One clarification,I recently bought an MKa M4,these Turkish M4 or all similar imported guns come in semi or non-prohibited mode and not in fully auto. Provinces have no powers to issue Licenses for full auto or prohibited bores. Yes, these guns can easily be converted to full auto with addition of a small pin.
بھائی جان یہ پیچھے سے برسٹڈ نہیں آتی ۔ اسے کرنا پڑتا ہے اس کے اندر ایک چھوٹا سا پرزہ لگتا ہے اور یہ برسٹڈ ہو جاتی ہے ۔ساری باتیں اپ شیئر نہ کریں ڈیلر کے ساتھ
ان گنز میں چھوٹا سا پرزا ڈلتا ہے یہ اٹو ہوإنشاءاللّٰه جاتی ہیں اس پرزے کے لیے جگہ بنائی ہوتی ہے ان گنز میں اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے جب یہ امپورٹ ہوتی ہیں تب یہ سمی اٹو ہوتی ہیں فل اٹو بعد میں کروانی پڑتی ہیں
میں اپ کو مشورہ دوں گا کہ اپ ترکش گنز خریدیں ۔ پائیداری اور چلنے کے لحاظ سے امریکن گن کا مقابلہ کرتی ہے ۔اگر اپ نے یہ گن پرچیز کرنی ہے تو جی ایم کارپوریشن پشاور سے خریدیں جی ایم کارپوریشن کی ویب سائٹ انٹرنیٹ پر موجود ہے اس پہ ان کا نمبر بھی لکھا ہوا ہے ان سے رابطہ کریں پورے پاکستان میں یہ ڈلیوری دے رہے ہیں ویپنز کی
میں اپ کو مشورہ دوں گا کہ اپ ترکش گن پرچیز کریں۔چلنے کے اعتبار سے ترکش گن امریکن گنوں کا مقابلہ کرتی ہیں ۔اگر اپ نے ترکش گن پرچیز کرنی ہے تو جی ایم کارپوریشن پشاور سے پرچیز کریں ۔ان کی ویب سائٹ پر ان کا نمبر موجود ہے ان سے رابطہ کریں یہ ال پاکستان گنز کی ڈیلیوری دے رہے ہیں اور ان کا ریٹ بھی سب سے کم ہے
JazaakAllah veer g r 1 bt r k asleha lena chahta hu g pistol ma kn sa acha ha 9mm ya koi r lu r gun kn c lu veer g Nabi pak s.a.w ki sunnat smj kr rakhu ga InshaAllah r mujahid ka zewar g Jnb islah kr de mjy asleha k bary ma koi b malumat Nhi Ap thori meri malumat ma izafa kr de g JazaakAllah ❤❤🙌🙌
Mashallah veer g dil khuss kar diya ap ny veer g mery dil par lagti hy turkish guns bot e zaida peyari hy finishing tu kamal ki hy assart refile bi handgun bi or shotgun ma tu mashoor hy na turkey. Jasey US ki gun ho, chaina norinco rate ma tu braber hy likn turkey finishing ma peachy chorti hy Sab ko. Veer g ye batye kya ye US gun ka muqbla karti hy mazboot bi hy ya nahi taa ky life time chalye
ترکی کی بندوقیں امریکہ کی بندوقوں کا مقابلہ کرتی ہیں ۔میں تو مشورہ دوں گا امریکن گنز کی بجائے ترکی کی گنز خریدنی چاہیے ۔ بہت بہت شکریہ اپ کے کمنٹ کرنے کا خوش رہیں ۔
Kafi saray dealer hyn MG corporation wale barki wale aur b kafi bnde hyn zeyada behtr h bnda udher ja k Ghoom phir k cheez khareeday. Aksar auqat 70 ya 80 hzar ka difference aa jata h rates me
بھائی میری مادری زبان پنجابی ھے جب میں پنجابی بولتا ھوں تو الفاظ ، جملے ایسے بنتے ، چلتے ھیں جیسے پانی میں مچھلی اور جب کوئی دوسری زبان بولتا ھوں تو جیسے چکڑ چ مچھی😊
AASSLAMUALAIKUM🇵🇰 STAY🇵🇰 BLESSED VEER G POF PISTOLS/ RIFLE PE BRIEF VIDEO BNAI AAP NAI GLOCK K ALTERNATIVE PISTOLS ETC KO FORMER VIDEO MA FOCUS NAI KIA TT, H&K POF PISTOLS ETC PLEASE DON'T MIND😏 JUST AN APPEAL NOT BACK BIT🎉
