وسیب آر وائی کے نیوز رپورٹ عنایت اللہ درگھ جن پور : ایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ منصور احمد

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 มิ.ย. 2023
  • آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
    خبرشامل کرتے ہیں جن پور سے ہمارۓ نمائندۓ عنایت اللہ درگھ کی رپورٹ کے مطابق
    رحیم یار خان//ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری
    : ایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ انسپکٹر منصور احمد اور ٹیم کی ڈی ایس پی لیاقت پور ملک محمد اسلم صابر کی نگرانی میں کامیاب کارروائی ،
    تھانہ ترنڈہ محمد پناہ پولیس نے شاتر موٹر سائیکل چور عرفان ٹانوری کو گرفتار کر لیا،
    : پولیس نے گرفتار چور سے سال 2022/23 میں چرائی گئیں 5 موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں،
    : پولیس کارروائی میں برآمد کی گئی موٹر سائیکلوں کی مالیت 3لاکھ سترہ ہزار روپے سے زائد ہے،
    : ریکور کی گئیں موٹر سائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کر دیں گئیں، ترجمان پولیس
    : پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی، انسپکٹر منصور احمدایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ
    : گرفتار چور انتہائی شاتر تھا جسے گرفتار کرنا ایک چیلنج تھا، ایس ایچ او
    : موٹر سائیکل چور عرفان ٹانوری کی گرفتاری سے علاقہ میں چوری کی وارداتوں کا قلع قمع ہو سکے گا، ایس ایچ او ترنڈہ محمد پناہ منصور احمد
    آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
  • ภาพยนตร์และแอนิเมชัน

ความคิดเห็น • 1