House for sale in Rawalpindi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 มี.ค. 2024
- سستا گھر
ڈیمانڈ 15 لاکھ
خالد کالونی
غوث اعظم روڈ
راولپنڈی
#houseforsale
#houseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#houseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#houseforsalepirmehralishahtownrawalpindi
#houseforsaleinliaqatcolonyrawalpindi
#houseForSaleInRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiWithPrice
#houseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiLowPrice
#houseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
#ManzoorHussainOfficial
کبھی تمام تو کر بد گمانیوں کا سفر
کسی بہانے کسی روز آزما تو سہی
عقیل نعمانی
MahshaALLAH ☘️ Within reasonable price!!!🍀
چاچا منظور اس گھر کا کمرا تو آپ دکھایا ہی نہیں بغیر کمرے کے گھر واہ جی واہ
یقین کیجیے کہ اگر گھر والے گھر بنا کے رہنا چاہیں تو یہ گھر ان کے لیے ایک بہترین گھر ہو سکتا ہے
MahshaALLAH ☘️ Very beautiful house 🏠
Thanks for liking
Manzoor shab ap ka kam bhot Acha hai Allah apko kush rakhy
Ameen
installments pr plot ya makan main 2no bht hotin hain isi liy mujh jesy log jin ko ghr ya plot chaiy hota hai wo installments jesy maslon or chaker bazi main phansna nhi chaty...
منظور صاحب، ویسے کمال کر دیا آپ نے. واقعی میں آپ اچھی سوسائٹیوں کا کام کرتے ہیں. بلیو والڈ سٹی جیسے دو نمبر پراجیکٹ پر آپ کا کام نہ کرنا سمجھ میں آ رہا ہے. سلامت رہیں
سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
Blue World City Achi Society ha bahi...
@@asifsial2781
بلیو والڈ سٹی میں 10 مرلہ پلاٹ کی لمبائی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟
Sir G App ka Andaaz pasand Aaya.❤❤❤
محمد خان اپ سلامت رہیں بہت شکریہ
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
گورکھپور ۔ڈھلہ۔خصالہ سائیڈ ڈیڑھ دومرلہ کا گھر چاھئیے
1.5 marla. Pled army zindabad.
Sir Mere pesy fixed hain bank main for 1 year to abi 8 mah rehty hain free hone main saving certificate hai mere pass to esa ho sakta hai k abi ap kabza dy dyen agrement pe to 8 mah k time pe 15 lakh dy k regstry krwa longa ???
Sorry not possible
Ye ghr to choti famliy bi nai reh sakti
13 lakh ka dyen to main khareedon ga cash pesy hain mere pass Meri family choti ha es Liye Muje ye ghar sehi Laga .
Ji bahut shukriya yah to jab aap aaenge visit karenge Malik ke sath batchit karenge FIR pata chalega ho sakta hai itne ka ho bhi jaaye ho sakta na bhi ho
آسلام علیکم چاچامنظور گلستان فاطمہ کلونی میں کو گھر ھے دھئ تیں مرلے کا تو بتائےگا
اس وقت تو نہیں ہے جی وہاں کا کوئی گھر میرے پاس
Aoa chacha g ap aik bat bataein plz Allah pak ko hazir nazir jan k k alharam City rehaish k liay theek ha matlab him asani se us mein reh sakty hein kia?
میں تو کسی جنگل میں بھی رہ سکتا ہوں آپ کا مجھے نہیں پتا
Aslamoalaikom ap jo instalment pe 5 marla ka bata rahy hain os ki full payment kitni hai or kitne time main instalment pori hoti hain kabza kitne time bad data hain
پانچ مرلے کے تین مرحلے کے چار مرلے کے ڈھائی مرلے کے گھر میرے پاس انسٹالمنٹ پر موجود ہیں ڈیٹیل کے لیے اپ مجھے کال کر لیجئے گا میں پوری تفصیل اپ کو بتا دوں گا
Bakra mindi ma 2 mehrla house daky 7:14
5 Marla I have
3 marla ka ghar ho to bataye plz
Ji mere pass teen Marne ke Ghar bhi Hain
کمرے کہاں ہے منظور صاحب
1.5 Marla mein yahi kuchh hai
منظور صاحب گرجا روڈ راولپنڈی کے ساتھ یا اوپر سستی گھر یا دکان ھو بتائیں میں آپ کی ویڈیو دیکھتا رہتا ہوں
جی بہت شکریہ میں ضرور کوشش کروں گا چکری روڈ پر تو میرے پاس بہت سارے ہیں گرجا روڈ پہ بھی میں کوشش کروں گا انشاءاللہ
Per Marla kitney lakh hy? Jo Fatima Jinah University k pas Plat hy
3 lakhs
سارے چینل کا بیڑا غرق کر دیا اس ویڈیو سے 😂
یہ ویڈیو میرے چینل کی سب سے پیاری ویڈیو ہے
Assalam walekum is ghar ki kimat 7 lak tak hona chayi
Thanks
اسلام علیکم جناب منظور صاحب کیا حال ہے اپ کا ٹھیک ٹھاک ھو سب خیریت ہے 5۔1 مرلہ مکان میں پانی ھے بجلی کا مٹر لگا ھوا ھے اور اگر یہ لے کر کرایہ پر دے تو کتنا کرایہ ملےگا بتائے
اس میں صرف بجلی کا میٹر ہے کرایہ 10 ہزار ہے
Bhi 15 hazar installment Wala details Dana
Call anytime
Location please?
Khalid colony chakri road Rawalpindi
Locatio batao
Khalid colony chakri road Rawalpindi
یہاں 3مرلے کا گھر دکھایءے پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز
Ji Kisi bhi waqt Aaye Ham aapko dikha denge mere pass bahut sare Ghar Hain तीन-तीन bar lekar bhi
سر راولپنڈی شہر میں 5 7 مرلے کا گھر چاہے
جی میرے پاس کافی سارے گھر ہیں اپ کسی بھی وقت کال کر لیں
چاچا منظور خالد کالونی میں 5مرلے پلاٹ کی قیمت کیا ہے اور کیا انسٹالمنٹ پر مل سکتا ہے
جی 65 سے 75 لاکھ تک مل سکتا ہے قسطوں پر بھی مل جائے گا
Waisey jis ne garraige main kamra bnaia hai us ko sharam aani chahiey .
السلام علیکم پیارے بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں جناب جو اپ کو گیراج لگ رہا ہے وہ بہت سارے لوگوں کی خواب میں جنت ہو سکتا ہے بہت سارے ایسے ضرورت مند ہیں کہ جو کہیں گے کہ ہمیں یہی مل جائے حالات اپ کے سامنے ہیں جی اگر اپ ایک اچھے گھر میں رہتے ہیں تو اللہ رب العزت کا شکر ادا کریں
Abi.ha
Yes
Ye sb jhoot ha yar 😅
جی بہت شکریہ لیکن اپ ائیں ملاقات کریں گھر دیکھیں اس کی ڈیمانڈ 15 لاکھ ہی ہے اور جو باتیں اس میں میں نے کی ہیں وہ بالکل درست ہیں
Maine 1.5 marla wala ghar khredna hai ap apna number dyen sir
یہ ویڈیو کے ٹائٹل کے ساتھ میرا ہی نمبر لگا ہوا ہے جی اپ مجھے کسی بھی وقت کال کر سکتے ہیں