات آپ لوگوں کے لئے دنیا میں الگ شناخت کا موجب ہے اور میرا آئین اور طرز حیات میرے لئے شناخت کاموجب ہے"۔(الکافرون۔٦) آقائے نامدار ﷺپر درودوسلام ہے ہر لمحہ صبح و شام
میرا ڈاکٹر صاحب سے ایک سوال ہے ایک مرد نے صبح کو ایک عورت پر نگاہ کی جبکہ نگاہ کرنا حرام تھا اور جب سورج نکل آیا تو عورت اس کے لئے حلال ہوگئی ۔ ظہر کے وقت پھر حرام ہوگئی ، جب عصر کا وقت آیاتو حلال ہو گئی غروب آفتاب کے وقت پھر حرام ہو گئی جب عشاء کا وقت آیا تو حلال ہو گئی ۔ نصف شب کو پھر حرام ہوگئی اور جب صبح ہوئی تو پھر حلال ہو گئی ۔ بتاؤ اس کی وجہ کیا ہے یہ عورت بعض وقت کیوں حرام ہو جاتی تھی اور بعض وقت کیوں حلال ہو جاتی تھی ۔ ؟
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی سب مسلمانوں کو زاکر نائیک جیسا بنا دے آمین
Allah huakbar ☝️🤗
Are geo news wale phle background noise band kro
Ya apne editor ko phle nokri se nikalo
Ek chhat aaj padi hai, ek 3 din baad padegi 🤣🤣
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبر مُحَمَّدﷺ❤
LOVE FROM MUMBAI ❤
ALL PAKISTANI 😊
❤
Lo aa gya india me rehne wala aatanki.. 😂😂😂
ماشاءاللہ زبردست
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah huakbar ☝️
Alhamdulillah
MASHA ALLAH 😊
Dr Zakeer naiyak sab Aaj ke zamane ke waliyun mese hai un ki mahenat bahut rahi hai allah un ko lambi umar our sihat se nawaze our ummate muslima un ke batun ko Amaal Karen aamin
QQ
Pagal ase kisi ko wali nahi bolte waliyun ka mukam ka tumko pata nahi hai
Allahu Akbar.... from India
سبحان اللہ
Mashallah ❤️❤️❤️
Allah
Masha.Allah
❤MASHA ALLAH
Some one tells dr zakir naik the one man army to go Pak now we can challange whole world dr naik is a true believer brave and fearless personality in world
زبردست ❤❤
Zakar bhai❤
Me b apse mohobat krta hu❤💫
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
MashaAllah
ماشاءاللہ
love from assam India to Dr jakir nayak
Love you pakistan from india
Background voices so disturbing
Goood❤❤❤❤❤😊
Great personality!
Dr. Sb❤
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے
Audio recording is very low
Geo News walo back ground me kuch or news aa rahi ha usy to sai kar lety
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
WAALAIKUM SLAAM
Geo news team plzz be silent, you are making noise in the background... highly unprofessional behavior
Dr Zakir sochtay hon ga kis awam ko samja rha Hun 😅
سبحان الله
Beck side voice ko band kren plz
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ذاکر نائیک صاحب نے سوال کرنے ہی نہیں دیا ، میرے خیال میں پہلا سوال بڑا زبردست تھا
He is playing only phaicological game
Pakistan isliye badnam hai koi bhi a66e kam thik se nehi karte background sound disturb kar raha he aaj tak kitna video dekh liya ak bhi aise background sound aise dekha nehi
Background me bahut noise hai qawaali chal rhi hai
Editor ko fire karo. Pagal sari speech kharab kardi
sound dubling ho rahi bahi khial kro
Geo news team back voice off Karo pales
peecho jo mic check kri ja raha wo dimag khrab kr raha
Ak to yeh Geo news ki Third class team Audio nahi set ker sakti
or us se zyada yeh k koi check b nahi ker skta k Live jarha or beech men noice ghusai hui hai
sound system waly logon ko chiter marny chaiy itni important speech main aisi galtiyon ki koi mafi nhi honi chaiy... very poor management...
Samne toheed bayan horahi ha pichay shirk Laga diya ha wah geo walo
Control room waly apny Mikes off rkhain to skoon aain Chan Chan lga rkhi😡
Team back voice off Karo
Background voice q ho raha hai
ye kon bich bich me mic check audio check bak rha hai...