@1clickinfo kia iski long barrel rifle b market m import hoi h ya bus short barrel he h M khud b interested ho per saiga aur BRG m s 1 select krni h dono he best options h cheap and durable
Bhai ma Urdu bulna wala hon lackin tamam zabanan b kubsoorat han Jo hamare pahchan ha lackin hum sub muslman han ya tamam zabanan mil kar gull gasta banta ha bhai
ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی ہے اپ نے اللہ تعالی کی ذات ہم سب پاکستانیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے اپنے سارے پاکستانی بھائیوں کے لیے محبت اور بھائی چارہ پیدا کرے امین
Bahi ham es wastry boltey hay , kih ham ko panjabi ziyda samaj nahi ati, esl liay kihtey hay kih urdo ma vedio banaya karo, baqi har kisi apni zubaan piyari hoti hay,
اپ کو ٹو ٹو تھری لینے کے لیے لائسنس پر کیٹگری چینج کروانی پڑے گی لیکن میرا اپ کو مشورہ ہے کہ اپ ایسا بالکل بھی نہ کریں اے کے 47 کا لائسنس حاصل کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے
Caption Tay head linan vi Punjabi Wich e lakhya karo. Asal Punjabi waisay gourmakhi Wich likhi jandi ay. Tay gourmakhi safay Pakistan Wich likhan walay shaid e koi hoy ga. Bas bolan walay reh gay nay lakin Punjabi wich letrature Tay both thora reh gya sy balkay agay we ais Tay koi khas kam nae Hoda paya. Zaban ohi agay chaldi ay jiday Wich likhai da Amal jarri ravay. Baqi main sariya galan tu itfaq Karna wan.👍
ایل سی کھلی ہیں پچھلے دنوں میں امید ہے 100 روپیہ تک ریٹ کم ہوا ہوگا لیکن ابھی کرنٹ ریٹ کا مجھے فلحال پتہ نہیں ہے ۔کنفرم کر کے ایک ویڈیو میں ساری گولیوں کے ریٹس پر بھی بنا دوں گا جو موجودہ ریٹس ہیں
جن گن کی آپ بات کریں رہے ہیں آٹو نہیں ہے اچھی ہیں پر ملڑی گریٹ نہیں ہیں یہ ترکی کی لوکل گن ہے جیسے پاکستان میں لوکل فیکٹری ہیں چائینہ روس کی ملڑی گریٹ ہیں ٹاپ گن ہے یا ترکی کی ملڑی گریٹ گن پاکستان آئے تو کیا ہی بات ہے
بھائی جان پاکستان میں داؤد اینڈ سنز ملٹری گریڈ اسلحہ بنا رہا ہے ان کے جو بھی ہتھیار ہیں ان میں 50 پرسنٹ جو پرزے ہیں وہ ترکی کے ہوتے انہی کمپنیوں کے ۔اپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ ترکی نیٹو کا حصہ ہے اس وجہ سے ان کے ہتھیار پوری دنیا میں سیل ہو رہے ہیں اور امریکی ہتھیاروں کے مقابلے میں چل رہے ہیں ۔باقی ہر بندے کی اپنی سوچ ہے
@1clickinfo داود اینڈ سنز کی گن نہیں ہیں پیسٹل ہیں جو مارکیٹ میں ہیں ترکی نیٹو کا حصہ ہے پر یہ کوکل فیکٹری ہیں ملڑی گریٹ نہیں بناتی کل کو پاکستان نیٹو چین یا روس کے ساتھ مل جائے تو کیا ہر پاکستان کی فیکٹری انٹرنیشنل لیول پر چلی جائے گی۔ ترکی کا نام چل رہا ہے سستی ہونے کی وجہ سے پاکستانی ڈیلر لے کر زیادہ منافع کما رہے ہے ورنہ ان فیکٹری کو ترکی میں بھی کوئی نہیں جانتا۔ ایک لاکھ سے زیادہ ایک گن پر کما رہے ہیں ڈیلر
