Best oil for cooking is desi ghee which has very high smoke point, very safe , cardiac safe , now west and US are Recognizing it as safest oil for Cooking, which being used for Centuries in our subcontinent, Olive oil is not for cooking, Palm oil is too much processed and not a good option at all , Mustard oil is good option if high amounts of omega 6 fatty acids are removed from it , Most beneficial is omega 3 fatty acids
اسلام و علیکم محترم آپ کی ویڈیوز میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور ہر ویڈیو سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔ آپ کی کوششوں کا بہت شکریہ۔ ککنگ آئیل کا مسئلہ کافی لوگوں کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ اس پر بہت بات بھی ہوتی ہے مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ ابھی تک حل طلب مسئلہ ہی ہے۔ اس پر بہت سے مکاتب فکر ہیں۔ ان میں سے ایک کیٹو ڈائیٹ اور لو کاربوہائیڈریٹ ہے۔ جس میں ہم کارب کی مقدار کو کم کرتے ہیں تو ہمارے اکثر جسمانی مسائل اور بیماریاں کم ہونے لگتی ہیں۔ میں گزشتہ دو سالوں سے کیٹو ڈائیٹ کو فالو کر رہا ہوں۔ پہلے مجھے بی ہی، یورک ایسڈ اور کولیسٹرال کی ادویات لینا پڑتی تھیں مگر جب سے میں نے کیٹو شروع کی ہے تب سے میں کوئی میڈیسن نہیں لے رہا اور میرے تمام ٹیسٹ بھی ٹھیک ہیں اور جسم بھی پہلے سے زیادہ توانا ہے۔ اس ڈائیٹ میں ہم لوگ پکانے کیلئے دیسی گھی اور گوشت کی چربی کا بہت استعمال کرتے ہیں۔
Very good presentation. Just one correction: Omega 3 and Omega 6 are not chemicals. These are also fats. These are the fats that have the first point of unsaturation (double bond) at the carbon number 3 or 6 respectively reference to the methyl end.
Mjhay isi information ka intizar tha, may olive oil use karta hu cooking may, avocado oil mjhay nhi mila Portugal may. Aur may pichlay 2 dino say yehi soch raha tha k apni diet ko kaisay plan karu aur BP ko kaisay normalize karu. Is video may answer mil gaya mjhay
Mustard oil is popular in many traditional cuisines, but it's important to note that it is banned for consumption in the U.S. and Europe due to its high erucic acid content. Studies have linked erucic acid to potential heart health risks. In these regions, mustard oil is labeled 'for external use only' and recommended for massages and hair care. The U.S. Food and Drug Administration (FDA) has classified mustard oil as "for external use only," prohibiting its sale for culinary purposes. This decision stems from studies indicating that high levels of erucic acid may pose health risks, including potential heart issues. In the European Union, regulations have been established to limit the erucic acid content in edible oils. Specifically, the EU introduced a maximum level of 5% erucic acid contribution to the total fatty acids in oils in 1976. Mustard oil, which often exceeds this limit, is therefore not approved for human consumption in many European countries.
Very comprehensive and useful information presented. Sir you didn't talk much about coconut oil please make a brief video about the use and characteristics of coconut oil. Also differentiate between industrial and edible coconut oil.
No saturated fats are not unhealthy and high cholesterol is also not unhealthy. If you ignore the world famous guidelines but review the research, you would understand. Desi ghee is healthy. Banaspati is not
Dr sahib....baat saaf aur asaan ha....Jo merzi kha lo...buss Tunn k na Khao...aur exercise kro aur Arjun tree k chall k kehwa pio....it helps to pull out corrosion from arteries...