Adam seeker urdu is baap of dr Zaku Nalayak .... live stream every Saturday @8:30 pm pst
Amir Haq is Baap of Baap of yasu ki k*utti aka Adam seeker , live chitrol of Adam seeker every day on Amir Haq channel . 🤣🤣😂😂😜😜
shut up
Back voice kon Baat Kar Raha ha GEO news
Background music problem😢
پیچھے سے جو آوازیں آ رہی ہیں ان لوگوں کو کنٹرول کیوں نہیں کیا جا رہا؟
Side se bahut awaz AA Raha hai 😮
Soo much disturbance In background
Sham on PIA
Lol there is qawali between the session at 46:58
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Turn off the background Mike. It is very difficult to understand what Dr. Naik is saying
Video mein side se awaaz a rahi hai usko band karo
سوال یہ ہے کہ اس عمل پر اتفاق کیوں نہیں کہ ہاتھ کھول کر یا باندھ کر اور اگر باندھ کر تو کس مقام پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی جاے- ایسا کیوں ہوا جبکہ حضور نے 23 سال یہ عمل مختلف مقامات پر کیا لیکن مسلمانوں میں اس عمل پر اتفاق نہیں کہ حضور(ص) نے ہاتھ کھول کر یا باندھ کر اور اگر باندھ کر تو کس مقام پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی- - آج کا مسلمان یہ پوچھنے پر حق بجانب ہے کہ ایسا کیوں ہوا اور دین کے اس اہم رکن میں کیوں تفرقہ پڑا، سوچیے! نیز، اس سے یہ پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- یہ اہم نقطہ ہے کیونکہ پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ایک عمل جو اتنی دفعہ کیا گیا اس کا یہ حال ہے تو اور احادیث کا کیا حال ہوگا- اہل بیت کا در کھلا ہے جس پر کوئ بھی آسکتا ہے- مزید براں، اہل بیت میں دینی معملات میں کوئ اختلاف نہیں-
Noise 😞
No all pakistan 😅
Buhut ziada shor hy beera ghark
Are Deewano.....geo news walo....pagaloooo....background noises kitni aara hi hai...itna important video hai aur ye halaat hi....
In background other voices were very loud this is very pathetic for this jio news channel
Jawab de rahe hy us wakt awaj bahut arahi hy kisi ke bolneki maik
Se bahar ki
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Matlab abhi tak etna tarakki nhi huyi aap log ki ke extra voice hata sako aap
songs are playing along with speech what is this..
Background me kya chal rha h ye sb smjh hi nai aarha kuch bhi
When he is going back to India?
Hopefully never
😅😅😅😅😅
Bht zyada dukh hua mujhy k Pakistan k liberals Dr zakir naik k khilaf videos bna rhy hn unka mazak ura rhy hn,ye kaisy Muslim log hn?
Can we listen o Zakir mail sir or your background voices 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ایک حدیث روایات ہے۔حضرت عیسی مسیح ابن مریم رضی اللہ تعالی عنہا خود فرما رہے ہیں کہ میں اللہ کا پیغمبر ہوں اللہ کا بندہ ہوں۔اور اللہ ہر شرک سے پاک ہے اللہ کی کوئی اولاد نہیں ہے کوئی بیوی نہیں ہے۔اور اپ اللہ کا شرک نہ کرو اور مجھے بھی گنہگار نہ کرو۔یہ باتیں حضرت عیسی مسیح ابن مریم رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی قوم کو خود فرمائی تھی۔لیکن اس وقت کے نصارا لوگ ان کی بات مان گئے تھے مگر کچھ بد عمل اور کمرہ لوگ جو اس طرح کے ہیں جو یہ لڑکا ہے یہ نہیں مان رہے۔اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو حضرت عیسی مسیح ابن مریم رضی اللہ تعالی عنہ پر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں پر صحابہ کرام پر پیر ولی پر ایمان لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔اور اپنی چاروں قرانی کتابوں پر ایمان لانے کی توفیق عطا فرمائے قران پاک مجید تورات زبور انجیل۔❤❤❤❤
Sahil adeem dr zakir naik k dushman ban gaye hn wo hum tak ALLAH or usky rasool S A W ki baten pohncha rhy hn,iqrarul hasan bhi aisy logon mn shamil hy