Punjab D Punjabi E Jubaan aw .. Urdu te Upper Thopi gai aw oss Jamne De Dushman British te Hindu walo Punjabi khatam karn waste … Fare Urdu da Parchar keta gya eh Islam d pasha aw … Eh Koi Islam d pasha nahi . Arabs Turkish people ne Bangladeshi ne Onu Urdu nahi aundi ,.. ki Mussalman nahi han … Pathan v Pasto bolda ….. Islam D Pasha Arabic language aw .. Baki Communication waste English v jruri .. eda matlab eh Apni panjabi shad Do …
بہت اچھا بولے آپ پنجابی زبان کے لیے خوش رہیں آباد رہیں ❤❤❤
بہت بہت شکریہ ویر جی ♥️
میں سندھی ہوں لیکن مجھے پنجابی زبان بہت پسند ہئے بہت میٹھی زبان ہئے
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ♥️
Sindhi Punjabi puthar hai Indus river is in real history
آپ بھی تو بہت خوبصورت بھائ ہیں۔اللہ پاک صحت عطا فرمائے آمین
سب بھائ ہیں
i am baloch but love you Punjabi brothers ♥️
چاروں صوبے پاکستان دے نے ت تسی بلوچ وی ساڈے بھائ او
بالکل جی بہت سوہنی گل کیتی اے ویر نے
لو یو ہو گیا ویر جی ۔۔میں اپنے یوٹیوب چینل میں اپ کو خوش امدید کہتا ہوں ۔کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ♥️
@1clickinfo شکریہ بھائ جی تواڈیاں محبتاں دا
@1clickinfo تواڈا چینل ودھیا ت اتھے پنجابی چ ای گل کریا کرو پر کسی سندھی بلوچی ت پشتوں دی نفرت دل چ نئ ہونڑی چاہی دی اسی سارے بھراں آں
میں نے چھ ماہ پہلے خریدی ہیں ترکی میڈ 223 بہت اچھا چلتی ہیں
♥️♥️♥️♥️
Kahan se bhai jan
@@MirzaImran-ym9hw Peshawar sy
❤❤❤ماشاءاللّٰه پنجابی زبان زندہ آباد خوش رہیں اباد رہیں بھائ جی
بہت بہت شکریہ ویر جی ♥️
چوکھیاں ودیا گلاں کیتیاں نیں بھراجی، رب خوش رکھے آمین
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش تے ہسدے وسدے راوو۔۔
One clarification,I recently bought an MKa M4,these Turkish M4 or all similar imported guns come in semi or non-prohibited mode and not in fully auto. Provinces have no powers to issue Licenses for full auto or prohibited bores. Yes, these guns can easily be converted to full auto with addition of a small pin.
بھائ جان دکان والا کہتے ہیں ایم 4 شیپ میں ترکی کی 223بور برست نیہں ہیں پلیز آپ فوٹو اور ماڈل لکھ کر بھیج پلیز🌹
بھائی جان یہ پیچھے سے برسٹڈ نہیں آتی ۔ اسے کرنا پڑتا ہے اس کے اندر ایک چھوٹا سا پرزہ لگتا ہے اور یہ برسٹڈ ہو جاتی ہے ۔ساری باتیں اپ شیئر نہ کریں ڈیلر کے ساتھ
د روس وسله د ټولو زيات ښه وي او ارزان هم وي
Very nice information ❤
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
ماشااللّہ 🤲❤️🤲❤️🤲
جزاك اللّٰه خيرًا
Bilkul theek kah rahe ho ilam aur tarkki apni juban mein ho to bahut tarkki ho jayegi
جزاك اللّٰه خيرًا
میرےپیارے بھائ جان یہ جو ایم 4شیپ میں ترکی دی 223بور برست میں ہے ان کمپنی کا نام لکھ کر بھیج ❤
پنجابی زبان زندہ باد
زندہ باد ۔۔۔
لو یو ہو گیا ویر جی
یار 223 دالائسنس بنوایا اے ہون پتا نہیں اصلی اے یا نقلی کیونکہ میں پاکستان سے باہر ہو کوئ حل ہے تے دسوں سونیو❤❤❤❤❤
Kera j card wala ya copy wala?
