استاد محترم آپ کی اسلحہ سے محبت آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی اور صحابہ اکرام کی سنت مبارکہ ہے (آپ اسلام اور پاکستان کا دفاع کرنے والے غزو ہند کے مجاہد ہیں)
زبردست❤ روسی ہتھیار چاہے مہنگا لیکن ہے پائدار❤❤❤ بھائی آپ سے گزارش کی تھی کہ بی ایم جی، ونچیسٹر، کیلیبر وغیرہ کیا ہوتا ہے اس پر ویڈیو بنا دیں۔ اب ہمیں کیسے سمجھ آئے گا کہ بی ایم جی بور کیا ہے؟؟؟ اور یہ بتائیں کہ اسلحہ کے نقطہء نظر سے سنائپر رائفل کی تعریف کیا ہے؟ رائفل میں ایسی کیا خاص بات ہوتی ہے جس کی بنا پر اسے سنائپر رائفل کہا جاتا ہے؟
سنائپر رائفل ایک خصوصی قسم کی رائفل ہے جو طویل فاصلے سے انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ لگانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اسے "سنائپر" رائفل اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا استعمال عموماً ماہر نشانہ باز (sniper) کرتے ہیں، جو چھپ کر یا محفوظ مقام سے اپنے ہدف کو نشانہ بناتے ہیں۔
A.O.A Bhai Dfa 144 ka Permit, Weapon carry permit or Security permit in pr b video bana di jiye detail sy or banwany ka method kidr sy konsa permit milta sari detail di jiye is bary ma
Brother, I am watching this video and searching about these rifles. In ki effective ranges itni nh jitni ap bata rahy hn. Sirf MRAD ki range ap ne almost sahi batai ap ne.
M16A4 اور M416 دونوں مشہور اسالٹ رائفلز ہیں، لیکن ان کے درمیان کئی اہم فرق ہیں: 1. ڈیزائن اور مینوفیکچرر M16A4: یہ رائفل امریکی فوج کے لیے Colt اور FN Herstal نے ڈیزائن کی۔ یہ M16 سیریز کا ایک ورژن ہے جو ویتنام جنگ کے دوران متعارف ہوا تھا۔ M416: یہ جرمن کمپنی Heckler & Koch نے ڈیزائن کی۔ اسے امریکی فوج کے لیے زیادہ جدید اور قابل اعتماد بنایا گیا تھا۔ --- 2. چیمبرنگ دونوں رائفلز 5.56×45mm NATO کارتوس استعمال کرتی ہیں، لیکن ان کے اندرونی سسٹمز میں کچھ فرق ہیں جو فائرنگ کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہیں۔ --- 3. آپریٹنگ سسٹم M16A4: یہ "ڈائریکٹ امپینجمنٹ گیس سسٹم" استعمال کرتی ہے، جو گیس کو براہ راست بولٹ پر لاتی ہے، جس سے صفائی کا زیادہ خیال رکھنا پڑتا ہے۔ M416: یہ "شارٹ-اسٹروک پستون سسٹم" استعمال کرتی ہے، جو کم گندگی پیدا کرتا ہے اور زیادہ قابل اعتماد ہے، خاص طور پر سخت حالات میں۔ --- 4. ڈیزائن کی تبدیلیاں M16A4: یہ ایک لمبی بیرل (20 انچ) کے ساتھ آتی ہے، جو فاصلے پر زیادہ مؤثر ہے۔ M416: اس کی بیرل نسبتاً چھوٹی ہے (10.5-16.5 انچ)، جو اسے قریب کی جنگ میں زیادہ موثر بناتی ہے۔ --- 5. لوازمات اور ماڈیولر ڈیزائن M16A4: اس میں Picatinny ریلز موجود ہیں، لیکن یہ زیادہ ماڈیولر نہیں ہے۔ M416: زیادہ ماڈیولر ہے اور مختلف لوازمات، جیسے کہ ریڈ ڈاٹ سائٹس، گرپز، اور سلینسرز، کے ساتھ زیادہ آسانی سے ہم آہنگ ہوتی ہے۔ --- 6. فائرنگ کے طریقے M16A4: یہ سیمی آٹو اور برسٹ موڈ میں فائر کرتی ہے۔ M416: یہ سیمی آٹو اور فل آٹو فائرنگ موڈز فراہم کرتی ہے۔ --- 7. کارکردگی اور استعمال M16A4: زیادہ فاصلے کے لیے موزوں ہے، لیکن اس کا وزن اور لمبائی اس کی نقل و حرکت کو محدود کرتی ہے۔ M416: قریبی جنگوں میں بہتر کارکردگی دیتی ہے اور جدید فوجیوں کے لیے زیادہ مقبول ہے۔ --- نتیجہ M16A4 زیادہ فاصلے کے لیے موزوں ہے اور امریکی فوج میں طویل عرصے سے استعمال ہو رہی ہے۔ M416 زیادہ جدید، ماڈیولر، اور قابل اعتماد ہے، جو مختلف جنگی حالات میں بہتر کارکردگی فراہم کرتی ہے۔ آپ اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کر سکتے ہیں کہ کون سی رائفل بہتر ہے۔