ویڈیو بہت معلوماتی ہے لیکن ایک چیز جس کا مجھے انتظار تھا اس ویڈیو میں، جس کو اگر آپ شامل کرتے تو یہ ویڈیو مکمل ہو جاتی۔ وہ ہے آئلز کو بلیچ کرنا جیسے کہ کینولا آئل اور سورج مکھی کے آئلز کو بلیچ کر کے ریفائن کیا جاتا ہے وہ کتنے نقصان دہ ہیں صحت کے لیئے اور اگر ان ہی آئلز کو ریفائن کئے بغیر یعنی ان کی اصلی حالت میں استعمال کیا جائے تو کیا فائدے اور نقصانات ہیں۔
Yani life science k hawalay say, abhi tak scientists iss bath pr mutafiq tak nahi ho sakay k konsa cooking oil sehat k lay achi hy, jo k atheists aur evaluationists k lay lamha-e-fikria hy. Jo kay yai samajh batay hy k yai sub kucch automatically wajood may aghay hy.
سر جی کیا سالن کے لیے 40٪ سرسوں کا 30٪ سورج مکھی اور 10٪ دیسی گھی 10٪ کوکونٹ آئل 10 زیتون کا آئل مکس کرکے ایک فارمولا بنائیں۔ پہلے سالن بغیر آئل کے بنا کر آخر میں آئل کچھ ٹائم کے لیے ملا لیں سالن تو بن جائے گا۔ سارے آئلز smoke ٹائم کے پورا ہونے سے پہلے سالن میں گل جائیں گے۔
@@WaqasAli-xo1ve Yah sirf science ke students ke liye Nahin hai yah aapse kisne kah diya yah aam logon ke liye hai aur isko aasan juban mein rakhna chahie aur khas taur se Urdu zubaan mein jo Inka Shuru mein matmahe najar tha یہ کوئی سائنس والوں کے لیے نہیں ہے صرف یہ عام عوام کے لیے ہے اسان زبان میں۔ ان کا شروعات میں یہی مقصد تھا کہ اردو زبان میں سائنس کی تعلیم کو عام کرنا ہے۔ مقبولیت کے بعد یہ اپنے اس بنیادی نقطے سے کچھ انحراف کر رہے ہیں لہذا اس پر توجہ کی ضرورت ہے۔ ویسے بہت محنت سے بناتے ہیں۔ ماشاءاللہ
جناب نہ انھوں نے صاف صاف بتانا ہے ، نہ ہم نے ان کے بتائے پر عمل ہی کرنا ہے ۔۔۔۔۔ اگر کوئی مرد صحت مند اشیاء کے استعمال پر آمادہ بھی ہو جائے تو گھر کی خواتین ، ذائقہ اور دیگر آسانیوں کے صحت مند اشیاء کے استعمال کے لیے تیار نہیں ہوتیں ۔ باقی رہا ان کا واضح ہدایت نہ دینا تو ۔۔۔۔ آپ فیس دے کر انھیں ملیں تو شاید واضح ہدایت یا تجویز دے دیں ۔۔۔۔
Is it possible for the 3rd part of the 7000 people only to eat Mediterranean food with 4 spoons of olive oil 3 times a day for 5 years?. I don't think such a study can be done.
Which oil can be used for cooking is not addressed or I can’t extract from the lecture, if anyone has understood it completely, can share his/ her opinion.