Google Ty check krr
M v Bahr reh k bnyae aa
Ager biometric ni krvai to zeada chance yehe he k 2num hoga
بھائی جان نادرہ افس چلے جائیں پانچ منٹ میں پتہ چل جائے گا کہ اصلی ہے یا نکلی
bohat wadia bhai g ❤
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
Bohat wadhya bhai jee❤
بہت بہت شکریہ ویر جی ♥️
Apke shop konse city me aur kis jaga pe hai bhai
فل آٹو گن پاکستان امپورٹ نہیں ہوتی بھائی جان
ان گنز میں چھوٹا سا پرزا ڈلتا ہے یہ اٹو ہوإنشاءاللّٰه جاتی ہیں اس پرزے کے لیے جگہ بنائی ہوتی ہے ان گنز میں اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے جب یہ امپورٹ ہوتی ہیں تب یہ سمی اٹو ہوتی ہیں فل اٹو بعد میں کروانی پڑتی ہیں
❤❤❤❤ جی ٹھیک ہوگیا
♥️♥️♥️
Licence per sirf semi auto allow hy...
G
Ma shaa Allah bhai well said
آپ بھائیوں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ♥️
Saiga 308 Russian vs pof ka review plzzzz,,
Ok brother
Zbrdst bhai
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
Norico 223 se turkish kon c best gun hai.pls bta dein.or ye b btaein kon c jaga se 1 number gun miley gy.jhan se bnda khreed sakey.
میں اپ کو مشورہ دوں گا کہ اپ ترکش گنز خریدیں ۔ پائیداری اور چلنے کے لحاظ سے امریکن گن کا مقابلہ کرتی ہے ۔اگر اپ نے یہ گن پرچیز کرنی ہے تو جی ایم کارپوریشن پشاور سے خریدیں جی ایم کارپوریشن کی ویب سائٹ انٹرنیٹ پر موجود ہے اس پہ ان کا نمبر بھی لکھا ہوا ہے ان سے رابطہ کریں پورے پاکستان میں یہ ڈلیوری دے رہے ہیں ویپنز کی
میں اپ کو مشورہ دوں گا کہ اپ ترکش گن پرچیز کریں۔چلنے کے اعتبار سے ترکش گن امریکن گنوں کا مقابلہ کرتی ہیں ۔اگر اپ نے ترکش گن پرچیز کرنی ہے تو جی ایم کارپوریشن پشاور سے پرچیز کریں ۔ان کی ویب سائٹ پر ان کا نمبر موجود ہے ان سے رابطہ کریں یہ ال پاکستان گنز کی ڈیلیوری دے رہے ہیں اور ان کا ریٹ بھی سب سے کم ہے
Plz tell about dsa . 223 rifle
داؤد سن کی پروڈکٹ بھی بہت اچھی ہیں اپ ریسرچ کریں داؤسن کے اکثر پارٹس ترکش میڈ ہوتے ہیں
Sir Dragunov k sniper yani scope orignal meliga our ketni k meliga?
گن یا سکوپ ؟
سکوپ
Orignal سکوپ
Great brother Gg
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
@1clickinfo Bhai jan kise ha ap ALLAH TALA AP KO AP KE FIMLAY KO HAMISHA APNI RAHMAT K SAYE ME RAKHAY AMEEN
AOA ,
NICE VIDEO .
GREAT KNOWLEDGE .
