House for sale in Rawalpindi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 44

  • @KhursheedAhmedKhan-wf3qt
    @KhursheedAhmedKhan-wf3qt 2 หลายเดือนก่อน +3

    Uncle I am the only first person who like you blog from Multan.Allah tellah blessed upon and brings happiness in you like and with the kindness of Allah Heathy and wealthy

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      خورشید احمد خان صاحب اپ سلامت رہیں میرا خیال ہے کہ یہ اپ کی ہی وجہ ہے کہ ملتان سے میرے پاس بہت سارے دوست احباب اتے ہیں یقینا اپ میری ویڈیو ملتان میں بیٹھ کر دیکھتے ہیں تو اس وجہ سے ملتان کے رہنے والے دوسرے جو دوست احباب ہیں ان تک بھی میری ویڈیوز پہنچتی ہیں اپ سلامت رہیں اپ کے لیے بہت ساری دعائیں

  • @SulemanHafzi
    @SulemanHafzi 2 หลายเดือนก่อน

    ماشا اللہ بہت خوب سر... جزاکم اللہ خیرا

  • @Gillnm
    @Gillnm 2 หลายเดือนก่อน +2

    It looks like 2 or 3 people walking around in the video are actors....😅

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน +2

      We all are actor in this world 🌍 for our short life

    • @Gillnm
      @Gillnm 2 หลายเดือนก่อน

      @@ParadisePropertyAdvisor Be happy always 😊 Choudhry sb.

  • @TanverUlhassan-ty3dn
    @TanverUlhassan-ty3dn 2 หลายเดือนก่อน +1

    Beautiful vlog 🌿

  • @Cheema12345
    @Cheema12345 2 หลายเดือนก่อน +1

    My dream. This style house

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน +1

      چیمہ صاحب اپ سلامت رہیں جناب اپ کے لیے بہت ساری دعائیں اللہ رب العزت اپ کو اپنے بہترین خزانوں میں سے بہت زیادہ رزق عنایت فرمائے اور اللہ رب العزت اپ کو اس قابل بنائے کہ اپ اس طرح کا ایک اچھا گھر لے سکیں امین اپ کے لیے بہت ساری دعائیں میرے بھائی

  • @a.g2272
    @a.g2272 2 หลายเดือนก่อน

    زبردست

  • @MushtaqAhmed-pt8yt
    @MushtaqAhmed-pt8yt 2 หลายเดือนก่อน +1

    Chacha manzoor office kahan pe hae ?
    Mai visit karon ha inshaAllah
    7 marla ka bhi aur es ka bhi

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      maps.app.goo.gl/jeLXwsJMyBzZy4Wp6
      مشتاق احمد صاحب اپ سلامت رہیں میں نے اپ کو لوکیشن سینڈ کر دی ہے جب بھی انا چاہیں پہلے کال کر لیں میرے افس کا نام Paradise property advisor hai اور یہ چکری روڈ پہ ہے

  • @rehankhanvlog2714
    @rehankhanvlog2714 2 หลายเดือนก่อน

    Asalamualaikum manzoor Bhai plot ki full and final price Kya Mily gi?

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      دیکھیں ڈیمانڈ ایک کروڑ ہے اپ تشریف لائیں پلاٹ کو دیکھیں جگہ بھی دیکھ لیں اچھے طریقے سے تو ظاہر ہے کہ فائنل تو مالک کے ساتھ ہی ہونا ہے نا

  • @muhammadraiz8961
    @muhammadraiz8961 2 หลายเดือนก่อน +1

    Nanzoor bahi slam

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      محمد ریاض صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلامت رہیں جی بہت شکریہ

  • @mian5673
    @mian5673 หลายเดือนก่อน

    Sir I'm looking separate house for rent two beds two baths between 15000 to 25000 thousand rupees thanks

  • @Maharchudery1
    @Maharchudery1 2 หลายเดือนก่อน

    Abhi be ha yea available

  • @khurramhyder8073
    @khurramhyder8073 2 หลายเดือนก่อน

    Dhamial main gas nahi hai...

  • @Jasmine_70
    @Jasmine_70 2 หลายเดือนก่อน

    GAS, nahi to Kuch nahi,,,is ley wood ka,,,,geezer,,,,???????