محترم آپ کی ریسرچ پر اعتراض نہیں کر رہا لیکن کچھ گذارشات ہیں، جس دن یورپ میں زیتوں کے درخت ختم ہوگئے یا ان کو کسی بیماری نے اپاہج کردیا یا پاکستان بنگلہ دیش انڈونیشیا وغیرہ ملکوں نے زیتون یورپ کے تمام ممالک سے زیادہ بنانا اور یورپ کو وافر مقدار میں سستا بیچنا شروع کردیا اس دن یہ ایکسٹرا ورجن زیتون آئل بھی مضر صحت قرار پا جائے گا بالکل ایسے ہی جیسے پاکستان انڈیا سے آیا خالص سرسوں کا تین یورپ میں کھانے کے لیئے بیچنا ممنوع ہے ، کیونکہ ایک طرف یورپ کے بہت سے ممالک میں زیتون بے شمار پایا جاتا ہے دوسرا یورپ والے عرب ممالک سے سستا خرید کر یورپ میں مہنگا پیچتے ہیں جس سے یورپی تاجر مافیا کو کئی ارب ڈالر سالانہ بھتہ ملتا ہے، ان ہی بھتہ خوروں نے ملائیشیا اور انڈونیشیا کا پالم آئل جس سے ہمارے ہاں ڈالڈا گھی بنتا ہے کو یورپ میں یہ کہہ کر بند کروادیا کہ پالم کا درخت زمین کا بہت سارا پانی پی جاتا ہے اس لیئے یہ نہیں خریدنا چاہیئے، دیسی گھی حلال جانور کی چربی دنیا کے بہترین کھانا پکانے کے آئل قرار دیئے جا سکتے ہیں کیونکہ یہ جسم کے ٹمریچر کے ساتھ پگھل کر خارج ہو جاتے ہیں ذرا سا پسینہ آنے سے خارج ہو جاتے ہیں اس کے بعد زیتون، مچھلی ، اواکاڈو، مونگ پھلی ،سورج مکھی کے تیل کا نبمر آتا ہے لیکن یورپی مافیا نے تحقیق اور ریسرچ کے نام پر ہمارے ملکوں میں جو صحت مند تیل گھی چربی وغیرہ ہے اس میں کیڑے نکال کر ہمارے ہاتھوں میں اپنی نام نہاد ریسرچ اور تحقیق کے جھوٹ موٹ اور غلط ملط اور ادل بدل کیئے ہوئے کاغذات کا پلندہ پکڑا دیتے ہیں اور ہم کلکاریاں مارتے بھنگڑے ڈالتے کہتے پھرتے ہیں تحقیق سے یہ ثابت ہوا تحقیق سے وہ ثابت ہوا ریسرچ نے دیسی گھی کو غلط ثابت کردیا وغیرہ، لیکن حیرت انگیز ظور پر خود یورپ والے چیز کھاتے ہیں ہر روز ہر وقت کھاتے ہیں جو دودھ مکھن سے ہی بنتی ہے، پنیر کھاتے ہیں ہر روز کھاتے ہر وقت کھاتے ہیں لیکن ان کو کچھ نہیں ہوتا لیکن اسی دودھ مکھن سے جب ہم گھی بنا لیتے ہیں تو خود ہمارے نام نہاد ڈاکٹرہم پر لعن طعن کرتے ہیں کہ تم لوگ مر جاو گے تحقیق نے ثابت کردیا دیسی موت ہے موت، اللہ کی بنائی ہوئی کوئی بھی حلال چیز اگر اعتدال کے ساتھ کھائی پی جائے تو اس کا فائدہ ہی ہے کبھی نقصان نہیں ہوتا، یورپ والے جس آئل کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے وہ صرف ایک کیمیکل ہوتا ہے جس میں صرف پانی ہوتا ہے کیمیکل کے ساتھ جو اس پانی جما دیتا ہے یہ کھانے کا آئل جسم سے کبھی نہیں نکلتا یہ آئل وہ مستقل بیماری ہے جس سے ڈرگ مافیا یعنی دوائیاں بنانے والی کمپنیاں ہر سال کئی سو ارب ڈالر کماتی ہیں صرف اس کھانے والے آئل کی وجہ سے ، لیکن ان کی ریسرچ اس بارے میں خاموش ہے بلکہ مکمل خاموش ہے، یورپ کی تحقیق اور ریسرچ سرسوں کے تیل پر دیسی گھی پر اور حلال جانور کی چربی پر ہی ہوتی ہے ان کی کمپنیوں کے بنائے آئلوں پر کیوں نہیں ہوتی ؟
I didn't do much research but in my opinion oil from every organically grown plant or seed would be a good oil if it's not chemically refined but consumed unaltered after it's extraction. Like Allah intended it to be. Come to think of it, if we eat plants and seeds or drink milk then it's all very healthy and nutritious but if we extract their oils these same ingredients suddenly become harmful ?? So the process of "refining" is to be blamed , isn't it !! Spread awareness !