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
بھائ ایم 4 شیف ترکی 223 بور میں لکھ بیھج ❤❤
Shabash Mere Sher.❤🥰
آپ بھائیوں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ♥️
السلام علیکم بھائی جان لائسنس بنوادو 308 رائفل
Karal magnum 12 bore kaisi gun ha shikar ky liye
بہت اچھی گن ہے ۔اور سستی بھی
pai G bohat changa lagda tadi video dekh k sham no
آپ بھائیوں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ♥️
Peshwar may kahan say
Imported market peshawar
Or bro kaha se milygi only peshawar ja fr hor kisy shehar cho v mil skdi a
Lahore karachi peshawar
Jis video ke screen shot AP ne liy hen wo rat km bta rha he AP zada q
میں اپ کو اس وقت جو موجودہ مارکیٹ کا ریٹ ہے وہ بتا رہا ہوں
@@1clickinfo thenks
جی بھائ ترکی دی گن 223 برست ہے ان کی قیمت کیا ہے امریکہ کے دی کاپی مل گی ہے❤
Sb se pehly Arabic language g mere Shahzady sher veer g baqi sb bd ma 🙌❤❤👍👍
G G theek ho gya
JazaakAllah veer g r 1 bt r k asleha lena chahta hu g pistol ma kn sa acha ha 9mm ya koi r lu r gun kn c lu veer g Nabi pak s.a.w ki sunnat smj kr rakhu ga InshaAllah r mujahid ka zewar g Jnb islah kr de mjy asleha k bary ma koi b malumat Nhi Ap thori meri malumat ma izafa kr de g JazaakAllah ❤❤🙌🙌
Pistol TT
Gun AK 47 ya Vepr Molot 308
@@1clickinfo in ki price taqriban kitni ho gi veer g ❤❤
@@1clickinfo in ki price bta de veer g 🙌❤
بھائ ترکی دی گن 223برست میں پاکستان میں اتنی قیمت میں مل گی ❤
ویڈیو پوری دیکھیں میں نے سارا کچھ اس میں بتایا ہوا ہے
جی بھائ پی او ایف کا 30بور بناں ہوں مل جاگا ❤کہاسے مل گا 🌹
بھائی جان پی او ایف نے 30 بور پسٹل بنایا ہی نہیں جو بھی اپ کو پی او ایف کا 30 بور کر کے سیل کرے گا وہ اپ سے دھوکہ کرے گا
Bohat khoob
جزاك اللّٰه خيرًا
Mashallah veer g dil khuss kar diya ap ny veer g mery dil par lagti hy turkish guns bot e zaida peyari hy finishing tu kamal ki hy assart refile bi handgun bi or shotgun ma tu mashoor hy na turkey. Jasey US ki gun ho, chaina norinco rate ma tu braber hy likn turkey finishing ma peachy chorti hy Sab ko. Veer g ye batye kya ye US gun ka muqbla karti hy mazboot bi hy ya nahi taa ky life time chalye
ترکی کی بندوقیں امریکہ کی بندوقوں کا مقابلہ کرتی ہیں ۔میں تو مشورہ دوں گا امریکن گنز کی بجائے ترکی کی گنز خریدنی چاہیے ۔
بہت بہت شکریہ اپ کے کمنٹ کرنے کا خوش رہیں ۔
بہت بہت شکیریہ ویر جی آپ کا اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھیے اور پشاور سے خیردنی چایئے؟
پشاور کون سی شاپ سے خریدے جو اصل امپورڈ چیز دے؟
Kafi saray dealer hyn MG corporation wale barki wale aur b kafi bnde hyn zeyada behtr h bnda udher ja k Ghoom phir k cheez khareeday. Aksar auqat 70 ya 80 hzar ka difference aa jata h rates me
بہت بہت شکیریہ ویر جی دل کی گہراآئیوں سے آپ کا شکیریہ ادا کرتا ہوں آپ ہمیں بہتر گائیڈ کرتے ہے
بھائی میری مادری زبان پنجابی ھے جب میں پنجابی بولتا ھوں تو الفاظ ، جملے ایسے بنتے ، چلتے ھیں جیسے پانی میں مچھلی اور جب کوئی دوسری زبان بولتا ھوں تو جیسے چکڑ چ مچھی😊
😁😁😁😁
You're great bro
آپ بھائیوں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ♥️
Bilkul paji tusi si kha raha hu
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں
Bro replay me keri zyada best a gun
BRG
بھائی فل آٹو گن لائسنس پر چڑایا جا سکتا ہیں؟
جی بالکل فل اٹو گن کا بھی لائسنس بن جاتا ہے اسے PBلائسنس بولتے ہیں
@1clickinfo بھائی جان میرے پاس سیمی آٹو کا لائسنس پہلے سے موجود ہے کیا میں اس پر فل آٹو گن چڑھا سکتا ہوں؟
@@nasiimafridi6654
قانونی طور پر نہیں لیکن ایک چھوٹا سا پورز ہوتا ہے لگا بھی لیا جب چاہے نکل لیا😂
laayiee beqadraan naal yaar te tut gai ttarrak kar k.
