اللّٰہ کریم عزوجل اپنے حبیب کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے ہم سب کو عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور عشق صحابہ و اہل بیت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم، ماشاء الله جزاكم الله خيرا مفتی صاحب اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو سلامتی اور عافیت میں رکھے اور مجھے جنت میں آپ کا رفیق بنانے امين امين يارب العالمين و يارب العرش العظيم 🙏❤🤲
1) لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ تمہارے پاس تم میں سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے، مسلمانوں پر بہت مہربان، رحمت فرمانے والے ہیں 2) یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ ترجمہ: کنزالعرفان اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں 3) اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُولٰٓىٕكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰىؕ-لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ ترجمہ: کنزالعرفان بیشک جولوگ اللہ کے رسول کے پاس اپنی آوازیں نیچی رکھتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے پرہیزگاری کے لیے پرکھ لیا ہے، ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے 4) اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ ترجمہ: کنزالعرفان بیشک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے بلند آواز سے پکارتے ہیں ان میں اکثر بے عقل ہیں 5) ولَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُ جَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْؕ-وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْم ترجمہ: کنزالعرفان اور اگر وہ صبر کرتے یہاں تک کہ اے حبیب آپ ان کے پاس خود تشریف لے آتے تو یہ ان کے لیے بہتر تھا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ 6) ومَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ ترجمہ: کنزالایمان اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لیے 7) انَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا ترجمہ: کنزالعرفان بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا رسول اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا حبیب اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا نبی اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا نور اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا صفی اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا شفیع المزنبیں الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا خلیل اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا انبیاء المرسلین الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا خاتم النبیین الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم یا رسول اللّٰہ انظر حالنا یا حبیب اللّٰہ اسمع قالنا اننی فی بحر ھم مغرق خزیدی ساحل لنا اشکال لنا قلت حیلت انت وسیلتی وادرکنی یا رسول اللّٰہ یا اللّٰہ اپنے حبیب کے در پر با ادب حاضری نصیب فرما 😭 میں بندہ عاصی ہوں تیری رحمت کی طلب گار ہوں مولا اک تیرا اشارہ ہو اور اس پار ہو مولا 😭
Bohot galat baat hai...plz jab bhi is tarha ki video upload karein to isme jab bhi aayat ki tilawat kare to aayat ko show bhi kiya kare aur kis pare me kaunsi surah ki aayat aur kis number ki aayat hai wo bhi likha kare
سبحان الله علماء کرام ہمارے سر کے تاج ہیں. کیا ہی خوبصورت انداز ہے بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کا 💖🌹
ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی مدینہ منورہ کی حاضری نصیب کرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے
ماشاءاللہ عزوجل اللہ عزوجل آپ کو عمردراز عطا فرمائے
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 💯👍💖🌹🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰
ان عالموں کی قدر اور علم کی طلب کرو
یہ زم زم حیات ہیں ادب کرو ادب کرو
ادب کرو کہ علم کی ضیا بہت بلند ہے
یہ وارث رسول ﷺ ہیں وفا بہت بلند ہے
واہ کیا بات ہے
ماشاء اللہ عزوجل
TAJDAR E KHATM E NABOWWAT SAWW ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ❤
یہ کمال کمال کمال گفتگو تھی قبلہ مفتی صاحب کی الحَمْدُ ِلله میں نے لاٸیو سنی تھی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ماشاء اللہ بہت ہی کمال کی گفتگو
حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Ya Muhammad Saw*Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad MashaAllha
یا اللّٰہ پاک ہمیں بھی غازی ممتاز حسین قادری ( رحمۃ اللّٰہ علیہ) صاحب جیسا عشقِ رسول عطا فرما آمین یارب العالمین ۔
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت خوب مفتی قاسم عطاری صاحب زندہ باد زندہ باد
جزاک اللہ خیرا
From bangladesh❤️سبحان الله ما شاء الله❤️
اللّٰہ کریم عزوجل اپنے حبیب کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے ہم سب کو عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور عشق صحابہ و اہل بیت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Labik Labik Labik ya Rasul Allah
ماشاءاللہ تعالٰی سبحان اللہ تعالٰی الحمداللہ تعالٰی جزاکاللہ تعالٰی ۔
مفتی صاحب اور عبد الحبیب بھائی،
دعا کریں کہ الله كريم، ہمیں بھی بار بار روضہ رسول اکرم ﷺ کی سعادتیں نصیب ہو.