All refined oil r wrost , especially palm oil .cannola oil ,cotton seed oil ,soya oil . I think olive oil is at no.1 , but every one cannot afford this,one who can't afford this can use coconut oil or mustard oil .
Best oil for cooking is desi ghee which has very high smoke point, very safe , cardiac safe , now west and US are
Recognizing it as safest oil for
Cooking, which being used for
Centuries in our subcontinent,
Olive oil is not for cooking,
Palm oil is too much processed and not a good option at all ,
Mustard oil is good option if high amounts of omega 6 fatty acids are removed from it ,
Most beneficial is omega 3 fatty acids
Thanks please also comments to sir do not publish health concerns content
Good job
اسلام و علیکم
محترم آپ کی ویڈیوز میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور ہر ویڈیو سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔ آپ کی کوششوں کا بہت شکریہ۔
ککنگ آئیل کا مسئلہ کافی لوگوں کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ اس پر بہت بات بھی ہوتی ہے مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ ابھی تک حل طلب مسئلہ ہی ہے۔ اس پر بہت سے مکاتب فکر ہیں۔ ان میں سے ایک کیٹو ڈائیٹ اور لو کاربوہائیڈریٹ ہے۔ جس میں ہم کارب کی مقدار کو کم کرتے ہیں تو ہمارے اکثر جسمانی مسائل اور بیماریاں کم ہونے لگتی ہیں۔
میں گزشتہ دو سالوں سے کیٹو ڈائیٹ کو فالو کر رہا ہوں۔ پہلے مجھے بی ہی، یورک ایسڈ اور کولیسٹرال کی ادویات لینا پڑتی تھیں مگر جب سے میں نے کیٹو شروع کی ہے تب سے میں کوئی میڈیسن نہیں لے رہا اور میرے تمام ٹیسٹ بھی ٹھیک ہیں اور جسم بھی پہلے سے زیادہ توانا ہے۔
اس ڈائیٹ میں ہم لوگ پکانے کیلئے دیسی گھی اور گوشت کی چربی کا بہت استعمال کرتے ہیں۔
پکا کر کھانا ہے تو خالص دیسی سرسوں ۔۔۔۔۔کچا کھانا ہے تو زیتون
بھائی تل کہ تیل پر بھی ایک پروگرام کرے کہ وہ پکانے کیلئے کیسا ہے اور اسکا سموگ پوائینٹ کیا ہے
Very good presentation. Just one correction: Omega 3 and Omega 6 are not chemicals. These are also fats. These are the fats that have the first point of unsaturation (double bond) at the carbon number 3 or 6 respectively reference to the methyl end.
Shaed unhon nay rawani main chemical bol dia.
Wesay bhi hr chiz to chemical hi hai.
Kuch synthetic kuch organic.
Sit g Yi btayi ki deep cooking konse oil may kray ...
Mjhay isi information ka intizar tha, may olive oil use karta hu cooking may, avocado oil mjhay nhi mila Portugal may. Aur may pichlay 2 dino say yehi soch raha tha k apni diet ko kaisay plan karu aur BP ko kaisay normalize karu. Is video may answer mil gaya mjhay
The last point i wanna mention here is donot heat olive oil at higher temperature ,when u r heating it at high temp... Its structure goes flip...
Mustard oil is popular in many traditional cuisines, but it's important to note that it is banned for consumption in the U.S. and Europe due to its high erucic acid content. Studies have linked erucic acid to potential heart health risks. In these regions, mustard oil is labeled 'for external use only' and recommended for massages and hair care.