yaari dushmani vich badal jaaye te pheir hathyaar te khareedne painde ne.
Sachi gal a
لائسنس وی بنڑ جاندا کہ نئ؟
جی بھائی جان لائسنس بن رہے ہیں اپ ایپلیکیشن جمع کروائیں دو یا تین ماہ بعد اپ کی باری ائے گی اگر اج ایپلیکیشن جمع کرواتے ہیں تو
@@1clickinfohow much cost for all Pakistan
Bilkul sehi
Bhai Jan .223 bore bolt action ki price
بلٹ ایکشن223 بہت ساری گنز ہیں کس کی بات کر رہے ہیں اپ
CZ ho Winchester ho imported koi b ho price batana
Vaalaikum salam alhamdulillah AP sonao ke Hal a Bhai
اَلْحَمْدُلِلّٰه ویر جی اللہ دا بڑا شکر اے
سر پاکستانی اسلحہ اور اچھا اسلحہ بنانے والے کی ویڈیو لگائی کریں اور انکا نمبر معلومات شیعر کی کریں پلیز ہم اپنا پاکستانی چیز لیں گے
اوکے ہو گیا ویر جی
Good
جزاك اللّٰه خيرًا
Bhai kidar chale gey ho baton me
دل میں یہ بات تھی اپ بھائیوں کو بتانی تھی اگر بری لگی ہے تو معذرت
بھئی جی 4:00 جیہڑی گن نوں تسی جرمن آکھ رئے جے او چیک ریپبلک دی بنی ہوئی اے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
♥️♥️♥️♥️
Love you for Punjabi Boli
آپ بھائیوں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ♥️
Asalam o alekum sir ap bohot achy insan hen lekin Urdu bolo to sab sy behtr hai q k mjy panjabi samajh ni ati
Assalamualaikum Bhai kiya Hal h theek hain salamat raho Ameen ❤️
#Qadri
وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
44 bor py b bnao
Ok brother
@1clickinfo asha licence ka ksy pata chalta hai asal naqal ka
لائسنس لے کر نادرہ افس جائیں ایک منٹ میں اپ کو بتا دیں گے کہ یہ اصل ہے یا نقل
WEER G❣️❣️❣️❣️🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️👍👍👍👍
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
Bhai jan koi sasti gun daso 7'62+54r pr convert ho jay gun achi v howay te sasti v howay
AASSLAMUALAIKUM🇵🇰 STAY🇵🇰 BLESSED VEER G
POF PISTOLS/ RIFLE PE BRIEF VIDEO BNAI AAP NAI GLOCK K ALTERNATIVE PISTOLS ETC KO FORMER VIDEO MA FOCUS NAI KIA TT, H&K POF PISTOLS ETC
PLEASE DON'T MIND😏 JUST AN APPEAL NOT BACK BIT🎉
W.A
Brother I will try to cover all these topics in the video. Thank you very much for commenting. Always be happy.