Pakistan walo kya problem hai tumko Mic 🎤🎙️ par back ground sahi nahi kiya ja raha hai tumpar ye acchi baat nahi hai tumhari ok age se esa mat karna ok
Oh bhai background me yeh kia shor hy isko band kro
He has become more arrogant
Mohammed tabrej
تین حوالے صحیح ہیں مگر "master them all"کا لِيُظْهِرَهُۥ میں کوئی معنی اور مفہوم نہیں۔عربی زبان میں "دین" مصدر ہے اور مصدر کی جمع نہیں ہوتی۔كُلِّهِۦ مرکب اضافی ہے اور ضمیر واحد مذکر غائب کے لئے ہے۔۔
هُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلْـهُـدَىٰ وَدِينِ ٱلْحَقِّ لِيُظْهِرَهُۥ عَلَـى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُشْـرِكُونَ .٣٣
وہ جناب ہیں جنہوں نے اپنے رسول (محمّد ﷺ)کو کامیابی و کامرانی کے راستے کی جانب رہنمائی کرنے والےبیان حقیقت (قرءان مجید)اور ہمیشہ سے متعین کردہ آئین و ضابطہ حیات (دین اسلام)کے ساتھ تمام انسانیت کی جانب بھیجا ہے۔اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ (رسول کریم)اس(دین اسلام)کو مکمل طور پرمشرکین اور اہل کتاب کے ضابطہ و طرز حیات (مروجہ دین) پر متمیز اور نمایاں کر دیں ۔گرچہ ان کا ایسا کرنا ان لوگوں کے لئے باعث ناپسندیدگی اور ناگواری ہو جو بشر کو اللہ تعالیٰ کا رسول ماننے سے انکاری ہیں اور اپنے ہاتھوں تراشے بتوں کو مشترک معبودان قرار دیتے ہیں۔(من و عن ایک جیسی سورۃ التوبہ۔33 اور الصف۔9)
۔ڈاکٹر صاحب یہ بات کر کے خود قرءان مجئد میں تضاد پیدا کر رہے ہیں۔آقائے نامدار، رسول کریم ﷺ کا قول مبارک قرءان مجید ہے جس میں ان سے کہا گیا کہ وہ تمام انکار کرنے والوں کو مخاطب کر کے ارشاد فرمائیں:
قُلْ يَـٰٓأَيُّـهَا ٱلْـكَـٟفِرُونَ .١
(اب دنیا کی بنیادی تقسیم آپ کی ذات اور طرز حیات سے ہے)آپ(ﷺ)اعلان فرما دیں یوں مخاطب کر کے؛"اے تمام لوگوں جو میرے رسول اللہ اور قرءان مجید کا برملا یا بالواسطہ کتاب اللہ ہونے کا انکار کرنے والے ہو؛توجہ سے سنیں:
آپ ﷺ نے اپنی دعوت کا اختتام اپنے رسول اللہ اور داعی ہونے کے انکار کرنے والوں کو براہ راست مخاطب کر کے جو اعلامیہ جاری فرمایا ہے وہ آپ کی منفرد شان"رَحْـمَةٙ لِّلْعَٟلَمِيـنَ"کا مظہر ہے کہ اس میں لا تعلقی ، باہمی چپقلش، کدورت،ذاتیات کی رنجش،لہجے میں تلخی کا دور دور تک شائبہ اوراحساس نہیں۔آپ ﷺنے حیات ارض میں انسان کو خوشگوار ماحول میں رہنے کا نسخہ کیمیا عنایت فرمایا ہے۔آپﷺنے اپنے دین میں شامل ہونے کے دروازے بند نہیں کئے۔
لَـكُـمْ دِينُكُـمْ وَلِـىَ دِينِ .٦
آپ لوگوں کا آئین اور طرز حیات آپ لوگوں کے لئے دنیا میں الگ شناخت کا موجب ہے اور میرا آئین اور طرز حیات میرے لئے شناخت کاموجب ہے"۔(الکافرون۔٦)
آقائے نامدار ﷺپر درودوسلام ہے ہر لمحہ صبح و شام
Translation Kaba ky dheen ky mutabik paro... Waha hi asali dheen hai Wohi sai samjty hain... Pakistanion ny to translation badli hai..
میرا ڈاکٹر صاحب سے ایک سوال ہے
ایک مرد نے صبح کو ایک عورت پر نگاہ کی جبکہ نگاہ کرنا حرام تھا
اور جب سورج نکل آیا تو عورت اس کے لئے حلال ہوگئی ۔ ظہر کے وقت پھر حرام
ہوگئی ، جب عصر کا وقت آیاتو حلال ہو گئی غروب آفتاب کے وقت پھر حرام ہو گئی
جب عشاء کا وقت آیا تو حلال ہو گئی ۔ نصف شب کو پھر حرام ہوگئی اور جب صبح
ہوئی تو پھر حلال ہو گئی ۔ بتاؤ اس کی وجہ کیا ہے یہ عورت بعض وقت کیوں
حرام ہو جاتی تھی اور بعض وقت کیوں حلال ہو جاتی تھی ۔ ؟
بھائ دوا کی مقدار دگنی کردو۔
امید ہے آپکا مسئلہ جلدی حل ہوگا۔
@@tvboxtest5208 main nay shariyat k mutaliq Maslah poncha ha bhai
Background ma koi ulo ka patha phone pa bat kr raha ha
India is bend
These background noisese are ruining his speech 😡😡😡😡
Zakir Kalnayk ko burkha pehana chahia.Usko dekne se mujey kuch kuch hota hay
Mashallah
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤
Mashallah