The U.S. Food and Drug Administration (FDA) has classified mustard oil as "for external use only," prohibiting its sale for culinary purposes. This decision stems from studies indicating that high levels of erucic acid may pose health risks, including potential heart issues.
In the European Union, regulations have been established to limit the erucic acid content in edible oils. Specifically, the EU introduced a maximum level of 5% erucic acid contribution to the total fatty acids in oils in 1976. Mustard oil, which often exceeds this limit, is therefore not approved for human consumption in many European countries.
Jazak Allahu Khairan kaseera fiddarain.❤❤❤❤❤
Very comprehensive and useful information presented. Sir you didn't talk much about coconut oil please make a brief video about the use and characteristics of coconut oil. Also differentiate between industrial and edible coconut oil.
Thanks for sharing this knowledge ❤
Sir canola oil kha skte h?
شكرًا جزيلا ❤
well said dr saab Allah aap ko lambi omer dee aamin
which oil is best for making curry (salan) and deep fry
Beef tallow, makkan, Desi ghee
Bong paaye, nahari aur biryani ke liye bhi batadain Bhai sahab
" یہ نہ بتلایا کہاں رکھی تھی روٹی رات کی ۔۔۔" ۔۔۔اکبر الہ آبادی ۔
Jazakumullah O Khairan Kaseerah
Sarkar desi ghee and animal fats best oils hain
Very good information
Jazak ALLAH ❤
🇮🇳🤗Bahut hi informative video hai👍🇮🇳
No saturated fats are not unhealthy and high cholesterol is also not unhealthy. If you ignore the world famous guidelines but review the research, you would understand. Desi ghee is healthy. Banaspati is not
But what best for cooking as a cooking oil?
❤ jazak Allah.❤ Thanks for Important Informations.
Alhumdulilah! Brother, good info, maashAllah
Excellent information ❤
Excellent video and analysis
Very informative.thanks
Dr sahib....baat saaf aur asaan ha....Jo merzi kha lo...buss Tunn k na Khao...aur exercise kro aur Arjun tree k chall k kehwa pio....it helps to pull out corrosion from arteries...
Please let me know, which oil is good to use in Pakistani, Indian curry cooking ?
Always ur video is informative.
براۓ مہربانی ہندی سبٹائٹل کے بجاۓsubtitl انگلش استعمال کریں
good information
Good info w8ing for something like it ....
Nice vedio.
ویڈیو بہت معلوماتی ہے لیکن ایک چیز جس کا مجھے انتظار تھا اس ویڈیو میں، جس کو اگر آپ شامل کرتے تو یہ ویڈیو مکمل ہو جاتی۔ وہ ہے آئلز کو بلیچ کرنا جیسے کہ کینولا آئل اور سورج مکھی کے آئلز کو بلیچ کر کے ریفائن کیا جاتا ہے وہ کتنے نقصان دہ ہیں صحت کے لیئے اور اگر ان ہی آئلز کو ریفائن کئے بغیر یعنی ان کی اصلی حالت میں استعمال کیا جائے تو کیا فائدے اور نقصانات ہیں۔
Salan ky liya oil batye
That is very informative video to
Sir plz plz plz Ek bat bat dain k Pakistani olive oil Jo mil Raha hy wo better hy ya imported hi Leyla Jay ???
How to use Mustard oil? When you start cooking in it , it produces too much foam which makes cooking difficult.
Asalam o Alikum sir app na oil ka tu bata dia please milk ka be bata dain ka hum kon sa dood piya daba wala ya khula akk video iss pa be honi chiya
Sarson ka oil khany me use krna to konsa oil isky sath mix krna chahiye?
Please make more video on science and health
Great thanks 👍
you are right mustard oil is ban in USA for eating because of Omega 6
Thanks great need of this video
Thanks 👍
thank u so much
Sir .dese gee aur butter ko sehat ke layea bahoot se vlog main doctor acha batate Hain .please .