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      جی بالکل اسی طرح ہے اس گھر میں گیس کا میٹر نہیں لگا ہوا لیکن یہ ذہن میں رکھیں کہ اج کل سلنڈر والی گیس دوسری گیس سے زیادہ سستی پڑتی ہے

  • @Maharchudery1
    @Maharchudery1 2 หลายเดือนก่อน

    Price

  • @tilyiqbalmunawar9561
    @tilyiqbalmunawar9561 2 หลายเดือนก่อน

    Nice kuch paisay laga kar buhat acha ban sakta hat over all ghar acha hey

  • @tahirjamilahmad5417
    @tahirjamilahmad5417 2 หลายเดือนก่อน

    80/- net old but no gas?

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      80 لاکھ کا لالہ زار ٹو میں 40 فٹ گلی میں خالی پلاٹ نہیں ملتا 10 مرلے کا اور اپ گھر کی بات کر رہے ہیں اللہ اپ کو سلامت رکھے کسی دن ائیں لالازار ٹو میں اپ کو چائے چائے پلائیں گے اور پھر یہاں گھوم پھر کے دیکھیں مختلف پراپرٹی لیڈر سے بات کریں اپ کو خود ہی معلومات مل جائیں گی

  • @IbrarKhan-xm9uw
    @IbrarKhan-xm9uw 2 หลายเดือนก่อน

    Kabi ham ghareebo k Lia b?

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      ابرار خان اپ سلامت رہیں جی میرے چینل پہ زیادہ تر گھر جو ہے یہ سستے والے لگے ہوئے ہیں

  • @KhursheedAhmedKhan-wf3qt
    @KhursheedAhmedKhan-wf3qt 2 หลายเดือนก่อน

    Uncle Manzoor B B walay

  • @user780-98
    @user780-98 2 หลายเดือนก่อน

    Old video.

  • @asgharbhutta1763
    @asgharbhutta1763 2 หลายเดือนก่อน +1

    Demand

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      یہ کارنر گھر ہے فرنٹ والی گلی 40 فٹ ہے سائیڈ والی 18 فٹ 10 مرلے لالہ زار اور ڈیمانڈ ایک کروڑ 55 لاکھ

  • @Fishlovers074
    @Fishlovers074 2 หลายเดือนก่อน

    Ham na lanna ha

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      اپ سلامت رہیں ٹائٹل کے ساتھ میرا نمبر ہے کسی بھی وقت اپ کال کر سکتے ہیں میں اپ کو وزٹ کروا دوں گا گھر بہت اچھا بنا ہوا ہے خاص طور پہ کارنر گھر ہے اور فرنٹ پہ 40 فٹ گلی ہے

  • @misbahjaffar2681
    @misbahjaffar2681 2 หลายเดือนก่อน

    Demand kea h

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      جی اس گھر کی ڈیمانڈ ایک کروڑ 55 لاکھ ہے

  • @SaadSaad-qs4mc
    @SaadSaad-qs4mc 2 หลายเดือนก่อน

    Beware friends Cha Cha fraud ne

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  2 หลายเดือนก่อน

      اپ سے گزارش ہے کہ سورہ حجرات ترجمے کے ساتھ ضرور پڑھ لیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا ہمیشہ غلط گمان سے بچا کریں کبھی بھی کسی پر غلط الزام نہیں لگاتے اور کبھی بھی کسی کے متعلق غلط گمان نہیں کرتے اللہ نے ایسی چیزوں سے منع فرمایا ہے اگر میں نے اپ کے ساتھ کوئی فراڈ کیا ہے یا دو نمبری کی ہے تو ضرور بتائیں میں کسی سے چھپا ہوا نہیں ہوں میری لوکیشن ہر بندے کو معلوم ہے گوگل میپ پر جا کر Paradise property advisor chakri Road سرچ کریں میرے افس کی لوکیشن ا جائے گی میرا نمبر میری ویڈیو کے ٹائٹل کے ساتھ ہوتا ہے اگر میں نے کوئی دو نمبری اپ سے کی ہے یا کوئی فراڈ اپ سے کیا ہے تو ضرور میرے خلاف کیس فائل کریں اور اگر اپ صرف اپنے گمان کی وجہ سے یہ بات کر رہے ہیں کہ اپ کو گمان ہو گیا ہے کہ چاچا منظور فراڈیا ہے تو پھر میری دوبارہ گزارش اپ سے یہ ہے کہ سورہ حجرات کو ترجمے کے ساتھ دو تین بار ضرور پڑھ لیں میں یقین سے کہہ سکتا ہوں پھر کہ پھر کبھی بھی اپ کسی کے متعلق ایسا غلط گمان نہیں کریں گے