BRG 223 to military grade rifle h even bull barrel use kia h isme
جی اپ نے ٹھیک کہا ہے لیکن ابھی یہ سویلین کے لیے بھی فور سیل ہے
@1clickinfo kia iski long barrel rifle b market m import hoi h ya bus short barrel he h
M khud b interested ho per saiga aur BRG m s 1 select krni h dono he best options h cheap and durable
Yar meray kol dra made AK47. Shap ich m chalang Karna wa 47rus ya m16 no alhamdullila
ماشاءاللہ کیا بات ہے ویر کی میں اکثر بھائیوں سے یہی کہتا ہوں کہ لوکل میڈ بہت اچھی چیزیں بن رہی ہیں لیکن بھائی میرا یقین نہیں کرتے ۔۔۔۔
پنجاب میں اقدال یا بورا کمپنی کےڈیلر ہیں
پاکستان پشاور میں تقریبا چار پانچ ایسے ڈیلرز ہیں جو ترکی سے امپورٹ کروا رہے ہیں ۔اور ریٹ بھی بہت اچھا دے رہے ہیں
Panjabi.masha Allah
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
Bhai 308 me koe sasta rifle mel jaiga .. G3 k elawa
Local made saiga 50 hzar tak mil jaegi
@1clickinfo nhi g ولایتی
❤❤❤
♥️♥️♥️
Rate to btya nai gun ka bhai
مجھے لگتا ہے بھائی جان اپ نے پوری ویڈیو دیکھی نہیں
Glock 18 pe video bnao ❤
Ok
Punjabi bahut Achi.zaban.Ha.am Punjabi.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لو یو ہو گیا ویر جی
Bhai ma Urdu bulna wala hon lackin tamam zabanan b kubsoorat han Jo hamare pahchan ha lackin hum sub muslman han ya tamam zabanan mil kar gull gasta banta ha bhai
ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی ہے اپ نے اللہ تعالی کی ذات ہم سب پاکستانیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے اپنے سارے پاکستانی بھائیوں کے لیے محبت اور بھائی چارہ پیدا کرے امین
❤ Punjabi maa boli❤
♥️♥️♥️♥️
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
♥️♥️♥️♥️
bhi same ap jesi 44 bor banwa lo lazmi mashwara dena
Bnwa lo goli achi aa rhi h aaj kl...
@1clickinfo kya rate ja raha bhi aj kal goli ka jo chaly
180 سے200
ہلکی گولی 140 کی بھی مل جاتی ہے لیکن اس کا فائدہ کوئی نہیں
@@1clickinfo 180 200 wali goli ka naam kya bhi kya key kar leaty hain wo goli
Ap ka 🎉Nubir
Bhi trasr gole pa voieo
Bnao
Ok brother
Bahi ham es wastry boltey hay , kih ham ko panjabi ziyda samaj nahi ati, esl liay kihtey hay kih urdo ma vedio banaya karo, baqi har kisi apni zubaan piyari hoti hay,
میں نے کلاشنکوف کا لیسنس بنوایا ہوا ہے
223 لے سکتا ہوں
اپ کو ٹو ٹو تھری لینے کے لیے لائسنس پر کیٹگری چینج کروانی پڑے گی لیکن میرا اپ کو مشورہ ہے کہ اپ ایسا بالکل بھی نہ کریں اے کے 47 کا لائسنس حاصل کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے
Plz🙏🙏🙏
❤
♥️♥️♥️
Sasti shooting ranges licnes holder kay lie video banyein .....
Valid licens holder.