Yes, he's totally wrong here, he doesn't know the actual science, misguiding other people through this video
Agreed @@kashifahmad24
Which oil we use for deep cooking ?? and you not mention for cooking stew and curry??
How about coconut oil
Yani life science k hawalay say, abhi tak scientists iss bath pr mutafiq tak nahi ho sakay k konsa cooking oil sehat k lay achi hy, jo k atheists aur evaluationists k lay lamha-e-fikria hy. Jo kay yai samajh batay hy k yai sub kucch automatically wajood may aghay hy.
Sir ye boht mehnga hota hai ye kon cocking me istmal kar sakta
Good job bro
آئلز کو بدل بدل کے استعمال کرنا چاہئے۔ مگر وہ دیسی پراسیس سے گزرے ہوں۔ نہ کہ کیمیکلز والے بنادیئے جائیں۔
Sir ... Ap ney tiluon ka tael ka nahein btaya
Uncle g kysi basty kr ray hn butter and desi gee pure hota Hy us sa skin achi hoti hy health be aik munasab quantity lyny sa kuch nai hota Hy
Please tell about Bryan Johnson lifestyle
سر جی کیا سالن کے لیے 40٪ سرسوں کا 30٪ سورج مکھی اور 10٪ دیسی گھی 10٪ کوکونٹ آئل 10 زیتون کا آئل مکس کرکے ایک فارمولا بنائیں۔ پہلے سالن بغیر آئل کے بنا کر آخر میں آئل کچھ ٹائم کے لیے ملا لیں سالن تو بن جائے گا۔ سارے آئلز smoke ٹائم کے پورا ہونے سے پہلے سالن میں گل جائیں گے۔
Bhahi g, only a chemistry teacher knows this. What about housewives to make them understand. Please just name the oils to b used in kitchen. Regards
How about Corn oil ?????????.
Please guide
Good
Jo bhee saste men mil jaey .😊
Assalam walekum sar sar koi aisa tel bataiye Jo cooking karne ke liye best ho please bahut meherbani hoga
No tell which oil we can use for deep fry cooking for good health
Sarson ka tail arusic acid hota hai jo fil k liye bohat nuksan deh hai
Beef tallow ka use karna kaise rahega
Olive oil aur butter desi ghee
What about canola oil
Nice sir
You didn't mention olive pomace oil that is considered good for cooking.
*U r making V complicated Video Plz make Simple VIDEO Mustered oil is Number 1 Olive oil 2 Coconut oil 3 That's the simple easy answer*
Bi ye Chanel hy science student ka . TU obviously science ki zuban istimal ho gi
@@WaqasAli-xo1ve
Yah sirf science ke students ke liye Nahin hai yah aapse kisne kah diya yah aam logon ke liye hai aur isko aasan juban mein rakhna chahie aur khas taur se Urdu zubaan mein jo Inka Shuru mein matmahe najar tha
یہ کوئی سائنس والوں کے لیے نہیں ہے صرف یہ عام عوام کے لیے ہے اسان زبان میں۔ ان کا شروعات میں یہی مقصد تھا کہ اردو زبان میں سائنس کی تعلیم کو عام کرنا ہے۔ مقبولیت کے بعد یہ اپنے اس بنیادی نقطے سے کچھ انحراف کر رہے ہیں لہذا اس پر توجہ کی ضرورت ہے۔ ویسے بہت محنت سے بناتے ہیں۔ ماشاءاللہ
@Hamirpuri thnk
Good very good judgement
Ye study k liye btaya ja rha hy ap b study kro to smjo Pakistani awam ko bs direct result chahiye hoty kam kiye or dimagh use kiye bghair
Eat oil k nam per medical ka poora lecture dy dia bhai ny just watch time kelea
Corn oil??