Mashallah veer g Zaberdast mujy tu 2,3 sniper pasand ai hy likin ma pely 1 ko hi janta tha Jo champion hy Barreat M82A1🔥👍
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
استاد محترم آپ کی اسلحہ سے محبت آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی اور صحابہ اکرام کی سنت مبارکہ ہے (آپ اسلام اور پاکستان کا دفاع کرنے والے غزو ہند کے مجاہد ہیں)
جی میں استاد تو نہیں ایک ادنی سا طالب علم ہوں اپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں
Barrett m82❤virey gal karo bus eh di ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sad khus raho veer g
بہت بہت شکریہ ویر جی ♥️
بہت زبردست ❤بہت خوب❤
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ♥️
زبردست جناب
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ♥️
اسلام وعلیکم استاد محترم ملک محمد😢 عمران کھوکھر آ پ
وعلیکم السلام میں اپنے یوٹیوب چینل میں اپ کو خوش امدید کہتا ہوں بہت بہت شکریہ خوش رہیں
Masha Allah ❤❤❤❤
بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں
Brother AK-47 or M4 per complete details video banao
Ok brother
Love u hogya bhai jan❤❤❤❤❤
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
زبردست ❤
بھائی جان اپ کو بولا تھا کہ بور کیلیبر اور بی ایم جی وغیرہ پر ویڈیو بنا دیں۔
Ok brother
Kya baat hai sar❤
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
MashaAllah ❤❤❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
aala
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
زبردست❤
روسی ہتھیار چاہے مہنگا لیکن ہے پائدار❤❤❤
بھائی آپ سے گزارش کی تھی کہ بی ایم جی، ونچیسٹر، کیلیبر وغیرہ کیا ہوتا ہے اس پر ویڈیو بنا دیں۔ اب ہمیں کیسے سمجھ آئے گا کہ بی ایم جی بور کیا ہے؟؟؟
اور یہ بتائیں کہ اسلحہ کے نقطہء نظر سے سنائپر رائفل کی تعریف کیا ہے؟ رائفل میں ایسی کیا خاص بات ہوتی ہے جس کی بنا پر اسے سنائپر رائفل کہا جاتا ہے؟
سنائپر رائفل ایک خصوصی قسم کی رائفل ہے جو طویل فاصلے سے انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ لگانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اسے "سنائپر" رائفل اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا استعمال عموماً ماہر نشانہ باز (sniper) کرتے ہیں، جو چھپ کر یا محفوظ مقام سے اپنے ہدف کو نشانہ بناتے ہیں۔
th-cam.com/video/Zh8U1CZ4YMw/w-d-xo.html
باقی یہ ویڈیو دیکھیں
@@1clickinfo
جزاک اللہ خیرا ✨❣️۔ ویڈیو بھی دیکھوں گا ان شاءاللہ
A.O.A
Bhai Dfa 144 ka Permit, Weapon carry permit or Security permit in pr b video bana di jiye detail sy or banwany ka method kidr sy konsa permit milta sari detail di jiye is bary ma
7:29 M107 was originated from M82. We may say Barret M107 originated from Barret M82.
Bareet 107 favourite 😊
♥️♥️♥️♥️
Wa alikum Salam
بوس جی مجھے سنائیپر رائفلز میں سے نمبر 1 نمبر 2اور نمبر 10والی رائفلز بہت پسند آئی ہیں (برائے مہربانی ان کی قیمت ضرور بتائیے گا شکریہ)
SVD no 10
♥️♥️♥️♥️
Brother, I am watching this video and searching about these rifles. In ki effective ranges itni nh jitni ap bata rahy hn. Sirf MRAD ki range ap ne almost sahi batai ap ne.