آمین بجاہ النی الامینﷺ
Masshhalla ❤😂🎉🎉😂❤ SUBHAN Alla ❤😂🎉🎉😂❤
ما شاء الله سبحان الله جزاك الله خيرا كثيرا
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
ماشاء الله تبارك الله 💖
Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🏁
❤YA NOOR E MUHAMMAD❤
🌹Sallallahu Alaihe Wa Sallam🌹
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم، ماشاء الله
جزاكم الله خيرا
مفتی صاحب اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو سلامتی اور عافیت میں رکھے اور مجھے جنت میں آپ کا رفیق بنانے امين
امين يارب العالمين و يارب العرش العظيم 🙏❤🤲
Masha Allah bht zabardast
سبحان اللّٰهِ العظیم
ماشاءاللہ سبحان اللہ دعاکی مدنی التجا ہے
ماشاء اللہ عزوجل ❤
Subhanallah mashallah. Jaza kllaha ho khaira. 🌹❤️🙌🙌🙌🙌🌹🌹
ماشاءاللہ ❤
Ma Sha Allah 💖
Subhan Allah 🌹🌹🌹🌹🌹
سبحان اللہ
اے کاش مفتی صاحب کے علم کا صدقہ ۔۔۔۔مدینہ ملے
Allah pak hamen bhi in adab walon or ilm walon ke saath hazri naseeb farmaye 😭 ameeeennn
Subhanallah subhanallah 🌹🇸🇦🌹🌹🌹🇸🇦🌹🇸🇦🇸🇦🌹🇸🇦
صلى اللّٰه على محمد ،،،،،،،،
Allah Hu Akbar 🌹🌹🌹🌹🌹
سبحان الله ❤
Ahhh beautiful lines of surah hujrat...😌
Subhanallah subhanallah beshaq bahut pyara dil bag bag hogya iman taja hogya
Mashallah
Masha Allah
Alhamdulillah ❤️🌹💐🌹💐🌹
Mashallah subhanallah. Bhot acha tafseel sy ap ny btyia jazakallah
ماشاء اللہ اللہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Masha Allah subhanallah
کاش ہم بھی علم والے ہوتے
سبحان اللہ ماشااللہ یہ دور میرے عطار کا ہے علماء اکرام ہمارے سروں کے تاج ہیں
Allah Allah, Kiya Lutf k Lamhaat hongy.... Wallah.... Allah Pak hamen bhi ye Naseeb frmay or Aap jesy Neik Logon ka sath bhi ata frmay.... 💕
Aamin, Aamin, Aamin, Summa Aamin 💗🌹
AAMEEN BIJAHINABIYYIL AMEEN SALLALLAHU ALAIHI WAALIHI WASAHBIHI WABAARIK WASALLAM
MashaAllah 👍..bht hi alah.... jazakALLAH Khair 🌹..
Masha Allah 💕
Guzarish Complete Video
Subhanallah 💐
💖💖💖
Really longing for it
Alhamdulillah
MashaAllah
1) لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
تمہارے پاس تم میں سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے، مسلمانوں پر بہت مہربان، رحمت فرمانے والے ہیں
2) یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ
ترجمہ: کنزالعرفان
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں
3) اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُولٰٓىٕكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰىؕ-لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک جولوگ اللہ کے رسول کے پاس اپنی آوازیں نیچی رکھتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے پرہیزگاری کے لیے پرکھ لیا ہے، ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے
4) اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے بلند آواز سے پکارتے ہیں ان میں اکثر بے عقل ہیں
5) ولَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُ جَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْؕ-وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْم
ترجمہ: کنزالعرفان
اور اگر وہ صبر کرتے یہاں تک کہ اے حبیب آپ ان کے پاس خود تشریف لے آتے تو یہ ان کے لیے بہتر تھا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
6) ومَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
ترجمہ: کنزالایمان
اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لیے
7) انَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
🌷🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
❣️👃❣️
Subhanallah
Assalamualaikum o rahem tullahiihi o barkathu hazrat 💐🤲
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا رسول اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا حبیب اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا نبی اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا نور اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا صفی اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا شفیع المزنبیں
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا خلیل اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا انبیاء المرسلین
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا خاتم النبیین
الصلاۃ والسلام علیکَ یا سیدی یا رحمت اللعالمین
صلی اللّٰہ علی محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
یا رسول اللّٰہ انظر حالنا یا حبیب اللّٰہ اسمع قالنا اننی فی بحر ھم مغرق خزیدی ساحل لنا اشکال لنا
قلت حیلت انت وسیلتی وادرکنی یا رسول اللّٰہ
یا اللّٰہ اپنے حبیب کے در پر با ادب حاضری نصیب فرما 😭 میں بندہ عاصی ہوں تیری رحمت کی طلب گار ہوں مولا اک تیرا اشارہ ہو اور اس پار ہو مولا 😭
ماشاءاللہ، سبحان اللہ تبارک اللہ، تقبل اللہ
مفتی صاحب
وہ کیا کونسی ھے
Mere liye achi sehat ke waste dua kar dijie
Mufti Sahib Please is Par Mubarak Book likh dy
ham nikamoo k liy rahnumai ho jay gi
Book print honi chahiya in ayaat ki
huzoor jis book me apne Hazri k bare me پڑھا ye tmsm aayaat ya Ahadees plzz book name bta den
Baba ko kitab ka nam nahi yad hai
Sayed. Kahani sharif main hai
Kitab ka naaam please😢
Is kitaab ka naam bata den
❤🥹
Link 👉 th-cam.com/video/zfMwIoLZdjc/w-d-xo.html
Bohot galat baat hai...plz jab bhi is tarha ki video upload karein to isme jab bhi aayat ki tilawat kare to aayat ko show bhi kiya kare aur kis pare me kaunsi surah ki aayat aur kis number ki aayat hai wo bhi likha kare
bagoor dakhain ayaaat likhi oi han jo ap kah rhy wsy he
Munch hindi language, 😡
Assalamuailkum, mera ek masla hai kiya mujhe apka number mill sakta hai
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
MashAllah
Masha Allah 💕
❤❤❤❤
ماشااللہ
❤❤❤
ماشاءاللہ