Desi ghee and mustard oil only
بھائی صاحب عام پاکستانیوں کیلئے آسان زبان میں بتائیں کہ کونسا آئل بہتر ہے اور یہ بھی کہ olive oil کو پکانا نہیں چاہئے
جناب نہ انھوں نے صاف صاف بتانا ہے ، نہ ہم نے ان کے بتائے پر عمل ہی کرنا ہے ۔۔۔۔۔ اگر کوئی مرد صحت مند اشیاء کے استعمال پر آمادہ بھی ہو جائے تو گھر کی خواتین ، ذائقہ اور دیگر آسانیوں کے صحت مند اشیاء کے استعمال کے لیے تیار نہیں ہوتیں ۔
باقی رہا ان کا واضح ہدایت نہ دینا تو ۔۔۔۔ آپ فیس دے کر انھیں ملیں تو شاید واضح ہدایت یا تجویز دے دیں ۔۔۔۔
@muhammadasadullahsaeed9778
رائٹ
Coconut oil where is gone ??
Is it possible for the 3rd part of the 7000 people only to eat Mediterranean food with 4 spoons of olive oil 3 times a day for 5 years?.
I don't think such a study can be done.
Doctor sahib , what about Palm oil. I have read it’s healthy but cuz of western media it has bad press.
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Which oil can be used for cooking is not addressed or I can’t extract from the lecture, if anyone has understood it completely, can share his/ her opinion.
Why do you have reservations on animal fats?? Those are the best ones
محترم آپ کی ریسرچ پر اعتراض نہیں کر رہا لیکن کچھ گذارشات ہیں، جس دن یورپ میں زیتوں کے درخت ختم ہوگئے یا ان کو کسی بیماری نے اپاہج کردیا یا پاکستان بنگلہ دیش انڈونیشیا وغیرہ ملکوں نے زیتون یورپ کے تمام ممالک سے زیادہ بنانا اور یورپ کو وافر مقدار میں سستا بیچنا شروع کردیا اس دن یہ ایکسٹرا ورجن زیتون آئل بھی مضر صحت قرار پا جائے گا بالکل ایسے ہی جیسے پاکستان انڈیا سے آیا خالص سرسوں کا تین یورپ میں کھانے کے لیئے بیچنا ممنوع ہے ، کیونکہ ایک طرف یورپ کے بہت سے ممالک میں زیتون بے شمار پایا جاتا ہے دوسرا یورپ والے عرب ممالک سے سستا خرید کر یورپ میں مہنگا پیچتے ہیں جس سے یورپی تاجر مافیا کو کئی ارب ڈالر سالانہ بھتہ ملتا ہے، ان ہی بھتہ خوروں نے ملائیشیا اور انڈونیشیا کا پالم آئل جس سے ہمارے ہاں ڈالڈا گھی بنتا ہے کو یورپ میں یہ کہہ کر بند کروادیا کہ پالم کا درخت زمین کا بہت سارا پانی پی جاتا ہے اس لیئے یہ نہیں خریدنا چاہیئے، دیسی گھی حلال جانور کی چربی دنیا کے بہترین کھانا پکانے کے آئل قرار دیئے جا سکتے ہیں کیونکہ یہ جسم کے ٹمریچر کے ساتھ پگھل کر خارج ہو جاتے ہیں ذرا سا پسینہ آنے سے خارج ہو جاتے ہیں اس کے بعد زیتون، مچھلی ، اواکاڈو، مونگ پھلی ،سورج مکھی کے تیل کا نبمر آتا ہے لیکن یورپی مافیا نے تحقیق اور ریسرچ کے نام پر ہمارے ملکوں میں جو صحت مند تیل گھی چربی وغیرہ ہے اس میں کیڑے نکال کر ہمارے ہاتھوں میں اپنی نام نہاد ریسرچ اور تحقیق کے جھوٹ موٹ اور غلط ملط اور ادل بدل کیئے ہوئے کاغذات کا پلندہ پکڑا دیتے ہیں اور ہم کلکاریاں مارتے بھنگڑے ڈالتے کہتے پھرتے ہیں تحقیق سے یہ ثابت ہوا تحقیق سے وہ ثابت ہوا ریسرچ نے دیسی گھی کو غلط ثابت کردیا وغیرہ، لیکن حیرت انگیز ظور پر خود یورپ والے چیز کھاتے ہیں ہر روز