Ok brother
Khazi ph kwas dh panjabi zuban achawam
Urdu de wich gal taki sano bi Samaj away😂😂
Caption Tay head linan vi Punjabi Wich e lakhya karo. Asal Punjabi waisay gourmakhi Wich likhi jandi ay. Tay gourmakhi safay Pakistan Wich likhan walay shaid e koi hoy ga. Bas bolan walay reh gay nay lakin Punjabi wich letrature Tay both thora reh gya sy balkay agay we ais Tay koi khas kam nae Hoda paya. Zaban ohi agay chaldi ay jiday Wich likhai da Amal jarri ravay. Baqi main sariya galan tu itfaq Karna wan.👍
Theek ho gya veer g
I like pajabi zubaan, I am pathaan
لو یو ہو گیا بھائی جان اللہ تعالی اپ کو خوش و آباد رکھے
222 di goli v sasti hoi k nii
ایل سی کھلی ہیں پچھلے دنوں میں امید ہے 100 روپیہ تک ریٹ کم ہوا ہوگا لیکن ابھی کرنٹ ریٹ کا مجھے فلحال پتہ نہیں ہے ۔کنفرم کر کے ایک ویڈیو میں ساری گولیوں کے ریٹس پر بھی بنا دوں گا جو موجودہ ریٹس ہیں
@@1clickinfo shukrya brother
آپ سے احترام کے ساتھ اختلاف ہو سکتا ہے ۔ اور بات ہو سکتی ہے ؟؟
Sohna Sona
بہت بہت شکریہ ویر جی
TAURUS 223
Also best gun
ترک پنجابی نہیں سمجھتے ھیں 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
M16A2 hy Is mei
Ni
Meri Maa Boli Punjabi
لو یو ہو گیا ویر جی خوش رہیں
جن گن کی آپ بات کریں رہے ہیں آٹو نہیں ہے
اچھی ہیں پر ملڑی گریٹ نہیں ہیں یہ ترکی کی لوکل گن ہے جیسے پاکستان میں لوکل فیکٹری ہیں
چائینہ روس کی ملڑی گریٹ ہیں ٹاپ گن ہے
یا ترکی کی ملڑی گریٹ گن پاکستان آئے تو کیا ہی بات ہے
بھائی جان پاکستان میں داؤد اینڈ سنز ملٹری گریڈ اسلحہ بنا رہا ہے ان کے جو بھی ہتھیار ہیں ان میں 50 پرسنٹ جو پرزے ہیں وہ ترکی کے ہوتے انہی کمپنیوں کے ۔اپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ ترکی نیٹو کا حصہ ہے اس وجہ سے ان کے ہتھیار پوری دنیا میں سیل ہو رہے ہیں اور امریکی ہتھیاروں کے مقابلے میں چل رہے ہیں ۔باقی ہر بندے کی اپنی سوچ ہے
@1clickinfo
داود اینڈ سنز کی گن نہیں ہیں پیسٹل ہیں جو مارکیٹ میں ہیں
ترکی نیٹو کا حصہ ہے پر یہ کوکل فیکٹری ہیں ملڑی گریٹ نہیں بناتی کل کو پاکستان نیٹو چین یا روس کے ساتھ مل جائے تو کیا ہر پاکستان کی فیکٹری انٹرنیشنل لیول پر چلی جائے گی۔
ترکی کا نام چل رہا ہے سستی ہونے کی وجہ سے پاکستانی ڈیلر لے کر زیادہ منافع کما رہے ہے ورنہ ان فیکٹری کو ترکی میں بھی کوئی نہیں جانتا۔ ایک لاکھ سے زیادہ ایک گن پر کما رہے ہیں ڈیلر
Paley bat ap Panjabi ma Ku bat kartey ho
Agar bat Pakistan ki karney ha
To Urdu ma bat karuo hamarey qomey zaban Urdu ha na k Panjabi
Ok
Ok
Jub be bolte ho to Urdu me full bolo panjabi me Kuch log samajte nhi he koni
I think m249 best hay
ٹھیک تو ہے لیکن سویلین بندہ اسے رکھ نہیں سکتا
Punjab D Punjabi E Jubaan aw .. Urdu te Upper Thopi gai aw oss Jamne De Dushman British te Hindu walo Punjabi khatam karn waste … Fare Urdu da Parchar keta gya eh Islam d pasha aw … Eh Koi Islam d pasha nahi . Arabs Turkish people ne Bangladeshi ne Onu Urdu nahi aundi ,.. ki Mussalman nahi han … Pathan v Pasto bolda ….. Islam D Pasha Arabic language aw ..
Baki Communication waste English v jruri .. eda matlab eh Apni panjabi shad Do …
Enj e gal a Boht wadiya gal kitay a tussi paa g ...♥️♥️♥️