جی بھائی ہو سکتا ہے کچھ کیلکولیشن میں مجھ سے غلطی ہوئی ہو
Pak foj kon c sniper use krti hy its important for ur vedio 4 star
Barret M82 1st wali
Dragnove and Barret 8
♥️♥️♥️♥️
❤❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
Bhi m16a4 or m416 may kaya different ha dono ma bullet same Hoti ha
M16A4 اور M416 دونوں مشہور اسالٹ رائفلز ہیں، لیکن ان کے درمیان کئی اہم فرق ہیں:
1. ڈیزائن اور مینوفیکچرر
M16A4: یہ رائفل امریکی فوج کے لیے Colt اور FN Herstal نے ڈیزائن کی۔ یہ M16 سیریز کا ایک ورژن ہے جو ویتنام جنگ کے دوران متعارف ہوا تھا۔
M416: یہ جرمن کمپنی Heckler & Koch نے ڈیزائن کی۔ اسے امریکی فوج کے لیے زیادہ جدید اور قابل اعتماد بنایا گیا تھا۔
---
2. چیمبرنگ
دونوں رائفلز 5.56×45mm NATO کارتوس استعمال کرتی ہیں، لیکن ان کے اندرونی سسٹمز میں کچھ فرق ہیں جو فائرنگ کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہیں۔
---
3. آپریٹنگ سسٹم
M16A4: یہ "ڈائریکٹ امپینجمنٹ گیس سسٹم" استعمال کرتی ہے، جو گیس کو براہ راست بولٹ پر لاتی ہے، جس سے صفائی کا زیادہ خیال رکھنا پڑتا ہے۔
M416: یہ "شارٹ-اسٹروک پستون سسٹم" استعمال کرتی ہے، جو کم گندگی پیدا کرتا ہے اور زیادہ قابل اعتماد ہے، خاص طور پر سخت حالات میں۔
---
4. ڈیزائن کی تبدیلیاں
M16A4: یہ ایک لمبی بیرل (20 انچ) کے ساتھ آتی ہے، جو فاصلے پر زیادہ مؤثر ہے۔
M416: اس کی بیرل نسبتاً چھوٹی ہے (10.5-16.5 انچ)، جو اسے قریب کی جنگ میں زیادہ موثر بناتی ہے۔
---
5. لوازمات اور ماڈیولر ڈیزائن
M16A4: اس میں Picatinny ریلز موجود ہیں، لیکن یہ زیادہ ماڈیولر نہیں ہے۔
M416: زیادہ ماڈیولر ہے اور مختلف لوازمات، جیسے کہ ریڈ ڈاٹ سائٹس، گرپز، اور سلینسرز، کے ساتھ زیادہ آسانی سے ہم آہنگ ہوتی ہے۔
---
6. فائرنگ کے طریقے
M16A4: یہ سیمی آٹو اور برسٹ موڈ میں فائر کرتی ہے۔
M416: یہ سیمی آٹو اور فل آٹو فائرنگ موڈز فراہم کرتی ہے۔
---
7. کارکردگی اور استعمال
M16A4: زیادہ فاصلے کے لیے موزوں ہے، لیکن اس کا وزن اور لمبائی اس کی نقل و حرکت کو محدود کرتی ہے۔
M416: قریبی جنگوں میں بہتر کارکردگی دیتی ہے اور جدید فوجیوں کے لیے زیادہ مقبول ہے۔
---
نتیجہ
M16A4 زیادہ فاصلے کے لیے موزوں ہے اور امریکی فوج میں طویل عرصے سے استعمال ہو رہی ہے۔
M416 زیادہ جدید، ماڈیولر، اور قابل اعتماد ہے، جو مختلف جنگی حالات میں بہتر کارکردگی فراہم کرتی ہے۔
آپ اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کر سکتے ہیں کہ کون سی رائفل بہتر ہے۔
❤@@1clickinfo
❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
mari favorite rilfe no.1 wali ha
♥️♥️♥️
Barrett M82 one of the best rifle
Punjab Mai weapon license kab open ho gay
بھائی پنجاب میں لائسنس اوپن ہے بن رہے ہیں اگر اپ نے بنوانا ہے تو اپلائی کریں
Sir g kia 50bmg caliber civilian ko allow hai
Nahi
Bhi 556 nato or 223 ka license
Different hota ha ya same
Same
I like svd dragnov chand manj
♥️♥️♥️♥️♥️
❤
بھائی 308 پاور کی سنائیپر کیا سیلین بندہ رکھ سکتا ہے ام لائسنس پر
جی بالکل رکھ سکتا ہے
بھائی پلیز ایک ویڈیو بناؤ جو ہمارے پاس ہتھیار ہیں 30 بور اور 308 سگا شیپ 12 بور کی ایفیکٹ رینج کتنی ہے ان دنوں کی پلیز ایک ویڈیو
Ok
بہت شکریہ بھائی
بھائی فیزبک ماسنجر پہ رپلائی تو کر دو
ان دس رایفل میں کونسی رائفل کا للیسینس بن سکتی ھے
3 یا 4 گنز کا تو بن جاتا ہے
5:15 He was Canadian, not American. He made that record in Iraq against Daesh.
Ok
thanks for spotting the mistake
@@1clickinfo Ap ki videos bht informative hoti hn. Bht kch seekhne ko milta hy.
جزاك اللّٰه خيرًا
ساری وڈیو کا نچوڑ صرف ایک سوال
کیا یہ سامان پاکستانی مارکیٹ میں عوام کے لیے دستیاب ھے؟
اگر ھاں تو ٹھیک ورنہ یہ ساری وڈیو کا کوئی فائیدہ نہین
بھائی اس ویڈیو کے ٹائٹل پہ میں نے لکھا ہوا ہے کہ دنیا کی 10 مشہور ترین سنائپر رائفلیں نہ کہ پاکستان کی
Number 2 Russian sniper
♥️♥️♥️♥️
Me ne afghantastan me chle he true chand manj
بہت بہت شکریہ ویر جی ♥️♥️
Pakistan ma
50 cal
ka lisince ban skta ha
Russian technology is best 👍
♥️♥️♥️♥️
Barrett m82❤virey gal karo bus eh di ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
Barrett m82❤virey gal karo bus eh di ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
King is king
❤❤