ہر وقت کھاتے ہیں جو دودھ مکھن سے ہی بنتی ہے، پنیر کھاتے ہیں ہر روز کھاتے ہر وقت کھاتے ہیں لیکن ان کو کچھ نہیں ہوتا لیکن اسی دودھ مکھن سے جب ہم گھی بنا لیتے ہیں تو خود ہمارے نام نہاد ڈاکٹرہم پر لعن طعن کرتے ہیں کہ تم لوگ مر جاو گے تحقیق نے ثابت کردیا دیسی موت ہے موت، اللہ کی بنائی ہوئی کوئی بھی حلال چیز اگر اعتدال کے ساتھ کھائی پی جائے تو اس کا فائدہ ہی ہے کبھی نقصان نہیں ہوتا، یورپ والے جس آئل کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے وہ صرف ایک کیمیکل ہوتا ہے جس میں صرف پانی ہوتا ہے کیمیکل کے ساتھ جو اس پانی جما دیتا ہے یہ کھانے کا آئل جسم سے کبھی نہیں نکلتا یہ آئل وہ مستقل بیماری ہے جس سے ڈرگ مافیا یعنی دوائیاں بنانے والی کمپنیاں ہر سال کئی سو ارب ڈالر کماتی ہیں صرف اس کھانے والے آئل کی وجہ سے ، لیکن ان کی ریسرچ اس بارے میں خاموش ہے بلکہ مکمل خاموش ہے، یورپ کی تحقیق اور ریسرچ سرسوں کے تیل پر دیسی گھی پر اور حلال جانور کی چربی پر ہی ہوتی ہے ان کی کمپنیوں کے بنائے آئلوں پر کیوں نہیں ہوتی ؟
I didn't do much research but in my opinion oil from every organically grown plant or seed would be a good oil if it's not chemically refined but consumed unaltered after it's extraction. Like Allah intended it to be.
Come to think of it, if we eat plants and seeds or drink milk then it's all very healthy and nutritious but if we extract their oils these same ingredients suddenly become harmful ?? So the process of "refining" is to be blamed , isn't it !!
Spread awareness !
Nobody wants to read long paragraphs that's why you didn't get any thumbs up besides mine.
Try to rewrite it in a shorter form.
BADAAM ROGAN KIS M ATTA H OR Z SAFE H
Desi ghee is best
Baba G... Summary bataya karen itna lamba data to google sy b mil jata hy
دوسرے ڈاکٹر صاحب تو گوشت اور مکھن کھانے کا مشورہ دیتے ہیں چربی اور ناریل کے تیل کھانے کا مشورہ دیتے ہیں ان کا تحقیق ناقس ہے
Olive, avocado, and moringa oli are the best for health
Sir, not hotel, Restaurant
Omega 3 is anti-inflammatory and omega 6 is pro- inflammatory
🙌❤️
Why don't u sell ur own oil
You are not confirm about the oil , for Pakistan.
سر آپ کی ویڈیو معلومات سر بھرپور ہے لیکن سادہ الفاظ میں سمجھاتے تو ہمارے لیے زیادہ مفید ثابت ہو سکتی تھی
Quite complicated with no no net advice.
What is the net result for cooking Pakistani/ Indian food
انتهائي معلوماتي 😊
عديل امتياز سنو غور كرو خالد جميل ميان كو……….
💯%👍🏻
All refined oil r wrost , especially palm oil .cannola oil ,cotton seed oil ,soya oil .
I think olive oil is at no.1 , but every one cannot afford this,one who can't afford this can use coconut oil or mustard oil .
Khattak
Disagree with you on this. Desi Ghee is the safest and healthiest option among all oil especially for our cooking culture.